Life Links

Life Links Unleash the power of connection with Life Links. (CONNECT-AMPLIFY)

21/04/2024

بزنس کا اصول ہے کہ پیسہ بنانے کے لیے پیسہ لگانا پڑتا ہے.
ہمارے نزدیک کوئی بھی شخصیت یا بزنس بلاوجہ وائرل نہیں ہو جاتا بلکہ اس کے پیچھے پوری مارکیٹنگ ٹیم ہوتی ہے جو صرف وائرل کرنے کا کام کرتی ہے
کوئی بھی کاروبار انویسٹمنٹ کے مطابق ہی ریٹرن انکم دیتا ہے
ایسے ہی چاہے آپ آن لائن بزنس کریں یا بطور شخصیت اپنا انفلوئنس قائم کرنا چاہتے ہوں.
تو جب تک پیڈ ٹولز کے لیے زریعے کام نہیں کریں گے تو فری میں کوئی خاطر خواہ رزلٹس نہیں مل سکتے.
مزید معلومات کے یا مشورہ کے لیے رابطہ کریں.
03455759505 📞

20/04/2024

آپ کو تمام بڑے برانڈز میں ایک بات کامن ملے گی کہ وہ ہر وقت اپنے اشتہارات ایکٹو رکھتے ہیں اور ہر جہاں پبلک موجود ہو اس کے لیے چاہے پرنٹ میڈیا ہو یا سوشل میڈیا حتیٰ کہ ہر رش والی جگہ پر بھی بڑے بڑے بورڈ اور ہورڈنگز لگاتے ہیں اور ان سب کاموں کے لیے باقاعدہ بجٹ رکھتے ہیں کیونکہ ان کو اس کی اہمیت کا اندازہ ہے
اور وہ مستقل اوئرنیس(Regular Awareness ) پر پورا کام کرتے ہیں.
اس مقصد کے لیے سوشل میڈیا بالخصوص فیس بک اور انسٹا سب سے آسان آپشن ہیں.
مزید معلومات یامشورہ کےلیے رابطہ کریں
📞0345-5759505

19/04/2024

اگر کسٹمر خود رابطہ کرے تو اس سے بڑی کامیابی کیا ہو سکتی ہے؟
اگر گاہک کے پاس جائیں تو اس کے حساب سے پہننا، چلنا اور اٹھنا بیٹھنا پڑتا ہے.
لیکن اگر کسٹمر خود رابطہ کرے تو وہ ہمارے حساب سے چلے گا.
سوشل میڈیا بالخصوص فیس بک اور انسٹا پر پروموشن کے ساتھ اشتہار لگایا جائے تو کسٹمر کی طرف سے رابطہ ہونے کی وجہ سے پروقار انداز سے بزنس کیا جا سکتا ہے.
مزید معلومات یامشورہ کےلیے رابطہ کریں.
📞 0345-5759505

19/04/2024

کسی بھی کاروبار کی تشہیر کے جتنے بھی پرانے طریقے ہیں ان میں سے کوئی بھی اتنا پاورفل نہیں کہ محدود بجٹ میں رہتے ہوۓ
ہم اپنا اشتہار مرضی کے لوگوں،
مرضی کے علاقے،
مرضی کی جینڈر،
اور اپنی مرضی کی کلاس
کے لوگوں تک پہنچا لیں اور اس کی با قاعدہ رپورٹس اور ریکارڈ بھی مل رہا ہو
ہم نئی ٹیکنالوجی سے منہ موڑ کر کاروبار کو نئی اڑان نہیں دے سکتے
بلکہ اب تو ان ٹولز کے بغیر کامیاب بزنس کرنا ہی نا ممکن ہو چکا ہے.
مزید معلومات یا مشورہ کےلیے رابطہ کریں.
0345-5759505

18/04/2024
17/04/2024

سوشل میڈیا مارکیٹنگ کے علاوہ دنیا میں کون سا ایسا طریقہ ہے جس سے آپ اپنا اشتہار بستر میں لیٹے ہوۓ خریدار کے ھاتھ میں تھما دیں؟
درحقیقت اگر لوگوں کو پتہ چل جاۓ کہ فیس بک یا ڈیجیٹل فورمز پر کی جانے والی مارکیٹنگ پروموشنز کی کتنی پاور ہے اور روایتی مارکیٹنگ سے کتنی مناسب قیمت میں ہے
تو تمام بزنس کمیونٹی اس کو لازمی اپنے ہر پلان میں شامل کر لے
جیسا کہ تمام لیڈنگ کمپنیاں کر رہی ہیں

