AQ khan

AQ khan AQ khan Like the page to see .. and smile smile. Funny Video
Wahab Sheikh Qeesa
Tiktok Viral video

اگر یہ بات سچ ثابت ہوئی تو Well Done ✅
08/12/2024

اگر یہ بات سچ ثابت ہوئی تو Well Done ✅

27/11/2024

سیاسی اختلاف ضرور رکھیں کارکن یا اہلکار کی موت پر جشن مت منائیں
موت کا صدمہ اہل خانہ ہی جان سکتے ہیں ہم اخلاقی طور پر کس حد تک گر گئے ہیں.
افسوس

26/11/2024

جس کا بھی انٹرنیٹ

ابھی تک سہی کام نہیں کررہا
وہ یہ کوڈ ڈائل کریں.
See more...

10/11/2024

د مجیب زلمی شاعری او وھاب شیخ

07/11/2024

د وھاب شیخ نوی قصہ
حقیقی بیغیرتہ

07/11/2024

د جمعی شپہ او د ملگرو سرہ

( تلاش گمشدہ) نام ارشد ولد فاتح خان پتہ مسکین اباد ضلع نوشہرہ۔  عمر تقریباً18 سال۔دماغی توازن ٹھیک نہیں۔ 8 دن سے، لاپتہ ...
30/10/2024

( تلاش گمشدہ)
نام ارشد ولد فاتح خان پتہ مسکین اباد ضلع نوشہرہ۔
عمر تقریباً18 سال۔دماغی توازن ٹھیک نہیں۔ 8 دن سے، لاپتہ ہے گھر والے سارے پریشان ہیں۔۔ برائے مہربانی اگر کسی بھائی کو نظر ائے تو اس نمبر پر رابطہ کریں (شکریہ)
اس پوسٹ کو جلد سے جلد شئیر کریں۔۔ کیا پتہ اپ کی ایک شئیر سے کسی کی زندگی بچ جائے۔
03025716713
#مردان #نوشہرہ

زہ او زما یار 🤔یو ھکلے کمنٹ اوکے۔
24/10/2024

زہ او زما یار 🤔
یو ھکلے کمنٹ اوکے۔

30/09/2024

Live Gup Shup With Friends

30/09/2024

ٹک ٹاکرو تا گفٹنگ کول 😱
د دی زوان حقیقت خبری واورئ۔
ویڈیو دیکھ نورو ملگرو سرہ ھم شریکہ کڑے ۔

فخرے پختونخواہ سعودی عرب میں جہاز کو بائی روڈ ٹریلے کے ذریعے جدہ سے ریاض پہنچانے والے ڈرائیور وھاب شیخ جسکا تعلق مردان س...
26/09/2024

فخرے پختونخواہ
سعودی عرب میں جہاز کو بائی روڈ ٹریلے کے ذریعے جدہ سے ریاض پہنچانے والے ڈرائیور وھاب شیخ جسکا تعلق مردان سے ہے۔ جبکہ ان کا آبائی گاؤں باجوڑ ہے۔ وہ مزدوری کی غرض سے 2023 میں سعودی عرب چلے گئے جہاں وھاب شیخ نے ایک کمپنی میں ڈرائیور کی حیثیت سے ملازمت اختیار کی حال ہی میں جو کارنامہ سرانجام دیا اس سے پورے باجوڑ اور مردان بلکہ پورے پاکستان کا نام فخر سے بلند کیا،

19/09/2024
19/09/2024
Jis Ne Bhi Likha Hai.100%Agree
19/09/2024

Jis Ne Bhi Likha Hai.
100%Agree

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
27/08/2024

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

اس تصویر میں ایسا کیا ہے 😁😀😃😄😃  لڈو میں جیتے ہوے نوٹ 😁😄😆🤣😅
27/08/2024

اس تصویر میں ایسا کیا ہے 😁😀😃😄
😃





لڈو میں جیتے ہوے نوٹ 😁😄😆🤣😅

*پردہ دو طرح کا نہیں ہوتا**1: عام پردہ**2: شرعی پردہ*پردہ صرف ایک ہی قسم کا ہے اور وہ ہے شرعی پردہ ہمارا دین اسلام ہمیں ...
09/08/2024

