Burewala

Burewala BUREWALA..... THE CITY OF EDUCATION... For the People of burewala

بابر کمپیوٹرز  عارف بازار بورےوالا
15/12/2023

بابر کمپیوٹرز عارف بازار بورےوالا

29/10/2023
02/09/2023

*پی۔ٹی۔آئی رہنما چوہدری اعجاز اسلم کو گرفتار کر لیا گیا*

سالار  کمپیوٹرز   اینڈ   فوٹو اسٹیٹ فواراہ چوک    خرم پلازہ    نزد   رائٹ چوائس فارمیسی    لاہور روڈ   بورےوالا
23/08/2023

سالار کمپیوٹرز اینڈ فوٹو اسٹیٹ
فواراہ چوک خرم پلازہ نزد رائٹ چوائس فارمیسی لاہور روڈ بورےوالا

بورےوالا :- سکول بچوں کے والدین اور بورےوالا کے معزز شہریوں کی طرف سے ڈپٹی کمشنر ضلع وہاڑی کے نام ایک درخواست کی عرضی ۔ ...
04/08/2023

بورےوالا :- سکول بچوں کے والدین اور بورےوالا کے معزز شہریوں کی طرف سے ڈپٹی کمشنر ضلع وہاڑی کے نام ایک درخواست کی عرضی ۔ Deputy Commissioner Vehari

26/07/2023

بورےوالا ایم بلاک میں رات سے جاری پولیس آپریشن میں پولیس نے آج صبح سویرے احمد نامی شخص سے اس کی بیوی کو بازیاب کروا کر احمد کو گرفتار کر لیا ،، ڈی پی او وہاڑی سارے آپریشن کے دوران موقع پہ خود موجود رہے اور ڈی ایس پی سرکل بورےوالا اور پولیس متعلقہ تھانے کا عملہ بھی ساری رات مصروف آپریشن رہا ،، اہل علاقہ کی عوام نے ملزم کے گرفتار ہونے پہ بورےوالا پولیس زندہ آباد کے نعرے لگائے اور پولیس سے خوشی کا اظہار کیا۔۔

🤣🤣DENTONIC ‏⁧‫ ‬⁩ ‏⁧‫ ‬⁩
24/07/2023

🤣🤣DENTONIC
‏⁧‫ ‬⁩
‏⁧‫ ‬⁩

18/07/2023

ملک میں محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، یکم محرم الحرام 20 جولائی بروز جمعرات جبکہ یوم عاشور 29 جولائی بروز ہفتہ کو ہو گی۔

•) ضروری تاکید ••••
17/07/2023

•) ضروری تاکید ••••

عیاشی تم کرو بوجھ عوام پر ڈالو ۔۔۔نامنظور۔۔نامنظور۔۔نامنظورغریب کا معاشی قتل بند کرو❗❗❗
17/07/2023

عیاشی تم کرو بوجھ عوام پر ڈالو ۔۔۔
نامنظور۔۔نامنظور۔۔نامنظور
غریب کا معاشی قتل بند کرو❗❗❗

عوامی احتجاج۔۔
16/07/2023

عوامی احتجاج۔۔

ریٹ لسٹ مورخہ ۔ 2023-07-16
16/07/2023

ریٹ لسٹ مورخہ ۔ 2023-07-16

16/07/2023

پٹرول 9روپے فی لیٹرسستا
نئی قیمت 253روپے ہوگئی
ہائی سپیڈ ڈیزل 7 روپے فی روپے فی لیٹر سستا

14/07/2023

کمال کا بچپن کی یادوں سے بھرا ہوا گیت۔۔ اپ بھی سنیں اور اپنے بچپن کی یادیں تازہ کریں۔۔🥰❤️

14/07/2023

مہنگائی سے تنگ سرکاری ملازمین کا دھرنا شدت اختیار کرگیا. پورے پنجاب کے تعلیمی بورڈ کا قلم چھوڑ احتجاج شروع اور جلد دھرنے میں شامل ہونے کا اعلان.