13/04/2024

جب تک قران کو سمجھنے کی کوشش نہ کی جاۓ تو درج زیل آیات کے مطابق تلاوت کا احساس پیدا ہی نہیں ہو سکتا.
کیا دنیا میں کوئی اور کتاب بھی بنا سمجھے پڑھی جاتی یے یا ہمارا یہ رویہ صرف کتاب عظیم کے ساتھ ہی ہے؟

03/04/2024

Connecting Facebook and Instagram can offer several benefits, both for personal users and businesses:

1. **Cross-platform Sharing**: By connecting Facebook and Instagram, users can easily share their Instagram posts to their Facebook profile or page with just a few clicks. This allows for broader reach and engagement across both platforms simultaneously.

2. **Increased Visibility**: When you connect your Instagram account to Facebook, your Instagram posts can be seen by your Facebook friends or followers who may not be following you on Instagram. This can help increase visibility and reach a wider audience.

3. **Consistent Branding**: For businesses, connecting Facebook and Instagram allows for consistent branding across platforms. This is important for maintaining a cohesive brand identity and ensuring that followers recognize and engage with your content regardless of the platform.

4. **Streamlined Advertising**: Facebook owns Instagram, and they have integrated their advertising platforms. By connecting your accounts, you can easily create and manage ads across both platforms through Facebook's Ads Manager, reaching a larger audience and potentially improving ad performance.

5. **Access to Insights**: Connecting Facebook and Instagram provides access to more comprehensive insights and analytics about your audience and content performance. This data can help you better understand your audience's preferences and behaviors, allowing you to refine your content strategy and improve engagement.

6. **Convenience and Efficiency**: Managing both Facebook and Instagram accounts separately can be time-consuming. By connecting the two, you can streamline your social media management tasks, saving time and effort by posting content simultaneously and accessing all your messages and notifications in one place.

7. **Integration with Third-party Apps**: Many third-party apps and services offer features that integrate with Facebook and Instagram. By connecting your accounts, you can unlock additional functionalities and tools that can enhance your social media experience or help you achieve specific goals, such as scheduling posts or running contests.

Overall, connecting Facebook and Instagram can help individuals and businesses leverage the strengths of both platforms, increase visibility and engagement, and streamline social media management tasks.

25/03/2024

ہم ابھی تک سمجھتے ہیں کہ فیس بک، انسٹا اور دیگر سوشل میڈیا فورم صرف انٹر ٹینمنٹ اور ٹائم پاس کا زریعہ ہیں ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ کوئی کمپنی بلین ڈالرز کا پروجیکٹ کر نے کے بعد عوام کو مفت سہولت دیتی ہے تو آخر وجہ کیا ہو سکتی ہے؟
درحقیقت یہ کمپنیز زیادہ سے زیادہ لوگوں کا رش اکٹھا کر کے ان سے بزنس کرتے ہیں.
اگر ہماری سوچ بھی ان جیسی بن جاۓ تو ہم بھی سوش میڈیا کے فضول استعمال کے بجاۓ اسے کاروباری مقاصد کےلیے استعمال کرنا شروع کر دیں.
دور جدید کی مارکیٹنگ ٹیکنالوجیز ہوتے ہوۓ اپنے کاروبار کو اس سے فائدہ نہ دینے کا مطلب یہی ہے کہ ابھی ہماری سوچ جدید تقاضوں سے ہم آہنگ نہیں ہو سکی

WE WISH YOU BLESSED MONTH.
18/03/2024

WE WISH YOU BLESSED MONTH.

دستیاب معلومات کے مطابق، لوگ تقریباً 3.7 ملین یوٹیوب ویڈیوز اپ لوڈ کرتے ہیں، 500 ملین سے زیادہ ٹویٹس بھیجتے ہیں، اور تقر...
02/03/2024

دستیاب معلومات کے مطابق،
لوگ تقریباً 3.7 ملین یوٹیوب ویڈیوز اپ لوڈ کرتے ہیں،
500 ملین سے زیادہ ٹویٹس بھیجتے ہیں،
اور تقریباً 2.085 بلین صارفین روزانہ فیس بک پر جاتے ہیں۔

29/02/2024

گوجرہ کی حدود میں مین روڈ پر ہاسپٹل پروجیکٹ کے لیے پلاٹ کی ضرورت ہے.

