اسپیکرتحصل کونسل اوگی سیدعارف حسین شاہ معززاراکین سےراۓلینےکےبعدنیبرھوڈکونسلرسیدقدیرشاہ کوخطاب کی دعوت دیتےہوے
نیبرھوڈچرمین ڈاکٹرواجدخان کی تیسری بارغیرموجودگی کےوجہ سےنیبرھوذکونسلرسیدقدیرشاہ صاحب تحصل کونسل اوگی کےہنگامی اجلاس سےدبنگ اندازمیں کیپٹن ریٹاٸرڈ صفدراورایم پی اے اکرام غازی کومتنبیہ کرتےہوے خطاب کررہیے ہیں
ڈی ار سی اورچرمین یوسی دھڑہ سیدعارف شاہ چرمین کی کاوشوں سے منجےپٹی میں نصیراورربنواز میں روبروبرادری صلح کراتےوقت نصیرکی غلطیو کاوضاحت کرتےہوے دونوں فریق کوبغل گیرکردیا
ڈی پی او ضلع مانسہرہ کےخصوصی ھدایت پےایس ایچ او تھانہ اوگی گل نوازخان تھانےوالی مسجدمیں عوامی اجتماع سے منشیات جیسی ناسورکوجڑسے اکھاڑپھینکنے اوراوراس لعنت کوختم کرنے پرعیہدکرتےہوے عوام سےتعاون کی اپیل کرتےہیں
پی ٹی اٸ کےورکر اکرام اللہ غازی کےایم پی اۓ بنےکی خوش میں میلاد چوک اوگی میں جشن منارہیے ہیں
اجمل سواتی میلادچوک میں جشن مناتےہوے
سجادخان کونسلراکرام اللہ غازی کی جیت کی خوشی میں نعرہ بازی کرتےیوے
چرمین موزہ دھڑہ سیدعارف حسین شاہ نےبہت محنت کی مگرقسمت نےسات نہیں دیا
کل نیٹ بندہونےکے وجہ سے پوسٹ نالگ سکاتھا اکرم اللہ غازی نےگزشتہ روز دھڑہ پولینگ سٹیشن کا دورہ کیا
پٹن کیال اتحاد کے لیے اوگی سے یہ سولوی 16 گاڑی روانہ ہوگٸ ہے