Manazar Hussain Vlogs

Manazar Hussain Vlogs Follow my Page Manazar Hussain Vlogs

15/10/2022

قسور عثمان ہی ہر بار معطل کیوں ؟؟

13/10/2022

اسحاق ڈار پر تنقیدی بارش ۔۔ شہری نے لفظی ریمانڈ لے لیا ۔۔

11/10/2022

پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤ الدین کے رہائشی محمد اقبال رانجھا پر 1998 میں قتل کا الزام صرف اس لیے لگا تھا کیوں کہ اصل میں قتل کرنے والے شخص کا نام بھی اقبال تھا۔ اقبال رانجھا کو جب سزائے موت سنائی گئی تو ان کی عمر محض 15 برس تھی۔ انہوں نے بغیر کسی جرم کے 22 برس ڈیتھ سیل میں گزارے۔ جیل کی کال کوٹھڑی میں اقبال رانجھا کے شب و روز کیسے گزرے اور انہیں کب رہائی ملی؟

09/10/2022

‏وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“

08/10/2022

منڈی بہاؤالدین جیل میں منشیات فروشی کا انکشاف بڑی خبر

‏رانا ثنا اللہ کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، ٹیمیں گرفتاری کیلئے پنجاب سے اسلام آباد روانہ۔۔۔ اب ایسے تو پھر ایسے...
08/10/2022

‏رانا ثنا اللہ کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، ٹیمیں گرفتاری کیلئے پنجاب سے اسلام آباد روانہ۔۔۔ اب ایسے تو پھر ایسے ہی سہی۔۔ مقابلہ اب ٹکر کا ہوگا

07/10/2022
06/10/2022

لاہور بادامی باغ پولیس اسٹیشن میں تشدد کتا بن کر بھوکنے کی ویڈیو سامنے آگئی

05/10/2022

عمران خان نے پارٹی سے غداری کرنے والے قریبی ساتھیوں کا پتا لگا لیا بنی گالا داخلے پر پابندی ۔۔

05/10/2022

ہیکر نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیے کب آڈیو سامنے آئے گی پرویز الہٰی کی باری۔۔

05/10/2022

میں لندن نہیں جاؤں گی سے لے کر لندن روانہ۔۔۔۔

04/10/2022

‏مسلم ٹاؤن لاہور با اثر لوگوں نے معصوم بچے کے سامنے اس کی والدہ پر تشدد کیا اور اس کے کپڑے پھاڑ دیئے، آئی جی پولیس پنجاب کا نوٹس

04/10/2022

عمران خان عامر لیاقت حسین کی موت میں ملوث ہیں ہیکر کے انکشاف نے تہلکہ مچادیا حقیقت کتنی۔۔۔

02/10/2022

کسانوں کا احتجاج اسلام آباد میں جاری لیکن میڈیا خاموش سوشل میڈیا سٹار اور کسان انوار گوندل کی سچی اور کھری باتیں ملاحظہ کریں اور آگے شیئر ضرور کریں (پارٹ 2)

02/10/2022

کسانوں کا احتجاج اسلام آباد میں جاری لیکن میڈیا خاموش سوشل میڈیا سٹار اور کسان انوار گوندل کی سچی اور کھری باتیں ملاحظہ کریں اور آگے شیئر ضرور کریں (پارٹ ون)

01/10/2022

اوباش لڑکے نے راستے میں لڑکی کا راستہ روکا تو پھر کیا انجام ہوا خود ہی دیکھ لیں

01/10/2022

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری بنی گالا سے براہ راست مناظر

01/10/2022

سوشل میڈیا سٹار حسنین رانجھا کا انٹرویو
Manazar Hussain Vlogs

30/09/2022

سکھیکی میں ٹریفک اہلکار ڈیوٹی دینے کی بجائے لوٹ مار میں مصروف، ویڈیو وائرل

نفرت انسان سے نہیں جرم سے ہے ❤️
29/09/2022

نفرت انسان سے نہیں جرم سے ہے ❤️

29/09/2022

کسانوں کی پریس کانفرنس
طارق بشیر چیمہ کو رگڑ دیا

28/09/2022

عمران خان کی مبینہ آڈیو بھی لیک

28/09/2022

پنجاب میں نویں کلاس کا مایوس کن رزلٹ وجہ کیا؟؟ مجھے جب بھی تعلیمی معاملات پر بات کرنی ہوتی تو میں اپنے استاد محترم جنید انور صاحب سے کہتا ہوں جو بولنے میں مہارت رکھتے ہیں آج کا بھی پروگرام ملاحظہ فرمائیں

26/09/2022

مریم اورنگزیب کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ۔ جیسی کرنی ویسی بھرنی مکمل تفصیلات۔

