Agriculture and farming

Agriculture and farming Very good

16/12/2024

جب بھی شدید سردی کے دو ماہ آتے ہیں۔ فیس بک پر اس طرح کی پوسٹیں پڑھنے کو ملتی ہیں کہ

"والد صاحب/ والدہ محترمہ/ ساس صاحبہ/ سسر صاحب کا قضائے الہی سے انتقال ہوگیا"

ہم آپ کو خبردار کر رہے ہیں کہ ان بزرگوں کا انتقال قضائے الہی سے نہیں بلکہ شدید سردی سے ہوتا ہے۔ اور احتیاط بہت ضروری ہے والدین کبھی بھی اولاد سے کچھ نہیں مانگتے۔ انہیں اشد ضرورت بھی ہو تو نہیں مانگتے۔ یہ کام ان سے ہو ہی نہیں پاتا۔ حتی کہ ساری زندگی چندہ مانگنے والا مولوی بھی بوڑھاپے میں اولاد سے کچھ نہیں مانگ پاتا

سو خود احساس کیاکیجئے اور انہیں گرم رضائیاں، گرم کپڑے، کوٹ، گرم موزے، جوتے اور گرم خوراکیں مہیا کیجئے۔ اور یہ بات اچھی طرح سمجھ لیجئے کہ ان کی رضائی آپ کی رضائی سے ڈبل اور ان کے گرم کپڑے آپ کے گرم کپڑوں سے زیادہ گرم ہونے چاہئیں۔ کیونکہ بوڑھاپے میں سردی زیادہ لگتی ہے۔ باقی قوتوں کی طرح ان کی قوت مدافعت بھی بہت کمزور ہوچکی ہوتی ہے۔ سردیوں میں بزرگوں کی اموات میں غیر معمولی اضافہ اس نالائق اولاد کی وجہ سے ہوتا ہے جو ان باتوں کا شعور ہی نہیں رکھتے۔ یہ کم بخت جا کر پوچھتے

"ابا جی کچھ چاہئے تو نہیں ؟"

وہ آگے سے ناں میں جواب دیدیتے ہیں اور یہ اس ناں کو قبول کر لیتے ہیں

جس طرح آپ کے بچپن میں والدین اس بات پر توجہ دیا کرتے تھے کہ آپ کے گرم کپڑے پورے ہیں یا نہیں ؟ بعینہ وہی رول اب آپ نے پلے کرنا ہے۔ پوچھا مت کیجئے والدین سے۔ پوچھیں گے تو جواب ناں میں ملے گا !
منقول

جب ہم چھوٹے تھے تو ہی نوٹ  بڑی قسمت سے ملتا تھا اور اتنی برکت تھی کہ ڈھیر ساری چیز مل جاتی تھی اب تو ہر چیز سے برکت ہی ا...
16/12/2024

جب ہم چھوٹے تھے تو ہی نوٹ بڑی قسمت سے ملتا تھا اور اتنی برکت تھی کہ ڈھیر ساری چیز مل جاتی تھی اب تو ہر چیز سے برکت ہی اٹھ گئی ہے

نہروں کی بندش کا شیڈولمحکمہ ایری گیشن نے اپر وسطی اور جنوبی پنجاب کی21 نہروں کی بندش کا شیڈول جاری کر دیامحکمہ ایری گیشن...
16/12/2024

نہروں کی بندش کا شیڈول

محکمہ ایری گیشن نے اپر وسطی اور جنوبی پنجاب کی21 نہروں کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

محکمہ ایری گیشن کے مطابق لوئر جہلم کینال اور رسول قادر آباد لنک 26 دسمبر سے 12 جنوری تک بند رہیں گی

قادر آباد بلوکی لنک نہر 27 دسمبر سے 13 جنوری،لوئر باری دوآب کینال 29 دسمبر تا 15 جنوری بند رہے گی

بلوکی نہر سلیمانکی لنک کینال 29 دسمبر تا 15 جنوری،اپر پاک پتن کینال 30 دسمبرتا 16 جنوری بند رہے گی

