ᴀQɪʙ ᴄʜᴀᴜᴅʜᴀʀʏ ツ

ᴀQɪʙ ᴄʜᴀᴜᴅʜᴀʀʏ ツ Al-Hamdulillah ❤️

جب سمندر خاموش ہو تو گہرائی کا مزاق نہیں اڑاتے 🔥
12/10/2023

جب سمندر خاموش ہو تو گہرائی کا مزاق نہیں اڑاتے 🔥

جمعہ مبارک ❤️
06/10/2023

جمعہ مبارک ❤️

23/09/2023
‏زندگی سِسکی سے شروع ہو کرہچکی پر ختم ہونے والا مختصر ترین سفر ہے
08/09/2023

‏زندگی سِسکی سے شروع ہو کر
ہچکی پر ختم ہونے والا مختصر ترین سفر ہے

Working Time ⏲️
08/09/2023

Working Time ⏲️

‏کـــوشش آخـری سانـس تک کـــــرنی چاہیــے. منزل ملے یا تجربـہ چیزیں دونوں نایاب ہیں.
02/09/2023

‏کـــوشش آخـری سانـس تک کـــــرنی چاہیــے. منزل ملے یا تجربـہ چیزیں دونوں نایاب ہیں.

*زندگی ، ملاقات ، محبت ، ملال اور پھر موت*The Rude 🖤
26/08/2023

*زندگی ، ملاقات ، محبت ، ملال اور پھر موت*
The Rude 🖤

21/08/2023

‏جانتے ھو جب کوئی نوجوان اُداس رھتا ھے تو اس کی اُداسی کی کی صرف دو وجہیں ھوتی ھیں۔ یا وہ عشق فرمانے کی حماقت کر رھا ھے یا اُس کا بٹوا خالی ھے۔
”پطرس بخاری“

19/08/2023

‏یہ اونچے اور اناپرست لوگ💯
*كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت

18/08/2023

یہ دنیا جو تمہیں ناممکن سے ڈراتی ہے
تمہارا اللہ اکیلا ہی اس دنیا پہ بھاری ہے 💯❤

16/08/2023

وہ جنازہ تھا میری اکلوتی محبت کا،
ورنہ گاؤں میں رخصتیاں آج بھی ہوتی ہیں

14/08/2023

‏سب سے ذلیل ترین انسان وہ ھے جسے حق اور سچ کا پتہ ھو اور وہ پھر بھی جھوٹ کے ساتھ کھڑا رھے۔
(حضرت علیؓ)

14/08/2023

‏بے شک اللّٰہ ہی ہر مشکل کے بعد آسانی پیدا کرنے والا ہے
05/08/2023

‏بے شک اللّٰہ ہی ہر مشکل کے بعد آسانی پیدا کرنے والا ہے

20/07/2023

وَلَلۡآخِرَةُ خَیۡرُلَّكَ مِنَ الاُؤلٓی💝
اور تمہارا مستقبل تمہارے ماضی سے بہتر ہوگا انشاءاللہ 💯❣️

کچھ لوگ آپ کو کبھی پسند نہیں کریں گے کیونکہ آپ کا جذبہ ان کے ذہنوں کو پریشان کرتا ہے۔۔
17/07/2023

کچھ لوگ آپ کو کبھی پسند نہیں کریں گے کیونکہ آپ کا جذبہ ان کے ذہنوں کو پریشان کرتا ہے۔۔

صرف دو چیزیں ہیں جو زندگی میں واقعی اہمیت رکھتی ہیں، ادب اور محبت..!
16/07/2023

صرف دو چیزیں ہیں جو زندگی میں واقعی اہمیت رکھتی ہیں، ادب اور محبت..!