25/09/2022

مریم اورنگزیب کو عوامی ریایکشن کا سامنا

25/09/2022

معاشرہ میں بڑھتا ہوا ناسور نشہ زمادار کون؟؟

25/09/2022

مریم نواز کی بھی آڈیو لیک ہو گئی

انکل! میں "اس"(داماد مریم نواز) کی بہت احسان مند ہوں، وہ میاں عامر کے تھرو میری مرضی کی خبر لگواتا بھی ہے، بند بھی کرواتا ہے. میرے بچوں کی طرح میرے ساتھ کھڑا ہے

وہ (مفتاح اسماعیل) الٹی سیدھی باتیں کرتا ہے اس کا مذاق اڑتا ہے، پتہ نہیں کیا کرتا ہے اس نے تو بہت مایوس کیا ہے، اسے نہیں پتہ کہ جو یہ کررہا ہے اسکا کیا اثر ہوگا

ہم مشرف کی واپسی میں کوئی رکاوٹ ڈالتے ہیں تو اور مشکل شروع ہو جائے گی

یہ امپریشن نہیں جانا چاہیئے کہ ہم پر یہ فیصلہ (تحریک عدم اعتماد) تھونپا گیا ہے، مطلب تحریک عدم اعتماد والا

24/09/2022

مریم نواز کے داماد راحیل منیر بھارت سے مشینری منگوانے کا کہہ رہے ہیں یہ بات گلے پڑجائے گی۔۔- وزیراعظم شہباز شریف اور سرکاری افسر کی گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک،

24/09/2022

بہاولنگر کے نواحی علاقہ کاٹ روڈے والی میں بچوں کو اغوا کرنے والی چار عورتوں کو علاقے کے لوگوں نے پکڑ لیا اور پولیس تھانہ صدر بہاولنگر کے حوالے کر دیا

24/09/2022

بچے اٹھانے والی عورت

پنجاب حکومت نے احمد کمال مان کو گجرات ڈویژن کا پہلا کمشنر تعینات کر دیا ہے ۔
23/09/2022

پنجاب حکومت نے احمد کمال مان کو گجرات ڈویژن کا پہلا کمشنر تعینات کر دیا ہے ۔

صحافی ایاز میر کی بہو قتل...صحافی ایاز میر کے بیٹے شاہنواز امیر نے چک شہزاد فارم ہاؤس میں اپنی بیوی 37 سالہ  سارہ بی بی ...
23/09/2022

صحافی ایاز میر کی بہو قتل...
صحافی ایاز میر کے بیٹے شاہنواز امیر نے چک شہزاد فارم ہاؤس میں اپنی بیوی 37 سالہ سارہ بی بی کو جم کے بھاری بھرکم اوزار سے قتل کیا۔پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور ملزم کو حراست میں لے لیا
پولیس کے مطابق قاتل شاہنواز نے اپنی بیوی سارہ کو جم کے ڈمبل سر میں مار مار کے قتل کیا ۔شاہنواز صحافی ایاز میر کا بیٹا ہے اور چک شہزاد فارم 46 میں رہائش پذیر تھا

23/09/2022

فیصل آباد کے پولیس کو ٹکر کے صحافی مل گئے۔
صحافیوں نے SHO کی تھانے میں واٹ لگا دی۔کیا یہ رویہ درست ہے؟؟

توہین عدالت کیس: عمران خان خاتون جج سے معافی مانگنے کو تیار ہو گئے۔ اسلام آباد میں ایک ریلی کے دوران خاتون جج سے متعلق ن...
22/09/2022

توہین عدالت کیس: عمران خان خاتون جج سے معافی مانگنے کو تیار ہو گئے۔
اسلام آباد میں ایک ریلی کے دوران خاتون جج سے متعلق نامناسب الفاظ پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر توہین عدالت کیس میں آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں فرد جرم عائد کی جانی تھی۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ ہمارے لیے توہین عدالت کی کاروائی شروع کرنا آسان نہیں ۔ ہم آپ کا بیان ریکارڈ کریں گے ہم اس کی حوصلہ افزائی کریں گے عدالت آج فرد جرم عائد نہیں کرے گی۔ لیکن عدالت حوصلہ افزائی کرتی ہے اگر آپ کو احساس ہے آپ عدالت میں معافی کا تحریری بیان حلفی جمع کروائیں۔

19/09/2022

گاڑی سے سامان چوری کی انوکھی واردات، چور منٹ میں لاکھوں کا سامان لے اڑے

19/09/2022

‏نیویارک کا ٹائمز اسکوائر، پاکستان پر کیسا وقت آ گیا۔

19/09/2022

لندن میں بیرون ملک پاکستانی نواز شریف کا پیچھا کرتے ہوے

19/09/2022

اور بالآخر بھٹو بھی ڈوب گیا۔

ہمیں (کراچی) نہ سہی کم سے کم آپنے بھٹو کو تو بچا لیتے۔

نا اہلی کی بدترین مثال اپنے لیڈرز کی آخری آرامگاہ کو بھی نہ بچا سکے۔

Address

Mandibahauddin, Punjab
Mandi Bahauddin
50400

Telephone

+923177399553

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Manazar Hussain Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Manazar Hussain Vlogs:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Mandi Bahauddin

Show All

You may also like