Model Colony Today

Model Colony Today Community page for Model Colony-Karachi peoples

یہ بچی عبدالستار ایدھی کی طرف کتنی محبت سے دیکھ رہی ہے نہ جانے ایسے کتنے بچوں کی دل کی دھڑکن بہت ہی عظیم انسان حقیقی صاح...
19/04/2023

یہ بچی عبدالستار ایدھی کی طرف کتنی محبت سے دیکھ رہی ہے نہ جانے ایسے کتنے بچوں کی دل کی دھڑکن بہت ہی عظیم انسان حقیقی صاحب دل ❤ انسانیت کو الف سے ت تک لفظ لفظ چن کر سمیٹنے والی ہستی عبدالستار ایدھی اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرماے ۔آمین 💕💕💕💕💕

05/11/2022

عمران خان: پاکستان کے سابق وزیر اعظم کو عوامی عہدہ رکھنے سے روک دیا گیا۔مسٹر خان پر غیر ملکی معززین کے تحائف اور ان کی م...
21/10/2022

عمران خان: پاکستان کے سابق وزیر اعظم کو عوامی عہدہ رکھنے سے روک دیا گیا۔

مسٹر خان پر غیر ملکی معززین کے تحائف اور ان کی مبینہ فروخت سے حاصل ہونے والی رقم کی تفصیلات کا غلط اعلان کرنے کا الزام تھا۔

تحائف میں رولیکس گھڑیاں، ایک انگوٹھی اور کف لنکس کا ایک جوڑا شامل تھا۔

ان کے وکلاء کا کہنا ہے کہ وہ کمیشن کے فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کریں گے

18/04/2022
سو سال زندہ رہنے کیلئے سو سال زندہ رہنا ضروری نہیں ایک ہی دن میں کچھ ایسا کرو کہ سو سال تمہیں دنیا یاد رکھے سلام اے میری...
10/02/2022

سو سال زندہ رہنے کیلئے سو سال زندہ رہنا ضروری نہیں ایک ہی دن میں کچھ ایسا کرو کہ سو سال تمہیں دنیا یاد رکھے
سلام اے میری بہن مسکان اللہ رب العالمین آپ کی حفاظت فرمائے.

09/02/2022

یہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا اصل چہرہ ہے۔
کرناٹک میں کئی روز احتجاج کے بعد حجاب میں کالج جانے کا حق منوانے والی مسلمان طالبات کو تعلیمی ادارے کی چار دیواری کے اندر ہراس کرتے بدمعاشوں کا نام ہے سیکولر بھارت۔
کہاں چھپ کر بیٹھ گئی ہیں عورتوں کی حقوق کی تنظیمیں ؟؟؟
کہاں ہے موم بتی مافیا؟؟
کہاں ہیں آزادی اور انسانی حقوق کے دعوے دار؟؟
بولو نا اب۔۔۔ خاموش کیوں ہو؟؟؟ کہا چھپے بیٹھے ہو؟؟

کیا اب کسی کو اپنی مرضی کے کپڑے پہننے کی بھی آزادی نہیں؟؟؟

21/01/2022

کراچی تیزی سےبدل رہاہے
ایم کیوایم پی ٹی آئی اور پی ایس پی شہریوں کو اپنے گرد اکھٹا کرنے میں ناکام ہوگئے اور کراچی کاووٹ بنک تیزی سے جماعت اسلامی کی جانب جارہاہے ،فیصل عزیز خان کاتجزیہ

بول نیوز سے وابستہ سینئر صحافی اینکر فیصل عزیز خان (سابق بیورو چیف جیو نیوز کراچی ) کاجماعت اسلامی کے سندھ اسمبلی پر جاری دھرنے اور کراچی کی بدلتی سیاست پر خصوصی تجزیہ

08/01/2022

مری سے ایک بھائی کا پیغام جو وہاں پر موجود تھا ۔۔

🔴 4 روز مسلسل زبردست بارش برسانے کے بعد بلآخر تاریخی مغربی سسٹم شہر کراچی سے رخصت ہوا، بارش کے بعد شہر کا آسمان رنگوں سے...
07/01/2022

🔴 4 روز مسلسل زبردست بارش برسانے کے بعد بلآخر تاریخی مغربی سسٹم شہر کراچی سے رخصت ہوا، بارش کے بعد شہر کا آسمان رنگوں سے بھرا، فضاء نکھری ہوئی دکھائی دے رہی ہے جبکہ ہوا میں آلودگی بلکل بھی نہیں ہے۔

