Mandi bahauddin News

Mandi bahauddin News you can get every new update of mandi- bahauddin city on this page
dont forget to like and follow

15/01/2025

پٹرول مہنگا ہوگیا
3روپے47 پیسے

15/01/2025

محترمہ حمیدہ وحیدالدین کی طرف سےپنجاب اسمبلی میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے قرارداد پیش کی

15/01/2025

طلباء کا وزیر اعلی مریم نواز سے محبت کا اظہار❤️

15/01/2025

پنجاب میں موٹر سائیکل کی رفتار کی حد 60 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر۔۔"اب پنجاب میں موٹر سائیکل کی رفتار 60 سے زیادہ نہیں ہو گی" - عظمٰی بخاری

14/01/2025

رسول: وین کی ٹکر سے 2 بہنیں جاں بحق

رسول یونیورسٹی کے قریب وین کی ٹکر سے 2 نوجوان بہنیں موقع پر جاں بحق ہو گئیں.

1 بزرگ زخمی جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا.

سائپرس، دوران ڈنکی ایک پاکستانی پولیس کی گولی لگنے سے جاں بحق۔
14/01/2025

سائپرس، دوران ڈنکی ایک پاکستانی پولیس کی گولی لگنے سے جاں بحق۔

13/01/2025

جو کوئی نا کر سکاوہ آپ نے کر دکھایا شکریہ مریم نواز

منڈی بہاوالدین کا پڑھا لکھا اور خوبصورت چہرہ۔🎗میری زندگی کا مقصد ہے اوروں کے کام آنا۔♥منڈی بہاوالدین گاؤں 'کدھر' " اجتما...
13/01/2025

منڈی بہاوالدین کا پڑھا لکھا اور خوبصورت چہرہ۔🎗
میری زندگی کا مقصد ہے اوروں کے کام آنا۔♥
منڈی بہاوالدین گاؤں 'کدھر' " اجتماعی شادیاں "
ایس ایس پی ایڈمنسٹریشن لاہور سابق ڈی پی او سیالکوٹ، سابق ڈی پی او ڈی جی خان
" عاطف نذیر کدھر " نے گاؤں کی 7 مستحق بچیوں کی شادیوں کیلئے ضروریات زندگی کا سارا سامان دیا۔
مہمانوں کیلئے کھانے کا بہترین اہتمام کیا گیا۔
اللہ رب العزت اجرے عظیم عطا فرمائے۔🤲🏽

13/01/2025

ایک بھائی کے منڈی بہاءالدین MCB BANK کچہری روڈ اس سے لے کر یاسین پلازہ کے درمیان ATM CARd گم ہو گیا ہے جس بھائی کو ملے اس نمبر پر رابطہ کرے 03270825575شکریہ

13/01/2025

ایک بھائی کے منڈی بہاءالدین کالج چوک سے لے کر مانگٹ تک ساڑھے تین لاکھ روپے گر گئے ہیں۔جس کو ملیں رابطہ کریں۔
03458289024

Plz share

13/01/2025

‏قومی اسمبلی اجلاس میں دلچسپ صورتحال، پی ٹی آئی کا اووو،،، اووو کرکے احتجاج، اسپیکر نے پوچھا سوال نہیں کرنا؟ جواب آیا گولی کیوں چلائی؟

13/01/2025

وزیر اعلی پنجاب، ایک طالبہ کو گلے لگا کر، حوصلہ افزائئ کررہی ہیں

13/01/2025

گرل فرینڈ سے جھگڑا، مسافر نے جہاز کا دروازہ کھول دیا، چھلانگ لگانے کی کوشش

12/01/2025

پنجاب بھر میں موسم سرما کی تعطیلات ختم،کل اسکولزکھلیں گے

12/01/2025

آج کا سوال

دنیا میں پہلا قتل کس نے کیا تھا؟

12/01/2025

منڈی بہاولدین ریلوے پھاٹک کے قریب ایک شخص نے ٹرین کے نیچے ا کر خود کشی کر لی

11/01/2025

غسل، کفن، دعا، دفن
اور پھر کہانی ختم

11/01/2025

کل بروز اتوار بجلی بند رہے گی

Address

Mandi Bahauddin

Telephone

+923184285837

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mandi bahauddin News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mandi bahauddin News:

Videos

Share