*چالیس سال قبل  گاؤں کے ہر گھر میں ایسا ہی برانڈڈ  کچن ہوا کرتا تھا ۔۔۔۔۔۔۔ سماج میں کلاس سسٹم کا نام و نشان نہیں تھا*  ...
14/07/2023

*چالیس سال قبل گاؤں کے ہر گھر میں ایسا ہی برانڈڈ کچن ہوا کرتا تھا ۔۔۔۔۔۔۔ سماج میں کلاس سسٹم کا نام و نشان نہیں تھا*

*دھرتی سے سالانہ اتنا غلہ اگتا تھا کہ کوئی بھوکا نہیں سوتا تھا*
*خواہشوں کا زور نہیں تھا ۔۔۔ سادگی کا زمانہ تھا*
*پڑوس میں سالن کی پلیٹ بھیجنا احسان نہیں بلکہ سماجی رسم تھی ۔۔۔۔۔*

*چھوٹے گھروں میں بڑے دل والے لوگ رہتے تھے ۔۔۔*

*مٹی کے گھر تھے ۔۔۔ مٹی کے برتن تھے*
*مٹی کے انسان کتنے سکون سے جیتے تھے ۔۔۔۔*
*کچن کا ذائقہ تھا یا مٹی کی برکت ۔۔۔*
*نہ حرص ۔۔ نہ لالچ اور نہ ہی پوری عمر کی جھوٹی مقابلہ بازی ۔*

*مٹی کے کچن سے پل کر بڑا ہونے والے طبقاتی نظام کے درد کو خوب جانتے ہیں ۔۔۔۔*

*اب ہم نے ترقی کر لی ہے ۔۔۔ فائیو جی کا زمانہ ہے*
*دوسروں کے دکھ درد سے کچھ لینا دینا نہیں ہے اپنے اپنے کمرے میں اپنی موج سے رہتے ہیں ۔۔۔*
*اور اپنی نیند کی گولی کھا کر سوتے ہیں۔۔۔۔*

ریٹ لسٹ مورخہ ۔ 2023-07-14 ،، کسی بھی قسم کی شکایت کے لئے دئیے گئے نمبر پہ رابطہ کریں یا قیمت پنجاب ایپ پہ اپنی شکا یت د...
14/07/2023

ریٹ لسٹ مورخہ ۔ 2023-07-14 ،، کسی بھی قسم کی شکایت کے لئے دئیے گئے نمبر پہ رابطہ کریں یا قیمت پنجاب ایپ پہ اپنی شکا یت درج کروائیں۔۔

13/07/2023

کوئ بھی پولیس افسر آپ کی بات نہ سنے آپ کا کام نہ کرے یا آپ سے رشوت طلب کرے تو آپ 1787 پہ کال کر کہ اپنی شکایات درج کروا سکتے ہیں

بورےوالا... بورےوالا سے بھی احتجاج کے لئے  اساتذہ کی کثیر تعداد لاہور میں احتجاجی دھرنا میں موجود..گھر میں بیٹھ کر تقدیر...
13/07/2023

بورےوالا... بورےوالا سے بھی احتجاج کے لئے اساتذہ کی کثیر تعداد لاہور میں احتجاجی دھرنا میں موجود..
گھر میں بیٹھ کر تقدیر بدلنے کا انتظار کر نے والے سرکاری ملازمین ذرا ان تصاویر کو دیکھیں۔۔۔۔۔
بورےوالا سے ایک سپیشل ٹیچر ویل چیئر پر دھرنا میں موجود ہیں اور پنجقب کے سرکاری ملازمین کے حقوق کی جنگ لڑرہے ہیں۔شدید گرمی میں بورےوالا سے لاہور کا سفر ،سفری و دیگر مسائل اور وہیل چیئر پر سارا دن دھوپ میں رہ کر یہ لوگ اپنے حق کے لئے جنگ لڑرہے ہیں۔
خدارا اب بھی وقت ہے جو ملازمین گھر بیٹھ کر کسی معجزے کے منتظر ہیں وہ لاہور آکر دھرنا دینے والوں کا بازو بنیں۔
اب بھی دیر نہیں ہوئی ۔۔۔۔اب بھی جاگ جائیں۔۔
منجانب ۔۔ پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب و بورےوالا

13/07/2023

کیسی خاموشی ہے ؟؟؟ بکائو میڈیا واہ رے تیرا کمال۔۔🤐🤐

چینی 90 روپے سے 140 روپے کلو تک پہچ گئی۔۔۔

لیکن
"کوئی چینی چور نہیں"۔۔۔

آٹا 1150 روپے 20 کلو سے 3000 روپے 20 کلو تک پہنچ گیا

لیکن
" کوئی آٹا چور نہیں"

اس کو کہتے ہیں میڈیا منیجمنٹ 🖐️

پاسپورٹ آفس بورے والا کی کہانی چند روز میں ہی سامنے ا گئی۔۔ ٹائوٹ مافیا ادھر بھی سر گرم اور عوام کو لوٹنے کے لئے ہمر وقت...
12/07/2023

