Shahi Dunia/شاہی دنیا

Shahi Dunia/شاہی دنیا I am Mohammad Imran Chheena. My channel name is shahi duniya. I provide cultural entertainment to people with my vlog.
(1)

کے پی حکومت نے پنجاب کے کاشتکاروں سے گندم کی خریداری کا آغاز کردیا30 جون تک پنجاب کے کاشتکاروں سے 2 لاکھ 86 ہزار میٹرک ٹ...
17/05/2024

کے پی حکومت نے پنجاب کے کاشتکاروں سے گندم کی خریداری کا آغاز کردیا

30 جون تک پنجاب کے کاشتکاروں سے 2 لاکھ 86 ہزار میٹرک ٹن گندم خریدی جائے گی: ڈائریکٹر محکمہ خوراک

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے پنجاب کے کاشت کاروں سے گندم کی خریداری کا آغاز کردیا۔

ڈائریکٹر محکمہ خوراک یاسر حسن کے مطابق آج پنجاب کے کاشت کاروں سے گندم کی خریداری شروع کردی ہے

پنجاب کے کاشتکاروں کیلئے خیر مقدمی بینرآویزاں کردیے گئے ہیں۔

ڈائریکٹر محکمہ خوراک نے بتایا کہ 3900 روپے فی من گندم خریدی جارہی ہے

30 جون تک پنجاب کےکاشتکاروں سے 2 لاکھ 86 ہزار میٹرک ٹن گندم خریدی جائے گی۔

3 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے اور مقامی کاشتکاروں سے بھی14 ہزار میٹرک ٹن گندم خریدی گئی ہے۔

خان تیڈی ہک جھلک کیتے دنیا ترسدی ہے
16/05/2024

خان تیڈی ہک جھلک کیتے دنیا ترسدی ہے

13/05/2024

بجلی کے بلوں سے جان چھروائیں۔ اپنا گھر سولر پر کنورٹ کروائیں۔ بلکل فری بجلی چلائیں۔ آپ کے بل کے برابر خرچا آپ کو مکمل انفارمیشن ملے گی اس ویڈیو میں۔

ملتان اور اس کے گردونواح کے دوستوں کو سلام عرض ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔☺️محبتوں کا سلام پیش کرتے۔ بہت ہی گریٹ لوگ ہیں ملتانی🎉
10/05/2024

ملتان اور اس کے گردونواح کے دوستوں کو سلام عرض ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔☺️
محبتوں کا سلام پیش کرتے۔ بہت ہی گریٹ لوگ ہیں ملتانی🎉

08/05/2024
وہ لوگ سامنے آئیں جنہوں نے یہ سارے نوٹ استعمال کئے ہوئے ہیں                                                   ...
07/05/2024

وہ لوگ سامنے آئیں جنہوں نے یہ سارے نوٹ استعمال کئے ہوئے ہیں
















یہ بندہ ادھار دے کر واپس نہیں مانگتا تھا۔😝🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
07/05/2024

یہ بندہ ادھار دے کر واپس نہیں مانگتا تھا۔😝🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

05/05/2024

کسانوں کوچیختا دیکھ کر اُس بےگناہ قیدِی نمبر 804 کاجملہ یاد آ گیا کہ میرے پاکستانیوں میں تو برداشت کر لوں گا لیکِن آپ برداشت نہیں کر پاؤ گے

ماضی کی لیجنڈ نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ جن کو پی ٹی وی پر سننے کے لیے لوگ رات نو بجے کا انتظار کرتے ۔ان کو کبھی دوپٹے کے بغی...
30/04/2024

ماضی کی لیجنڈ نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ جن کو پی ٹی وی پر سننے کے لیے لوگ رات نو بجے کا انتظار کرتے ۔ان کو کبھی دوپٹے کے بغیر نہیں دیکھا گیا ۔ یہ باقاعدہ بسم اللہ پڑھ کر خبروں کا آغاز کرتیں ۔ ان کا خالص مشرقی اور باوقار انداز ہی تھا کہ جسے دیکھتے ہی ناظرین ۔۔۔۔۔۔۔سامعین بن جایا کرتے تھے۔

اسکی کیا وجہ ہو سکتی ہےملک میں 35 سال سے بڑی 1کروڑ خواتین شادی کی منتظر ہیں: 😕
30/04/2024

