Daily Malir Karachi روزنامہ ملیر کراچی

Daily Malir Karachi روزنامہ ملیر کراچی Daily Newspaper Roznama Malir

13/04/2023

*وفاقی حکومت نے عیدالفظر کی5 چھٹیوں کی منظوری دے دی .....!!!*

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عیدالفطر کی تعطیلات 21 اپریل بروز جمعہ سے 25 اپریل بروز منگل تک ہوں گی -!!!'

18/03/2023
11/02/2023

عوام کو انصاف دلانے والے خود انصاف کے لئے منتظر۔۔۔۔ایڈووکیٹ اسد علی میمن پر قاتلانے حملے کی مذمت کرتے ہیں، اعلیٰ اختیارو...
13/01/2023

عوام کو انصاف دلانے والے خود انصاف کے لئے منتظر۔۔۔۔
ایڈووکیٹ اسد علی میمن پر قاتلانے حملے کی مذمت کرتے ہیں، اعلیٰ اختیاروں، آئی جی سندھ، اے آئے جی سندھ، ایس ایس پی ملیر اور ایس ایچ او ملیر سٹی سے اپیل کرتے ہیں کہ حملہ آور ملزموں کے خلاف ایف آئی آر درج کر کہ
وکیل اسد علی کو انصاف فراہم کیا جائے۔

    Salana
06/01/2023

Salana



15/12/2022




کے یو جے ملیر یونٹ کا اجلاستمام دوستوں کا شکریہ ❤️🙏
13/12/2022

کے یو جے ملیر یونٹ کا اجلاس
تمام دوستوں کا شکریہ ❤️🙏

19/11/2022

‏بحرین کے بادشاہ اپنے روبوٹ محافظ کے ساتھ دبئی پہنچ گئے،یہ 6 زبانیں بول سکتا ہے،یہ روبوٹ جسمانی طور پر لڑ سکتا ہے، پیچھا کر سکتا ہے،گولی مار سکتا ہے،یہ ایک الیکٹرک ٹیزر سے لیس ہے، ایک پوشیدہ 360 ڈگری کیمرہ سسٹم رکھتا،1050 مردوں سے لڑ سکتا ہے گارڈ کی قیمت تقریباً 7.4 ملین ڈالرز ہے۔۔۔!!!😊

12/10/2022

آج مورخہ 2022-10-12 کا روزنامہ ملیر
12/10/2022

آج مورخہ 2022-10-12 کا روزنامہ ملیر

یوسی 3 پپری: پیپلز پارٹی کے جیالے عظمت اللہ لنڈ اور انتظامیہ کی نااہلی سے عوام پریشانگندگی کی وجہ سے ایڈوکیٹ موسیٰ کولاچ...
05/10/2022

