Sial of Pandowal

Sial of Pandowal لا قوت الا باللہ 🕋

24/12/2024

ہیڈ فقیریاں، منڈی بہاء الدین میں قتل کا واقعہ

09/12/2024

پاکستان بمقابلہ امریکہ فائنل کبڈی ورلڈکپ 2024 🤼
Pakistan Vs America Final Kabaddi Worldcup 2024 🤼

پاکستان بمقابلہ انڈیا کبڈی ورلڈکپ 2024 🤼Pakistan Vs India Kabaddi Worldcup 2024 🤼
08/12/2024

پاکستان بمقابلہ انڈیا کبڈی ورلڈکپ 2024 🤼
Pakistan Vs India Kabaddi Worldcup 2024 🤼

02/12/2024

UAE National Day 🇦🇪

ملکوال اور گردونواح کے لوگ محتاط رہیں۔کچھ لٹیرے ATM  پر آنے والے بزرگ لوگوں کو لوٹ رہے ہیں۔ UBL ملکوال اور بھیرہ میں ورد...
26/01/2024

ملکوال اور گردونواح کے لوگ محتاط رہیں۔
کچھ لٹیرے ATM پر آنے والے بزرگ لوگوں کو لوٹ رہے ہیں۔ UBL ملکوال اور بھیرہ میں ورداتیں کر چکے ہیں۔ اس گروہ میں عورتیں بھی ملوث ہیں۔

22/01/2024

رمضان المبارک کا پہلا روزہ انشاء اللہ تعالیٰ 11 مارچ 2024 کو ہو گا۔

15/01/2024

16 جنوری 2024 سے پٹرول کی قیمت میں 8 روپے کمی کر دی گئی ہے۔
نیا ریٹ 259.34 فی لیٹر ہے جو پہلے 267.34 فی لیٹر تھا

11/01/2024

ضلع منڈی بہاؤ الدین میں پنجابی زبان کا کونسا لہجہ زیادہ استعمال ہوتا ہے جیسے کہ ماجھی, دو آبی یا ملوائی و دیگر

04/01/2024

بہت افسوس کے ساتھ میرے دوست تصور ریاض کے والد
محترم محمد ریاض رانجھا لاہنے کا وفات پا گئے ہیں۔ اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین
🤲

03/01/2024

نیچا دکھانے کی کوشش کرنے والا یہ مانتا ہے کہ سامنے والا اس سے اوپر ہے

03/01/2024

Basic difference in educational system of developed countries and Pakistan
پاکستان والا مزیدار ہے😄
ترقی یافتہ ممالک میں بچے تعلیم سے لطف اندوز ہوتے ہیں اور ہمارے بچے تعلیم کو عذاب سمجھتے ہیں۔

02/01/2024

پاکستان سال 2023 میں سیاحت کیلئے بہترین ملک قرار۔اقوام متحدہ کے عالمی سیاحتی ادارے نے پاکستان کو سال 2023 میں سیاحت کیلئے بہترین ملک قرار دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں 2022 کے مقابلے میں 2023 میں ایک سو پندرہ فیصد کا غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔
Copied

اسلام آباد کھنہ پل پر ایک کمپنی جس کا نام Wellness business system ہے(WBS) ان کے کچھ نمائندے لوگوں کو کام کی لالچ دے کر ...
02/01/2024

