City News.

City News. City News based in Pakistan from Hazara Division (KPK).

اسسٹنٹ کمشنرز مانسہرہ مس قرات العین نے ہڑیالہ کے مقام پر شاملات دیہہ میں پلاٹنگ کے لیئے غیر قانونی پہاڑ کی کٹائی پر ملوث...
20/09/2023

اسسٹنٹ کمشنرز مانسہرہ مس قرات العین نے ہڑیالہ کے مقام پر شاملات دیہہ میں پلاٹنگ کے لیئے غیر قانونی پہاڑ کی کٹائی پر ملوث اہلکاروں کے خلاف ایکشن لیا

19/09/2023

ایبٹ آباد نوجوان نےغربت و مہنگائی سےتنگ آکر سربن چوک کے پل پر گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔
نوجوان کی نعش کو کینٹ پولیس نے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردی ۔۔پولیس زرائع

17/09/2023

۔۔ایکسپا ئر چیزیں فروخت کرتے ہو ۔۔بات کرنے کا طریقہ نہیں آتا ۔۔میں نے آپ کے شناختی کارڈ کا اچار ڈالنا ھے ؟ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر عظمیٰ شاہ جبوڑی پہنچ گئیں ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر عظمیٰ شاہ کا عوامی شکا یات پر جبوڑی بازار کا دورہ ۔۔ایکسپائر اور مہنگی اشیا فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی ۔۔ساتھ ہی کھری کھری سنا دیں

17/09/2023

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے فل کورٹ تشکیل دے دیا۔۔
فل کورٹ کل پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کی سماعت کریگا

مستونگ کے علاقے میں  حافظ حمد اللہ کی گاڑی کے قریب بم  دھماکا حافظ حمد اللہ سمیت چار افراد زخمی
14/09/2023

مستونگ کے علاقے میں حافظ حمد اللہ کی گاڑی کے قریب بم دھماکا حافظ حمد اللہ سمیت چار افراد زخمی

13/09/2023
بفہ پکھل میں بڑی تعداد میں کھمبوں اور درختوں کے ساتھ  راتوں رات لوٹے ٹانگے گئے ۔۔جو ٹی ایم اے  اہلکاروں نے اتار دیئے۔۔۔
08/09/2023

بفہ پکھل میں بڑی تعداد میں کھمبوں اور درختوں کے ساتھ راتوں رات لوٹے ٹانگے گئے ۔۔جو ٹی ایم اے اہلکاروں نے اتار دیئے۔۔۔

بجلی مہنگی ہی سہی لیکن 305 رویے لیٹر پیٹرول سے 100 گنا بہتر ہے پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے بلکل نہ گھبرائیں پیٹرول سے...
03/09/2023

بجلی مہنگی ہی سہی لیکن 305 رویے لیٹر پیٹرول سے 100 گنا بہتر ہے

پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے بلکل نہ گھبرائیں
پیٹرول سے جان چھڑائیں اور الیکٹرک بائیک چلائیں

اب Road king کی الیکٹرک بائیک ہماری کسی بھی برانچ سے حاصل کر سکتے ہیں مزید تفصیل کیلئے رابطہ کریں

نعمان موٹرز بالمقابل میزان بینک راولپنڈی روڈ تلہ گنگ

بلال موٹرز بالمقابل ADC راولپنڈی روڈ نزد بوائز ڈگری کالج تلہ گنگ

اسامہ موٹرز لہترار روڈ بالمقابل راول ہسپتال اسلام آباد

نیو نعمان موٹرز پاکستان ٹاؤن کمرشل ایریا اسلام آباد

قیمت 2 لاکھ 10 ہزار روپے
ایک چارج میں 80 سے 90 کلومیٹر چلتی ہے
0327 5155162
0300 3549245
Bilal property & car club Talagang
Bilal Motors & Property Dealer Talagang
Bilal Driving School
Usama Motors

*آج کے دن سن 2000 میں نوکیا نے 3310 لانچ کیا تھا*
03/09/2023

*آج کے دن سن 2000 میں نوکیا نے 3310 لانچ کیا تھا*

03/09/2023

تھانہ اوگی(۔) تورغر حال اوگی کے رہائشی سابقہ تحصیل ناظم تورغر کا اندھا قتل ٹریس ، قتل میں ملوث حقیقی بیٹی گرفتار ، آلہ قتل برآمد