ایسٹرن صدیقیہ کینال 30 دسمبر سے 16 جنوری ،اپر جہلم کینال 12 دسمبر سے 29 جنوری بند ہو گی

لوئر چناب کینال 13 دسمبر تا 30 جنوری،جھنگ برانچ 27 دسمبر تا 13 جنوری تک بند رہیں گی

اپر بہاول کینال 13 جنوری سے 30 جنوری، اپر چناب کینال 26 دسمبر تا 12 جنوری تک بند رہیں گی

سنٹرل باری دوآب کینال 27 دسمبر سے لے کر 13 جنوری 2025 تک بند رہے گی، نوٹیفکیشن جاری

تھل کینال 13 جنوری سے 30 جنوری، تریموں کینال، تریموں سدھنائی کینال 10 جنوری سے 27 جنوری بندہوں گی

جاری کئے گئے شیڈول کے مطابق سدھنائی کینال اورایس ایم بی کینال 11 جنوری سے 28 جنوری تک بند رہیں گی

لوئر پاک پتن کینال 12 جنوری سے 29 جنوری،پنجند نہریں 5 جنوری سے 22 جنوری تک بند رہیں گی

تونسہ شریف کی نہریں بھی 31 دسمبر سے لے کر 17 جنوری تک بند رہیں گی۔محکمہ ایری گیشن کا مراسلہ جاری

سادی زندگی سادے لوگ
10/12/2024

سادی زندگی سادے لوگ

پنجالی
10/12/2024

پنجالی

02/12/2024
تاج دین بڑھئی کیا آپ اسے جانتے ہو❤️
19/10/2024

تاج دین بڑھئی کیا آپ اسے جانتے ہو❤️

08/10/2024

پاکستان میں 2005 میں آنے والے تباہ کن زلزلے کو 19 برس بیت گئے
8 بج کر 52 منٹ پر زلزلے کے وقت آپ کہاں تھے، کیا کر رہے تھے

15/09/2024

پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔

اور ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 6 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
مٹی کا تیل 11 روپے 15 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیاہے

سامنے آئیں وہ لوگ جو کہہ رہے تھے کہ 6 ستمبر کو اک تارا نکلتا ہے جہاں سے سردی کا آغاز ہو جاتا ہے😂
10/09/2024

سامنے آئیں وہ لوگ جو کہہ رہے تھے کہ 6 ستمبر کو اک تارا نکلتا ہے جہاں سے سردی کا آغاز ہو جاتا ہے😂

10/09/2024

موسم آہستہ آہستہ چینج ہو رہا ہے راتیں ٹھنڈی ہونا شروع ہوگئی ہیں

موٹرسائیکل کے طویل ترین سفر کا عالمی ریکارڈ ارجنٹائن کے ایمیلیو اسکاٹو کا ہے. جو 17 جنوری 1985 کو گھر سے نکلا اور 2 اپری...
02/09/2024

موٹرسائیکل کے طویل ترین سفر کا عالمی ریکارڈ ارجنٹائن کے ایمیلیو اسکاٹو کا ہے. جو 17 جنوری 1985 کو گھر سے نکلا اور 2 اپریل 1995 کو واپس آیا، مجموعی طور پر 735,000 کلومیٹر کا سفر کیا اور 214 ممالک اور آزاد علاقوں کا دورہ کیا.!
ایمیلیو نے پورا سفر ہونڈا موٹرسائیکل ( گولڈ ونگ 1980 GL1100) پر کیا، جسے "بلیک شہزادی" کا نام دیا گیا ہے۔ دس سال تک "بلیک شہزادی" نے 47,000 لیٹر پٹرول، 1300 لیٹر انجن آئل، 86 ٹائر، 12 بیٹریاں اور 9 سیٹیں استعمال کیں۔! 735,000 کلومیٹر میں صرف ایک انجن کی تبدیلی کی ضرورت پڑھی۔ گھر واپسی پر ایمیلیو نے( The Longest Ride) لکھی جس میں اس نے 224 صفحات پر اپنے حیرت انگیز سفر کو بیان کیا۔

