Hadaf Play

Hadaf Play Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hadaf Play, TV Channel, Mandi Bahauddin.

12/10/2023

Kurulus Osman Episode 133 Trailer with Urdu Subtitles
سردار عثمان اور یعقوب بے کے درمیان تخت کو لیکر صورتحال مزید خراب ہورہی ہے🔥یعقوب بے سردار عثمان کو ایک ہی وار میں ختم کرنا چاہتے ہیں۔۔سردار عثمان کے پاس خزانہ تو یعقوب بے کے پاس فرمان۔۔۔قسط 133 کا نہایت دلچسب ٹریلر۔۔😍

12/10/2023
کورولش عثمان قسط 132 حقیقی و معیاری اْردو ترجمے کیساتھ ان شاءاللہ کل صبح 5 بجے ان شاء اللہ ۔۔۔🔥🖤
11/10/2023

کورولش عثمان قسط 132 حقیقی و معیاری اْردو ترجمے کیساتھ ان شاءاللہ کل صبح 5 بجے ان شاء اللہ ۔۔۔🔥🖤

صلاح الدین ایوبی سیریز سے ایک جھلک 🔥😍جلد آرہا ہے، ان شاء اللّٰہ ❤️
11/10/2023

صلاح الدین ایوبی سیریز سے ایک جھلک 🔥😍
جلد آرہا ہے، ان شاء اللّٰہ ❤️

عثمان بیم کے پاکستان میں نئی تصاویر 🥰.......
11/10/2023

عثمان بیم کے پاکستان میں نئی تصاویر 🥰.......

فائنلی عثمان بۓ نے پاکستان آکر روایتی تیر تلوار بازی چھوڑ کے جدید اسل حے کی تربیت حاصل کی اور ٹریننگ مکمل کر کے سرٹیفیکی...
10/10/2023

فائنلی عثمان بۓ نے پاکستان آکر روایتی تیر تلوار بازی چھوڑ کے جدید اسل حے کی تربیت حاصل کی اور ٹریننگ مکمل کر کے سرٹیفیکیٹ لینے میں کامیاب ہوۓ۔۔۔۔ اب واپس جا کے گرمیانی دشمنوں سے نمٹینگے۔۔۔۔۔ 🤣🤣🤣

کورولش عثمان قسط 132 کی تصویری جھلکیاں 👊❤️مکمل قسط جمعرات صبح 6 بجے ، ان شاءاللہ۔۔۔
10/10/2023

کورولش عثمان قسط 132 کی تصویری جھلکیاں 👊❤️
مکمل قسط جمعرات صبح 6 بجے ، ان شاءاللہ۔۔۔

10/10/2023

Kurulus Osman Episode 132 Full Trailer 1 & 2 With Urdu Subtitles 🔥💥
یعقوب بے عثمان بے کو اپنے ماتحت کرنے کے چکروں میں،ینی شہر میں عثمان بے سے ملاقات💥،سردار اورحان نے کسی نہ کسی طرح شہزادی ہولوفیرا کو بچالیا🔥۔۔سردار عثمان نے کہہ دیا کہ اب سرداری کے خواہشمند لوگوں کے سر تلواروں میں پروئے جائیں گے😍قسط 132 کے شاندار ٹریلرز۔۔💥

10/10/2023

مکافات عمل🥀
یہی ایکٹر تھے جنہوں نے کچھ عرصہ پہلے ترکی کے اداکاروں پر تنقید کی تھی 🌚(کہ ہمیں اپنے لوگوں کو پرموٹ کرنا چاہییے)۔
اور آج اسی اداکار سے ملنے کے لیے دھکے کھا کھا رہے ہیں🙄
اوسستے ایکٹروں ! سیکھو ان سے کچھ😂اور ساس بہو والے ڈرامے چھوڑ دو اب تو😁 اور تو اور سابق وزیر اعلیٰ سندھ بھی ملنے والی ہجوم میں شامل تھے👇ذراشغل میلا دیکھیں تو۔۔۔😁

لگتا ہے جیب کو ہوا دینی پڑےگی 🤓اور یہ خریدنا پڑے گا😬آخر ہماری بیم کی ڈیمانڈ جو ہے
10/10/2023

لگتا ہے جیب کو ہوا دینی پڑےگی 🤓
اور یہ خریدنا پڑے گا😬
آخر ہماری بیم کی ڈیمانڈ جو ہے

