منڈی بہاولدین تارکین وطن کا فیس ٹو میں سو کے قریب افراد کو خصوصی کیمپ میں پہنچا دیا گیا ڈی سی چوہدری شاہد عمران مارتھ کے مطابق ان کے لیے کھانے پینے کا اور دیگر ضرورت زندگی کا مکمل خیال رکھا جا رہا ہے مزید صورتحال جانتے ہیں کیمپ میں موجود ہمارے نمائندے خواجہ شفیق سے جی شفیق اگاہ کیجئے گا کہ فیز ٹو میں ابھی تک کتنے افراد یہاں لائے گئے ہیں اور کب تک ان کو ان کے وطن کی طرف روانہ کیا جائے گا
منڈی بہاولدین گورنمنٹ گریجویٹ کالج یونیورسٹی کمپس امتحانات میں نمایاں پوزیشن تمام مقامی پرائیویٹ اداروں کو پیچھے چھوڑ دیا مزید تفصیلات جانتے ہیں وہاں پر موجود اپنے نمائندے خواجہ شفیق سے
منڈی بہاولدین گورنمنٹ گریجویٹ کالج یونیورسٹی کمپس امتحانات میں نمایاں پوزیشن تمام مقامی پرائیویٹ اداروں کو پیچھے چھوڑ دیا مزید تفصیلات جانتے ہیں وہاں پر موجود اپنے نمائندے خواجہ شفیق سے
منڈی بہاؤ الدین 22 لاکھ کی ابادی والے ضلع میں گجرات یونیورسٹی کا سب کیمپس اونٹ کے منہ میں زیرہ کے برابر صرف 13 کروڑ روپے کی وجہ سے سرکاری زمین یونیورسٹی کے لیے خرید کر کام شروع ہو سکتا ہے ہزاروں بچوں بچیوں کے والدین کا وزیراعلی پنجاب چیف سیکرٹری پنجاب اور ڈی سی منڈی بہاولدین سمیت تمام سیاسی قائدین سے فوری نوٹس لینے کی اپیل مزید کیا صورتحال ہے جانتے ہیں یونیورسٹی کیمپس میں موجود اپنے نمائندے خواجہ محمد شفیق سے جی شفیق اگاہ کیجئے گا..
منڈی بہاؤ الدین کھلے بازار کشادہ سڑکوں سے وجہ شہرت پانے والا پاکستان بھر میں منفرد ضلع منڈی بہاولدین کو تجاوزات سے پاک کرنے کے لیے وزیراعلی پنجاب چیف سیکرٹری پنجاب ڈی سی منڈی بہاولدین سرگرم سی او بلدیہ کی نگرانی میں مسلسل تجاوزات کے خلاف گرینڈ اپریشن جاری مزید تفصیلات جانتے ہیں سی او بلدیہ کے ساتھ موجود اپنے نمائندے خواجہ محمد شفیق سے جی شفیق اگاہ کیجئے گا کہ اب تک سٹی میں تجاوزات مافیا کے خلاف کتنا اپریشن مکمل ہو چکا ہے
منڈی بہاؤالدین ہلکی بارش نے محکمہ واپڈا کا پول کھول دیا شہر اور دیہات میں کئی فیڈر ٹرپ کر گئے روز اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے تاجر طبقہ شدید پریشان جبکہ بجلی کی بلوں میں اضافہ پر عوام سراپا احتجاج ہمارے ساتھ موجود ہیں خواجہ محمد شفیق مزید ان سے جان لیتے ہیں جی شفیق آگاہ کریں
منڈی بہاؤالدین غیر ملکی تارکین وطن کی واپسی کا فیس اے منڈی بہاولدین مکمل کر لیا گیا پنجاب کا پہلا ضلع جہاں پر تارکین وطن کا فیس ون مکمل ہو چکا مزید صورتحال جانتے ہیں وہاں پر موجود اپنے نمائندے خواجہ محمد شفیق سے جو کہ ڈی سی منڈی بہاؤالدین کے ساتھ اس وقت موجود ہیں جی شفیق اگاہ کیجئے گا..