ہمارے بہت پیارے دوست کی پراپرٹی ہے100  فیصد پر اعتماد آدمی ہیںخریدنے کے لیے ان کا نمبر موجود ہے رابطہ کر سکتے ہیں.
28/02/2024

ہمارے بہت پیارے دوست کی پراپرٹی ہے
100 فیصد پر اعتماد آدمی ہیں
خریدنے کے لیے ان کا نمبر موجود ہے رابطہ کر سکتے ہیں.

21/12/2023
09/12/2023

Business Thought of the Day
کچھ بھی بیچنے سے پہلے یہ تو سوچیں کہ کیا آپ خود یہ خریدنا چاہتے؟؟؟؟
Grow with Experts Agency

09/12/2023

فیس بک نے آپ کی زندگی کے سینکڑوں گھنٹے کھائے
آپ سکرولنگ کرتے رہے۔۔۔۔ سیاسی پوسٹوں پر کمنٹس کرتے رہے۔۔۔۔مذہبی لڑائیاں لڑتے رہے۔
بدلے میں آپ کو فیس بک نے کیا دیا؟
اس نے آپ کی زندگی کا بہت سا قیمتی وقت ہڑپ کر لیا۔۔
اب آپ کی باری ہے
اسی فیس بک کو اپنے کاروباری مقاصد کے لئے استعمال کریں۔
اس وقت کروڑوں لوگ فیس بک پر موجود ہیں۔ اور فیس بک کے پاس ہر بندے کا ڈیٹا ہوتا ہے۔
آپ اپنے کاروبار کو فیس بک کے ذریعے کیسے Boost کر سکتے ہیں؟
فیس بک آپ کے مطلوبہ کسٹمرز تک آپ کی سروسز یا پروڈکٹ کو کیسے پہنچائے گا۔
اور یہی فیس بک جس نے آج تک آپ کو کوئی فائدہ نہیں دیا آپ کے کاروبار کو بڑھانے میں آپ کا کیسے مدد گار ہوگا
یہ سب ہم کر کے دیں گے
کیونکہ ہم پاکستان میں فیس بک مارکیٹنگ کے استاد ہیں۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
0345-5759505 📞

09/12/2023

✅️ 100 %. TRUE.
" آن لائن مارکیٹنگ نہ کرنا ایسا ہی ہے جیسا کہ کاروبار کا کسی سے بھی ذکر نہ کرنا. "

سست رہو۔۔ یا۔۔ کامیاب!
09/12/2023

سست رہو۔۔ یا۔۔ کامیاب!

Food for Thought.
07/12/2023

Food for Thought.

Morning Motivation
07/12/2023

Morning Motivation


ہم کیوں سوچتے ہیں کہ باقی سب جھوٹ بول رہے ہیں؟Why do we think everybody else is lying?ہمیں کیا ہوا؟What happened to us?ہ...
06/12/2023

ہم کیوں سوچتے ہیں کہ باقی سب جھوٹ بول رہے ہیں؟
Why do we think everybody else is lying?

ہمیں کیا ہوا؟
What happened to us?

ہم ہمیشہ منفی سوچ کیوں رکھتے ہیں؟
Why are we always judging and thinking negatively?

امید کو کیا ہوا؟ رجائیت؟ یقین؟ ایمان؟ قسمت؟
What happened to hope? Optimism? Believe? Faith? Fate?

ہم صرف وہی دیکھتے ہیں جو ہم دیکھنا چاہتے ہیں۔ ہم صرف وہی سنتے ہیں جو ہم سننا چاہتے ہیں۔ ہمارا عقیدہ ایک آئینے کی طرح ہے جو ہمیں صرف وہی دکھاتا ہے جو ہم مانتے ہیں۔

دنیا کے بارے میں آپ کا تصور آپ کا عکس ہے۔
Your perception of the World is a reflection of YOU

NEED TO REMEMBER SAYING.....!
06/12/2023

NEED TO REMEMBER SAYING.....!

Address

Paradise Complex Near District Jinnah Public School Streat 1, House 4
Mandi Bahauddin
50400

Telephone

+923455759505

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Life Links posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Life Links:

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Mandi Bahauddin

Show All