Metro 1news Mbdin

Metro 1news Mbdin A Journey Of Truth..! This Page Is For News Of Mandi Bahauddin. We Are Providing Our People A Way To Awareness.

منڈی بہاوالدین پٹرولیم مصنوعات سوئی گیس اور رمضان المبارک کے اس مقدس مہینے میں ایشیاء خوردونوش کی قیمتیں  بڑھنا سرا سر  ...
11/03/2024

منڈی بہاوالدین پٹرولیم مصنوعات سوئی گیس اور رمضان المبارک کے اس مقدس مہینے میں ایشیاء خوردونوش کی قیمتیں بڑھنا سرا سر ظلم ہے گورنمنٹ ہوش کے ناخن لے صدر اسماعیل شاد تفصیلات کے مطابق معروف سنئیر صحافی صدر ڈسٹرکٹ اخبار فیڈریشن نے کہا کہ رمضان المبارک کے اس مقدس مہینے میں کھانے پینے و ضروری ایشیاء خوردونوش کی قیمتیں کم کرنے کی بجائے عوام پر پٹرول بم اور سوئی گیس کے بلوں میں اضافہ کرکے کیسا سلوک کیا جارہا ہے اس بڑھتی کوئ مہنگائ سے عوام دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی مشکلات میں مبتلا ہے ہمارے ملک کے حکمرانوں نے ہمیشہ اپنے زاتی مفادات کو ترجیح دی نہ کے عوامی ریلیف مہیا کرنے یا کروانے میں اہم کردار ادا نہیں کیا آج ایک دوسری کی پارٹیز کیخلاف احتجاج ہورہے ہیں عوام سڑکوں پر نکل رہی ہے اور اپنے روزمرہ میں استعمال ہونے والی خوراک پٹرول سوئ گیس / دیگر میں قیمتیں آسمانوں پر پہنچ چکی ہیں جو کہ کسی کو خوف نہیں کے ہم مسلم ہیں مسلم ممالک سے تعلق رکھتے ہیں ہمیں اللہ پاک نے خاص کار اس ماہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں ایشیاء پر سبسڈی دینے کی بجائے دکانداروں نے زخیرہ اندوزی شروع کردی ہوئ ہے حکومت پاکستان پنجاب عدلیہ سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں اگر ایسے حالات رہے تو غریب عوام بھوکا مرجائے گا جبکہ امیر عوام مزید بہتری کی طرف جائے گا حکومت پنجاب فی الفور نوٹس لے کر ایسے مہنگائ کا طوفان عوام پر گرانے کی بجائے اپنے آپ کو بوجھ ڈالے نہ کہ جنہوں نے منتخب کیا اپکو اپنے ملک اور ہمارا کچھ بہتر سوچنے کیلئے آج آپ اقتدار میں بیٹھیں ہیں جس دن اگر عوام سڑکوں پر نکل آئ تو آپ انکا کچھ نہیں بگاڑ سکین گے آپ منتخب ہوسکتے ہیں عوام اپنا دیا ہوا ووٹ حق لینا جانتی ہے

ذیشان اسماعیل میٹرو ون نیوز ٹی وی چینل
07/12/2022

ذیشان اسماعیل میٹرو ون نیوز ٹی وی چینل

01/12/2022
01/12/2022

چوہدری سوئن ارشد کرڑ راہنما پاکستان تحریک انصاف کی میڈیا کوریج

01/12/2022

راہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس چوہدری سوئن ارشد کرڑ کی میڈیا سے گفتگو

01/12/2022

چوہدری سوئن ارشد کرڑ راہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس کی میڈیا سے گفتگو

14/11/2022

عمران خان کو لگی گولیوں کے زخم کی فوٹیج منظر عام پر آگئی

Address

Mandi Bahauddin

Telephone

+923316921919

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Metro 1news Mbdin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share