ماشاءاللہ ہلکی ہلکی بوندا باندی سے موسم بہت اچھا ہو گیا
ماشاءاللہ گورنمنٹ مڈل سکول متہال کے اساتذہ کی محنت کا اندازہ اپ لگا ہی سکتے ہیں
ماشاءاللہ ابو جی ان کی اواز میں اذان
ماشااللہ رفیق صاحب انکے شاگرد حاضری لگاؤ
ماشاءاللہ کچھ ویورز کی فرمائش پر اج پھر ایک بار ابو جی ان کی اواز میں اللہ کا ذکر
حافظ سید خلیق الرحمان شاہ صاحب کا مکمل ولاگ اور گاؤں چڑاھچھ کی مکمل ویڈیو ملاحظہ فرمائیں چڑاھچھ گاؤں کے خوبصورت مناظر
ماشاءاللہ گاؤں متہال کے سکول کے اساتذہ کی محنت کا اندازہ اپ لگا سکتے ہیں بچے کتنے پیارے انداز میں ملی نغمہ پیش کر رہے ہیں اور انہی بچوں نے ڈسٹرک مانسہرہ میں ملی نغمے میں پہلی پوزیشن کی۔
**گورنمنٹ مڈل سکول متہال: یوم والدین و تقریب تقسیم انعامات کا شاندار انعقاد**
گورنمنٹ مڈل سکول متہال میں یوم والدین و تقریب تقسیم انعامات کا شاندار انعقاد ہوا۔ تقریب میں بچوں نے نعت، تقاریر، تلاوت اور نغمات پیش کیے، جن سے ان کی خوداعتمادی جھلک رہی تھی۔
تقریب میں مہمان خصوصی راجہ عقیل آفندی صاحب تھے، جنہوں نے پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں انعامات تقسیم کیے اور بچوں کی پرفارمنس کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ "ایسی تقریبات کم ہی دیکھنے کو ملتی ہیں، جو بچوں اور اساتذہ کی دلچسپی اور محنت کا مظہر ہیں۔"
مہمان خصوصی نے سکول انتظامیہ کی محنت کو سراہتے ہوئے 5000 روپے نقد انعام بھی دیا۔ اس موقع پر جناب رفیق صاحب اور محمد مسکین صاحب نے بھی شرکت کی اور طلباء کی کارکردگی کی تعریف کی۔
ہیڈماسٹر راجہ شجاعت علی صاحب نے مہمانان گرامی، والدین اور سابق طلباء کا شکریہ ادا کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ سکول کی ترقی اور بچوں کی بہتر تعلیم کے لیے بھرپور محنت جاری رکھی جائے گی۔
تقریب کے اختتام پر مہمانوں کی چائے اور دیگر لوازمات سے تواضع کی گئی۔
**#گورنمنٹ_مڈل_سکول_متہال #یوم_والدین #تعلیمی_تقریب #اساتذہ_کی_محنت**
ماشاءاللہ گورنمنٹ مڈل سکول متہال میں ابو جی ان کی پیاری اواز میں تلاوت
ماشااللہ ابو جی انکی أواذ میں سورہ رحمان کے پہلے رکوع کی تلاوت۔
ماشاءاللہ ابو جی انہوں نے اتنا بڑا کدو کاٹ لیا
ماشاءاللہ اج کا پروگرام ابو جی ان کے ساتھ تھا بہت مزہ ایا