یوسی 3 پپری: پیپلز پارٹی کے جیالے عظمت اللہ لنڈ اور انتظامیہ کی نااہلی سے عوام پریشان
گندگی کی وجہ سے ایڈوکیٹ موسیٰ کولاچی کی طرف سے ملیر کورٹ میں درخواست دائر، فریقین کو نوٹس جاری، 12 اکتوبر کو پیش ہونے کا حکم
عوام پریشانی کا شکار، علاقہ کچرا کنڈی میں تبدیل، پپری، شاہ ٹائون اور عیدو گوٹھ میں جگہ جگہ کچرہ اور گندا پانی جمع
گٹر کے پانی کی وجہ سے جگہ جگہ کیچڑ، نکاسی آب نہ ہونے کے باعث رہائشی اذیت میں مبتلا، انجنیئر مرتضیٰ ملک اور عظمت اللہ لنڈ صرف باتیں بناتے رہیں
گذشتہ چار سالوں سے علاقہ میں کوئی بھی کچرا کُنڈی اور ڈرینیج کا نظام قائم نہ ہوسکا
عظمت اللہ لنڈ کے کہنے پر ہی صفائی ستھرائی اور سیوریج کا کام ہوتا ہے: علاقہ مکین
پیسے بھی دیتے ہیں اور عملے کے ساتھ ہر قسم کا تعاون بھی کرتے ہیں لیکن ہمارے علاقہ میں نہ تو صفائی ہوتی ہے اور نہ ہی ڈرینیج کا نظام ٹھیک ہوتا ہے: رہائشی
منسٹر لوکل گورنمنٹ اور چیئرمین ڈسٹرکٹ کاؤنسل سے اپیل ہے کہ ہمارے علاقہ میں صفائی کرائی جائے اور گٹر کا پانی صاف کیا جائے: علاقہ مکین
ملیر (نامہ نگار) یوسی 3 پپری میں پیپلز پارٹی کے جیالے عظمت اللہ لنڈ اور انجنیئر مرتضیٰ ملک کی نااہلی اور عدم توجہ کی وجہ سے رہائشی علاقہ کچرا کنڈی میں تبدیل ہوگیا ہے، گندگی کی وجہ سے ایڈوکیٹ موسیٰ کولاچی کی طرف سے ملیر کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے، کورٹ کی طرف سے فریقین کو نوٹس جاری کیئے گئے ہیں، 12 اکتوبر کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے، پپری، شاہ ٹائون اور عیدو گوٹھ میں جگہ جگہ کچرہ جمع اور گٹر کے پانی کی نکاسی آب نہ ہونے کے باعث رہائشی اذیت میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ جگہ جگہ کچرے ڈھیر کی وجہ سے علاقے میں بدبو پھیل گئی ہے، جس کے باعث بچوں کو اسکول جانے اور نمازیوں کو مسجد جانے میں دشواری کا سامنہ کرنا پڑ رہا ہے۔ گذشتہ چار سالوں سے علاقہ میں کوئی بھی کچرا کُنڈی اور ڈرینیج کے نظام قائم نہ ہوسکا۔ کچرے کو وقت پر نہ اٹھانے اور ڈرینیج کا نظام نہ ہونے سے مچھر اور بیماریاں پھیل رہی ہیں۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ عظمت اللہ لنڈ کے کہنے پر ہی صفائی ستھرائی اور ڈرینیج کا کام ہوتا ہے اور اس کے کہنے پر ہی صفائی کرنے والا عملہ آتا ہے اور ڈرینیج کے پائپ لگائے جاتے ہیں۔ لوکل گورنمنٹ اور ڈسٹرکٹ میونسپل کی گاڑیاں بھی اس شخص کے کہنے پر کچرا اٹھاتی ہیں۔ بلکہ بااثر کی من پسند جگہ کو صاف کیا جاتا ہے۔ علاقہ مکینوں کا مزید کہنا ہے کہ کچرا اٹھانے والا اور گٹر کا پانی نکالنے والا کوئی نہیں، علاقہ مکین کچرے اور گٹر کے پانی میں زندگی گزار رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے عورتیں بچے اور بزرگ پریشان حال ہیں۔ جب کہ لوکل گورنمنٹ کے نمائندگان سے بھی ابھی تک کوئی دھیان نہیں دے رہے ہیں۔ ڈرینیج نظام صحیح نہ ہونے سے علاقہ میں صفائی کرنے والوں کی موجیں لگیں ہوئی ہیں، جس کی جو مرضی آتی ہے کرتا ہے۔ گٹر صاف کروانے کے 2000 سے 5000 تک بھی لیا جاتا ہے اور علاقہ مکینوں سے چندہ کر کے ایک گھر سے 500 روپے بھی الگ سے لئے جاتے ہیں۔ اگر کوئی بھی پیسہ نہ دے تو اس کو مختلف طریقوں سے تنگ کیا جاتا ہے۔ عظمت اللہ لنڈ پیپلز پارٹی کا عہدیدار ہے اور چیئرمین کی سیٹ پر الیکشن بھی لڑ رہا ہے، مگر اس کی وجہ سے کوئی کام نہیں ہو پا رہا تو الیکشن میں لوگوں سو ووٹ کس منہ سے لے گا، علاقہ واسیوں کا کہنا ہے کہ ہم ووٹ بھی دیتے ہیں، پیسے بھی دیتے ہیں اور عملے کے ساتھ ہر قسم کا تعاون بھی کرتے ہیں لیکن ہمارے علاقہ میں نہ تو صفائی ہوتی ہے اور نہ ہی ڈرینیج کا نظام ٹھیک ہوتا ہے۔ ہماری منسٹر بلدیات اور چیئرمین ڈسٹرکٹ کاؤنسل سے اپیل ہے کہ ہمارے علاقہ میں صفائی کرائی جائے اور ہمیں سکھ کا سانس لینے دیا جائے۔

آج مورخہ 2022-9-16 کا روزنامہ ملیر
16/09/2022

آج مورخہ 2022-9-16 کا روزنامہ ملیر

Address

Gulshan E Hadeed
Malir
75010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Malir Karachi روزنامہ ملیر کراچی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Malir Karachi روزنامہ ملیر کراچی:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Malir

Show All