PTV - Pothwar Tv

PTV - Pothwar Tv Welcome, Dear viewer. "APTV" Working for Promoting Pothwar Culture at International Level. Don't fo

11/09/2022

گارنٹی سے کہتا ہوں آپ ایک بار سننے کے بعد بار بار سنیں گے 💥👌🏽کمال است

08/09/2022

آپ کا تعلق کہاں سے ہے؟
پتہ تو چلے کہ احباب ہمارے ساتھ کہاں کہاں سے منسلک ہیں

08/09/2022
Congratulations pakistan  🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰نسیم شاہ قوم تیرا احسان کبھی نہیں بھولے گی❤️💪 ۔۔۔ ٹیم پاکستان کی جیت بہت بہت مبارک ہ...
07/09/2022

Congratulations pakistan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
نسیم شاہ قوم تیرا احسان کبھی نہیں بھولے گی❤️💪 ۔۔۔ ٹیم پاکستان کی جیت بہت بہت مبارک ہو!

ظالمو اللّٰہ سے ڈرو ۔ کیا منہ دکھاو گے۔   آ خرت والے دندینہ پٹرولنگ پولیس والے غریب ڈرائیوروں کو معمولی اوورلوڈنگ پر ناج...
30/08/2022

ظالمو اللّٰہ سے ڈرو ۔ کیا منہ دکھاو گے۔ آ خرت والے دن

دینہ پٹرولنگ پولیس والے غریب ڈرائیوروں کو معمولی اوورلوڈنگ پر ناجائز پرچے دے کر تھانے بند کروا دیتے ھیں ۔ ملی بھگت اور رشوت کا بازار گرم کیا ھوا ھے۔۔۔گوجرخان کی کافی گاڑیوں کے ساتھ یہ واردات ڈالی ھے۔۔۔۔۔پچھلے دنوں ایک غریب لڑکا جو گھر کا واحد کفیل ھے ۔ کچھ مہینے پہلے اس کے والدین فوت ھو گئے تھے۔ باپ کے فوت ھونے کے بعد گاڑی خود چلا کے اپنے گھر کی دال روٹی چلاتا ھے۔اس کی گاڑی کو ناجائز بند کیا۔ وہ اوورلوڈ بھی نہ تھی۔80 کاٹن میکرونی لوڈ تھی جو کے گاڑی کے جنگلے کے اندر ہی آ جاتی ھے۔ FIR میں غلط ملط جھوٹ لکھا گیا۔۔ لائسنس کے لیے لرنر بنا ھوا ھے۔ ۔ اس نے منت ترلا بھی کیا کہ میں بہت غریب ھوں آ پ گاڑی بند نہ کرو۔ لیکن پٹرولنگ والے ظالموں کو ترس نہ آ یا۔ گاڑی کے ساتھ بندے کو بھی بند کر دیا۔۔۔۔۔ ایک ھفتہ لگ گیا گاڑی کی سپرداری کروا کے نکلوانے میں ۔۔۔۔ غریب بندا تھا ۔مہنگائ کے دور میں کام کاج پہلے ہی کوئی نہیں ھے ۔۔۔ پولیس والوں اور عدالت کا پیٹ بھرنے کے لیے 50 ھزار ادھار لے کے گاڑی اور خود کی ضمانت کروائی ۔۔۔۔۔اب اس ادھار کو اتارنے کے لیے گاڑی بیچ رھا ھے ۔۔ڈوان 1985 ماڈل گاڑی ھے۔ اب گاڑی بک گئ تو اس کا گھر کیسے چلے گا۔ پولیس والوں سمیت سب نے اپنا اپنا حصہ وصول کر لیا لیکن ایک غریب گھرانے کا چولہا بند ھو گیا۔۔۔۔۔۔ ارباب اختیار اور افسران بالا سے درخواست ھے کہ دینہ پٹرولنگ پولیس والوں کی اس کرپشن اور ملی بھگت کو بے نقاب کیا جائے اور ظلم کا بازار بند کیا جائے ۔۔۔

