*انڈیا سے آے ننویت سنگھ اپنے گاؤں 245/EB میں طاھر نوید خاں صاحب کے ساتھ ان کی زمینوں کا وزٹ کرتے ہوئے*
گگو منڈی 245/EB کا رھاہشی فائر لگنے سے جاں بحق
وجہ قتل یا خودکشی تا حال نا معلوم
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
*میاں ظہیر اقبال آف (ڈنمارک ) سے اپنے وطن عزیز پاکستان کے بارے میں اظہار خیال بیان کرتے ہوے*
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
قارى مشتاق نقشبندى 243/EB
انا الله وانا اليه راجعون
الله تعالى مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے (آمین)
میاں ظہیر اقبال صاحب (ڈنمارک) میں بیٹھے اپنے گاؤں چک نمبر 245/EB کی یادیں تازہ کرتے ہوے اللّٰہ پاک بزرگوں کا سایہ ہمیشہ ہم پر قائم رکھے (آمین)
میاں ظہیر اقبال صاحب (ڈنمارک ) سے اپنے گاؤں
چک نمبر 245/EB کی یادیں تازہ کرتے ہوے
اللہ پاک ایسے بزرگوں کا سایہ ہم سب پر قائم را کھے (آمین)
بورے والے میاں چنوں موڑ کے قریب تیز رفتار کار نہر میں گر گئ ایک شخص کی حالت تفتیش ناک
بورے والے میاں چنوں موڑ کے قریب تیز رفتار کار نہر میں گر گئ ایک شخص کی حالت تفتیش ناک
چک نمبر 245/EB کیطرف سے تمّام اھل اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک ھو
چک نمبر 245 /EB
کی طرف سے تمّام اہل اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک ھو
تبلغی جماعت والوں کو گاؤں کی مسجد میں کیوں بیٹھنے دیا گاوں نواحی گاؤں 245 ای بی میں افسوس ناک واقع دوکاندار کی پٹائی
تبلغی جماعت والوں کو گاؤں کی مسجد میں کیوں بیٹھنے دیا گاوں نواحی گاؤں 245 ای بی میں افسوس ناک واقع دوکاندار کی پٹائی
مولانا شكيل احمد چشتی صاحب زندہ باد
اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے آمین
جتنے بھی MPA اور MNA حضرات ہے ووٹ لینے تو گاؤں میں آ جاتے ہے پر گاؤں کا کام کروانا ان کو موت لگتی ہے۔۔۔۔پچھلے کئ سالوں سے یہ جیت کر گاؤں سے جاتے ہے۔۔۔لیکن گاؤں کا کام کروانے کا ٹائم آتا ہے تو ایک دوسرے کا بتانے لگ جاتے ہے ۔۔۔۔۔ہمارے گاؤں میں جیتنے والے MPA صاحب چوہدری محمد یوسف کسیلیہ صاحب اور MNAجناب چوہدری فقیر صاحب جن کو کبھی فرست میں بھی آتے نہیں دیکھا ۔۔۔ہمارے گاؤں کا قصور صرف اتنا ہے یہاں چوہدری بہت ہے۔میری اپنے گاؤں سے گزارش ہے کے خدا کے لیے اپنے حق کے لیے اکٹھے ہو جاؤ اور ان سے گاؤں کے کام لے لو۔۔۔۔..یاد رہے 245EB گگو منڈی ۔۔۔۔۔