10/10/2023

لمبا عرصہ انتظار کے بعد آخرکار سردار عثمان کو جیرکوتائی کے متعلق خبر مل گئی😍لیکن دشمن نے اس سب کے پیچھے بھی جال بچھادیا۔۔۔
کورولش عثمان قسط نمبر 131 بہترین اردو ترجمہ کیساتھ دیکھیں ابھی ہدف پلے ویب سائٹ سے۔۔(لنک کمنٹ میں)۔۔

Kurulus osman season 5 episode 132جیرکوتائے عثمان سے ناراض ہوگیا🥺ہمارے بھی کچھ بھائی ہیں دنیا کے ایک کونے میںوہ یہی سوچ ...
09/10/2023

Kurulus osman season 5 episode 132
جیرکوتائے عثمان سے ناراض ہوگیا🥺
ہمارے بھی کچھ بھائی ہیں دنیا کے ایک کونے میں
وہ یہی سوچ سوچ کر صبر کررہے ہیں
کہ ہمارے بھائی ائینگے
ہمارے سردار آئینگے
مگر کوئی نہیں آرہا

09/10/2023

Kurulus Osman Episode 131 Trailer 2 In Urdu Subtitles
جیرکوتائی آزاد ہوکر تو آگیا مگر وہ سردار عثمان کے مخالف ہوگیا۔۔
اورحان اور ہولوفیرا کے مابین تنازعہ کیا ختم ہونے جارہا ہے؟
علاؤالدین بے اور گونجا خاتون کا نقشے کو لیکر پھر سے کاروان سرائے میں ہوگا آمنا سامنا۔۔۔
کیا سردار عثمان بیعت قبول کرلیں گے؟
اب جو سرداری مانگے گا اسکا سر تلواروں میں پرویا جائے گا،سردار عثمان کا اٹل اعلان۔۔۔

Osman Episode 131 Trailer 2 In Urdu Subtitles
جیرکوتائی آزاد ہوکر تو آگیا مگر وہ سردار عثمان کے مخالف ہوگیا۔۔
اورحان اور ہولوفیرا کے مابین تنازعہ کیا ختم ہونے جارہا ہے؟
علاؤالدین بے اور گونجا خاتون کا نقشے کو لیکر پھر سے کاروان سرائے میں ہوگا آمنا سامنا۔۔۔
کیا سردار عثمان بیعت قبول کرلیں گے؟
اب جو سرداری مانگے گا اسکا سر تلواروں میں پرویا جائے گا،سردار عثمان کا اٹل اعلان۔۔۔

08/10/2023

سردار عثمان کی پاکستانی کمپنی J.Fragrances کے ساتھ بنائی گئی شاندار ایڈ😍ملاحظہ کیجیے سردار عثمان کی مختلف لْکس❤🔥

عثمان بیم (براک) پاکستان پہنچ گئے😍❤️ روشنیوں کے شہر کراچی میں شاندار استقبال کیا گیا🔥
08/10/2023

عثمان بیم (براک) پاکستان پہنچ گئے😍❤️ روشنیوں کے شہر کراچی میں شاندار استقبال کیا گیا🔥

08/10/2023

عثمان بیم (براک) پاکستان پہنچ گئے😍❤️ روشنیوں کے شہر کراچی میں شاندار استقبال کیا گیا🔥

آپکی پسندیدہ شخصیت کون سی ہے.؟؟ اپنے ری ایکٹ سے جواب دیں۔۔ارطغرل=❤الپ ارسلان =👍خیرالدین باربروسا= 😢
07/10/2023

آپکی پسندیدہ شخصیت کون سی ہے.؟؟ اپنے ری ایکٹ سے جواب دیں۔۔
ارطغرل=❤
الپ ارسلان =👍
خیرالدین باربروسا= 😢

کورولش عثمان قسط 131 آپکو کیسی لگی ؟ اپنے ری ایکٹ سے بتائیں ذرا😍
06/10/2023

کورولش عثمان قسط 131 آپکو کیسی لگی ؟ اپنے ری ایکٹ سے بتائیں ذرا😍

جیرکوتائی قسط نمبر 131 میں 😢🔥دشمن کی قید میں😢مکمل قسط بہترین اردو ترجمہ کے ساتھ ابھی دیکھیں  https://guru.hadafplay.com....
05/10/2023