حیران ہوں  کہ ایک بھی گواہی نا مل سکی۔۔۔حانلاکہ ہجوم میں مارا گیا تھا مجھے۔۔۔۔۔
27/12/2021

حیران ہوں کہ ایک بھی گواہی نا مل سکی۔۔۔حانلاکہ ہجوم میں مارا گیا تھا مجھے۔۔۔۔۔

Beshak ❤️
25/12/2021

Beshak ❤️

22/12/2021
22/12/2021

ملیر ماڈل کالونی ۔
ملیر ماڈل کالونی گول گراؤنڈ کے قریب پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک اور پولیس اہلکار زخمی۔
مارے جانے والے شخص و زخمی پولیس اہلکار کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے جناح ھسپتال منتقل کردیا گیا ۔

یکم جنوری سے ہر پاکستانی شہری  کا شناختی کارڈ ہی صحت کارڈ تصور کیا جائے گا اپنی اہلیت جاننے کے لیے آپ 1جنوری کو اپنا قوم...
20/12/2021

یکم جنوری سے ہر پاکستانی شہری کا شناختی کارڈ ہی صحت کارڈ تصور کیا جائے گا
اپنی اہلیت جاننے کے لیے آپ 1جنوری کو اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بغیر ڈیش کے لکھیں اور 8500پر میسج کریں.....&
صحت کارڈ بارے قیمتی معلومات 👇

صحت کارڈ سے دو طرح کے علاج ہوتے ہیں

1- ثانوی علاج 2- ترجیحی علاج

(ثانوی علاج) میں زچگی شامل ہے جس میں
نارمل ڈیلیوری ، C سیکشن / آپریشن ، زچگی کی پیچیدگیاں ، پیدائش سے پہلے چار بار معائنہ ، پیدائش کے بعد ایک بار معائنہ ، نوزائیدہ بچے کا ایک بار معائنہ ،
اس میں داخلے سے ایک دن قبل کی ادویات ،
اور ہسپتال سے اخراج کے بعد مزید پانچ دن کی ادویات بھی شامل ہیں ۔

(ترجیحی علاج میں شامل بیماریاں)

امراض قلب کا علاج ،
ذیابیطس سے متعلق پیچیدگیوں کا علاج ،
حادثاتی چوٹیں یعنی ہڈیوں کی ٹوٹ پھوٹ کا علاج ،
سڑک کے حادثے علاج ،
دل ، جگر ، گردے پھیپھڑوں کا علاج ،
یرقان کا علاج ،
کالے یرقان کا علاج ،
کینسر کا علاج ،
اعصابی نظام کی جراحی،
آخری درجے پر گردوں کی بیماری کا علاج
ترجیحی علاج میں ہسپتال کے اخراج کے بعد ایک بار مفت معائنے کی سہولت بھی موجود ہے ۔۔۔

یہ وہ تمام بیماریاں ہیں جن کا علاج صحت کارڈ کے ذریعے ممکن ہے

مقرر کردہ ہسپتال میں پہنچتے ہی صحت سہولت پروگرام کا نمائندہ ہسپتال کے اسقبالیے پر آپ کی رہنمائی کے لیے موجود ہوگا ،
نمائندہ آپ کے قومی صحت کارڈ کی جانچ کے بعد آپ کو متعلقہ شعبے کے متعلق رہنمائی کریگا

داخلی علاج کی صورت میں مریض کو کرائے کے مد میں 1000 روپے دیے جائیں گے ، جو کہ ایک سال میں زیادہ سے زیادہ تین مرتبہ ادا کیے جائیں گے

اس کے علاوہ اگر مریض پینل کردہ ہسپتال میں دوران علاج فوت ہو جائے ، تو اسکی تجہیز و تدفین کے لیے مبلغ 10,000 روپے ادائیگی کی جائیگی
یہ اہم معلومات شئیر کریں تاکہ غریب آدمی کو اس کارڈ کی اہمیت کے بارے میں پتہ ہو

PEOPLE OF KARACHI, NOWADAYS 😂😂😂
17/12/2021

PEOPLE OF KARACHI, NOWADAYS 😂😂😂

یا ﷲ رحم فرما۔
08/12/2021

یا ﷲ رحم فرما۔

مسافر تھا۔ پردیسی تھا۔ تمھارے ملک اسلامی جمہوریہ میں اپنے حصے کا رزق لینے آیا تھا۔ نوکری کرنے آیا تھا بس۔ مہمان تھا۔ غیر...
05/12/2021