اسکی کیا وجہ ہو سکتی ہے
ملک میں 35 سال سے بڑی 1کروڑ خواتین شادی کی منتظر ہیں: 😕

30/04/2024

توہاݙا پسندیدہ سرائیکی گووکا کون ہے
سرائیکی سنگر دے ناں ݙساؤ
Fallow my page

26/04/2024

میں نے گندم سٹاک کی ہے.!
اے سی (AC) صاحب سے گزارش ہے کہ چھاپہ مار کر سرکاری ریٹ پر اٹھا لیں۔!🫡
بقول کسان

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Malik Zaheer Cheena, Azhar Hussain Cheena, Muhammad Akhta...
25/04/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Malik Zaheer Cheena, Azhar Hussain Cheena, Muhammad Akhtar Joiya, Khizar Kalya, Mushtaq Ahmad Butt, ذیشان شانی, Noorulhassan Butt, Abdulrasheeddwd Abdulrasheeddwd, Tariq Javed, Jaam Parvez, M Irfan M Irfan, Tauqeer Hussain, Shahid Iqbal, Ilyass Raza Ilyass Raza, Yasir Cheena Cheena, Babar Chheena, Zulfqar Ali, Farhan Bhatti, Ahmad Khan, Sher Zaman, M Zafar Kashmiri, Sajid Khan Hayat Khail

میرے ماموں جان ماسٹر ملک احمد شیر چھینہ میو ہسپتال لاہور میں زیر علاج ہیں، انجیو گرافی ہونے جا رہی ہے دعاؤں میں یاد رکھی...
18/04/2024

میرے ماموں جان ماسٹر ملک احمد شیر چھینہ میو ہسپتال لاہور میں زیر علاج ہیں، انجیو گرافی ہونے جا رہی ہے دعاؤں میں یاد رکھیں ۔ شکریہ۔
اللہ پاک اپنے پیارے حبیب کے صدقے جلد شفاء عطا فرمائے آمین۔

18/04/2024

Mankera power show vlog Mpa Malik ghazanfar Abbas Chheena || Dohra Cheeny da hr hal jhetesoon Cheena (

17/04/2024

Watch, follow, and discover more trending content.

میرے بہت ہی پیارے ناظرین اسلام و علیکم Shahi Dunia/شاہی دنیا پر ماہِ رمضان کے مقدس مہینے کے احترام میں کوئی ویڈیو اپلوڈ ...
28/03/2024

میرے بہت ہی پیارے ناظرین اسلام و علیکم Shahi Dunia/شاہی دنیا پر ماہِ رمضان کے مقدس مہینے کے احترام میں کوئی ویڈیو اپلوڈ نہیں ہو رہی
اس بابرکت مہینے میں مسجد کا کام شروع کیا ہے۔
انشاءاللہ عید کے بعد سارے ویلاگ اپلوڈ کر دیے جائیں گے۔

شکریہ❤ سوہنڑی تمنائیں: محمد عمران چھینہ

27/03/2024

بل گیٹس کو پوری دنیا کے بچوں کا پولیو سے معزور ہونے کا غم ہے، مگر غزہ میں ٹکڑے ٹکڑے ہونے والے بچوں کی کوئی فکر نہیں ۔۔۔۔
لمحہ فکریہ 💯

شادی سے پہلے کے حالات 🥀شادی کے بعد کے حالات 😀 پہلے کمنٹ میں چیک کریں 🤣😂👉
25/03/2024

شادی سے پہلے کے حالات 🥀
شادی کے بعد کے حالات 😀
پہلے کمنٹ میں چیک کریں 🤣😂👉

Good news! Khushhali Microfinance Bank customers can now withdraw up to Rs.50,000 in a single transaction from any KMBL ...
22/03/2024

Good news!

Khushhali Microfinance Bank customers can now withdraw up to Rs.50,000 in a single transaction from any KMBL ATM across Pakistan.

FACEBOOK NEW SURPRISE,Go to the comment and write @ and then click on the highlight and press the send button. If the hi...
16/03/2024

FACEBOOK NEW SURPRISE,
Go to the comment and write @ and then click on the highlight and press the send button. If the highlight text is blue, you know that your ID is strong and no one can hack it easily.

