Pakistan Tehreek Insaf

Pakistan Tehreek Insaf Khan Saadi Jaan
(1)

01/08/2023
09/06/2023

چند روز قبل جودوست فواد چوہدری کی بھاگنےکی ویڈیو لگاکرکہتےتھے
بھاگ ڈبو بھاگ😁
آج اُسکی تصویر لگاکرکہتےہیں☺
ویلکم ابو ویلکم🙈

29/05/2023

لبرٹی چوک بھر چکا ہے تین چار بندے تو میرے اوپر بھی چڑھے ہوے ہیں
غریدہ فاروقی😄

28/05/2023

میا صاحب کو دھماکوں کا کریڈٹ لینے کا اتنا کیڑا تھا کہ ممبئی دھماکوں کا کریڈٹ بھی پاکستان کو دے دیا تھا

🤣🤣🤣
28/05/2023

🤣🤣🤣

28/05/2023

گدھے صرف ایک شرط پر ریس جیت سکتے ہیں کہ
گھوڑے کو ریس سے بے دخل کر دیا جائے ...
(ایرانی کہاوت)

28/05/2023

کپتان کے ساتھ ساتھ ہم کارکنان بھی آخری گیند تک لڑنے کا عہد کرتے ہیں
🔥✌️💖

‏‎جس ملک میں پیشاب ٹیسٹ سے دماغی حالت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے ایسے نایاب میڈیکل نظام کو چھوڑ کر ہمارا ایک مریض لندن گ...
27/05/2023

‏‎جس ملک میں پیشاب ٹیسٹ سے دماغی حالت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے ایسے نایاب میڈیکل نظام کو چھوڑ کر ہمارا ایک مریض لندن گیاہوا ہے
😐🙏🤲

27/05/2023

یہ کیسی ایف-آئی-آر اور مقدمات تھے،
جہ بنائے تو 9 مئی کو جواز بنا کر گئے تھے،
لیکن جو جو پی-ٹی-آئی چھوڑ رہا ہے،اس پر سے مقدمات ختم،

پاکستان میں عید کی تیاریاں عروج پر۔۔۔۔
20/04/2023

پاکستان میں عید کی تیاریاں عروج پر۔۔۔۔

20/04/2023

یہ ہے میرا پیارا پاکستان 😞😞😞

19/04/2023

اسلام آباد ایکسپریس پر خوفناک حادثہ، زخمی ہونے والا نوجوان مانسہرہ کا رہائشی

18/04/2023

ہزارہ نیوز،
نمشیرہ میاں گان (بجنہ) میں دو گروپوں میں فائرنگ سے ایک شخص قتل جبکہ متعدد زخمی
تین افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ پھلڑہ/مانسہرہ کی حدود گوجرہ پل گاڑی پر فائرنگ کا واقع ، ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کا جاۓ وقوعہ کا دورہ ، و...
18/04/2023

تھانہ پھلڑہ/مانسہرہ کی حدود گوجرہ پل گاڑی پر فائرنگ کا واقع ، ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کا جاۓ وقوعہ کا دورہ ، واقع میں ملوث نامعلوم ملزمان کو ٹریس کرکے جلد از جلد گرفتار کرنے کےلئیے ڈی ایس پی سرکل اوگی اور ایس ایچ او تھانہ پھلڑہ کو ہدایات جاری۔

جب ڈکیتی ہوئی تو تو مذکورہ اهلكار ناکے سے غیر حاضر تھا ۔۔چند روز قبل  ایک  تاجر کو گھسیٹ کر لے گیا  اور بوگس کیس  بنایا ...
18/04/2023

جب ڈکیتی ہوئی تو تو مذکورہ اهلكار ناکے سے غیر حاضر تھا ۔۔چند روز قبل ایک تاجر کو گھسیٹ کر لے گیا اور بوگس کیس بنایا ۔۔۔ چارج شیٹ

18/04/2023

05/04/2023

آجکل کے حالات 🤔🙏🤲


05/04/2023

سپریم کورٹ کےفیصلے کے بعد کے مناظر🤣🤣🤣


05/04/2023

اور اس کی جان ❤

09/02/2023

اسلام وعلیکم...
ایک ہی دن کی بارش سے تناول سے اوگی کا واحد راستہ ( دوگئی پل ) جو وقتی طور پر بند ھو چکا ھے.
اگرور تناول کی مہنگائی سے ستائی ھوئی عوام کو ایک نئی مشکلات کا سامنا.
ذمہ دار کون؟
منجانب: ہزارہ نیوز

25/01/2023

آخر یہ پیڑول مافیا نے ایسا قدم کیوں اُٹھایا مانسہرہ کے علاوہ کسی بھی پیٹرول پمپ پر کوئی لائن نہیں کوئی شاٹ نہیں صرف مانسہرہ لمبی قطاریں من پسند ریٹ پیڑول شاٹ کیوں کیا مانسہرہ کا مافیا کمشنر سے زیادہ طاقتور ہے کیا مانسہرہ میں کوئی کمشنر نہیں کیا مانسہرہ میں کمشنر کے پاس سیکورٹی نہیں اختیارات موجود نہیں کیا مانسہرہ کی غریب عوام ٹیکس ادا نہیں کرتی کیذ مانسہرہ کی عوام خیبرپختونخوا صوبہ میں نہیں آتی پاکستان میں نہیں آتی آخر کار ایسا ناروا سلوک مانسہرہ کے ساتھ کیوں نہ بجلی نہ گیس نہ پیڑول نہ آٹا نہ اچھے روڈ نہ کھیلوں کے لیے گراؤنڈ نہ گورنمنٹ کی طرف سے پبلک پارک نہ ٹرانسپورٹ کا کوئی بہتر حل یہ سب مانسہرہ ہزارہ کے ساتھ کیوں اخر یہ کب تک ایسا چلے گا۔