مسافر تھا۔ پردیسی تھا۔ تمھارے ملک اسلامی جمہوریہ میں اپنے حصے کا رزق لینے آیا تھا۔ نوکری کرنے آیا تھا بس۔ مہمان تھا۔ غیر مسلم تھا، عربی نہیں پڑھنا آتی تھی اسے یار۔ کیا معلوم کہ درود لکھا ہے یا کلمہ۔ پھاڑ کے پھینک دیا، گناہ کیا؟ اگر کوئی دیوانہ، مجنون، پاگل قرآن کا صفحہ پھاڑ کر پھینک دے تب کیا کرو گے؟ مار ڈالو گے؟ پاگل دیوانے پر دنیا جہان کا کوئی اصول لاگو نہیں ہوتا۔ اسی طرح غیر مسلم پر شرعی قوانین لاگو نہیں ہوتے۔ نہیں لاگو ہوتے یار۔ اسے تو عربی پڑھنا نہ آتی تھی ، شعور ہی نہ تھا کہ کیا لکھا ہے۔ سمجھا دیتے اسے۔ پیار سے۔ محبت سے۔ وضاحت کردیتے کہ یہ درود لکھا ہے۔ اس میں ہمارے نبی کا نام لکھا ہے۔ مسکراتے۔ سمجھاتے۔ وہ شرمندہ سا ہوجاتا۔ معذرت کرتا۔ وہ تم سے معذرت کرتا۔ وہ کہتا کہ اسے معلوم نہیں تھا کہ یہ قابلِ احترام شے تھی۔ وہ معذرت کرتا۔
مگر۔۔۔ مگر کیا کیا تم نے؟ مار ڈالا تم نے اسے؟؟ پکڑ لیا۔ گریبان میں ہاتھ ڈالا۔ وہ گھبرایا۔ اسے تو پنجابی نہ آتی تھی۔ انگریزی میں پوچھتا رہا ہوگا کہ بھائی کیا کیا ہے میں نے۔ تم نے تھپڑ دے مارے۔ پھر گھسیٹتے ہوئے باہر لے آئے۔ "گستاخ ۔ گستاخ" کے نعرے لگائے۔ مزید عوام اکٹھی کی۔ لوگ بھڑکائے۔ پھر کیا کیا؟ پھر اس کے سر میں ڈنڈے مارے اور چہرے پہ پتھر پھینکے؟ تب اسے ماں یاد آئی ہوگی۔ ہاں۔ ماں یاد آئی تو ہوگی اسے۔ سری لنکا کے کسی خاموش محلے کے کونے والے گھر میں سبزی بناتی ہوئی ماں۔
مائیں تو سانجھی ہوتی ہیں۔ ہیں ناں؟ تمھاری بھی تو ہے۔ ماں۔ مگر تم نہ رکے۔ نہ تھمے۔ ادھ مرے کو ٹانگ سے پکڑ کر سڑک پر گسیٹتے رہے؟ اور پھر۔۔۔ اور پھر جلا دیا؟ تم نے بندہ جلا دیا؟؟؟ ارے۔۔۔ بندہ ہی جلا دیا۔ آگ میں جلا دیا۔ پھر کیا کیا ؟ سیلفیاں لیں جلتے انسان کے ساتھ ؟ سیلفیاں۔ لبیک یا رسول اللہ کے نعرے۔ الامان۔ بندہ جلا دیا۔
میں کیا لکھوں اور تم کیا پڑھو گے۔ سکوت سا ہے ہر سو۔ عجب سا۔ فضا میں بُو ہے۔ گوشت جلنے کی بُو؟ دیکھو تو ذرا۔ آگے بڑھ کے دیکھو آیا گوشت جلنے کی بُو تو نہیں ؟ نہیں۔
تم سب کے ضمیر جلنے کی بُو ہے بدبختو۔ اس کی ماں کو اب تک خبر مل گئی ہوگی۔ بیوی بچے بھی ہونگے۔ بھائی بھی اور اس کی بہنیں۔ بہنوں کو کون صبر دلائے گا اب؟
مسافر تھا۔ ۔
پردیسی بھی۔ ۔
مہمان بھی تھا۔ ۔
غیر مسلم بھی تو تھا۔ ۔
جانے دیتے۔ ۔
تمھارا کیا جاتا؟
منقول

05/12/2021

مولانا صاحب شلوار سے پیسے نکال رھے تھے گاھکوں اور دوکاندار نے سمجھا پستول نکال رھا ھے.