والد میرے ساتھ جنسی زیادتی کرتا تھا جس کی وجہ سے مجھے 2 جگہوں سے طلاق بھی دلوائ (ملزمہ کا بیان)

مورخہ 2023۔08۔30 کو رات کو والد کو نیند کی گولیاں کھلا کر والد کے ہی پستول سے گولی مار کرقتل کیا(ملزمہ کا عدالت میں بیان)

مقتول کے بیٹے نے اپنے باپ کےقتل کی دعویداری نامعلوم ملزم کے خلاف کی تھی۔پولیس نے نامعلوم مقدمہ کو ٹریس کرکے مقتول کی حقیقی بیٹی کو گرفتار کرلیا جس نے بتایا کہ اس کا والد اسے جنسی زیادتی پر مجبور کرتا تھا اور 2 دفعہ طلاق بھی دلوائ جس کی وجہ سے والد کو نیند کی گولیاں کھلا کر پستول سے گولی مار کرقتل کیا۔
ملزمہ کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرکے علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں اس نے اعتراف جرم کرلیا جسکو جیل بھیج دیا گیا ہے۔

خبردارحسن دین صاحب ایک اہم کاروباری شخصیت اور مون ریسٹورنٹ چین کے مالک ہین۔ آپ کو  متعدد ناگہانی آفات میں  وادی کاغان می...
03/09/2023

خبردار

حسن دین صاحب ایک اہم کاروباری شخصیت اور مون ریسٹورنٹ چین کے مالک ہین۔ آپ کو متعدد ناگہانی آفات میں وادی کاغان میں محصور ہونے والے ہزاروں سیاح حضرات کی خدمت بلامعاوضہ ادا کرنے کا اعزاز بھی حاصل ہے ۔ حسین دین کے مطابق بعض ناعاقبت اندیش اوچھے ہتھکنڈوں سے انکی ملکیتی اراضی کو متنازعہ بنانے کی مزموم کوششوں میں مصروف عمل ہیں مگر وہ اپنے ناجائز مقصا صد کی تکمیل میں کبھی بھی کامیاب نہیں ہوں گئے۔ انکا مزید کہنا ہے کہ پولیس اور ضلعی انتظامیہ ایسے شرپسندوں پر کڑی نظر رکھے جو علاقے کے امن کے درپے ہیں ۔۔ حسن دین صاحب کی طرف سے جاری مزمتی بیان ، محمکہ مال کی طرف سے جاری کردہ اور دیگر کاغزات بھی پوسٹ کا حصہ ہیں۔۔۔ شکریہ۔

03/09/2023

الخدمت واٹر فلٹرشن پلانٹ مانسہرہ کی دوسری
برانچ کا افتتاح:

01/09/2023

انتقال پر ملال
ممتاز بزرگ سماجی شخصیت عامر ڈرگ ہاؤس کے ایم ڈی بابو احسان الحق کی اہلیہ اور صدر انجمن تاجران ایبٹ آباد روڈ عامر احسان کی والدہ محترمہ آج رضائے الہئ سے وفات پا چکی ہیں جن کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ بعد از نماز عصر بوقت 5:30 بجے کنگ عبداللہ ھسپتال پارکنگ گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی. 🤲

ہارون عالم قتل کیس مرکزی ملزم میانداد کو میڈیا کے سامنے پیش کردیاگیا تنازعہ مکان کی خریدو فروخت پر جھگڑا نکلا ایک خاتون ...
29/08/2023

ہارون عالم قتل کیس مرکزی ملزم میانداد کو میڈیا کے سامنے پیش کردیاگیا تنازعہ مکان کی خریدو فروخت پر جھگڑا نکلا
ایک خاتون مسمات امبرین بی بی و محمدفاروق اور دیگر دو ملزمان کی گرفتاری کیلیئے چھاپے مارے جارھے ہیں ڈی ایس پی سرکل بالاکوٹ سعید جدون کی پریس کانفرنس

25/08/2023

اگر خدا نخواستہ پاکستان یہ کارنامہ سر انجام دے دیتا تو یہ کمنٹری بھی انگلش میں ہورہی ہوتی ۔۔۔