جیرکوتائی قسط نمبر 131 میں 😢🔥دشمن کی قید میں😢
مکمل قسط بہترین اردو ترجمہ کے ساتھ ابھی دیکھیں https://guru.hadafplay.com.pk ویب سائٹ سے۔۔۔

بہت نازک صورتحال ہے جیرکوتائی 🥹
05/10/2023

بہت نازک صورتحال ہے جیرکوتائی 🥹

پاکستان ٹیم میں ایک نیا خطرناک پلیئر شامل کرلیا گیا ہے اب ورلڈ کپ میں سب ٹیموں کی خیر نہیں 😁🤭   .hadafplay
05/10/2023

پاکستان ٹیم میں ایک نیا خطرناک پلیئر شامل کرلیا گیا ہے اب ورلڈ کپ میں سب ٹیموں کی خیر نہیں 😁🤭

.hadafplay

05/10/2023

یعقوب بے پر بازار کے درمیان میں ہوا حملہ🔥دشمن نے خود کو قائی سے تعلق رکھنے والا ظاہر کروایا🔥کیا تخت کی👇 جنگ کا سبب یہی بنے گی،سیزن 5 قسط 1 کا شاندار منظرکورولش عثمان سیزن 5 کی پہلی قسط ویبسائٹ پہ اپلوڈ ہوچکی ہے 🔥لنک سے ملاحظہ کیجیے👇https://guru.hadafplay.com.pk

05/10/2023

کونور الپ اور شہزادے اورحان کے مابین جنگی مشق🔥😍کیا تجربہ غالب آئے گا یا مہارت🔥کورولش عثمان سیزن 5 کی پہلی قسط کا شاندار منظر😍👇
کورولش عثمان سیزن 5 کی پہلی قسط ویبسائٹ پہ اپلوڈ ہوچکی ہے 🔥لنک سے ملاحظہ کیجیے👇https://guru.hadafplay.com.pk

تجربہ ہمیشہ مہارت کو اور احتیاط ہمیشہ تجربے کو شکست دیتی ہے🔥کورولش عثمان سیزن 5 کی پہلی قسط حقیقی و معیاری اْردو ترجمہ ک...
05/10/2023

تجربہ ہمیشہ مہارت کو اور احتیاط ہمیشہ تجربے کو شکست دیتی ہے🔥کورولش عثمان سیزن 5 کی پہلی قسط حقیقی و معیاری اْردو ترجمہ کیساتھ GURU.HADAFویب سائٹ پہ اپلوڈ ہوچکی ہے 🔥لنک سے ملاحظہ کیجیے:👇
https://guru.hadafplay.com.pk

05/10/2023

شہزادہ اورحان کی شہزادی ہولوفیرا کو بچانے کے لیے شاندار انٹری😍🔥اورحان اور ہونے والی خاتون ہولوفیرا کا پہلا آمناسامنا🔥سیزن 5 قسط 1 کا شاندار منظر❤👇
کورولش عثمان سیزن 5 کی پہلی قسط ویبسائٹ پہ اپلوڈ ہوچکی ہے 🔥لنک سے ملاحظہ کیجیے👇https://guru.hadafplay.com.pk

کورولش عثمان سیزن 5 کی پہلی قسط ویبسائٹ پہ اپلوڈ ہوچکی ہے 🔥لنک سے ملاحظہ کیجیے👇https://guru.hadafplay.com.pk
05/10/2023

کورولش عثمان سیزن 5 کی پہلی قسط ویبسائٹ پہ اپلوڈ ہوچکی ہے 🔥لنک سے ملاحظہ کیجیے👇https://guru.hadafplay.com.pk

آج کی قسط کا عنوان: کورولش عثمان!کورولش عثمان سیزن پانچ کی پہلی قسط ان شاء اللہ کل صبح 5 بجے GURU.HADAF 👇ویب سائٹ پر۔👇۔h...
04/10/2023

آج کی قسط کا عنوان: کورولش عثمان!
کورولش عثمان سیزن پانچ کی پہلی قسط ان شاء اللہ کل صبح 5 بجے GURU.HADAF 👇ویب سائٹ پر۔👇۔https://guru.hadafplay.com.pk

04/10/2023

Kurulus Osman Season 5 Trailer 3 Urdu
میں عثمان سردار، یہ بات اچھے سے جانتا ہوں کہ ریاست عوام کا گھر ہوتی ہے،
اور ریاست کے قیام کیلئے دل اور خاندان کی حفاظت کیلئے طاقت درکار ہوتی ہے، لیکن مجھے طاقت اپنے خاندان سے ملتی ہے♥️

