Adam Pardasi

Adam Pardasi Most
Welcome To my page
(21)

اگر تمہیں لگتا ہے کہ صرف تمہاری زندگی مشکل ہے،تو نکلو باہر اور دیکھو دنیا کو کہ کس کی زندگی زیادہ مشکل ہے،😰
10/12/2024

اگر تمہیں لگتا ہے کہ صرف تمہاری زندگی مشکل ہے،تو نکلو باہر اور دیکھو دنیا کو کہ کس کی زندگی زیادہ مشکل ہے،😰




الحمدللہ شام میں پچاس سالہ شام کی تاریکی ختم سورج طلوع ہوگیا
08/12/2024

الحمدللہ
شام میں پچاس سالہ شام کی تاریکی ختم سورج طلوع ہوگیا




1500 سال پہلے رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے جو صحیح 28 نشانیاں بیان کی تھیں وہ سچ ہوئیںاس کو پڑھنے کی امید ہے۔1: مرد ک...
15/11/2024

1500 سال پہلے رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے جو صحیح 28 نشانیاں بیان کی تھیں وہ سچ ہوئیں
اس کو پڑھنے کی امید ہے۔

1: مرد کم اور عورتیں زیادہ ہوں گی۔

2: لوگ موسیقی کی شکل میں قرآن مجید کی تلاوت کریں گے۔

3: مال کی محبت کی وجہ سے بیوی بھی شوہر کے ساتھ کاروبار میں حصہ لے گی

4: ہر کوئی اپنے آپ کو موٹا اور مضبوط بنانا چاہتا ہے۔

5: نماز اور زندگی میں لوگوں کا سکون ختم ہو جائے گا۔

6: سود کا کاروبار عام ہو جائے گا۔

7. منافق پیدا ہونگے آبادان میں لوگ عبادت کریں گے منافقت اور شہرت پانے کے لیے

٨: فتنے بڑھیں گے اور دینی علم میں کمی آئے گی۔

9: لوگ قرآن کو تنخواہ کا ذریعہ بنائیں گے

10: جھوٹ عام ہو جائے گا اور لوگ جھوٹ کی گواہی دیں گے۔

11: لوگ صحیح احادیث کا انکار کریں گے اور غلط احادیث بیان کریں گے۔

12: مسلمان امیر ہو جائیں گے لیکن مذہبی پیشوا نئے ہو جائیں گے

کفر آسان ہوگا انسان صبح مسلمان اور شام کو کافر اور شام کو مسلمان اور صبح کافر 13:

14: آنے والی ہر نسل پچھلی نسل سے بدتر ہوگی۔

15: لوگ اسلام پر چلنے والوں پر حیران رہ جائیں گے اور وہ نئی چیزیں دیکھیں گے۔

16: قتل و غارت بڑھتے جائیں گے قاتل اور مقتول کو پتہ نہیں چلے گا کہ میں کیوں قتل کرتا ہوں اور کیوں مارا جارہا ہوں

17 کافر مسلمانوں پر غالب آئیں گے مسلمان زیادہ ہوں گے لیکن غلام ہوں گے کیونکہ وہ دنیا سے پیار کریں گے اور موت سے ڈریں گے

18: مذہب پر عمل اس آگ کے تارکول کی طرح ہوگا جو چھڑی میں پھنسا ہوا ہے۔

19: گناہ کرنا بہت آسان ہوگا اور گناہ کو گناہ قبول نہیں کیا جائے گا۔

20: دنیا کے امیر ترین لوگ کنجوس ہوں گے۔

21: عمر سے برکت ختم ہو جائے گی، سال مہینوں کی طرح، مہینہ ہفتوں کی طرح، ہفتہ دنوں کی طرح اور دن گھنٹوں کی طرح گزر جائے گا۔

22: مسلمان ہر عمل میں کافروں کی پیروی اور اطاعت کریں گے۔

23: عرب کی مٹی وسیع ہوگی اور مدینہ کی آبادی بڑھ جائے گی

24: لوگ زکوٰۃ لینے کے اہل نہیں ہوں گے اور پھر بھی زکوٰۃ مانگیں گے۔

25 عورتیں سجتی ہونگی پھر بھی ننگی ہونگی مطلب کپڑے اتنے نازک ہوں گے کہ جسم کی طرح نظر آئیں گے

26: زنا آسان ہوگا اور زنا کے اسباب میں اضافہ ہوگا۔
😭
27: جہالت عام ہو جائے گی، لوگوں کو دنیا کا علم ہو جائے گا، مگر جہالت کی وجہ سے دینی علم سے جاہل ہوں گے۔

28: بے حیا عورتوں اور آلات موسیقی میں اضافہ ہوگا۔

تصویر میں نظر آنے والا لڑکا خود کو وزیرستان کا بتلارہا ھے اور کہتے ہیں کہ وہ اپنے بھائی کیساتھ کراچی گیاہوا تھا کہ اغواء...
03/11/2024