23/01/2023

مانسہرہ پیٹرول کی قلت کچھ پمپ انتظامیہ والے مقرر کردہ ریٹ 217 روپے لیٹر کے بجائے دو سو پچاسی روپے لیٹر وصول کرنے لگے ۔۔صارفین کی شکایت

16/01/2023

ڈی پی او مانسہرہ عرفان طارق کا رات گئے چائنیز پروجیکٹس اور ورک سائٹس کے دورے ، سیکیورٹی چیک کرنے کے ساتھ ساتھ ڈیوٹی پر م...
16/01/2023

ڈی پی او مانسہرہ عرفان طارق کا رات گئے چائنیز پروجیکٹس اور ورک سائٹس کے دورے ، سیکیورٹی چیک کرنے کے ساتھ ساتھ ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں کو ڈیوٹی کے حوالے سے ہدایات جاری کی ، انھوں نے بلٹ پروف ہیلمٹ جیکٹ پہننے پر جوانوں کو شاباش دی اور الرٹ رہ کر ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دینے کی پدایت کی۔

ڈی پی او مانسہرہ عرفان طارق کا کہنا تھا کہ ملک پاکستان میں جاری تمام چائینز پروجیکٹ پاکستان کی تعمیر وترقی میں اہمیت کے حامل ہیں۔ پاکستان کی ترقی میں دوست ملک چائنہ کا کردار ہمیشہ قابل ستائش رہا ہے۔

پشاور ہائیکورٹ کے بار روم میں فائرنگ، سابق صدر سپریم کورٹ بار لطیف آفریدی جاں بحقإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِع...
16/01/2023

پشاور ہائیکورٹ کے بار روم میں فائرنگ، سابق صدر سپریم کورٹ بار لطیف آفریدی جاں بحق
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

03/12/2022

مانسہرہ میں مردوں کو
سوزوکی کی فرنٹ
سیٹ پر جگہ مل جانا
ایم این اے کی سیٹ سے کم نہیں 🤔🤔🤔

03/12/2022

اعلان فوتگی
سابقہ امیدوار pk32 زاہد چن زیب کی ساس صاحبہ کا انتقال ہو گیا ہے نماز جنازہ أج شام 4 بجے ترھا ترلہ میں میں ہو گا اللہ مغفرت فرمائے آمین

اسلام وعلیکم...تحصیل اوگی، تحصیل دربند کی عوام کے نام پیغام...ہم نے ہمیشہ اپنے علاقے کی ترقی کے لیے آواز اٹھائی ھے اور ہ...
02/12/2022

اسلام وعلیکم...
تحصیل اوگی، تحصیل دربند کی عوام کے نام پیغام...
ہم نے ہمیشہ اپنے علاقے کی ترقی کے لیے آواز اٹھائی ھے اور ہمیں اپنے ہی دوستوں اور لوگوں سے تنقید اور باتیں سننی پڑیں...
دوستو صوبہ خیبرپختونخواہ کا سب سے لاوارث حلقہ پی کے 33 ھے اور اسکی وجہ ہمارے ایم پی اے ہیں وزیراعلی محمود خان نے اپنے دور اقتدار میں پی کے 33 کو چھوڑ کر پورے صوبہ خیبرپختونخواہ کہ ہر علاقے اور حلقوں کا دورہ کیا اور وہاں پہ بڑے بڑے پراجیکٹس کا اعلان کیا اور افتتاح بھی کیے. اسکے متبادل ہمارے اپنے ہی لوگ ایم پی اے کی خوشامد میں لگے رہتے ہیں کہ انہوں 2 لاکھ روپیہ فلاں گلی کے لیے دے دیے اور 5دن سوشل میڈیا پر انکا شکریہ ادا کرنے کی پوسٹیں لگتی ہیں،
ہماری کسی سے ذاتیات نہیں.
لیکن کیا ہمارے اوگی کے ہسپتالوں کا مسلہ ٹھیک ھے؟؟
کیا ہمارے ڈگری کالج اوگی کے تمام مسائل حل ہو گئے ہیں؟؟
کیا کھٹائی روڈ مکمل ہو چکا ھے؟؟
کیا اوگی ریڑھی بانوں کا مسائل حل ہو چکے ہیں؟؟
مسائل کے ڈھیر ہیں لیکن اسکے قصور وار ایم پی اے کم اور ہمارے لوگ ذیادہ ہیں اگر یہی موروثیت کی سیاست چلتی رہی تو ہماری آنے والی نسلیں بھی اسی پر قدم رکھیں گی...
اجمل سواتی...

01/12/2022

محمود خان کا #تناول کو تحصیل بنانے کا اعلان

30/11/2022

دوستوں پاکستان کا وہ کونسا ادارہ ہے جس میں رشوت نہیں چلتی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehreek Insaf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Nearby media companies