
15/07/2025
اسسٹنٹ کمشنر بورےوالا کیپٹن (ر) ارشد اقبال نے بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور نکاسی آب کے نظام کا جائزہ لیا انہوں نے عملے کو ہدایات جاری کیں کہ نکاسی کا عمل فوری اور مؤثر انداز میں مکمل کیا جائے۔