Kaghan Tv

Kaghan Tv kaghan valley

10/12/2024
"Congratulations on your well-deserved appointment as SS! Your hard work, dedication, and expertise have truly paid off,...
19/11/2024

"Congratulations on your well-deserved appointment as SS! Your hard work, dedication, and expertise have truly paid off, and I’m sure you’ll excel in this new role. Wishing you all the success in this exciting new chapter!" 🖤❤️🧡💛💚💙💜🤎🖤❤️🧡💛💚💙🖤❤️🧡💛💚💙Munjaib (Syed Zaheer Hussain Shah)

Government Primary School Seri Kaghan Exam Result
07/11/2024

Government Primary School Seri Kaghan Exam Result

We would like to extend our heartfelt gratitude to [Sir Ajmal and Sir Syed Mushtaq Shah] for gracing us with their prese...
07/11/2024

We would like to extend our heartfelt gratitude to [Sir Ajmal and Sir Syed Mushtaq Shah] for gracing us with their presence today. Your support and encouragement mean so much to us and our students. It was an honor to have you with us, inspiring everyone with your words and presence.

A huge round of applause goes to our amazing students who showcased their talents and dedication. Your hard work and enthusiasm truly made this event unforgettable. We are incredibly proud of each and every one of you!

Thank you to all for making this event a grand success.

28/10/2024

Congratulations to
🎉🎊🎉
Buraq club Kaghan

12/09/2024
Congratulations 🎉🎉🎉🎉🎉 Fajaz khan
11/09/2024

Congratulations 🎉🎉🎉🎉🎉 Fajaz khan

Bismallah Hotel And Punjab Restaurant Kaghan would love your feedback. Post a review to our profile.
25/06/2024

Bismallah Hotel And Punjab Restaurant Kaghan would love your feedback. Post a review to our profile.