منڈی بہاؤ الدین ضلع منڈی بہاولدین میں غیر ملکی تارکین وطن کو ضلع کے مختلف تحصیلوں دیہاتوں ڈیرہ جات سے ڈسٹرکٹ پولیس افیسر سید صفدر رضاء کاظمی نے ریکور کروایا اور پنجاب حکومت کے احکامات کی روشنی میں تمام تارکین وطن کو پولیس اور سکیورٹی اداروں کی مدد سے بارڈرز تک پہنچا دیا گیا یہ سلسلہ فیس ون مکمل کیسے کیا جانتے ہیں اس وقت ہمارے نمائندے خواجہ محمد شفیق ڈی پی او سید صفدر رضاء کاظمی کے ہمراہ موجود ہیں جی شفیق اگاہ کیجئے گا
منڈی بہاولدین سموگ کے باعث سکول کالج جانے والے طلبہ طالبات دفاتر میں جانے والے موٹرسائیکل سوار گلے اور سانس کی موزی بیماری میں جکڑے گئے مقامی محکمہ موسمیات کے مطابق سموگ کا یہ سلسلہ مسلسل چند روز جاری رہنے کا امکان مزید تفصیلات جانتے ہیں منڈی بہاؤالدین سے اپنے نمائندے خواجہ محمد شفیق سے جی شفیق کیا صورتحال ہے سموگ کی منڈی بہاولدین میں۔۔
منڈی بہاؤالدین غیر ملکیوں کی انخلاکا سلسلہ جاری ڈی سی چوہدری شاہد عمران مارتھ ڈی پی او سید صفدر رضاء کاظمی کا غیر ملکیوں کے لیے لگائے گئے کیمپ میں تمام سہولتیں مہیا کر کے جلد از جلد ان کے وطن واپس بھیجنے کے لیے کوشاں مزید جانتے ہیں وہاں پر موجود اپنے نمائندے خواجہ محمد شفیق سے
منڈی بہاؤالدین غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے تاجر طبقہ شدید پریشان مساجد میں پانی نہ ہونے سے نمازیوں کو شدید دشواری کا سامنا بجلی کی بندش کے باعث ہسپتالوں میں مریض اور لواحقین پریشان متاثرین کا ارباب اختیار سے فوری نوٹس لینا کا مطالبہ مزید تفصیلات بتا رہے ہیں ہمارے نمائندے خواجہ محمد شفیق جی شفیق اگاہ کیجئے گا
منڈی بہاولدین حکومتی ڈیڈ لائن ختم ڈی سی منڈی بہاؤدین چوہدری شاہد عمران مارتھ ڈی پی او سید صفدر رضاء کاظمی دیگر فورسز کے ہمراہ غیر ملکی مقیم افراد کو مخصوص کیمپوں میں منتقل کرنے کے لیے اور تمام افراد کو ان کے ملک منتقل کرنے کے لیے کوشاں مزید تفصیلات جانتے ہیں خصوصی کیمپ میں ڈی سی منڈی بہاولدین چوہری شاہد عمران مارتھ کے ہمراہ اپنے نمائندے خواجہ محمد شفیق سے جی شفیق اگاہ کیجئے گا۔۔۔
منڈی بہاولدین حکومتی ڈیڈ لائن ختم ڈی سی منڈی بہاؤدین چوہدری شاہد عمران مارتھ ڈی پی او سید صفدر رضاء کاظمی دیگر فورسز کے ہمراہ غیر ملکی مقیم افراد کو مخصوص کیمپوں میں منتقل کرنے کے لیے اور تمام افراد کو ان کے ملک منتقل کرنے کے لیے کوشاں مزید تفصیلات جانتے ہیں خصوصی کیمپ میں ڈی سی منڈی بہاولدین چوہری شاہد عمران مارتھ کے ہمراہ اپنے نمائندے خواجہ محمد شفیق سے جی شفیق اگاہ کیجئے گا۔۔۔
منڈی بہاولدین غیر ملکی تارکین وطن کے انخلاع کا سلسلہ جاری تمام غیر ملکیوں کو قانونی تقاضے پورے کر کے ان کی سرحدوں تک پہنچانے کے لیے تمام ادارے متہر ک ہیں منڈی بہاولدین میں اس پر اب تک کتنی کاروائی کی گئی ہے جانتے ہیں ہمارے نمائندے خواجہ محمد شفیق موجود ہیں ڈسٹرکٹ پولیس افیسر سید صفدر کاظمی کے ساتھ جی شفیق اگاہ کیجئے گا
منڈی بہاولدین غیر ملکی تارکین وطن کے انخلاع کا سلسلہ جاری تمام غیر ملکیوں کو قانونی تقاضے پورے کر کے ان کی سرحدوں تک پہنچانے کے لیے تمام ادارے متہر ک ہیں منڈی بہاولدین میں اس پر اب تک کتنی کاروائی کی گئی ہے جانتے ہیں ہمارے نمائندے خواجہ محمد شفیق موجود ہیں ڈسٹرکٹ پولیس افیسر سید صفدر کاظمی کے ساتھ جی شفیق اگاہ کیجئے گا.