پاسپورٹ آفس بورے والا کی کہانی چند روز میں ہی سامنے ا گئی۔۔ ٹائوٹ مافیا ادھر بھی سر گرم اور عوام کو لوٹنے کے لئے ہمر وقت تیار ،، کدھر ہیں وہ لوگ جو تب تصویریں لگاتے نہیں تھکتے تھے 🤐🤐🤐🤐

قائدین بورے والا ایم این اے / ایم پی اے صاحبان اور وزارت داخلہ سے اصلاح احوال کی مودبانہ گزارش ۔۔۔

بورے والا کے قائدین نے خلوص نیت سے عوام کو ان کی دہلیز پر سہولت دینے کی خاطر ۔۔۔ بورے والا میں پاسپورٹ آفس کا افتتاح کیا تاکہ بورے والا کے رہائشیوں کو اپنے علاقہ سے پاسپورٹ بنوانے کی سہولت میسر ھو ۔
اور عوام کو پاسپورٹ کے اجراء کیلئے وہاڑی کا سفر کرنے کی ضرورت نہ پڑے ۔۔۔

پاسپورٹ آفس کی دھوم دھام سے افتتاح والی خبر وائرل ہونے کے بعد

میرے دوست پروفیسر محمد ارسلان صاحب خوشی خوشی کل بورے والا پاسپورٹ آفس گئے اور اس بات پر بہت خوش تھے کہ
اب ہم پاسپورٹ کے لیے سفر کے بعد وہاڑی جانے اور پورا دن ضائع ہونے کی اذیت سے بچ جائیں گے ۔۔۔

بس یوں گئے ۔۔۔ اور یوں آئے ۔۔۔

پہلے دن جب پاسپورٹ آفس پہنچے تو وہی نادرا آفس کی "انے واہ" بھیڑ ، گرمی ، دھوپ ، حبس ، ذلالت ، منت سماجت کے بعد جب کاؤنٹر تک پہنچے تو
ٹھنڈے کمرے میں بیٹھے سٹاف نے بتایا کہ
پاسپورٹ کے لیے ایک دن کے صرف 30 ٹوکن جاری ہوتے ہیں ،
وہ آج پورے ہو چکے ہیں ۔۔۔ اب آپ کل آئیں ۔۔۔

پھر کیا تھا ۔۔۔ مایوسی اور بے بسی کے ساتھ واپسی کی راہ لی ۔۔۔ دن ضائع ۔۔۔

اگلے دن ٹوکن تو لے لیا مگر نیا امتحان شروع ۔۔۔

وہ تھا ایجنٹ مافیا ۔۔۔

جو وہاں ایسے گھوم پھر رھے تھے جیسے ان کی خالہ نادرہ کا گھر ھو ۔۔۔

کہتے ۔۔۔ نکالو 1000 فیس روپیہ ۔۔۔ !!!

یہ 1000 روپے کس چیز کے بھائی ؟؟؟

آپ کا چالان بینک میں جمع کروانا ھے ، یہ زائد 1000 روپے اس کے ہیں ۔۔۔

پروفیسر محمد ارسلان صاحب وہ فیس خود ادا کرنے کے لیے واپس آ گئے ،

فیس ادا کی ۔۔۔ اور رسید لے کر پھر ایک نئی امید کے ساتھ پاسپورٹ آفس بورے والا پہنچ گئے ۔۔۔

اب کیونکہ وہ تمام مشکل مراحل مکمل کر چکے تھے ۔۔۔ اب تو ان کا پاسپورٹ بنا ہی بنا ۔۔۔

حر حر ۔۔۔ حررررررے

کاؤنٹر پر پہنچ کر خبر ملی کہ وہاڑی سے آج متعلقہ بندہ نہیں آیا ۔۔۔

بہتر ھے کہ آپ وہاڑی چلیں جائیں ۔۔۔

اور وہاں سے ہی بنوا لیں ۔۔۔

کیونکہ اب اس بندے نے آنا بھی نہیں ،

اس نے اپنا تبادلہ واپس وہاڑی کروا لیا ھے ۔۔۔

مطلب کہ بورے والا میں قائم پاسپورٹ کا کردار

اب سرکاری ہسپتال والا ہوا کرے گا کہ
جو کہ مشہور محاورہ بنا ہوا ھے کہ
" مریض کو ملتان لے جاؤ" ۔۔۔

