Bilal Hassan Gondal

Bilal Hassan Gondal Efforts for social change in Pakistan and proud to be a Sacha Pakistani🔥
(5)

03/03/2024

*پورا شہر چھان مارو ایک پاؤ خالص دودھ نہیں ملتا لیکن اسلام کے نام پر بندہ مارنا ہو تو حاجیوں کا طوفان امڈ آتا ہے برائے مہربانی پہلے خود کو ٹھیک کرو باقی سب خود بخود ٹھیک ہو جائیں گے.....*🙂💯

11/02/2024

*_‏آپ پی ٹی آئی سے ساری نشستیں بھی چھین سکتے ہیں۔ کیونکہ آپ طاقتور ہیں۔ لیکن آپ عمران خان سے اپنی پتلون واپس نہیں لے سکتے۔ کیونکہ آپ اتنے بھی طاقتور نہیں ہیں۔_*😎

07/02/2024
05/02/2024

عمران خان کے نظریے اچھے ہیں مگر جیت نہیں سکتے ، اس لیے ساتھ نہیں

دے رہے۔

یہ رائے کربلا میں اہل کوفہ کی تھی

31/01/2024

‏سائفر بھی ہو گیا، توشہ خانہ بھی ہو گیا۔
اب نیکسٹ کون سے کیس میں انصاف کا منہ کالا کرنا ہے؟؟؟

29/01/2024

*_جیسے ہی خان کال دیتا ہے باہر نکلو پنجاب پولیس سب سے پہلے نکلتی ہے🙂_*

08/01/2024

*Corruption is now officially Halaal in our country

*🇵🇰بلوچ لونگ مارچ اسلام آباد تک تو پہنچ گیا مگر کیا رنگ دیکھنے کو ملے ہیں کہ وزیراعظم کاکڑ جو خود بلوچستان سے ہے آج اپنے...
21/12/2023

*🇵🇰بلوچ لونگ مارچ اسلام آباد تک تو پہنچ گیا مگر کیا رنگ دیکھنے کو ملے ہیں کہ وزیراعظم کاکڑ جو خود بلوچستان سے ہے آج اپنے ہی بلوچ بہن بھایوں کو دارالخلافے میں داخلے کی اجازت نہیں دے رہا اسلام آباد کے گرد و انواح کے لوگوں سے گزارش ہے اپنے بلوچ بہن بھایوں کی مہمان نوازی کریں سخت سردی میں آدھی رات کو کھلے آسمان تلے بیٹھے ہیں، ان بہن بھائیوں کا قصور صرف یہ ہے کہ یہ سینکڑوں میل دور یہ پوچھنے آئے ہیں کہ ہمارے لڑکوں کو کیوں گرفتار کیا ہوا ہے.... یا اللہ ان کی مدد فرما آمین😔*

15/11/2023

توشہ خانہ گھڑی 50 فیصد رقم ادا کر کےخریدی اور جھوٹا کیس کر دیا، سائفر آج بھی دفتر خارجہ میں موجود ھے مگر کیس خان پر اور القادر ٹرسٹ کے تمام پیسے سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں آے تھے اسکا آڈٹ نہیں کرینگے مگر عمران خان پر کیس کرنا ضروری سمجھا، کب تک عوام کو الو بنایا جایگا ?

21/10/2023

مولوی نے ساری زندگی بتایا کہ " ایران قافر ہے" جب غزہ میں ترازو لگا تو صرف ایران ہی سچا مسلمان نکلا

21/10/2023

دکان اور مکان کی حفاظت کیلئے تعویذ دینے والے پیر صاحب نے اپنے گھر کی حفاظت کے لیے CCTV کیمرے لگوائے ہوتے ہیں😏

27/09/2023

کپتان کی خدمت کیلٸے ملازم دیاگیا مرشد نے ملازم کو ورزش پرلگادیا✌
مرشد تو آخری ہے بس

سندھ میں 3 کلو کپاس کے چوری کے الزام میں والدہ اور بیٹی گرفتار-ماں اور بیٹی کو ہتھکڑیاں ایسے لگائی گئی جیسے یہ دہشتگرد ہ...
25/09/2023

سندھ میں 3 کلو کپاس کے چوری کے الزام میں والدہ اور بیٹی گرفتار-
ماں اور بیٹی کو ہتھکڑیاں ایسے لگائی گئی جیسے یہ دہشتگرد ہو
جب کہ میرے وطن کے اربوں روپے چوری کرنے والے سروں پر تاج لہرائے پروٹوکول سے گھوم رہے ہیں