منڈی بہاؤالدین ڈسٹرکٹ پولیس افیسر سید صفدر رضاء کاظمی کی ہدایت پر پولیس تھانہ میانہ گوندل کے انچارج کرائم فائٹر سید ضیغم عباس کا منشیات فروشوں کے خلاف بڑا آپریشن رپورٹ خواجہ محمد شفیق
بہترین طبیب ہی بہترین علاج کر سکتا ہے اج اس کی بہت ضرورت ہے سابق صوبائی وزیر محترمہ حمیدہ وحید الدین اور ممتاز احمد تارڑ کا نو منتخب عہدہ داروں کی تقریب سے خطاب رپورٹ خواجہ محمد شفیق.
منڈی بہاولدین ڈسٹرکٹ پولیس افیسر سید صفدر رضاء کاظمی کی ہدایت پر پولیس تھانہ میانہ گوندل کے انچارج سید ضیغم عباس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف گرینڈ اپریشن 10 ہزار گرام چرس برامد بھاری اسلحہ برامد کر کے الگ الگ مقدمات درج رپورٹ کر رہے ہیں خواجہ محمد شفیق
منڈی بہاؤ الدین دنیا بھر کی طرح شہداء فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اور عالمی مسلم اداروں کو جگانے کے لیے منڈی بہاولدین میں متحدہ علماء سول سوسائٹی کی ریلی بچوں بڑوں بوڑھوں کی اسرائیلی پرچموں کے ساتھ بڑی تعداد میں شرکت ریلی اس وقت پریس کلب کے باہر موجود ہیں جہاں پر ہمارے نمائندے خواجہ محمد شفیق شرکاءریلی کے ساتھ موجود ہیں مزید ان سے جانتے ہیں جی شفیق اگاہ کیجئے گا
منڈی بہاؤ الدین دنیا بھر کی طرح شہداء فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اور عالمی مسلم اداروں کو جگانے کے لیے منڈی بہاولدین میں متحدہ علماء سول سوسائٹی کی ریلی بچوں بڑوں بوڑھوں کی اسرائیلی پرچموں کے ساتھ بڑی تعداد میں شرکت ریلی اس وقت پریس کلب کے باہر موجود ہیں جہاں پر ہمارے نمائندے خواجہ محمد شفیق شرکاءریلی کے ساتھ موجود ہیں مزید ان سے جانتے ہیں جی شفیق اگاہ کیجئے گا
منڈی بہاؤالدین 4 صوبائی اور دو قومی اسمبلی کی سیٹوں کے امیدواروں کے 20 سے زائد قافلے لاہور کی جانب روانہ منڈی بہاؤالدین مسلم لیگ نون کا گڑھ رہا ہے اور اج منڈی بہاولدین کی عوام کی بڑی تعداد نے اپنے قائد میاں نواز شریف کے استقبال کے لیے بڑے کافلوں کی شکل میں روانہ ہو کر ثابت کیا ہے مزید تفصیلات جانتے ہیں اپنے نمائندہ خواجہ محمد شفیق سے جو کہ اس وقت ہمارے ساتھ موجود ہیں
منڈی بہاؤالدین 4 صوبائی اور دو قومی اسمبلی کی سیٹوں کے امیدواروں کے 20 سے زائد قافلے لاہور کی جانب روانہ منڈی بہاؤالدین مسلم لیگ نون کا گڑھ رہا ہے اور اج منڈی بہاولدین کی عوام کی بڑی تعداد نے اپنے قائد میاں نواز شریف کے استقبال کے لیے بڑے کافلوں کی شکل میں روانہ ہو کر ثابت کیا ہے مزید تفصیلات جانتے ہیں اپنے نمائندہ خواجہ محمد شفیق سے جو کہ اس وقت ہمارے ساتھ موجود ہیں