25/08/2023

مانسہرہ کوئی شخص بجلی کا بل نہ دے مرکزی جا مع مسجد میں اعلانات ، انجمن تاجران کا سوموار کو مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کرنے کا اعلان بھی کردیا ۔

24/08/2023

بٹگرام چیئر لفٹ میں پھنسے 6 بچوں سمیت 7 افراد کو ریکسیو کرنے والے قومی ہیروز کو نگران وزیر اعظم انور الحق کاکڑ اعزازی سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔۔۔۔

24/08/2023

بجلی کی تاروں کو بچانے کے لیے کی گئی شاخ تراشی کے دوران تارون کا انجام ۔۔۔

24/08/2023

بٹگرام چیئر لفٹ میں پھنسے 6 بچوں کو ریکسیو کرنے والے قومی ہیروز کو آبائی گھر پہنچے پر شاندار استقبال ۔۔۔۔

23/08/2023

بٹگرام: چیئر لفٹ میں پھنسے افراد ہو ریکسیو کرنے والے مانسہرہ کے رہاشی دو قومی ہیرو محمد علی سواتی اور محمد الیاس ۔۔۔

23/08/2023

بٹگرام: چیئر لفٹ میں پھنسے ہوئے آخری دو افراد کو ریکسیو کیا جارہا ہے ۔۔۔

23/08/2023

ایبٹ آباد دارالامان سے نابالغ لڑکی سمیت تین لڑکیاں غائب لواحقین پریشان۔

19/08/2023

سابق مشیر سردار شاہ جہان یوسف ہارون عالم کی نماز جنازہ کے موقع پر خطاب کررہے ہیں ۔۔۔

19/08/2023

مانسہرہ سردار ہارون عالم قتل کیس میں پولیس نے خاتون سمیت چار مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا تفتیش جاری

18/08/2023

سابق وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کے دست راست اور قریبی ساتھی ہارون عالم کی نماز جنازہ کے مناظر نماز جنازہ میں علماء شہریوں سیاسی شخصیات سمیت مسلم لیگ ن کے بیشتر راہنماؤں نے شرکت کی

ہارون عالم  شہید کا نماز جنازہ کل بروز جمعہ دن 3 بجے  شنکیاری بیدادی میں ادا کیا جائے گا
18/08/2023

ہارون عالم شہید کا نماز جنازہ کل بروز جمعہ دن 3 بجے شنکیاری بیدادی میں ادا کیا جائے گا

افسوسناک خبر ،سابق وفاقی وزیر  سردار محمد یوسف کے چیف سپورٹر اور لیگی کارکن ہارون عالم ولد سید عالم سکنہ شنکیاری کی نعش ...
17/08/2023

افسوسناک خبر ،سابق وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کے چیف سپورٹر اور لیگی کارکن
ہارون عالم ولد سید عالم سکنہ شنکیاری کی نعش گڑھی کے پہاڑی سے برآمد ،کسی نامعلوم افراد نے قتل کر کے نعش گڑھی میں پھینک دی ،زرائع

17/08/2023

زرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی مانسہرہ کے نوے سالہ بابا کے بعد 110 سالہ بابا نے بھی شادی کر لی الائی سے اپنے لیے دولہن لے آئے نکاح قاری ارشد صاحب نے پڑھایا ۔با با جی کے بڑے بیٹے کی عمر ستر سال سے زائد ہے اور بابا جی کے پوتے پوتیاں نواسے نواسیاں بھی شادی شدہ اور بچوں والے ہیں۔

16/08/2023

‏عمران خان نیازی کیخلاف سائفر کی گمشدگی کا مقدمہ درج

14/08/2023

مانسہرہ کے علاقے ناران میں اکوڑہ خٹک کے سرکاری سکول کی پرنسپل خاتون ویڈیو بناتے ہوئے دریائے کنہار کی بے رحم موجوں کی نظر ہو گئی ۔ خدارا اس خونی دریا سے دور رہیں

سابق وزیر اعظم سابق چیرمین پی ٹی آئی عمران خان نیازی  کے بھانجے  صحافی حفیظ للہ نیازی کے بیٹے احسان نیازی کو ایبٹ آباد س...
14/08/2023

سابق وزیر اعظم سابق چیرمین پی ٹی آئی عمران خان نیازی کے بھانجے صحافی حفیظ للہ نیازی کے بیٹے احسان نیازی کو ایبٹ آباد سے حساس اداروں نے گرفتار کر لیا

