پاکستان میں 51 فیصد خواتین کی تعداد ہے اور کہا جاتا ہے کہ ایک عورت کی تعلیم پورے خاندان کی تعلیم ہوا کرتی ہے۔ جس طرح پاکستان میں سرکاری دفاتر اور تمام شعبہ زندگی میں خواتین نوکری تلاش کرنے میں سرگرم ہے ان کے لیے کمپیوٹر کی تعلیم بہت ضروری ہے کیونکہ تقریبا ہر جاب میں کمپیوٹر کا انا لازمی قرار دیا جاتا ہے۔
اب منگلا میں کمپیوٹر سیکھنا بلکل بھی مشکل نہیں کیونکہ غریب اور یتیم بچوں کے لیے فری اور تجربہ کار ٹرینرز کے زیر اہتمام، باپردہ ماحول کے ساتھ ساتھ رجسٹرڈ ادارے کا سرٹیفکیٹ دیا جائے گا۔
#computer #computerscience #computercourses #computerskills #computeraccessories #womensfashion #womeninbusiness #womensclothing #skills #skilldevelopment #SkillsTraining #girls #girlpower #girlsfashion #foryouシ #PakistanZindabad
یوم کشمیر پہ ہماری کمپنی کے سی ای او جناب حسن بادشاہ کا پیغام
اپ سب سے التماس ہے کہ امین ضرور بولیں شکریہ
لاپڈا ہنرمندنوجوان تمام ایسے لوگوں کو سپورٹ کر نے میں اہم کردار ادا کرئے گا جس میں کہ نوجوان کی جسمانی یا تعلیمی نشو نماکی جائے جناب حسن بادشاہ (سی ای او ) لاپڈا کا بطور مہمان بلانے پر کمبائن مارشل ارٹس کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور ان کے اس مشن کو پروان جانے میں مکمل معاونت کا اعلان کرتے ہیں
قائداعظم اور پاکستان کے عنوان پر حافظ قدیر رضوی صاحب کا بیان
یوم قائد اور تقریب تقسیم اسناد لاپڈا سکل فل یوتھ کے موقع پر ادبی فورم کا سجایا ہوا خوبصورت اور منظم پروگرام جس میں حسن بادشاہ سی ای او لاپڈا اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔ اس تقریب میں ایف جی کالج کے وائس پرنسپل جناب پروفیسر سعید صاحب اور پائلٹ سکول کے پرنسپل اور ایف جی سکول کے پرنسپل کے علاوہ علاقہ کی مشہور و معروف شخصیت شامل ہوئی اور اس میں قائد کی زندگی اور ان کے احوال کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملک قیصر صاحب صدر منگلاادبی فورم اور سراحسن کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں انہوں نے ایک بہت پیارا پروگرام منعقد کیا۔
عنوان: قائد کا نوجوان
بمقام: پریس کلب منگلا
بتاریخ: 24 دسمبر 2023 میں ہونے والے سیمینار میں
اسپیکر : حسن بادشاہ کا حقیقت پر مبنی خوبصورت بیان جس میں ان کا کہنا تھا کہ ایک نوجوان جو کہ اصول پسند ہو گا وہی قائد کا نوجوان ہو گا۔ مزید انھوں نے کہا کہ کام کام اور صرف کام۔ والے فرمان پر عمل کرتے ہوئے ہم اپنی قوم کو اور اپنے آپ کو بہتر کر سکتے ہیں۔
جس کی ایک جھلک بیان کا پہلا حصہ آپ کے لیے حاضر خدمت ہے۔
ریکارڈ: ڈیجیٹل لاپڈا
#CEO #lapda #QuaideAzamDay #speech#speaker
لاپڈا سکلز پروگرام لایا تھنڈے دنوں کی چھٹیوں میں بچوں کے لیے گرم ہفتہ