*کلام الٰہی کے دو سورتوں کے دینی و دنیاوی فائدے**سورہ قریش کے چند کمالات:-**ایک صوفی نے مجھے بتایا  کہ میں سفر میں رہتا ...
03/12/2021

*کلام الٰہی کے دو سورتوں کے دینی و دنیاوی فائدے*

*سورہ قریش کے چند کمالات:-*
*ایک صوفی نے مجھے بتایا کہ میں سفر میں رہتا ہوں، سورہ قریش سفر میں پڑھنے کا میرا تجربہ ہے راستے سمیٹ جاتے ہیں، فاصلے سمٹ جاتے ہیں- 1100 کلومیٹر کا فاصلہ ایسا لگتا ہے کہ میں نے 100 کلومیٹر کیا ہے، پتہ ہی نہیں چلتا۔ یہ اس کی اَن دیکھی تاثیر ہے۔ میں نے بھی آزمایا اور ایسا ہی پایا- گو کہ سائنسی حساب سے تو فاصلہ کم نہیں ہوتا- لیکن آپ بھی آزماؤ- اور پھر اپنے احساسات ، اور محسوسات کو دیکھو-*
*سورہ قریش کھانا کھانے کے بعد پڑھنے سے پیٹ کے امراض نہیں ہوتے-*
*سورہ قریش پڑھنے والے کا کھانا زہر نہیں بنتا۔ اگرچہ زہر ہی ہو-*
*سورہ قریش پڑھنے والے کا کھانا عبدیت، صالحیت و صلاحیت کاذریعہ بنتاہے۔ اور وہ کھانا شفاء بن کرلگتاہے، دوابن کرلگتاہے، بیماری بن کرنہیں لگتا۔*
*سورہ قریش کھانے کے بعد پڑھنے والے کا اللہ دسترخوان وسیع کر دیتا ہے۔ جو صوفیا، اولیاء و انبیاء کا طریق تھا-*

*کھانے کے بعدصرف تین بارسورہ قریش پڑھنے کے یہ کمالات، تاثیر اور نفع بتائے جاتے ہیں۔*
*کچھ قوتیں اورطاقتیں ہیں جو ہمیں جسمانی طور پر، اور روحانی طور پر متاثر کرتی ہیں- وہ دعاؤں کی شکل میں بھی ہیں، وہ بددعاؤں کی شکل میں بھی ہیں۔ وہ خیر کی شکل میں بھی ہیں وہ شر کی شکل میں بھی ہیں۔تمام شر کی طاقتوں سے بچنے کے لئے، اور خیر کے حصول کے لئے قران کا سہارا لیجئے-*

*ﺳﻮﺭۂ ﻓﺎﺗﺤﮧﺳﮯ ﺩﻭﺳﺘﯽ ﮐﺮﻟﻮ .*
*ﮨﺮ ﺟﮕﮧ ﺑﯿﻤﺎﺭﯾﻮﮞ ﻧﮯ ﮈﯾﺮﮦ ﮈﺍﻻ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ۔ ﯾﮧ ﺳﻮﺭۂ ﺳﻮﺭۂ ﺷﻔﺎﺀ بھی ﮐﮩﻼﺗﯽ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﺳﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﺎﻡ ﺑﯿﻤﺎﺭﯾﻮﮞ ﮐﺎ ﻋﻼﺝ ﮨﮯ، ﺍﺱ ﺳﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺟﻮﮌ ﻟﯿﮟ۔ ﻣﮕﺮ ﮐﯿﺴﮯ؟*
*ﻭﮦ ﺍﯾﺴﮯ ﮐﮧ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﮨﻢ ﭘﺎﻧﯽ ﭘﺌﯿﮟ، چائے، کافی، شربت کچھ بھی پئیں ﺳﻮﺭۂ ﻓﺎﺗﺤﮧ ﺩﻡ ﮐﺮﮐﮯ ﭘﺌﯿﮟ۔ جو بچے خود نہ پڑھ سکتے ہوں- جب تک انہیں سورہ فاتحہ یاد نہ ہو، انہیں آپ دم کرکے پلائیں- ﺍﻟﻠﻪ ﮐﮯ ﺣﮑﻢ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺑﯿﻤﺎﺭﯾﺎﮞ ﺁﭖ ﮐﻮ ﭼﮭﻮ ﻧﮧ ﺳﮑﯿﮟ ﮔﯽ۔*