پاکستان کے موجودہ شہروں کے پرانے نام ،، اپ بھی اپنے اور اپنے دوستوں ، رشتےداروں کے شہر کا پرانا نام جانیں اور جو جس بھی ...
11/07/2023

پاکستان کے موجودہ شہروں کے پرانے نام ،، اپ بھی اپنے اور اپنے دوستوں ، رشتےداروں کے شہر کا پرانا نام جانیں اور جو جس بھی شہر کی پرانی تاریخی اہمیت کے بارے جان کاری رکھتا ہو وہ کومنٹ میں شیئر بھی ضرور کرے۔۔

بورےوالاچوہدری عاشق آرائیں گروپ کے نامزد امیدوار برائے صدر انجمن آڑھتیان غلہ منڈی چوہدری احتشام داود دوسری بار بلامقابلہ...
11/07/2023

بورےوالا
چوہدری عاشق آرائیں گروپ کے نامزد امیدوار برائے صدر انجمن آڑھتیان غلہ منڈی چوہدری احتشام داود دوسری بار بلامقابلہ صدر برائے سال 2023-25 منتخب ہو گئے ،چیف الیکشن کمشنر ملک عتیق الرحمان نے نتائج کا اعلان کر دیا

11/07/2023

پولیس ڈرائیونگ سکول بورے والا میں ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ سینٹر کا آغاز 🚗 🚙

دوسرا روز: استاتذہ اور سرکاری ملازمین کا سول سیکرٹریٹ پنجاب کے باہر جم غفیر ۔۔ اساتذہ اور پنجاب کے سرکاری ملازمین اپنے م...
11/07/2023

دوسرا روز: استاتذہ اور سرکاری ملازمین کا سول سیکرٹریٹ پنجاب کے باہر جم غفیر ۔۔ اساتذہ اور پنجاب کے سرکاری ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں پنجاب گورنمنٹ کے خلاف لاہور میں سراپا احتجاج ہیں اور اپنے مطالبات پورے نا ہونے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان۔۔

11/07/2023

اج کیہ پکائیے دس تیرا کی خیال اے۔۔۔ پنجابی کا ایک بہت ہی پیارا گیت ،، اپ بھی سنیں اور پنجابی لوک گیت کی پرانی یاد تازہ کریں جب کبھی موسیقی ایسی بھی ہوتی تھی۔۔۔۔🥰

بورےوالا۔۔۔ " تحفظ قران ، ہمارا ایمان  "  فارما کمیونٹی بورےوالا کی طرف سے سویڈن کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی ،، جس می...
11/07/2023

بورےوالا۔۔۔ " تحفظ قران ، ہمارا ایمان " فارما کمیونٹی بورےوالا کی طرف سے سویڈن کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی ،، جس میں بورےوالا سے تعلق رکھنے والے میڈیکل ریپریرینڈیٹوز نے بھر پور شرکت کی اور سویڈن حکومت کے خلاف نعرے بازی کی گئ۔۔۔ احتجاجی ریلی کی کچھ تصاویری جھلکیاں ۔۔

ریٹ لسٹ مورخہ ۔ 2023-07-11
11/07/2023

ریٹ لسٹ مورخہ ۔ 2023-07-11

10/07/2023

ماں کا ہونا کسی خزانے سے کم نہیں❤
ماں کے پیار اور محبت کی پیمائش نا ممکن ہے ماں ماں ہوتی ہے۔❤️

ریٹ لسٹ مورخہ۔۔ 2023-07-10 ۔۔ کسی قسم کی بھی شکایت کی صورت میں دئیے گئے نمبر پہ رابطہ کریں یا قیمت پنجاب ایپ پہ اپنی شکا...
10/07/2023

ریٹ لسٹ مورخہ۔۔ 2023-07-10 ۔۔ کسی قسم کی بھی شکایت کی صورت میں دئیے گئے نمبر پہ رابطہ کریں یا قیمت پنجاب ایپ پہ اپنی شکایت درج کروائیں۔۔۔ پرائس کنٹرول ٹیم ،، مارکیٹ کیمٹی بورےوالا۔

10/07/2023

پلاسٹک کی ٹینکی جو ہم گھروں میں پانی سٹور کرنے کے لئے بناتے ہیں دیکھیں یہ کیسے تیار کی جاتی ہے۔۔