CONGRATULATIONS 🇵🇰پاکستانCONGRATULATIONS ALL HERO🇵🇰  MADELSISTایک بار پھر میری طرف سے تمام جیتنے والوں کو دل کی اتھاہ گہ...
09/08/2022

CONGRATULATIONS 🇵🇰پاکستان
CONGRATULATIONS ALL HERO🇵🇰 MADELSIST
ایک بار پھر میری طرف سے تمام جیتنے والوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں #ارشد ندیم اور #نوح بٹ کو گولڈ جیتنے پر 🏅 #انعام بٹ، #زمان انور اور #شریف طاہر کو سلور 🥈 اور #علی اسد، #حسین شاہ اور #عنایت اللّٰہ کو پاکستان زندہ باد 🇵🇰

إن شاءالله عید کے دوسرے دن۔
08/07/2022

إن شاءالله عید کے دوسرے دن۔

26/06/2022
  (Drip Irrigation System)آئیں پاکستان اور آنے والی نسلوں کیلئے کچھ اچھا کر جائیں۔مٹی کا ایک گھڑا قریباً چالیس دن تک تین...
17/06/2022

(Drip Irrigation System)

آئیں پاکستان اور آنے والی نسلوں کیلئے کچھ اچھا کر جائیں۔مٹی کا ایک گھڑا قریباً چالیس دن تک تین سے چار فٹ کے احاطے کو تر رکھتا ہے.اس تکنیک کو ایگریکلچر کی تعلیم میں ”Clay Pot Piture Permaculture Exp“ کہا جاتا ہے۔کمہار یا مٹی کے برتنوں کی دکان سے ڈیڑھ دو سو روپے کا ایک گھڑا لے کر پانی سے بھر کر گردن تک اسکو مٹی میں برابر کردیں اور پھر گھڑے کے دائرے کے چاروں اطراف میں تین چار نیم، بکائن شیشم یا کوئی اور پودے لگا دیں۔

چالیس دن بعد گھڑا دوبارہ بھردیں۔یہ دیسی ڈرپ ایریگیشن سسٹم پودے کو اپنی ضرورت کا پانی اُس کی جڑ تک دیتا رہے گا یہاں تک کہ وہ تنا بنانے لگے۔چھ ماہ میں صرف پانچ مرتبہ گھڑے کو پانی سے بھریں۔صحراؤں میں، سڑک کنارے یا وہ جگہیں جہاں پانی کمیاب ہے یا وہ جگہ کہ جہاں آپ پودے خرید کرلگانے کی ذمہ داری تو اٹھا سکتے ہیں مگر پانی دینے کی دیکھ بھال آپ کے بس سے باہر کا کام ہے جو سب سے بڑی مصیبت ہے۔

فٹ پاتھ کنارے، صحن میں، گلی میں، محلّے میں قطاروں میں چار فٹ کے فاصلے میں پانی سے بھرے گھڑے دباتے جائیں اور پودے لگاتے جائیں۔پھر دیکھیں آپ کی یہ چھوٹی سی کاوش کس قدر بارآور ثابت ہوتی ہے۔

سرسبز پاکستان ____ شاداب پاکستان
نسلِ نو پر احسان صاف ستھرا ماحول۔

اپنے بھی خفا مجھ سے بیگانے  بھی  ناخوش
16/06/2022

اپنے بھی خفا مجھ سے
بیگانے بھی ناخوش

این اے 240 ضمنی الیکشنکراچی: لانڈھی 6 نمبر پر تحریک لبیک پاکستان کے پولنگ کیمپس پر حملہ شدید فائرنگ کے نتیجے میں تحریک ل...
16/06/2022