عجیب و غریب

نیچر انسانی دماغ پر مثبت اثرات مرتب کرتی ہے❤️❤️
29/08/2024

نیچر انسانی دماغ پر مثبت اثرات مرتب کرتی ہے❤️❤️

20/08/2024
ا’ہسپتال کا ایک کمرہ جہاں ایک مرتی ہوئی لڑکی اپنے آپ سے کہہ رہی ہے کہ بس بہت دیر ہو چکی۔ وقت پانی کی طرح ہاتھ سے نکل رہا...
08/08/2024

ا’ہسپتال کا ایک کمرہ جہاں ایک مرتی ہوئی لڑکی اپنے آپ سے کہہ رہی ہے کہ بس بہت دیر ہو چکی۔ وقت پانی کی طرح ہاتھ سے نکل رہا ہے لیکن مجھے آنسوؤں سے الوداع مت کرو، میں خوش ہوں، میرے دل میں بھی سندور ہے۔‘

یہ 31 جنوری 1992 کی فلم ’دل کا کیا قصور‘ کا ایک سین ہے جس میں انڈیا کی معروف اداکارہ دیویا بھارتی اپنے خاندان کے سامنے مرتے ہوئے یہ الفاظ کہتی ہیں۔

اس فلم کے ایک سال بعد اپریل 1993 میں دیویا بھارتی کی موت ہوئی اور وفات کے وقت اُن کی عمر صرف 19 سال تھی۔

25 فروری 1974 کو پیدا ہونے والی دیویا بھارتی اگر آج زندہ ہوتیں تو 50 سال کی ہو چکی ہوتیں۔ ان کا کیریئر صرف دو تین سال پر ہی محیط تھا۔ اس کے باوجود ان کی شہرت کے قصے آج بھی مشہور ہیں۔

خوش مزاج، چنچل، شرارتی، شوخ، باصلاحیت، حیرت انگیز اداکارہ، بڑی آنکھیں اور جادوئی چہرہ۔ اگر دیویا کے بارے میں کہے گئے الفاظ کا ’ورڈ کلاؤڈ‘ بنایا جائے تو تقریباً سبھی نے ان کے لیے یہ الفاظ استعمال کیے ہیں۔

1992 کی فلم ’دیوانہ‘ دیویا کے کیریئر کی سب سے بڑی ہٹ فلم تھی۔

دیویا انڈین فلم انڈسٹری میں اتنے کم عرصے کے لیے آئیں تھیں کہ ان کے بارے میں جاننے کے لیے ان کے صرف دو یا تین ویڈیو انٹرویوز ہیں، جنھیں آپ بار بار دیکھ کر ان کے الفاظ کا مطلب جاننے کی کوشش کر سکتے ہیں۔

مثال کے طور پر، ایک پرانے ویڈیو انٹرویو میں جب ان سے پوچھا گیا کہ ان کی خواہش کیا ہے، تو انھوں نے کہا، ’خواب تو سب سے اوپر تک پہنچنے کا ہے لیکن مجھے کسی کی مدد کی ضرورت نہیں۔ میں جو بھی بننے جا رہی ہوں، وہ بنوں گی۔ میں اپنی جگہ خود بنانا چاہتی ہوں۔‘

اسے سننے سے ذہن میں ایک پراعتماد، خود ساختہ اور پرجوش نوجوان لڑکی کی تصویر بن جاتی ہے جو دنیا کو فتح کرنا چاہتی تھی۔

دیویا کی شہرت کا اندازہ فلم فیئر میگزین کی ایک سطر سے لگایا جا سکتا ہے، ’دیویا اس وقت سٹار بن گئیں جب سنیل شیٹی کی پہلی فلم ’بلوان‘ آئی۔‘

اس دوران دیویا کی زندگی میں بہت کچھ چل رہا تھا۔ خاص طور پر جب یہ بات سامنے آئی کہ دیویا نے پروڈیوسر ساجد ناڈیا والا سے شادی کر لی ہے۔ اس وقت دیویا کی عمر صرف 18 سال تھی۔