24/09/2023

جعلی شناختی کارڈ رکھنے والے افغانیوں کو پکڑنے سے بہتر ہے ان پاکستانیوں کو پکڑا جائے جو شناختی کارڈ بنانے کا جعلی کام کرتے ہیں۔

23/09/2023

Today's the best Photo                                                     Comment as Bilal Hassan Gondal
19/09/2023

Today's the best Photo



Comment as Bilal Hassan Gondal

*خاک ترقی کریں گے ہم۔۔؟؟؟ پڑھیں۔۔ اور افسوس کریں۔۔!!!**‏طارق ملک صاحب کو 2014 میں چیئرمین نادرا کے عہدے سے ن لیگ نے ہٹای...
16/09/2023

*خاک ترقی کریں گے ہم۔۔؟؟؟ پڑھیں۔۔ اور افسوس کریں۔۔!!!*

*‏طارق ملک صاحب کو 2014 میں چیئرمین نادرا کے عہدے سے ن لیگ نے ہٹایا۔۔ ٹیراڈیٹا، ورلڈ بینک اور اقوام متحدہ میں کام کیا۔۔ یو این میں چیف ٹیکنیکل ایڈوائزر رہے۔۔*
*2021 میں پاکستان واپس آئے اور چیئرمین نادرا بنے۔۔ 2023 میں پھر ن لیگ نے ہٹا دیا۔۔*
*طارق ملک آج کی تاریخ میں پھر ورلڈ بینک میں ہیں۔۔*
*ہم نے کیا کھویا کیا پایا۔۔؟؟؟*

10/09/2023

علامہ اقبال

کے بعد اگر کسی نے اس قوم کو جگایا ہںے تو وہ ہںے📢📣
“بجلی کا بل”

10/09/2023

افغانستان نے ثابت کردیا
ملک چلانے اور آگے بڑھانے کیلئے CSS کا نہیں ایمانداری کا ھونا ضروری ھے

31/08/2023

پچاس کروڑ تک کرپشن کا کیس نہیں بنے گا
اور عوام ریڈیو کا بل بھی دے گی

26/08/2023

ہمارے آئیڈیل دونوں جہانوں کے سردار حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں .

20/08/2023

علاقے میں نئ آنے والے DPO AC. DC اور SHO کو سب سے پہلے ہار پہنانے والے اور کھانے کی دعوت دینے والے علاقے کے سب سے بڑے ڈاکوں ہوتے ہیں

18/08/2023

*🚨💥الیکشن میں تاخیر ہوگی تو ہم عدالت کا دوازہ کھٹکٹائیں گے ترجمان پیپلز پارٹی😜

سیاسی اختلافات اپنی جگہ مگر سچ یہ ہے کہ دنیائے کرکٹ کی تاریخ کبھی بھی عمران خان کے نام کے بغیر مکمل نہیں ہو سکتی۔ وہ ایک...
16/08/2023

سیاسی اختلافات اپنی جگہ مگر سچ یہ ہے کہ دنیائے کرکٹ کی تاریخ کبھی بھی عمران خان کے نام کے بغیر مکمل نہیں ہو سکتی۔ وہ ایک عہد ساز کھلاڑی تھا جس نے اپنی شخصیت اور کھیل سے کروڑوں لوگوں کو نہ صرف متاثر کیا بلکہ پاکستان ہندوستان میں کرکٹ کو گلیمرائز کیا ۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی کرکٹ ہسٹری وڈیو سے عمران خان کو نکال کر انتہائی بددیانتی کا مظاہرہ کیا جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔کھیلوں کو سیاست سے دور رکھ کر ہی دراصل کھیل کے میدان آباد رکھے جا سکتے ہیں ۔

جس قوم کو برف سمجھانے  کے لیے  ساتھ" ٹھنڈی" لکھنا پڑے اسے  آزادی اور غلامی کا فرق سمجھانا بہت مشکل ہے۔ذرا نہیں پورا سوچئ...
15/08/2023

جس قوم کو برف سمجھانے کے لیے ساتھ" ٹھنڈی" لکھنا پڑے اسے آزادی اور غلامی کا فرق سمجھانا بہت مشکل ہے۔
ذرا نہیں پورا سوچئے۔۔۔۔🤔🤔

13/08/2023

‏یہ ڈائری پچھلی دفعہ کیوں نہیں ملی تھی جب زمان پارک سے کتے کے بسکٹ بھی کھا گئے تھے؟

Address

Mandi Bahauddin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal Hassan Gondal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Mandi Bahauddin

Show All