منڈی بہاوالدین

منڈی بہاوالدین Public news �

Sonam Bajwa congratulates man of the hour Arshad Nadeem on his Gold medal win at the Olympics!
16/08/2024

Sonam Bajwa congratulates man of the hour Arshad Nadeem on his Gold medal win at the Olympics!

الحمدللہ، چک جانو خورد سے لاپتا ہونے والا بچہ مل گیا ہے۔ پاہڑیانوالی پولیس نے بچے کو والدین کے حوالے کر دیا ہے۔
16/08/2024

الحمدللہ، چک جانو خورد سے لاپتا ہونے والا بچہ مل گیا ہے۔ پاہڑیانوالی پولیس نے بچے کو والدین کے حوالے کر دیا ہے۔

پاہڑیانوالی، مبینہ طور پر اپنے معصوم بھتیجے (ابوبکر سکنہ ٹھٹہ عالیہ) کو جان سے مارنے والا ملزم مبشر گرفتار۔ الحمدللہ۔پاہ...
16/08/2024

پاہڑیانوالی، مبینہ طور پر اپنے معصوم بھتیجے (ابوبکر سکنہ ٹھٹہ عالیہ) کو جان سے مارنے والا ملزم مبشر گرفتار۔ الحمدللہ۔
پاہڑیانوالی پولیس نے آزاد کشمیر پولیس کی مدد سے برنالہ سے گرفتار کیا۔

15/08/2024
Beshak
25/07/2024

Beshak

25/07/2024

بجلی کے بل کی وجہ سے بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو چھوری کے وار سے گردن کی شہرخ کاٹ دی

22/06/2024

منڈی بہاءالدین: طارق آباد میں گھریلو ناچاکی پر چھوٹے بھائی کی فائرنگ سے بہن جاں بحق 20 سالہ مقتولہ دوگل گاؤں کی رہائشی تھی پھوپھو کے گھر آئی ہوئی تھی ملزم واردات کے بعد فرار، لاش پوسٹمارٹم کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال پھالیہ منتقل، پولیس

گرمی سے جاں بحق ہونے والے حاجیوں کی تعداد ایک ہزار 81 تک پہنچ گئیریاض: دو روز میں شدید گرمی سے جاں بحق ہونے والے مریضوں ...
22/06/2024

گرمی سے جاں بحق ہونے والے حاجیوں کی تعداد ایک ہزار 81 تک پہنچ گئی

ریاض: دو روز میں شدید گرمی سے جاں بحق ہونے والے مریضوں اور دیگر عازمین حج کی مجموعی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی۔

مرنے والوں میں 658 کا مصر، تقریباً 200 کا انڈونیشیا، 100 سے زائد کا اردن، 31 کا ایران، 35 کا پاکستان، 5 کا مقبوضہ کشمیر اور 3 کا سینیگال سے تعلق ہے۔

حضرت نوشو پاک کے عرس کی تقریبات 27 سے 29 جون تک جاری رہیں گیڈپٹی کمشنر کو بتایا گیا کہ حضرت نوشو پاک رحمتہ اللہ علیہ کی ...
22/06/2024

حضرت نوشو پاک کے عرس کی تقریبات 27 سے 29 جون تک جاری رہیں گی

ڈپٹی کمشنر کو بتایا گیا کہ حضرت نوشو پاک رحمتہ اللہ علیہ کی عرس تقریبات 27 سے 29 جون تک جاری رہیں گی۔

عرس مبارک میں پنجاب بھر سے ہزاروں کی تعداد میں زائرین شریک ہوں گے۔

Address

منڈی بہاوالدین
Mandi Bahauddin
PUBLIC

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when منڈی بہاوالدین posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share