دونوں کی ملاقات شولا اور شبنم کے سیٹ پر ہوئی تھی۔ دیویا کی والدہ کے مطابق شروع میں خاندان والے اس شادی سے خوش نہیں تھے تاہم، آخر میں سب نے قبول کیا۔

5 اپریل 1993 کی رات دیویا کی موت کی خبر نے پوری فلم انڈسٹری کو ہلا دیا۔ اس رات جو کچھ ہوا اس کی خبریں اب تک کئی بار اخبارات میں چھپ چکی ہیں۔

تاہم دیویا کے والدین نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ’اس شام دیویا بھارتی نے کہا کہ میں اپنا گھر لینا چاہتی ہوں، ہم سب گھر دیکھنے کے لیے گئے، رات کو مجھے فون آیا کہ نیتا لولا گھر آئی ہیں اور لباس دیکھنا چاہتی ہیں۔ دیویا کے بھائی انھیں چھوڑنے گئے، دیویا کے گھر ہماری ملازمہ، نیتا لولا اور ان کے شوہر تھے۔ 15 منٹ بعد فون آیا کہ دیویا بالکونی سے گر گئی ہیں، یہ سب ایک مذاق لگ رہا تھا۔ وہ اتنی کمزور نہیں تھی کہ خودکشی کر لیتی۔‘

اس صبح کے بارے میں بات کرتے ہوئے فلم فوٹوگرافر آر ٹی چاولہ نے کہا کہ ’جب میں اور میرا بیٹا شمشان گھاٹ پہنچے تو دیویا بھارتی کو سرخ رنگ کی چادر میں لپیٹا ہوا تھا۔ میں دیویا کو دیکھتا رہا اور روتا رہا۔ کوئی نہیں جانتا تھا کہ میں دیویا کے کتنا قریب ہوں۔ ایک فوٹوگرافر کے طور پر میں بھی مجبوری سے جنازوں کی تصویر کشی کر رہا تھا۔‘

فلمی صحافی ٹرائے ریبیریا نے دیویا کی موت کے بعد سٹارڈسٹ میں ایک مضمون لکھا تھا ’دی ٹریجڈی دیٹ شاک دا نیشن بلو اکاؤنٹ۔‘ اس رپورٹ میں انھوں نے لکھا کہ ’میں ان لوگوں میں شامل تھا جنھیں دیویا کی موت کی خبر سب سے پہلے ملی۔ دیویا کی لاش کو کیزولٹی وارڈ میں صبح ایک بج کر 30 منٹ کے قریب ایک ٹرالی پر رکھا گیا تھا۔ کالی پولکا ڈاٹڈ ٹاپ۔ دیویا کے والد کی طبیعت ناساز تھی وہ ایک بچے کی طرح رو رہے تھے۔ دیویا کا بھائی کنال بھی اُن کی موت کی وجہ سے شدید صدمے کا شکار تھے۔

سٹارڈسٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق ’ایک گھنٹے بعد ان کے شوہر ساجد وہاں پہنچے۔ ساجد نے دیویا کو دیکھا تو وہ زمین پر گر گئے اور منہ سے جھاگ آنے لگی۔ بعد میں ڈاکٹروں نے بتایا کہ انھیں دل کا دورہ پڑا ہے۔ اسی دوران پروڈیوسر پہلاج نہلانی نے وہاں پہنچ کر حالات کو سنبھالا، اس وقت تک بونی کپور، کمل سدانا، سیف علی خان وغیرہ وہاں پہنچ چکے تھے، دیویا کی والدہ سے تھوڑی دیر سے رابطہ ہوا، انھوں نے آکر چادر اٹھا کر دیویا کا چہرہ دیکھا اور اپنا سر دیویا کے سینے پر رکھ دیا۔‘