Post a review to our profile on Google

25/06/2024

گزشتہ دور میں حکومت میں کاغان کے کچھ۔ نوجوان نےمختلف وٹس ایپ گروپ بنائے ہوئے تھے کہ کاغان کے مسائل اجاگر کر رہے اور حل کروا رہے ہیں فیس بک پر ہر روز پوسٹ ہوتی رہتی تھی کے یہ مسلہ ہے وہ مسلہ ہے
مگر اس وقت اتنے مسائل نہیں تھے کاغان کی عوام جو آب ہیں آب تو کاغان کی عوام مسائل کی دلدل میں پھنستی جا رہی ہے مگر وہ نام نہادم ٹولہ بالکل خاموش تماشائی بنا ہوا ہے جو جو اپنی ذاتی بغض میں عوام کا نام لے کر اس وقت کے MNA صالح محمد خان اور MPA سید احمد شاہ کے خلاف پوسٹیں کیا کرتے تھے ہر دن کوئی نہ کوئی ایشو لے کر سوشل میڈیا پر آ جاتے تھے اب وہ سب کے سب خاموش ہو گے ہیں کیوں ؟
پہلے کاغان میں ٹیچنگ سٹاف کم ضرور تھا مگر اتنا سٹاف موجود ضرور تھا کے کاغان کے سٹوڈنس کو کورس مکمل کروا لیتے تھے ہسپتال میں بھی سٹاف کی کمی ضرور تھی مگر سٹاف اتنا ضرور تھا جو مریضوں کی اچھی ٹریٹمنٹ کر لیتے تھے دوائی بھی مل جاتی تھی
اب صورتحال یہ ہے
کاغان گرلز ہائیر سکینڈری سکول جو احمد شاہ صاحب نے منظور کروایا تھا موجودہ MNA سردار محمد یوسف اور MPA منیر حسین لغمانی کی نااہلی کی وجہ سے منسوخ کردیا ہے اور کاغان میں آب میٹرک کلاسز کو پڑھانے کے لئے سائنس ٹیچر نہیں ہیں پہلے جو ٹیچنگ سٹاف اور پیرا میڈیکل سٹاف کاغان موجود تھا اس کو بھی ٹرانسفر کر دیا گیا ہے اب نہ گرلز ہائی اسکول نہ بوائز ہائی سکینڈری اسکول اور نہ RHC کاغان میں سٹاف پورا تو دور کی بات پہلے سے بھی کم کر دیا گیا ہے اور اس کے ساتھ کاغان کی عوام پر بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا بم گرا دیا گیا 12 سے 15 گھنٹے کی طویل لوڈ شیڈنگ کی جاتی ہے کاغان کی عوام کے ساتھ ساتھ کاروباری حضرات اس بے جا لوڈ شیڈنگ سے متاثر ہو رہے ہیں کاغان کی عوام کو موجودہ نااہل MNA اور MPA نے ووٹ کے بدلے یہ سارے تحفے دے دیے جو کے کاغان کی عوام اور نوجوان نسل کے ساتھ ظلم ہے اور لمحہ فکریہ ہے
کاغان گرلز ہائی سکول میں میٹرک کی بچیوں کو پڑھانے کے لئے کوئی ٹیچر ہی نہیں ایسے ہی بوائز ہائی سکینڈری میں جو سٹاف پہلے موجود تھا اس سے بھی کم رہ گیا ہے RHC کاغان سے بھی سٹاف کو کم کر دیا گیا ہے RHC کاغان میں پہلے جو ادویات مل رہی تھی عوام کو ان کو بھی ختم کر دیا گیا ہے موجودہ ایم این اے سردار یوسف صاحب اور ایم پی اے منیر لغمانی صاحب آپ کو یونین کونسل کاغان نے ووٹ دے ہیں اپنے کام کروانے کیلئے MPA صاحب آپ کو یونین کونسل کاغان سے 3813 ووٹ اور MNA صاحب آپ کو 6 بزار سے زیادہ ووٹ کاغان کی عوام نے دیے ہیں آپ اسمبلی فلور پر کاغان کی عوام کے بنیادی حق تعلیم اور صحت کیلئے آواز اٹھائیں اور جلد از جلد گرلز ہائی سکینڈرل اسکول جو احمد شاہ صاحب نے منظور کروایا تھا اس کا نوٹس لے کر اس کا کام شروع کروائیں گرلز ہائی سکول بوائز سکینڈری سکول کا ٹیچنگ سٹاف مکمل کروائیں اور RHC کاغان کا پیرا میڈیکل سٹاف
مکمل کروائیں کاغان میں بے جا لوڈ شیڈنگ کو ختم کروائیں آپ کی مہربانی ہو گی
اور یہ بات بھی لمہ فکریہ سے کم نہیں اس بات پر بہت افسوس ہو رہا ہے کہ گزشتہ حکومت میں کاغان کا ایک گروپ کاغان کے مسائل کو ہر دوسرے دن فیس بک پر لگا دیتے تھے اب انکو کاغان کی عوام کے اتنے بڑے مسائل نظر ہی نہیں آتے ان کی خاموشی سے صاف نظر آ رہا ہے ان لوگوں کو کاغان کے مسائل کاغان کی عوام سے کوئی سروکار نہ تھا نہ ہے یہ صرف اور صرف ایک پراپرگنڈہ بغضی پیرنگا مفاد پرست گروپ تھا جن کو صرف اپنا مفاد عزیز تھا عوام کے مسائل اٌجاگر کرنے کا لبادہ اوڈھا ہوا تھا یہ صرف بغض احمد شاہ بغض صالح خان میں بولتے تھے صرف اور صرف

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُونصوبیدار گلاب خان درمیانہ گراں والے رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں.جن کی نماز جناز...
03/06/2024

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون
صوبیدار گلاب خان درمیانہ گراں والے رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں.جن کی نماز جنازہ5 بجے درمیانہ گراں میں ادا کی جائے گے

Address

Kaghan
Mansehra
KAGHAN

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kaghan Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category