کورولش عثمان میں یونس ایمرے ایک طاقتور کردار🔥یونس ایمرے سلطنت کے راستے پر عثمان بے کے روحانی رہنما ہوں گے، جہاں جنگیں، ج...
03/10/2023

کورولش عثمان میں یونس ایمرے ایک طاقتور کردار🔥
یونس ایمرے سلطنت کے راستے پر عثمان بے کے روحانی رہنما ہوں گے، جہاں جنگیں، جدوجہد، ذہانت اور ہر طرح کے حربے استعمال کیے جائیں گے۔ یونس ایمرے بہت سی مشکلات میں عثمان بے کے لیے راستہ روشن کریں گے۔

Update

ٹریلر میں ہونے والے اہم واقعات کو دیکھتےGuru Hadaf Play  ہوئے  ٹیم کی جانب سے قسط میں متوقع سرگرمیوں کی ایک پیشنگوئی:(1)...
03/10/2023

ٹریلر میں ہونے والے اہم واقعات کو دیکھتےGuru Hadaf Play ہوئے ٹیم کی جانب سے قسط میں متوقع سرگرمیوں کی ایک پیشنگوئی:

(1) بافیوس کی فتح کو کئی برس بیت چکے ہیں۔ عثمان بے کے بچے بڑے ہوئے اور مخصوص خطوں کے حاکم بن گئے۔ دوسری طرف عثمان بے، بورصہ کی عظیم فتح کے لیے چھوٹے قلعوں کو نشانہ بنانا جاری رکھے ہوئے ہیں۔۔

اس جدوجہد میں ملہون خاتون ہمیشہ عثمان بے کے ساتھ ہیں۔ بورصہ کی فتح کے لیے عثمان بے کا پہلا ہدف کون سا قلعہ ہوگا؟

(2) جب عثمان بے فتح کی تیاری کر رہے تھے، قونیہ سے آنے والی خبرنے محل کے لوگوں کے لیے مشکلات دو گْنا کردیں۔ سلطان مسعود کو زہر دیا گیا۔ تیر کمان سے نکل چکا ہے۔ ترکوں کے سلطان کے انتخاب کے لیے ایک الگ جدوجہد کا آغاز ہوچکاہے!

(3) بالا خاتون شدید مصائب کی شکار ہے۔ حلیمہ کی موت کے بعد وہ صحت یاب نہ ہو سکی۔ کیا بالا خاتون جو کہ ایک سنگین مرض میں مبتلا ہے صحت یاب ہو جائے گا؟

(4) یعقوب بے ینی شہر اور گرمیان کی سرحد پر ایک بڑا بازار قائم کرتا ہے۔ اس بازار میں یعقوب بے پر قاتلانہ حملہ کیا جاتا ہے۔ قائی پر یہ الزام لگایا جاتا ہے کہ قاتلانہ حملہ کرنے والے قائی قبیلے سے ہیں۔ یعقوب بے اب کیا کریں گے ؟ کیا ان کے اور عثمان بے کے درمیان تخت کی دوڑ ، خونی جنگ میں بدل جائے گی؟

(5) جب کہ اناطولیہ کے سرداران ایک نئے سلطان کی تلاش میں ہیں، واسیلیس، ایک بے لگام دشمن، جوکہ روم کو زندہ کرنے کے لیے کچھ بھی کرے گا۔ واسیلیس کا انتہائی گھٹیا منصوبہ کیا ہے؟

(6) سلطان مسعود کو زہر دینے کی خبر ملنے پر عثمان بے نے اپنے بیٹے علاء الدین بے کو قونیہ بھیج دیا۔ یعقوب بے کی بیٹی بھی خبر سنتے ہی قونیہ پہنچ گئی۔ علاء الدین اور گونچہ خاتون کے درمیان کیا ہوگا؟ وہ کس کے پیچھے ہیں؟ جیسے ہی کرمیانوں کے سردار، یعقوب بے کو خبر ملی کہ سلطان مسعود کو زہر دیا گیا ہے، اس نے ترکوں کا سلطان بننے کی خواہش ظاہر کی۔ یقوب بے ترکوں کا سلطان بننے کے لیے کیا اقدام کریں گے؟