منڈی بہاؤ الدین چار سال کے بعد اپنے لیڈر کے استقبال کے لیے منڈی بہاولدین کے ایم پی اے کے چار اور ایم این اے کے دو حلقوں سے امیدواران کی بڑی ریلیاں کارکنوں کی بڑی تعداد کے ساتھ روانگی کے لیے تیار ہیں ہمارے نمائندے خواجہ محمد شفیق اس وقت سابق صوبائی وزیر محترمہ حمیدہ ود الدین کی مرکزی ریلی میں موجود ہیں جو کہ روانگی کے لیے تیار ہے مزید ان سے جانتے ہیں کہ اس وقت کیا صورتحال وہ دیکھ رہے ہیں
منڈی بہاؤالدین کی بات کرتے ہیں جہاں پر سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے مینار پاکستان پر جلسہ کے لیے اس وقت منڈی بہاولدین کے کارکن انتہائی پرجوش ہیں اور ان کے جوش میں شدت کے لیے زبردست قسم کا ناشتہ دیا گیا جس میں حلوہ پوڑی نان چنے مرغ اور چائے کے ساتھ تواضا کی گئی اس وقت ہمارے نمائندے خواجہ محمد شفیق ایسے ہی ایک مقام پر موجود ہیں جہاں پر جلسے میں شرکت کے لیے کارکنوں کی بڑی تعداد پرجوش دکھائی دے رہی ہے مزید کیا صورتحال ہے جانتے ہیں وہاں پر موجود اپنے نمائندے خواجہ شفیق سے
منڈی بہاولدین حکومت کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی کمی کا عوام کو بھرپور فائدہ دینے کے لیے ڈی سی منڈی بہاولدین چوہدری شاہد عمران مارتھ کی صدارت میں انجمن تاجران سمیت چیمبر اف کامرس اور تاجر تنظیموں کا اجلاس تاجروں کو رضاء کرانا طور پر فوری طور پر اشیائے خرد و نوش میں نمایاں کمی کے لیے کہا گیا رپورٹ کر رہے ہیں خواجہ محمد شفیق۔
منڈی بہاولدین پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بعد ڈی سی منڈی بہاؤالدین چوہدری شاہد عمران مارتھ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کے لیے دن رات ہر مکتبہ فکر کے افراد سے مسلسل میٹنگز ٹرانسپورٹ ایسوسییشن کے ساتھ میٹنگ میں سیکرٹری ارٹی اے میس فریال اے ڈی سی ار چوہدری ذولفقار کے ساتھ میٹنگ کرایوں میں فوری کمی کے لیے احکامات رپورٹ خواجہ محمد شفیق۔
منڈی بہاؤالدین ٹریفک حادثہ تیز رفتار موٹرسائیکل سوار دو نوجوان سڑک کنارے لگے کھمبے سے ٹکرا کر موقع پر جان بحق ریسکیوز رائے۔۔
منڈی بہاوالدین پیر سید حیدر شاہ کا کہنا ہے کہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کاروباری افراد کو بین الاقوامی سطح پر کاروباری روابط کے فروغ کے ساتھ ساتھ چیمبر آف کامرس سے وابستہ عہدیداروں کی کپیسٹی بلڈنگ پر بھی کام کر رہا ہے مذید جانتے ہیں خواجہ شفیق سے۔۔
منڈی بہاولدین لیو اینڈ کیشمنٹ پر پاکستان پیپلز پارٹی گجرانوالہ ڈویژن کے صدر اصف بشیر بھاگٹ اساتذہ کے احتجاج میں شامل حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ پسے ہوئے طبقہ کی ترجمانی کر رہی ہے مزید ان کا کیا کہنا ہے جانتے ہیں اپنے نمائندے خواجہ محمد شفیق سے جی شفیق اگاہ کیجئے گا۔