*پردہ دو طرح کا نہیں ہوتا*
*1: عام پردہ*
*2: شرعی پردہ*
پردہ صرف ایک ہی قسم کا ہے اور وہ ہے شرعی پردہ ہمارا دین اسلام ہمیں شرعی پردے کا حکم دیتا ہے اور ہمیں یہ شرعی پردہ تمام نا محرم سے کرنا ہے۔
حجاب میں نمود و نمائش نہ ہو جو دیکھنے والوں کو اپنی طرف متوجہ کرے برقعہ ٹائٹ نہ ہو جس سے آ پکے خدوخال واضح ہو۔

ایڑی والی جوتی کی ٹک ٹک کی آواز غیر محرم کے کانوں تک نہیں جانی چاہیے۔

آنکھوں پہ میک اپ نہیں کریں جس سے غیر محرم متوجہ ہو اور اس کی نظر آپ پہ ہی ٹھر جائے

راستے میں چلتے ہوئے اپنی نظر کی حفاظت کیجئے

اپنی نظر جھکا کر رکھیں کوشش کریں کسی نا محرم پہ نظر نہ پڑے

سر کے اوپر اونچا جوڑا بنانا گناہ ہے ایسا جوڑا جیسے بختی اونٹ کی کوہان ہو لہذا اس سے خود بھی بچا جائے اور دوسروں کو بھی بچایا جائے

حجاب سادہ ہو چال میں عاجزی ہو
زمین پر زور زور سے پاؤں مارتے ہوئے نہ چلیں

پیاری بہنوں اگر آپ پردہ نہیں کرتیں تو آج سے ہی پردہ شروع کر دیجئے کہیں ایسا نہ ہو کہ زمین پہ آپ کا آ خری دن ہو اور آپ کے حجاب کا پہلا دن ہو۔

دنیا کے ڈر سے پردہ نہ چھوڑیں ہمیں اپنی قبر میں خود جواب دینا ہے ہماری قبر میں دنیا جواب دینے نہیں آئے گی
دنیا کے لیے اپنی آخرت کو برباد مت کریں۔
فرسٹ پوزیشن حاصل کرنے پر اس بہن کو بہت بہت مبارک ہو
❤️WellDone Sister ❤️
Follow the Pages

قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی گوجرانوالا میں میت کی وصیت۔۔۔۔دروغ بر گردن راوی گذشتہ روز اک فوتیگی ہوئی، مرنے و...
08/08/2024

قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی
گوجرانوالا میں میت کی وصیت۔۔۔۔
دروغ بر گردن راوی
گذشتہ روز اک فوتیگی ہوئی، مرنے والا شخص بیمار اور جاب لیس تھا، 3 چھوٹے بچے تھے، میاں اور بیوی دونوں نے اپنے بہن بھائیوں اور عزیزوں سے یہ کہہ کر پیسے مانگنے کی کوشش کی بیماری سے نکلتے ہی پیسے لوٹا دینگے، مگر کسی نے کوئی تعاون نہ کیا، مرنے والے نے اپنے سگے بھائی کو اپنے اک مشترکہ دوست کے ذریعے بھی اپنی بیماری کا بور مجبوری کا پیغام بھجوایا (وہ بھائی ویل آف ہے) مگر اس بڑے بھائی نے اس مشترکہ دوست کو پہچاننے سے انکار کر دیا۔ ہر طرف سے مایوس ہو کر جب مرنے والا کا وقت آخرت قریب آیا تو اس نے اپنی بیوی کو وصیت کی کہ میرے مرنے کے بعد کسی سے کفن کے پیسے بھی نہ لینا اور میں جن کپڑوں میں ہوں مجھے انہی میں دفنا دینا کیونکہ میں نہیں چاھتا کہ میں ان لوگوں کے پیسوں کا کفن پہنوں جو مجھے جیتے جی کچھ دینے کے روادار نہیں تھے، گزشتہ روز اس شخص کی وفات پر رشتے دار کفن دفن اور روٹی دینے کے لئے لڑتے رہے مگر مرنے والے کی بیوی نے وصیت کے عین مطابق اپنے مرنے والا شوہر کا اک پرانا سفید سوٹ نکالا اور میت کو غسل دینے کے بعد وہ پہنا کر اس میت کی بڑے قبرستان میں تدفین کر دی گئی۔
����

Address

Roshan Pura
Mandi Bahauddin
50400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AQ khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AQ khan:

Videos

Share

Comedy & FUNNY

Well Come to Comedy & Funny page..