این اے 240 ضمنی الیکشن

کراچی: لانڈھی 6 نمبر پر تحریک لبیک پاکستان کے پولنگ کیمپس پر حملہ شدید فائرنگ کے نتیجے میں تحریک لبیک پاکستان کے مرکزی نامِ اعلی علامہ غوث بغدادی سمیت متعدد کارکنان شدید زخمی
امیر تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ محمد سعد حسین رضوی صاحب کے زیراستعمال گاڑی پر بھی فائرز کیے گئے

انتہائی افسوس نازک حادثہ
05/06/2022

انتہائی افسوس نازک حادثہ

نمائندہ خصوصی اپنا پوٹھوار ویب ٹی وی آج مورخہ 3 جون بعد نماز جمعہ  ( غوثیہ چوک جوڑ ) میں یونین کونسل نور دولال کے زمہ در...
03/06/2022

نمائندہ خصوصی اپنا پوٹھوار ویب ٹی وی
آج مورخہ 3 جون بعد نماز جمعہ
( غوثیہ چوک جوڑ ) میں یونین کونسل نور دولال کے زمہ دران کا اجلاس ہوا۔
جس کی صدارت نائب امیر یونین کونسل نور دولال راجہ عدنان بھٹی صاحب نے کی۔
اجلاس میں علاقائی سیاست اور عوام کو درپیش مسائل پر سیر حاصل گفتگو ہوئی ۔
اجلاس کے شرکاء نے اپنے اپنے گاوں اور گردونواح میں درپیش مسائل اور تحریک لبیک سے دلی ہمدردیاں رکھنے والے کثیر التعداد لوگوں کے ساتھ برسراقدار حکومتی اور اسکی اتحادی سیاسی پارٹیز کے ناروا سلوک کی شدید مزمت کی ۔
تحریک لبیک کے تمام عہدران اور کارکنان کو آئندہ الیکشن کے لیے ہر وقت اور ہر طرح سے ہمہ وقت تیار رہنے پر زور دیا ۔
آخر میں ملک پاکستان اور امت مسلمہ کیلئے اجتماعی دعا کی گئی۔

30/05/2022

سبحان الله

جوش کی نہیں ہوش کی ضرورت ہے سیاستدانوں کا نہیں ملک کا دفاع کریں ورنہ اللہ نہ کرے غلامی کی زندگی ہمارا مقدر بن جائے گی
30/05/2022

جوش کی نہیں ہوش کی ضرورت ہے
سیاستدانوں کا نہیں ملک کا دفاع کریں
ورنہ اللہ نہ کرے غلامی کی زندگی ہمارا مقدر بن جائے گی

28/05/2022

Supar 6 walibal match jatal all madena sound lating move mandra chakwal rod bakhar adda sajjad kayani 03455315068

پتوکی منڈیانوالہ کے قریب ڈکیتی  کی واردات  کے دوران باپ کو باندھ  کر 15 سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا  ظہور موٹر ...
26/05/2022

پتوکی منڈیانوالہ کے قریب ڈکیتی کی واردات کے دوران باپ کو باندھ کر 15 سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا
ظہور موٹر سائیکل پر اپنی پندرہ سالہ بیٹی حمیرا اور بچے کے ھمراہ نواحی گاؤں کانی سے اپنے گاؤں جا رہا تھا
چونیاں بائی پاس پر منڈیانوالہ کے قریب 2 نامعلوم مسلح ڈاکووں نے گن پوائنٹ پر روک لیا اور ھینڈز آپ کر کے لوٹ لیا

ظہور احمد کو قریبی فصل میں لے جا کر اسکو باندھ دیا،اور اسکی پندرہ سالہ بیٹی حمیرا کی عزت لوٹ لی،اور فرار ھو گئے،

25/05/2022

Mirza NazK vs Asad Abassi

25/05/2022

مرزانازک بمقابلہ اسد اسدعباسی چک دولت چکوال چکوال روڈ

02/05/2022

دبٸی پروگرام

كيا آپ كو علم ہے كہلاہور کو لاہور کیوں کہا جاتا ہے؟كہا جاتا ہے كہ پرانے زمانے ميں ایک سلطان نے شادى كا اراده كيا تو اس ن...
17/02/2022