نگران وزیر اعظم کے لیے   انوار الحق کاکڑ کے نام پر اتفاق ہو گیا ۔۔۔
12/08/2023

نگران وزیر اعظم کے لیے انوار الحق کاکڑ کے نام پر اتفاق ہو گیا ۔۔۔

سوشل میڈیا پر منشیات فروشی میں کیو۔آر۔ایف۔ٹیم کے ملوث ہونے کی خبر کے حوالے سے مانسہرہ پولیس کا وضاحتی بیان۔۔منشیات سمیت ...
11/08/2023

سوشل میڈیا پر منشیات فروشی میں کیو۔آر۔ایف۔ٹیم کے ملوث ہونے کی خبر کے حوالے سے مانسہرہ پولیس کا وضاحتی بیان۔۔

منشیات سمیت گرفتار کیئے گئے ملزم نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ وہ احتشام کی منشیات فروخت کرتا ہے۔جو کہ احتشام کیو۔آر۔ایف۔انچارج احتشام نہیں بلکہ طیب پولیس والے کا بھائ منشیات فروش احتشام ہے۔

اینٹی نارکوٹکس نےایک کاروائ کے دوران پشاور کے رہائشی نصیر نامی منشیات فروش کو 14 کلو کے قریب چرس سمیت گرفتار کیا۔جسکی تفتیش تھانہ سٹی پولیس اور اینٹی نارکوٹکس نے مشترکہ کی۔

دوران تفتیش پولیس نے ملزم کے ایک اور ساتھی کو تھوڑی مقدار میں چرس سمیت گرفتار کیا اور مزید کاروائ کے لیئے اینٹی نارکوٹکس کے حوالے کیا۔
پولیس نے جو ملزم اینٹی نارکوٹکس کے حوالے کیا اس نے بتایا کہ اس کا رابطہ احتشام شاہ اور اسکے دیگر ساتھیوں کے ساتھ رہتا ہے۔

جس پر ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی نے کیو۔آر۔ایف۔ٹیم کو معطل کرکے محکمانہ انکوائری کے لیئے لائن حاضر کردیاہے۔انکوائری کے بعد اصل حقائق اور تمام تر تفصیل شیئر کی جائیں گی۔

صوبائی صدر علی امین خان گنڈا پور کی منظوری سے پاکستان تحریک انصاف ضلع مانسہرہ کے لیے ضلعی صدر سردار محمد خان اور ضلعی جن...
10/08/2023

صوبائی صدر علی امین خان گنڈا پور کی منظوری سے پاکستان تحریک انصاف ضلع مانسہرہ کے لیے ضلعی صدر سردار محمد خان اور ضلعی جنرل سیکرٹری عبدالشکور خان لغمانی مقرر

جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا علی اصغر خان کے دستخط سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری

10/08/2023

پاکستان میں نیا سب سے سستا 123 روپے میں 20 جی جی پیکج والا موبائل نیٹ ورک "اونک" 14 اگست کو لانچ کیا جائے گا ۔

سابق سیکرٹری  الیکشن کمیشن آف پاکستان  اشتیاق خان کے چھوٹے بھائی  اعجاز خان عرف جازی خان خانخیل انتقال کر گئے ہیں نماز ج...
10/08/2023

سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان اشتیاق خان کے چھوٹے بھائی اعجاز خان عرف جازی خان خانخیل انتقال کر گئے ہیں نماز جنازہ آج بروز جمعرات دن 11 بجے ما ڑی خان خیل میں ادا کی جائے گئی ۔

رمضان میں زمان پارک میں ڈنڈا پکڑ کر چوکیداری کرنے والے مانسہرہ  کے سابق ایم این اے حاجی صاحب بھی وزیر اعظم شہباز شریف کی...
10/08/2023

رمضان میں زمان پارک میں ڈنڈا پکڑ کر چوکیداری کرنے والے مانسہرہ کے سابق ایم این اے حاجی صاحب بھی وزیر اعظم شہباز شریف کیساتھ گروپ فوٹو میں پیچھے موجود۔۔۔

Address

Mansehra
21300

Telephone

+923018170433

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City News. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to City News.:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Mansehra media companies

Show All