جس میں بچے اور نوجوان سیکھ پائیں گئے
تقریر تلاوت قرآنی دعائیں
ٹائیپنگ ٹینسسز ہینڈ رائٹنگ
سیکچ کارٹون ڈرئنگ
لڈو پیپر پلین پرچیاں
گیمز سب بچوں کے لیے فری ۔
ایڈمشن 25 تاریخ تک جارہی ہیں۔
ایڈریس: لاپڈا ہیڈ کواٹر نزد جھیلی بیکری منگلا بس سٹاپ
رابظہ نمبر:
0308 5134897
CEO of LAPDA
#CEO #CEO #graphics #Pakgovt #lapdatwifiviettel #viralvideo #advertising #happyendingding #happyhour #happyday #happyyear #thanksgiving2023 #SkillsForLife #fun #funweek #funweekend #funweekahead #cartoons #gameshow #Hassan
ہر اتوار شام چھ سے سات ایک گھنٹے کے لیے نعت کلاس ہو رہی ہے جس میں استاد ثنا خوان اپنے اس فن نعت کو نئی نسل میں منتقل کر رہے ہیں۔ میرے سننے والے اور دیکھنے والے تمام احباب محبت میں سے کوئی خود یا اپنے بچوں کو نعت گوئی سیکھانا چاہتا ہے تو ہم سے رابطہ کرے کلاس ان لائن بھی دی جاتی ہے شکریہ
03085134897
LAPDA skills
ہم نے ایک یوٹیوب چینل کا اغاز کیا ہے جس کے اندر اپ کو دنیا کی مشکل ترین اور کارامد اور بہت زیادہ استعمال ہونے والی سکلز کے بارے میں بتایا جائے گا اگر اپ نے ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب نہیں کیا اور اپ سکلز سکھنے ہنر مند ہونے اور اپنے اپ کو کامیاب آدمی بنانے کے خواہش مند ہیں تو ابھی یوٹیوب پہ جا کے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں تاکہ اپ کو مزید ویڈیو مل سکے شکریہ
https://youtube.com/@LAPDASkills?si=G-Wc1zhwdU-miaYG
السلام علیکم اگیا وہ دن جس کا تھا انتظار الحمدللہ لاپڈا نے اپنے یوٹیوب چینل کا اغاز کر لیا ہے جس کے اندر تمام تر اپنی ایکٹیوٹیز کے علاوہ اقوال زریں بزرگان دین اور فقہاء کے قیمتی اقوال اپ تک پہنچائے جائیں گے اپ سے التماس ہے کہ اگر اپ یوٹیوب کے یوزر ہیں تو LAPDA SKILLFUL کو سرچ کر کے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں تاکہ اپ اور اپ کی اولاد ان اقوال سے فائدہ مند ہو سکے شکریہ
https://youtube.com/shorts/d4YGKFUe8wk?si=kVFL69QKn6mhpgtA
عمر فاروق ، نہال احمد عظمت اللہ باب ریحان،محمد شعیب
ڈیجیٹل لاپڈا سے اپنا سرٹیفکیٹ لیتے ہوئے تصاویری جھلکیاں
ڈیجیٹل لاپڈہ کی جانب سے فری لانس اور سرکاری دفاتر کے لیے کرائے جانے والے کورسز
بیسک کمپیوٹر کورس، پروفیشنل کمپیوٹر کورس، ویب ڈیزائننگ کورس، ویب ڈیویلپمنٹ کورس، ڈیجیٹل مارکیٹنگ ،کوڈنگ کلاسز، ویڈیو ایڈیٹنگ، فوٹو ایڈیٹنگ ،گرافک ڈیزائن، الیکٹریکل سیمولیشن
یتیم اور غریب بچوں کے لیے کورسز فری کرائے جائیں گے
ایڈریس# منگلا بس اڈا بمقابل الائڈ بینک،لاپڈہ ہیڈ کوارٹر
#lapdaskilful #courses #certificate #certificationcourse #graphicdesign #digitalpainting #digital #viralvideo #foryou #foreverhome #foreveryone #PhotoEditingChallenge #skills