*ﺍﻟﻠﻪ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺳﮯ ﺩﻋﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ، یاﺍﻟﻠﻪ تعالیٰ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻣﻌﺎﺷﺮﮮ ﺳﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺑﯿﻤﺎﺭﯾﺎﮞ ﺩﻭﺭ ﻓﺮﻣﺎ دے، ﺭﻭﺣﺎﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯿﺎﮞ دور فرمادے ، اور ﮨﻢ ﺳﺐ ﮐﻮ ﺻﺤﺖ ﮐﺎﻣله عطا فرما*
*🍃🤲🏻آ مین ثم آمین یا رب العالمین یا ارحم الراحمین*

🌷ﷺ🌷ﷺ🌷ﷺ🌷

Book your Appointments.Visit or Call us to book an appointment.Cont: +923038508853Banglow # L-12, street-27 Near kazimab...
01/12/2021

Book your Appointments.
Visit or Call us to book an appointment.

Cont: +923038508853

Banglow # L-12, street-27 Near kazimabad Cantt road Malir Karachi

30/11/2021

ایک کے بعد ایک خودکشی کے واقعات یا الہی رحم فرما, چند روز قبل صحافی نے بے روزگاری سے تنگ آکر خودکشی کی تھی اور آج لکی ون مال میں تیسری منزل سے چھلانگ لگاکر 29 سالہ زوہیر نے بیروزگاری اور مہنگائی سے تنگ آکر خودکشی کرلی, زوہیر چار بچوں کا باپ تھا اور انچولی کا رہائشی تھا۔

30/11/2021

اللہ پر توکل کرنے سے ہی کامیابی ملتی ہے ❤️❣️

Alhamdu Lillah. Safoora to CP 6 road construction Is finalised and NOC from KMC which is mandatory requirement is initia...
30/10/2021

Alhamdu Lillah. Safoora to CP 6 road construction Is finalised and NOC from KMC which is mandatory requirement is initiated. As soon the NOC is recieved, the road will be constructed under MNA NA 237 federal funds.

ڈاکٹر نعمان  یہ پی ٹی وی ادارا  سرکاری ہے نہ کے آپ کی ذاتی ملکیت ہے  ۔ آپ نے پاکستان کے قومی ہیرو شعیب اختر کو لائیو پرو...
27/10/2021

ڈاکٹر نعمان یہ پی ٹی وی ادارا سرکاری ہے نہ کے آپ کی ذاتی ملکیت ہے ۔ آپ نے پاکستان کے قومی ہیرو شعیب اختر کو لائیو پروگرام سے اٹھ کر جانے کا کہہ دیا ۔
ہم اپنے ہیرو راولپنڈی ایکسپریس جس نے ساری زندگی ایمانداری کی کرکٹ کھیلی اور ہمیشہ مخالف ٹیم کی آنکھ میں آنکھ ڈال کر کرکٹ کھیلی
شعیب اختر کے ساتھ کھڑے ہیں
اور کھڑے رہیں گے جب تک آپ ان سے معافی نہ مانگیں

   .1936 میں انڈیا بھوپال میں پیدا ہونے والا ایک بچہ 1952 میں سر پر ٹرنک اٹھائے ، جس میں چند جوڑے کپڑے اور کتابیں ہیں  پ...
10/10/2021


