Home gate Auto work shop

Home  gate Auto work shop we are repair all kinds of diesels and petrol vehicles

22/09/2022
01/02/2022

واہ بندیالوی واہ !!!

18/07/2021

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ

18/07/2021
02/04/2021
17/03/2021
16/03/2021

پرحملےکی پرزورمذمت کرتےہیں
کل رات بلوچستان وندر کے علاقے میں تبلیغی جماعت پر حملہ ہوا ہے ۔پہلے سب ساتھیوں کی ڈاڑھیاں کاٹی گئیں پھر ڈنڈوں کینچیوں سے مارمار کر کسی کوشہید کسی کوشدید زخمی کردیا گیا
بہت افسوس کی بات ہے اگر یہ فلم سٹاروں پر ہوتا تو سارا پاکستان میں اج ہر طرف سے جلوس نظر ارہا ہوتا 😢
تبلیغی جماعت والے یہ پوسٹ آگئے شیئر کرو
تاکہ یہ پوسٹ عمران خان تک پہنچ جائے

03/03/2021

جیسے جیسے اولاد کا اختیار بڑھتا اور والد کا اختیار گھٹتا جاتا ہے ویسے ویسے ہی " باپ " مرنا شروع ہوجاتا ہے .
جب بچہ طاقتور جوان ہونے لگتا ہے تو باپ کا ہاتھ بعض اوقات اس خوف سے بھی اٹھنے سے رک جاتا ہے کہ کہیں بیٹے نے بھی پلٹ کر جواب دے دیا تو اس قیامت کو میں کیسے سہوں گا ؟
جب بچے اپنے فیصلے خود لینے لگیں اور فیصلے لینے کے بعد باپ کو آگاہ کر کے " حجت " پوری کی جانے لگے تو "بوڑھا شخص" تو زندہ رہتا ہے پر اسکے اندر کا " باپ " مرنا شروع ہوجاتا ہے .

باپ اس وقت تک زندہ ہے جب تک اس اولاد پر اسکا حق قائم ہے ۔
جس اولاد سے اس نے اتنی محبت کی کہ اپنے دل پر پتھر رکھ کر اسے تھپڑ بھی مارا ، اولاد کے آنسو بھلے کلیجہ چیر رہے ہوں پر پھر بھی اسلئے ڈانٹا کہ کہیں نا سمجھ اولاد خود کو بڑی تکلیف میں مبتلا نہ کر بیٹھے .
ماں کی محبت تو یہ ہے کہ پیاس لگی (پیار آیا) تو پانی پی لیا پر باپ کی محبت یہ ہے کہ پیاس لگی تو خود کو اور اتنا زیادہ تھکایا کہ پیاس لگتے لگتے اپنی موت آپ مر گئی .

باپ کی محبت اولاد سے ماسوائے اسکے اور کچھ نہیں مانگتی کہ " باپ " کو زندہ رکھا جاۓ، پھر چاہے وہ چارپائی پر پڑا کوئی بہت ہی بیمار اور کمزور انسان ہی کیوں نہ ہو،
اگر اسکے اندر کا " باپ " زندہ ہے تو یقین جانیئے اسے زندگی میں اور کسی شے کی خواہش اور ضرورت نہیں ہے،
اگر آپ کے والد صاحب سلامت ہیں تو خدارا انکے اندر کا " باپ " زندہ رکھئیے،

یہ اس "بوڑھے شخص" کا آپ پر حق اور آپ پر قرض ہے ۔
جسے آپ نے فرض سمجھ کر ادا کرنا ہے۔
اگر زندہ نہیں ہیں، تو ان کی مغفرت کی دعا ہر نماز کے بعد کیجئے اور اللہ تعالی کی راہ میں صدقہ و خیرات کیجئے، تاکہ اس کا ثواب ان تک پہنچ سکے۔

26/02/2021
18/01/2021

Address

Railway Road Near Big Masjid Mandi BhaudinPunjab
Mandi Bahauddin
0546

Opening Hours

Monday 08:00 - 21:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 21:00
Sunday 08:00 - 07:00

Telephone

+971555060384

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Home gate Auto work shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Home gate Auto work shop:

Share


Other Digital creator in Mandi Bahauddin

Show All