كيا آپ كو علم ہے كہ
لاہور کو لاہور کیوں کہا جاتا ہے؟
كہا جاتا ہے كہ پرانے زمانے ميں ایک سلطان نے شادى كا اراده كيا تو اس نے تمام شہزاديوں كو جمع كر كے ان كو كچھ بيج ديئے اور كہا کہ تم ميں سے جو بهى 6 ماه بعد گلاب كا پهول لے كر آئے گی وھی ميرى زوجہ اور سلطنت كى ملكہ ھوگی 6 ماه گزرنے كے بعد تمام شہزادياں ھاتهوں ميں پهول اٹهائے محل ميں حاضر هو گئيں،كچھ كے ھاتھ ميں سرخ ، كچھ كے ھاتھ ميں پيلے غرض ھر ايک كے ھاتھ ميں الگ ھی رنگ كے پهول تهے سوائے ان ميں سے ايک كے كہ جس كے ھاتھ ميں كوئى بهى پهول نہيں تها۔ بادشاه نے اس سے دريافت كيا كہ تمهارے پهول كہاں ھیں تو اسنے جواب ديا كہ اے سلطان آپ نے ہميں جو بيج ديئے تهے وه گلاب كے نہيں تهے سلطان كو شہزادى كا جواب اور اسكى صداقت پسند آئى اور اس سے شادى كر كے اسے ملكہ سلطنت كے خطاب سے نواز ديا
جہاں تک لاہوركا معاملہ ہے تو یقین جانیے اسكے بارے ميں مجھے كچھ پتہ نہيں اور سارى زندگى اس بارے ميں كوئى كہانى سنی بھی نہيں.😁😂
توجہ سے پڑھنے کا شکریہ🥰👸

ایک سابقہ ناظم ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں/ 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا" بابا جی اس بار ووٹ مجھے ...
09/02/2022

ایک سابقہ ناظم ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں/ 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا
" بابا جی اس بار ووٹ مجھے دیں" - -
بابا جی نے کہا:-
" بیٹا مجھے پیسہ نہیں چاہیئے پر تمہیں ووٹ چاہیئے تو ایک گدھا خرید کے لا دو" -
ناظم کو ووٹ چاہیئے تھا وہ گدھا خریدنے نکلا مگر کہیں بھی /40000 سے کم قیمت کوئی گدھا نہیں ملا تو واپس آ کر بابا جی سے بولا :-
" مجھے مناسب قیمت پر کوئی گدھا نہیں ملا گدھا کم سے کم /40000 کا ھے اس لیئے میں آپ کو گدھا تو نہیں دے سکتا پر /1000 دے سکتا ھوں" - - -
بابا جی نے کہا:-
" مجھے اور شرمندہ نا کرو - - تمہاری نظر میں میری قیمت گدھے سے بھی کم ھے - - جب گدھا /40000 سے کم میں نہیں بکا - - تو میں /1000 میں کیسے بک سکتا ھوں " - -
اس لیے اس دفعہ بلدیاتی الیکشن میں سوچ سمجھ کر ووٹ دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپنی اور اپنے ووٹ کی قدر کروائیں۔
پیپسی برگر یا بریانی کی پلیٹ پر ضمیر فروخت مت کریں ووٹ امانت ہںے اور امانت کے بارے میں یقینا باز پرس ہوگی۔

‏ہم نے سیکھا ہے اذان  سحر سے یہ  اصوللوگ خوابیدہ ہی سہی ہم نےصدا دینی ہے.اگر چہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میںمجھے   ہے  حک...
09/02/2022

‏ہم نے سیکھا ہے اذان سحر سے یہ اصول
لوگ خوابیدہ ہی سہی ہم نےصدا دینی ہے.