اسلام آباد کھنہ پل پر ایک کمپنی جس کا نام Wellness business system ہے(WBS) ان کے کچھ نمائندے لوگوں کو کام کی لالچ دے کر بلاتے ہیں اور بولتے ہیں پہلے 5000 روپے کھانا رہائش کی فیس بھرو اس کے بعد سب کچھ ہمیشہ کے لئیے فری ہے پھر تین دن ٹریننگ میں سکھاتے ہیں کہ یہاں آپ کو سال چھ مہینے میں اپنی گاڑی اور پلاٹ بھی دیا کیا جائے گا جب تین دن گزرتے ہیں چوتھے دن کہتے ہیں کے 45000 کا پیکج لگانا پڑے گا آپ کو کام کے لئیے مطلب انویسٹ کرنے پڑیں گے اور معاہدے کے لئیے ان پڑھ لوگوں کو فارم دیتے ہیں پر کرنے کے لئیے جو بندہ فارم فل کر دے اس کو 45000 روپے دینا پڑتا ہے ورنہ کہتے ہیں واپس جاؤ دو دن پہلے یہ فراڈ میرے جاننے والے کے ساتھ ھوا ہے اسے کہتے تھے پیسے نہیں تو اپنا موبائل بیچو یا ہمارے پاس جمع کر دو ہم خریدتے ہیں جو بندہ پیسے دے دے اس کو وہ پیسے واپس نہیں ملتے اس کو پیسے وصول کرنے کے لئیے 9 بندے یا جتنے بندے بلائے گا فی بندہ کے بدلے 5000 روپے ملے گا وہ پھر اس طرخ نوکری کا لالچ دے کر بندے بلاتا ہے اور اپنے پیسے وصول کرتا ہےاور کمپنی کے لوگوں کی ڈیمانڈ بھی کم پڑے لکھے اور غریب لوگوں کو بلانے کی ھوتی ھے تاکہ کوئی کاروائی نہ کر سکے کہتے ہیں ان پڑھ اور غریب لوگ بلائیں کہ فارم بھی نہ پڑھ سکیں فارم وہ لالچ میں ان پڑھ بندے کو پکڑا کر اس سے دستخط یا نشان انگوٹھا لے لیتے ہیں پھر وہ بندہ ان کا قرض دار بن جاتا ہے ہر صورت میں وہ پیسے پھر بھرتا ہےوہ جو فارم بھرنے کے لئیے دیتے ہیں اس پر صاف لکھا ہوتا ہے کہ میں 45000 روپے اپنی خوشی اور اپنی مرضی سے دے رہا ہوں جو ناقابل واپسی ہیں اور میں کمپنی سے بعد میں کوئی شکایت کا خقدار نہیں اور وہ فارم بھرنے سے پہلے فارم کی فوٹو بھی نہیں نکالنے دیتےہمارے غریب لوگ بیچارے جو لکھ پڑھ نہیں سکتے وہ سمجھے بغیر فارم بھر دیتے ہیں جس سے پھنس جاتے ہیں لہذا میں اس لئیے آپ سے گزارش کر رہا ہوں کے لوگ اس پوسٹ سے خبردار ہو جائیں گے.
Copied.

02/01/2024

اذان سن کر دل کو سکون ملا ہے۔ اذان دینے کی اجازت تو ہر مسلمان مرد کو ہے لیکن جب مؤذن ایسا ہو تو دل نماز کے لیے کھچا چلا جاتا ہے۔

01/01/2024

حقیقت اور سچائی کا علم اللہ تعالیٰ کو ہے.
Ex-MNA Jamshaid Dasti

30/12/2023

پنجاب کے تمام سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات بڑھا دی گئیں ہیں۔ سکول 9 جنوری تک بند رہیں گے۔
نوٹیفیکیشن جاری

29/12/2023

دوبئی میں visit visa پر آنے والوں کو لیبر ورک پرمٹ نہیں مل رہا ہے۔ اپنے پیسوں اور وقت کا ضیاع نہ کریں اور ذلالت سے بچیں۔ دھوکے باز ایجنٹوں کی باتوں میں مت آئیں۔

ریسکیو صرف ایک پیشہ نہیں بلکہ عظیم کام ہے۔ انسانوں کی جان بچانے سے بڑا کوئی کام نہیں ہے۔ انسانیت کی خدمت کے سفر میں موت ...
25/12/2023

ریسکیو صرف ایک پیشہ نہیں بلکہ عظیم کام ہے۔ انسانوں کی جان بچانے سے بڑا کوئی کام نہیں ہے۔ انسانیت کی خدمت کے سفر میں موت آنا یقیناً شہادت ہے۔ اللّٰہ کریم شہید کے درجات بلند فرمائے آمین 🤲

Address

Mandi Bahauddin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sial of Pandowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share