تصویر میں نظر آنے والا لڑکا خود کو وزیرستان کا بتلارہا ھے اور کہتے ہیں کہ وہ اپنے بھائی کیساتھ کراچی گیاہوا تھا کہ اغواء کاروں کے ہاتھ لگا۔۔۔ چار پانچ دن پہلے یہ لڑکا ہمارے ایک قریبی دوست کو فیصل آباد میں گاڑیوں کے ایک اڈے پر اس وقت ملا جب یہ لڑکا کار سے بھاگ کر ہمارے دوست کے ساتھ چمٹ گیا اور چیخا چلایا کہ ۔۔۔لالا ہمیں بچاؤ لالا ہمیں بچاؤ لڑکا بہت گھبرا یا ہوا تھا ۔۔۔اسی اثنا میں وہ کار والے بھاگ گئے۔۔۔
تادم تحریر لڑکا درجہ ذیل دو بندوں کے پاس امانت ھے اور بہت پریشان ھے ۔۔خالص آللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے اس بچے کے ورثا یا رشتہ دار تلا ش کرنے میں مدد فرمائیں ۔۔۔
بقول hazrat usman
یونس۔۔۔03414435500
احسان اللہ ۔۔۔03425872229

اگر یہ بندہ پاکستان ٹیم میں نہ ہوتا تو آپ اس وقت چمپئنز ٹرافی کے چمپئن نہ ہوتے اگر یہ بندہ پاکستان ٹیم میں نہ ہوتا تو آپ...
29/10/2024

اگر یہ بندہ پاکستان ٹیم میں نہ ہوتا تو آپ اس وقت چمپئنز ٹرافی کے چمپئن نہ ہوتے اگر یہ بندہ پاکستان ٹیم میں نہ ہوتا تو آپ ٹرائی سیریز کے فائنل میں آسٹریلیا کو شکست نہ دے چکے ہوتے اگر یہ بندہ بھارت میں پاکستان کے لیے بنگلور کے میدان میں نہ کھڑا ہوتا تو آپ 400 رنز کے ہدف کے سامنے جیت حاصل نہ کر سکتے لیکن آپ نے اس شخص کو کیا صلہ دیا
صرف آئینہ دکھانے کی سزا دی گئی ہے
پاکستانی عوام کو چاہیے کہ فخر زمان کے حق میں اتنی آواز اٹھائیں کہ کرپٹ لوگ اپنا فیصلہ تبدیل کرنے پر مجبور ہو

25/10/2024

قاضی فائز عیسٰی کے الوداع کے موقع پر کوئی ایک جملہ؟

Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
16/10/2024

Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️










05/08/2024

بنگلادیش میں پرتشدد مظاہروں کے بعد وزیراعظم شیخ حسینہ نے استعفیٰ دے دیا

کمیشن شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقاتکت کے رپورٹ پیش کرے
20/07/2024

کمیشن شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقاتکت کے رپورٹ پیش کرے





20/07/2024

تخت ہل رہا ہے آج 76 سالوں کا

وفاقی حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی لگا نے کا فیصلہ
15/07/2024

وفاقی حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی لگا نے کا فیصلہ

گیلہ من وزیر کی شہادت نے پختون بیلٹ کو غمزدہ کردیا رب ذوالجلال مغفرت فرمائیں ۔۔۔۔إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِ...
11/07/2024

گیلہ من وزیر کی شہادت نے پختون بیلٹ کو غمزدہ کردیا
رب ذوالجلال مغفرت فرمائیں ۔۔۔۔

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
ستا مينه ريښتيا وه چې قربان دې له وطنه کړه
تا خو ګيله منه پښتونخوا ټوله غمجنه کړه 😢💯

29/06/2024

Well played india
pace bowlers show his class once again. They are 200% better than world nmbr1 bowling

29/06/2024

تہ خفہ ئے 🇿🇦 😢 💔
؟
کہ خوشحالہ 🇮🇳 😁 🎉
؟

بنا کر برف کے گولے جو اس کو مارتے تھے ہم یہ موسم دیکھ کر پھر وہ زمانہ یاد آتا ہے #بنیل
17/05/2024

بنا کر برف کے گولے جو اس کو مارتے تھے ہم یہ موسم دیکھ کر پھر وہ زمانہ یاد آتا ہے
#بنیل

28/04/2024

ﷲ اکبر قیامت کا منظر توبہ استغفار کی ضرورت ہے اوگی مانسہرہ میں آج ہونے والی ژالہ بارے



مزار شاہ اسماعیل شہید سکھوں کی کشیر افواج سے لڑتے لڑتے آخر بالاکوٹ میں شہید کا اعلیٰ ترین منصب پر سرفراز ہوئے
26/04/2024

مزار شاہ اسماعیل شہید سکھوں کی کشیر افواج سے لڑتے لڑتے آخر بالاکوٹ میں شہید کا اعلیٰ ترین منصب پر سرفراز ہوئے

20/04/2024

کیا خیال ہے نیوزیلینڈ 91 آل اوٹ سکول کی ٹیم لیے آیے ہے

Address

Bai
Mansehra
MANSEHRA

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adam Pardasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category