جہاں تک دیویا کے شوہر ساجد کا تعلق ہے تو تمام تر قیاس آرائیوں کے باوجود دیویا کے والدین اور ساجد کے درمیان تعلقات بہت اچھے تھے۔ 2004 تک، ساجد کی تمام فلموں کے شروع میں دیویا کی تصویر تھی اور کیپشن ہوا کرتی تھی ’میری پیاری بیوی کی یاد میں۔‘

بعد میں ساجد نے وردہ خان سے شادی کی۔ ساجد نے میڈیا میں اس معاملے پر بہت کم بات کی لیکن وردا دیویا سے جڑی باتیں سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

انھوں نے ٹویٹر پر لکھا کہ ’ساجد کے پاس اب بھی دیویا کا پرفیوم موجود ہے جسے دیویا نے آخری بار چھوا تھا۔ دیویا اب بھی ہماری زندگی کا حصہ ہے۔ جب بھی میرے بچے دیویا کی فلمیں دیکھتے ہیں، وہ انھیں بڑی ماں کہتے ہیں۔ جب ساجد نے اپنی پہلی فلم ’کک‘ کی ہدایتکاری کی تھی، تو انھوں نے اس میں گانا ’سات سمندر‘ بھی شامل کیا تھا۔ دیویا مجھے ساجد سے متعارف کرانے کی ایک کڑی تھی، یہ تب کی بات ہے کہ جب میں دیویا کی پہلی برسی پر ساجد کا انٹرویو کرنے گئی تھی۔‘

1993 میں دیویا کی موت کے بعد، لاڈلا (سری دیوی)، موہرا (روینہ)، ہلچل (کاجول)، وجے پتھ (تبو)، کرتاویہ (جوہی) جیسی ان کی فلمیں دیگر ہیروئنوں نے مکمل کیں۔

قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی گوجرانوالا میں میت کی وصیت۔۔۔۔گذشتہ روز اک فوتیگی ہوئی، مرنے والا شخص بیمار اور ...
08/08/2024

قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی
گوجرانوالا میں میت کی وصیت۔۔۔۔

گذشتہ روز اک فوتیگی ہوئی، مرنے والا شخص بیمار اور جاب لیس تھا، 3 چھوٹے بچے تھے، میاں اور بیوی دونوں نے اپنے بہن بھائیوں اور عزیزوں سے یہ کہہ کر پیسے مانگنے کی کوشش کی بیماری سے نکلتے ہی پیسے لوٹا دینگے، مگر کسی نے کوئی تعاون نہ کیا، مرنے والے نے اپنے سگے بھائی کو اپنے اک مشترکہ دوست کے ذریعے بھی اپنی بیماری کا بور مجبوری کا پیغام بھجوایا (وہ بھائی ویل آف ہے) مگر اس بڑے بھائی نے اس مشترکہ دوست کو پہچاننے سے انکار کر دیا۔ ہر طرف سے مایوس ہو کر جب مرنے والا کا وقت آخرت قریب آیا تو اس نے اپنی بیوی کو وصیت کی کہ میرے مرنے کے بعد کسی سے کفن کے پیسے بھی نہ لینا اور میں جن کپڑوں میں ہوں مجھے انہی میں دفنا دینا کیونکہ میں نہیں چاھتا کہ میں ان لوگوں کے پیسوں کا کفن پہنوں جو مجھے جیتے جی کچھ دینے کے روادار نہیں تھے، گزشتہ روز اس شخص کی وفات پر رشتے دار کفن دفن اور روٹی دینے کے لئے لڑتے رہے مگر مرنے والے کی بیوی نے وصیت کے عین مطابق اپنے مرنے والا شوہر کا اک پرانا سفید سوٹ نکالا اور میت کو غسل دینے کے بعد وہ پہنا کر اس میت کی بڑے قبرستان میں تدفین کر دی گئی

15/07/2024

پٹرول 9 روپے مہنگا

03/07/2024

پانچ ہزار فالورز پورے ہونےپر ایڈمن کی طرف سے تمام فالورز کا تہ دل سے شکریہ❤️❤️

Address

Mandi Bahauddin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Agriculture and farming posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Agriculture and farming:

Videos

Share