(7) جیسے جیسے قونیہ کمزور ہوتا گیا، وہاں سے آنے والے لوگ اُلر میں آباد ہو گئے۔ اورحان بے نے ان بد حال وحشیوں کو، جو خود کو سنکاکیز کہتے ہیں، عثمان بے کے ساتھ مل کر جہاد کرنے کی دعوت دی۔ اورحان بے کے سنکاکیز شکار کے میدان میں جانے کی خبر یعقوب بے کے بیٹے مہمت کے کانوں تک بھی پہنچی۔

(8) جب کہ اناطولیہ اور سرحدیں ایک بڑی لڑائی کی زد میں ہیں، کوئی ایسا شخص جو اپنی نظموں کے ساتھ روحوں کو تازگی بخشتاہے۔ ینی شہر میں آن پہنچتا ہے۔ یونس ایمرے! یونس ایمرے عثمان بے اور اس کے گھر والوں کی اندرونی دنیا(روحانی خیالات) کو کیسے متاثر کرے گا؟

مزید معلومات کے لیے ہمارے پیج کو فالو اور لائک کریں شکریہ 😍♥️

کورولش عثمان قسط 131 کے دوسرے ٹریلر سے لی گئیں تصویری جھلکیاں😍🔥مکمل قسط جمعرات صبح 5 بجے  ان شاءاللہ!❤🔥
03/10/2023

کورولش عثمان قسط 131 کے دوسرے ٹریلر سے لی گئیں تصویری جھلکیاں😍🔥
مکمل قسط جمعرات صبح 5 بجے ان شاءاللہ!❤🔥

02/10/2023

Kurulus osman Episode 131 Full Trailer 1 & 2 with Urdu Subtitles By Guru Hadaf Play
سلطان مسعود کو زہر دے دی گئی،سردار عثمان اور یعقوب بے کے درمیان سلطان بننے کی دوڑ کا آغاز،وحشی دشمنوں کی انٹری،شاندار ٹریلر اردو ترجمہ کیساتھ

01/10/2023

Kurulus Osman Episode 131 Trailer 2 With Urdu Subtitles

01/10/2023

Alp Arslan Last Episodes Trailer With Urdu Subtitles
الپ ارسلان کی آخری دو اقساط بہت جلد ہدف پلے پر،ا شاءاللہ حقیقی و معیاری اْردو ترجمہ کیساتھ۔۔۔

Orhan Bey - Emre Bey ⚔️سیزن 5 کی پہلی قسط حقیقی اور معیاری اردو ترجمہ کے ساتھ دیکھیں   ویب سائٹ سے جمعرات کی صبح 5 بجے ،...
30/09/2023

Orhan Bey - Emre Bey ⚔️
سیزن 5 کی پہلی قسط حقیقی اور معیاری اردو ترجمہ کے ساتھ دیکھیں ویب سائٹ سے جمعرات کی صبح 5 بجے ،ان شاءاللہ!🔥🔥

کورولش عثمان سیزن 5 میں آپکو یہ چہرے نظر آئیں گے😍🔥کورولش عثمان سیزن 5 کی پہلی قسط جمعرات صبح 5
30/09/2023

کورولش عثمان سیزن 5 میں آپکو یہ چہرے نظر آئیں گے😍🔥
کورولش عثمان سیزن 5 کی پہلی قسط جمعرات صبح 5

30/09/2023

ایک عام سا چرواہا جسے بیٹھنے کی بھی اجازت نہیں اسکے لئے تیرانداز کھڑے کیئے ہیں😏🙌🏻
Osman bey words 🥵🔥

Kuruluş Osman Season 5 New Poster🔥 کورولش عثمان سیزن 5 قسط نمبر 1دیکھیئے 5 اکتوبر بروز جمعرات صبح سویرے ،گورو حدف پلے پر...
29/09/2023

Kuruluş Osman Season 5 New Poster🔥
کورولش عثمان سیزن 5 قسط نمبر 1دیکھیئے 5 اکتوبر بروز جمعرات صبح سویرے ،گورو حدف پلے پر ان شاءاللہ۔۔۔.

15/09/2022

جب ارطغرل غازی کو غلاموں کے تاجر نے پکڑ لیا🔥تو عین وقت پر سفید داڑھی والوں کے ایک ممبر اتسیز کی زبردست انٹری🔥ارطغرل سردار اور معصوم لوگوں کو بچایا❤

Address

Mandi Bahauddin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hadaf Play posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hadaf Play:

Videos

Share

Category


Other TV Channels in Mandi Bahauddin

Show All