ان پیمانوں کے بارے میں پہلے سے کون کون جانتا تھا ؟؟ اور کس کس کو ابھی پتہ چلا۔۔۔🤔🤔🤔
10/07/2023

ان پیمانوں کے بارے میں پہلے سے کون کون جانتا تھا ؟؟ اور کس کس کو ابھی پتہ چلا۔۔۔🤔🤔🤔

ریٹ لسٹ۔۔۔ مورخہ 2023-07-06 کسی بھی قسم کی شکایت کی صورت میں دئیے گئے نمبر پہ رابطہ کریں یا قیمت پنجاب ایپ پہ اپنی شکایت...
06/07/2023

ریٹ لسٹ۔۔۔ مورخہ 2023-07-06 کسی بھی قسم کی شکایت کی صورت میں دئیے گئے نمبر پہ رابطہ کریں یا قیمت پنجاب ایپ پہ اپنی شکایت درج کروائیں۔۔۔ پرائس کنٹرول انچارج اور ٹیم ہمہ وقت اپ کی خدمت کے انتظار میں۔۔۔

*حرمت قرآن* پر *جان بھی قربان* ہے سویڈن حکومت کے ایماء پر *قرآنِ پاک* کی بےحرمتی کی ناپاک جسارت  کے  خلاف *بوریوالہ* کے ...
06/07/2023

*حرمت قرآن* پر *جان بھی قربان* ہے
سویڈن حکومت کے ایماء پر *قرآنِ پاک* کی بےحرمتی کی ناپاک جسارت کے خلاف *بوریوالہ* کے مسلمان کل بروز *جمعۃ المبارک کی شام 5:30 بجے پریس کلب کالج روڑ بوریوالہ پر پرامن احتجاج ریکارڈ کروائیں گے*
احتجاج میں شمولیت کیلئے باوضو تشریف لائیں احتجاج میں تلاوتِ قرآنِ پاک سے اسلام دشمنوں کے دل جلائیں گے , شراکاء, کم از کم 2 ختمِ قرآنِ کریم کا اہتمام کریں گے.
( ان شاءاللہ )

مذکورہ شخص نے خودکشی سے قبل ایک نوٹ بھی لکھا تھا جو اُس کی لاش کے پاس سے برآمد ہوا، نوٹ میں اُس نے اپنی پریشانی کا اظہا...
24/06/2023

مذکورہ شخص نے خودکشی سے قبل ایک نوٹ بھی لکھا تھا جو اُس کی لاش کے پاس سے برآمد ہوا، نوٹ میں اُس نے اپنی پریشانی کا اظہار کیا ہوا تھا....

انتہائی افسوس ناک خبر ،، سٹی صدر پی ٹی آٸی  بورے والا ملک فاروق احمد اعوان ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات ...
18/06/2023

انتہائی افسوس ناک خبر ،،
سٹی صدر پی ٹی آٸی بورے والا ملک فاروق احمد اعوان ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
نماز جنازہ بعد نماز عصر 6 بجے بی ٹی ایم والے قبرستان میں ادا کی جائے گی....

17/06/2023

حادثے میں اب تک تیرہ افراد جاں بحق اور گیارہ شدید زخمی ہو گٸے ,, کلر کہار حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج۔۔۔۔

آج کمشنر FBR نے بورے والا کا دورہ  کیا اور بورے والا کی چیدہ شخصیات کے ساتھ خصوصی ملاقات کی اور ان کے اعزاز میں ایک پرتک...
13/06/2023

آج کمشنر FBR نے بورے والا کا دورہ کیا اور بورے والا کی چیدہ شخصیات کے ساتھ خصوصی ملاقات کی اور ان کے اعزاز میں ایک پرتکلف ظہرانہ بھی دیا۔ کمشنر عاطف بشیر کے ساتھ ملاقات انتہائی خوشگوار اور دوستانہ رہی۔ تمام تاجر کمیونٹی اور جیولرز حضرات کو ٹیکس اور ہر قسم کے معاملات فوری حل کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی۔
اس موقع پر مرکزی انجمن تاجران کے صدر چوہدری صغیر رامے ، آل پاکستان صرافہ اینڈ جمز ایسوسی کے نائب صدر شہزاد مصطفی چوہان ، وائس چیئرمین جناب اکبر علی خان اور جناب نعیم احمد کاہلوں ایڈووکیٹ صدر ٹیکس بار ساہیوال بھی موجود تھے۔

Address

Mandi Burewala
61010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Burewala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Mandi Burewala

Show All