Writ News

Writ News Writ News Network | روزنامہ رِٹ نیوز Writ News is the global face of the newspaper. The online version is not just a transcript of the print version.

The newspaper stepped into the digital medium with the launch of Daily Writ News online. It reaches out to a targeted readership both at home and abroad, who are interested in news and information both about Pakistan as well as the International at large. It has carved its own niche brand equity and is one of the websites in Pakistan with the largest number of hits. Apart from focusing on news fro

m Pakistan and the International, it also provides many value-added and interactive features which are exclusive to the Online edition.

اب آپکو لیئے چلتے ہیں ملکوال جہاں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔ سٹاف رپورٹر(رٹ نیوز )کی رپورٹ کے مطابق ملکوال دربار شر...
05/01/2025

اب آپکو لیئے چلتے ہیں ملکوال جہاں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔ سٹاف رپورٹر(رٹ نیوز )کی رپورٹ کے مطابق ملکوال دربار شریف والی گلی میں کپڑے والی دکان میں آگ لگ گئی۔دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے دوکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے میں مصروف۔
اللہ پاک رحم فرمائے۔

افسوسناک خبر گزشتہ روز مانسہرہ کے انگلش میڈیم تعمیر وطن سکول میں درد ناک واقعہ پیش آیا ہے۔ پانچ بہنوں کے اکلوتے بھائی پر...
05/01/2025

افسوسناک خبر گزشتہ روز مانسہرہ کے انگلش میڈیم تعمیر وطن سکول میں درد ناک واقعہ پیش آیا ہے۔ پانچ بہنوں کے اکلوتے بھائی پر سکول ٹیچر نے بہیمانہ تشدد کیا جسکے نتیجے میں بچے کی موت واقع ہوگئی ۔ بچے کا والد بیرون ملک برسر روزگار تھا۔

ایک افسوس ناک خبر سے آپکو اگاہ کرتے چلیں کہ گجرات میں ایک ہی گھر کے 5 بچے دم گھٹنے سے وفات پا گئے۔ والدہ ڈاکٹر سے رپورٹ ...
04/01/2025

ایک افسوس ناک خبر سے آپکو اگاہ کرتے چلیں کہ گجرات میں ایک ہی گھر کے 5 بچے دم گھٹنے سے وفات پا گئے۔ والدہ ڈاکٹر سے رپورٹ لیکر گھر پہنچی تو تمام بچے بے ہوش پڑئے تھے۔ تمام بچوں کو ریسکیو نے اسپتال منتقل کر دیا ڈاکٹروں نے تمام بچوں کی موت کی تصدیق کردی بچوں نے کمرے میں کوئلے جلا رکھے تھے۔والدہ مرنے والے چار بچے خقیقی بہن بھائی تھے اسپتال ذرائع مرنے والوں میں 13 سالہ لائیبہ شفیق 11 سالہ ہاشم شفیق شامل ہیں: ریسکیو اور 10 سالہ ہادی شفیق 6 سالہ حنان شفیق شامل ہیں ریسکیوجبکہ 6 سالہ سالم فیاض بھی مرنے والوں میں شامل ہے بدقسمت خاندان بکرا منڈی کے قریب رہائش پذیر تھا

04/01/2025

04/01/2025
04/01/2025

چین میں کورونا کے 5 سال بعد 1 اور وائرس تیزی سے پھیلنے لگا.
03/01/2025

چین میں کورونا کے 5 سال بعد 1 اور وائرس تیزی سے پھیلنے لگا.

بریکنگ نیوز سٹاف رپورٹر رٹ نیوز کی رپورٹ کے مطابق لاہور روڈ پر حادثہ تفصیلات کے مطابق آج صبح لاہور روڈ پر سوزوکی فالکن م...
03/01/2025

بریکنگ نیوز سٹاف رپورٹر رٹ نیوز کی رپورٹ کے مطابق لاہور روڈ پر حادثہ
تفصیلات کے مطابق آج صبح لاہور روڈ پر سوزوکی فالکن موٹرز کے سامنے پانی والے ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا عینی شاہدین کے مطابق پانی والی ٹینکر نے اچانک ٹرن لیا جس کی وجہ سے سامنے سے آتا موٹرسائیکل سوار ٹینکر کے نیچے آ کر کچلا گیا۔حادثہ میں موٹر سائیکل سوار کی موقع پر ہی ڈیتھ ہوگئی۔

بریکنگ نیوز سٹاف رپورٹر (رٹ نیوز) کی رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین وسیم ریاض خان کی ہدایت پر ضلع بھر ...
01/01/2025

بریکنگ نیوز سٹاف رپورٹر (رٹ نیوز) کی رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین وسیم ریاض خان کی ہدایت پر ضلع بھر میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے داخلی و خارجی راستوں اور اہم مقامات پر ناکہ بندی اور سنیپ چیکنگ کا عمل جاری ہے۔عوام کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح، جرائم پیشہ عناصر کی نقل و حرکت روکنے اور ان کے خلاف بھرپور کارروائی کے لیے سرپرائز ناکہ بندیاں، موثر گشت، اور الرٹ ڈیوٹی یقینی بنائی جا رہی ہے۔
سرکل افسران اور ایس ایچ اوز خود ناکہ بندی اور چیکنگ کے عمل کی نگرانی کر رہے ہیں۔عوام الناس ناکہ بندی اور چیکنگ کے دوران پولیس کے ساتھ تعاون کریں تاکہ ضلع میں امن و امان برقرار رکھا جا سکے۔

Address

Mandi Bahauddin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Writ News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Writ News:

Videos

Share

Category