.
1936 میں انڈیا بھوپال میں پیدا ہونے والا ایک بچہ 1952 میں سر پر ٹرنک اٹھائے ، جس میں چند جوڑے کپڑے اور کتابیں ہیں پاکستان کی طرف ہجرت کرتا ہے ۔
کھوکھراپار کے ریلوے سٹیشن پر اترنے کے بعد پاکستان کے بارڈر پر تک سات کلو میٹر سفر ہے۔
یہ سفر وہ پیدل چلتا ہے راستہ میں ریت زیادہ ہونے کی وجہ سے جوتوں کے ساتھ سفر کرنا مشکل ہوجاتا ہے جس سے وہ جوتے اتار کر ننگے پاؤں چلنا شروع کر دیتا ہے ۔
بارڈر تک پہنچنے تک اسکے پاوءں پر چھالے پڑ جاتے ہیں۔ انڈیا کی آخری چوکی پر اس کے پاس موجود اسکا سب سے پیارا پارکر پین ایک سکھ سپائی یہ کہ کر لے لیتا ہے کہ تم پاکستان جا کر نیا قلم لے لینا جس پر وہ کہتے ہیں جسے اللہ پاک قلم اور علم عطاء کر دے اس سے کوئی لے نہیں سکتا یہ پین کیا چیز ہے اللہ پاک مجھے پاکستان میں اور بہت کچھ دے گا ۔
یہ نوجوان 16 برس یورپ میں جا کر برلن کی ٹیکنیکل یونیورسٹی ، ہالینڈ کی یونیورسٹی آف ڈیلف ، اور بیلجیم کی یونیورسٹی آف لیوءن سے پڑھنے کے بعد 1976 میں پاکستان واپس آجاتے ہیں ۔
یہاں پاکستان کی ریسرچ لبارٹیریز کہوٹہ کو قیام میں لے کر آتا ہے۔ اور پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو مکمل کرنے میں دن رات مصروف عمل ہوجاتے ہیں ۔
آخرکار وہ دن آجاتا ہے کہ جب اس ننگے پاوءں چل کر آنے والے نوجوان کی دن رات کی محنتوں کا ثمر ملتا ہے اور پاکستان 28 مئی 1998 کو ایٹمی دھماکے کر کے پہلی مسلم ایٹمی قوت کا اعزاز حاصل کرتی ہے تو آج ہم کیوں نہ کہیں شکریہ محسن پاکستان شکریہ رشک وطن شکریہ💖💗 ڈاکٹر عبدالقدیر خان 💖💗
تمام قارٸین سے ڈاکٹر قدیر خان صاحب کے لٸے دعا کی درخواست ہے۔۔

Umar Sharif was a household name of every sub-continent family in the 80's-90's era. He was ahead of its time with his a...
08/10/2021

Umar Sharif was a household name of every sub-continent family in the 80's-90's era. He was ahead of its time with his art. He introduced sarcasm, roasting and all other forms of comedy to this part of world when South Asian region wasn't even aware of it. His comic timing, instant jibes and sense of humor was way ahead of anyone back then. He was an institute within himself. Every sub-continent guy at some point of their lives learned from him. His comical references are still used in our daily lives, be it friendly or a family gathering. He's no more but we can't stop ourselves from using his references in our daily life humor. He will live among us, always. Thank you Sir!

Mehran white colorBhf - 642Model 2016Sunday subah model colony kazimbad Se chori hui Ager kisi ko is ke barre me Kuch pt...
04/10/2021

Mehran white color
Bhf - 642
Model 2016
Sunday subah model colony kazimbad
Se chori hui
Ager kisi ko is ke barre me
Kuch pta chale to sadka jariya samjh ke inbox karen thanks

Member post

کامیڈی کے بےتاج بادشاہ، عمر شریف انتقال کرگۓ۔
02/10/2021

کامیڈی کے بےتاج بادشاہ، عمر شریف انتقال کرگۓ۔

کراچی کے نوجوانوں سے اپیل ہے کے لازمی اپلائی کریں گھر میں بیٹھ کر یہ نا بولیں کے نوکری نہیں ملے گی، فزیکل جاکر رجسٹریشن ...
27/09/2021

کراچی کے نوجوانوں سے اپیل ہے کے لازمی اپلائی کریں گھر میں بیٹھ کر یہ نا بولیں کے نوکری نہیں ملے گی، فزیکل جاکر رجسٹریشن کروائیں۔

Karachi University Shuttle Service Bus stuck under rain water after heavy rain lashed Karachi on September 23, 2021.
24/09/2021

Karachi University Shuttle Service Bus stuck under rain water after heavy rain lashed Karachi on September 23, 2021.

Our hero, PRIDE OF PAKISTAN ❤️May Allah bless him good health, Ameen
04/09/2021

Our hero, PRIDE OF PAKISTAN ❤️

May Allah bless him good health, Ameen

کراچی والو کیلئیے اچھی خبر ائر بلو نے کراچی سے لاہور اور کراچی سے اسلام آباد کیلئیے 4847 روپے مالیت کا سستا ترین ٹکٹ متع...
04/09/2021

کراچی والو کیلئیے اچھی خبر ائر بلو نے کراچی سے لاہور اور کراچی سے اسلام آباد کیلئیے 4847 روپے مالیت کا سستا ترین ٹکٹ متعارف کرادیا ہے جو ٹرین اور بس کے کرائے سے بھی سستا ہے, قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگا۔

Address

Malir
75100

Telephone

+923006558868

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Model Colony Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Digital creator in Malir

Show All