چھترپلین میں برف باری شروع ہو گئی ہے
عبد الرشید خان بن سیر چھترپلین والے گزشتہ روڈ موٹر سائیکل حادثے میں شدید زخمی ہیں اور ایبٹ آباد کمپلیکس میں داخل ہیں ان کیلئے اور طاہر خان کیلئے خصوصی دعا کریں اللہ پاک دونوں کو مکمل صحت و تندرستی عطاء فرمائے آمین
Riasat Khan Broadcast
چھترپلین کے معروف سیاسی و سماجی شخصیت سردار گروپ کے دیرینہ کارکن اور سردار محمد یوسف کے دست راست طاہر خان بن سیر والا موٹر سائکل ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ان کے ہمراہ رشید آف بن سیر بھی شدید زخمی دونوں زخمیوں کو آر ایچ سی چھترپلین میں ابتدائی طبعی امداد دے کر ایبٹ آباد کمپلیکس ریفر کردیا گیا ۔۔
null Broadcast
یوٹیلیٹی اسٹورز آل پاکستان ورکرز یونین کے سابق چئیر مین سید عارف حسین شاہ کا ورکرز کے نام پیغام
Riasat Khan Broadcast
یوم صدیق اکبر پر اسکول کے بچوں کا حضرت ابوبکر RA سے محبت کا نرالا انداز۔ اس اسکول کے اساتذہ ، پرنسپل ہزار سلام کے مستحق ہیں کہ انہوں نے بچوں کی بہترین تربیت کی مثال قائم کی۔
ایسے پروگرام دیگر تعلیمی اداروں میں بھی منعقد ہونے چاہئیں تاکہ بچوں میں دینی شعور اور تاریخ سے محبت پیدا ہو۔ اس کامیاب پروگرام پر تمام اساتذہ، بچوں، اور منتظمین کو دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
4 سٹار جنرل سپلائرز
اعلی کوالٹی پر فیوم باڈی سپرے امپورٹڈ ٹشو ہیئر کلر ہیئر شیمپو لیڈیز کاسمیٹکس چوڑیاں اور ہر قسم کی ورائٹی دستیاب ہے
ہمارے ہاں جنرل آئٹمز کا سمیٹک اور سلون کی مکمل آئٹمز ہول سیل ریٹ پر دستیاب
پروپرائیٹر : شاہ زیب شاہ
ابوبکر
03130587539
03109074224
نو منتخب صدر جمیعت لائرز فورم ہزارہ ڈویژن سردار وقار الملک کا چھترپلین نیوز کے ذریعے جماعت اور کارکنان کا شکریہ اور اہم پیغام
چھترپلین بازار کے ایک تاجر نے یہ ویڈیو چھترپلین نیوز کو بھیجی ہے ۔۔۔
چھترپلین بازار کی بجلی 3 دن سے خراب جبکہ واپڈا لائن مینوں کا موقف بھی سامنے آگیا ہے ان کا کہنا ہے کہ ہماری ڈیوٹی بٹل میں ہے چھترپلین سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے اور چھتر میں کوئی بھی اہلکار موجود نہیں لہذا آپ لوگ جو بھی کرسکتے ہو کرلو جاکر کمپلینٹ کردیں ہم بجلی ٹھیک نہیں کریں گے ،،
Battal TV Battal News Battagram Media Room Battal News HD Star News Battal
Chattar news Voice Of Chattar Plain چھترپلین نیوز
Deputy Commissioner Mansehra
Mansehra News Mansehra Union Of Journalist
Mansehra Police
Manzoormughal Manzoormughal
Muhammad Janass Chohan
Muhammad Waseem Khan
Saleh Muhammad Khan Swati
Shakeel Khan Sarkheli
Nazar Shah
Shah Sab
KPK Police Jobs - PoliceJobs.Pk
Hazara Police
احمد شہریار خان ایڈووکیٹ کی دعوت پر وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی چھجڑ ہاؤس ایبٹ آباد آمد۔۔
الحمدللہ میرے لوگوں نے جو اعتماد مجھ پر کیا،اُن کی آواز اور مشکلات میں نے وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین خان گنڈاپور تک پہنچائی اور کٹھائی بٹل روڈ منصوبہ مکمل کرنے کی منظوری حاصل کر لی۔۔ شہریار خان