Big thanks to Abdul Shakoor Cheena, Tasleem Kais for being top engagers! Congrats for your streaks on my engagement list...
03/03/2024

Big thanks to Abdul Shakoor Cheena, Tasleem Kais for being top engagers! Congrats for your streaks on my engagement list! 🎉

02/03/2024

تمام بلوچ بھائیوں کو بلوچ کلچر ڈے مبارک
❤❤

‏جب عثمانی ترکوں کے پاس کوئی مہمان آتا تو وہ اس کے سامنے قہوہ اور سادہ پانی پیش کرتے اگر مہمان پانی کی طرف ہاتھ بڑھاتا و...
02/03/2024

‏جب عثمانی ترکوں کے پاس کوئی مہمان آتا تو وہ اس کے سامنے قہوہ اور سادہ پانی پیش کرتے

اگر مہمان پانی کی طرف ہاتھ بڑھاتا وہ سمجھ جاتے کہ مہمان کو کھانے کی طلب ھے تو پھر وہ بہترین کھانے کا انتظام کرتے
اور اگر وہ قہوہ کی طرف ہاتھ بڑھاتا تو وہ جان لیتے کہ مہمان کو کھانے کی حاجت نہیں ھے
اگر کسی گھر کے باہر پیلے رنگ کے پھول رکھے نظر آتے تو اس کا مطلب ہوتا کہ اس گھر میں مریض موجود ھے آپ اس مریض کی وجہ سے گھر کے باہر شور شرابہ نہ کریں اور عیادت کو آسکتے ہیں
اور اگر گھر کے باہر سرخ پھول رکھتے ہوتے تو یہ اشارہ ہوتا کہ گھر میں بالغ لڑکی ہے لہذا گھر کے آس پاس بازاری جملے نہ بولے جائیں
اور اگر آپ پیغامِ نکاح لانا چاہتے ہیں تو خوش آمدید۔
گھر کے باہر دو قسم کے ڈور بیل (گھنٹی نما) ہتھوڑے رکھے ہوتے
ایک بڑا ایک چھوٹا
اگر بڑا ہتھوڑا بجایا جاتا تو اشارہ ہوتا کہ گھر کے باہر مرد آیا ھے لہذا گھر کا مرد باہر جاتا تھا
اور اگر چھوٹا ہتھوڑا بجتا تو معلوم ہوتا کہ باہر خاتون موجود ہے لہذا اس کے استقبال کے لئیے گھر کی خاتون دروازہ کھولتی تھی
عثمانی ترکوں کے صدقہ دینے کا انداز بھی کمال تھا
کہ
ان کے مالدار لوگ سبزی فروش یا دوکانداروں کے پاس جا کر اپنے نام سے کھاتہ کھلوا لیتے تھے
اور جو بھی حاجت مند سبزی یا راشن لینے آتا تو دوکاندار اس سے پیسہ لیئے بغیر اناج و سبزی دے دیتا تھا یہ بتائے بغیر کہ اس کا پیسہ کون دے گا
کچھ وقت بعد وہ مالدار پیسہ ادا کر کے کھاتہ صاف کروا دیتا
اگر کسی عثمانی ترک کی عمر تریسٹھ سال سے بڑھ جاتی اور اس سے کوئی پوچھتا کہ آپکی عمر کیا ہے؟
تو وہ
نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے حیاء و ادب کرتے ہوئے یہ نہ کہتا کہ میری عمر تریسٹھ سال سے زیادہ ہوگئی
ہے
بلکہ یہ کہتا
بیٹا ہم حد سے آگے بڑھ چکے ہیں
کیسا ادب کیسا عشق تھا ان لوگوں کا
کیسی بہترین عادات تھی ان لوگوں کی
یہی وجہ تھی کہ عالم کفر نے سلطنت عثمانیہ کے غداروں سے مل کر ٹکڑے کر ڈالے ۔


Follow me Shahi Dunia/شاہی دنیا for more best vlog.

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Asad Kamran Cheena, Mukhtar Hussain, Irfan Shah, Tahir Iq...
01/03/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Asad Kamran Cheena, Mukhtar Hussain, Irfan Shah, Tahir Iqbal Subhani, Mazhar Mughal, Muhmmad Ahmad, Abdul Raheem Aura, M Umar Hayat Khandoya, Pa Pervaiz Cheena, Habib Kachar, Intizar Hussain

Thanks for All friends ❤❤

آپکا پسندیدہ وزیر اعلی کون ہے؟؟؟خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود ...
01/03/2024

آپکا پسندیدہ وزیر اعلی کون ہے؟؟؟
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


😍 ❤️
💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹








゚viral


Follow me Shahi Dunia/شاہی دنیا for more

Address

Mankera
30060

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahi Dunia/شاہی دنیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahi Dunia/شاہی دنیا:

Videos

Share


Other Digital creator in Mankera

Show All