صاحب کردار وہ ہے جو کسی کے کردار پر بات نہ کرے🖤🔥✌️
14/07/2023

صاحب کردار وہ ہے جو کسی کے کردار پر بات نہ کرے🖤🔥✌️

وہ دن وہ محفلیں وہ شگفتہ مزاج یار 😓❤‍🩹فکر رزق لے گئی.. ہم سب کو کہاں کہاں 🥀😔
14/07/2023

وہ دن وہ محفلیں وہ شگفتہ مزاج یار 😓❤‍🩹
فکر رزق لے گئی.. ہم سب کو کہاں کہاں 🥀😔

کن لفظوں میں لکھیں اہمیت تیریتیری محبت کے بنا ادھورے ہیں ہم🥰♥️🥰
08/07/2023

کن لفظوں میں لکھیں اہمیت تیری
تیری محبت کے بنا ادھورے ہیں ہم
🥰♥️🥰

*گمان نہیں یقین ہے،**کوئی کسی کا نہیں! 🙂🦋•"*
08/07/2023

*گمان نہیں یقین ہے،*
*کوئی کسی کا نہیں! 🙂🦋•"*

"_حسبِ ضرورت سا حُسن ہے ،تم حسبِ توفیق سا چاہ لینا "_🙂🥀♥️
08/07/2023

"_حسبِ ضرورت سا حُسن ہے ،تم حسبِ توفیق سا چاہ لینا "_🙂🥀♥️

👉 یہ اہل دل کے دلچسپ دھوکے ھیں🙌یہاں کسی کو کسی سے محبت نھیں ھوتی
17/06/2023

👉 یہ اہل دل کے دلچسپ دھوکے ھیں
🙌یہاں کسی کو کسی سے محبت نھیں ھوتی

اتنے لوگوں میں کوئی ڈھنگ کا وحشی نہ ملاایک دو ہیں بھی تو ہنسنے میں ابھی کچے ہیں🔥
15/06/2023

اتنے لوگوں میں کوئی ڈھنگ کا وحشی نہ ملا
ایک دو ہیں بھی تو ہنسنے میں ابھی کچے ہیں🔥

حُسن کچھ بھی نہیں اگر انسان میں جذبات کی قدر نہ ہو🌸💍🌎
08/06/2023

حُسن کچھ بھی نہیں اگر انسان میں جذبات کی قدر نہ ہو🌸💍🌎

08/06/2023

‏وسائل پر قابض لوگ غریبوں کو بتاتے ہیں کہ بُھوک خدا کی آزمائش ہے - چی گوِیرا

ڈیلیٹ جتنا تیزی سےہوتا ہے اتنی تیزی سے ڈاؤن لوڈ نہیں ہوتا کیونکہ وقت بنانے میں لگتا ہے بگاڑنے میں نہیں پھر چاہے وہ ایپلی...
08/06/2023

ڈیلیٹ جتنا تیزی سےہوتا ہے
اتنی تیزی سے ڈاؤن لوڈ نہیں ہوتا
کیونکہ وقت بنانے میں لگتا ہے
بگاڑنے میں نہیں پھر چاہے وہ ایپلیکیشن ہویا رشتے💯☞◆🖤🍂💘

08/06/2023

بیشک ہر عروج کو زوال آنا ہوتا ہے

یہاں حسن تمام ہوا۔۔۔یہاں سے آغازِ وفا ہے❤️
06/05/2021

یہاں حسن تمام ہوا۔۔۔
یہاں سے آغازِ وفا ہے❤️

‏اس قدر لگا ہے چاے کا  شوق  .  .  . بنا لیا ہے اپنے شہر میں چاے کا چوک  .  . ☕☕
05/05/2021

‏اس قدر لگا ہے چاے کا شوق . . .
بنا لیا ہے اپنے شہر میں چاے کا چوک . . ☕☕

Address

Mandi Burewala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ᴀQɪʙ ᴄʜᴀᴜᴅʜᴀʀʏ ツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ᴀQɪʙ ᴄʜᴀᴜᴅʜᴀʀʏ ツ:

Videos

Share