اگر چہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں
مجھے ہے حکم اذاں لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ

تھانہ مندرہ کے علاقہ بچیال لنک روڈ پر نا کہ لگا کر درجنوں افراد سے تیس لاکھ روپے مالیت مسلح ڈکیتی کے مرکزی ملزمان کو ایس...
01/02/2022

تھانہ مندرہ کے علاقہ بچیال لنک روڈ پر نا کہ لگا کر درجنوں افراد سے تیس لاکھ روپے مالیت مسلح ڈکیتی کے مرکزی ملزمان کو ایس ایچ او مندرہ ملک محمد خان نے اڑھائی ماہ بعد گرفتار کر لیا، عوامی سماجی حلقوں نے پولیس تھانہ مندرہ کی بہترین کارکردگی خراج تحسین پیش کیا محرر تھانہ مندرہ چوہدری ظریف کے مطابق صبور احمد ڈھوک کھوکھراں بچیال نے 16 نومبر کو پولیس کو بیان دیتے ہوئے بتایا تھا کہ وہ رات گیارہ بجے اپنے دوستوں کے ہمراہ کار جی ایل آٸی مالیتی 25 لاکھ پچاس ہزار روپے پر گوجرخان سے اپنے گاؤں جا رہے تھے کہ بچیال لنک روڈ پر کنکریٹ کے دوپلر پڑے ہوئے تھے جیسے ہی گاڑی روکی 4 مسلح ڈاکو آگے اور ہمیں باہر نکال کر ہماری تلاشی شروع کر دی ہم تینوں سے تین عدد موبائل، مجھ سے پچاس ہزار اور معین سے چار ہزار روپے نقدی چھین لیے پلرز کی دوسری طرف کھڑی گاڑی ویگو میں سوار ایاز سکنہ گف کلر سے دو عدد موبائل،تیس بور پسٹل اور 3500 روپے اس کے ساتھی دلدار مظہرسکنہ گف کلر سے موبائل اور
تیس بور پسٹل اسلحہ کی نوک پر
چھین لیے اسی دوران نوخیز،قمر، ابراہیم ، قیصرسکناۓ ڈھوک کھوکھراں اورعدیل سکنہ للیانی بھی موٹر ساٸیکلوں پر سوار آگے
چاروں ملزمان نے انہیں بھی روک لیا اور نوخیز موبائل اور دو سو روپے عدیل سے موباٸل فون 15ہزار روپے قمر سے موباٸل فون قیصرسے 53000روپے مرسلین سکنہ للیانی سے موباٸل فون اور 14000روپے چھین کر میری کار کرولا میں بیٹھ کر فرار ہو گے ایس ایچ او مندرہ ملک محمد خان اوران کی ٹیم نے تقریبا اڑھائی ماہ بعد گرفتار کر لیا ایس ایچ او مندرہ ملک محمد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری ٹیم نے جدید طریقہ تفتیش اور ہیومن انٹیلیجنس کی مدد سے ڈکیتی کے دو مرکزی ملزمان ثاقب رشید سکنہ آدڑہ عثمان زادہ اورضمیر رشید سکنہ سیری کہوٹہ کو گرفتار کر لیا ھے جن کے قبضہ سے کچھ مال مسروقہ بھی برآمد کر لیا ھےعوامی سماجی حلقوں نے پولیس تھانہ مندرہ کی بہترین کارکردگی خراج تحسین پیش کیا

حوالدار چوہدری ظفر محمود شہید کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیاشہیدوں اور غازیوں کی دھرتی تحصیل گوجرخان کا ایک او...
01/02/2022

حوالدار چوہدری ظفر محمود شہید کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا
شہیدوں اور غازیوں کی دھرتی تحصیل گوجرخان کا ایک اور نوجوان اپنے وطن عزیز پر قربان ہوگیا حوالدار چوہدری ظفر محمود شہید کا تعلق پھامڑے گجراں گاﺅں سے ہے جنھیں آج مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا
شہید کی نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں اہل علاقہ نے شرکت کی

Address

Gurrah P/o Noor Dolal
Mandra
47670

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTV - Pothwar Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category