ملیر مہران ہائی وے بیھنس کالونی موڑ عبداللہ گوٹھ کے یو ٹرن پر ہر روز حادثات ہورہے ہیں اور انسانی جانوں کا کھیل جاری ہے، انتظامیہ فوری توجہ دیں، زخمی موٹر سائیکل سوار کو جناح ہسپتال منتقل کردیا ہے اور موٹر سائیکل تباہ ہوگئی ہے۔
#Accident #Malir #Karachi
رفاع عام سوسائٹی میں خاتون کو لوٹنے کی کوشش
#Karachi #Malir #ShahFaisalColony #RafaeAam #Crime #StreetCrime #SyedHassanAli
رفاع عام سوسائٹی میں خاتون کو لوٹنے کی کوشش
#Karachi #Malir #ShahFaisalColony #RafaeAam #Crime #StreetCrime #SyedHassanAli
ملیر 15 پل پر ٹریفک حادثہ، ایکسڈنٹ کے باعث ملیر سے قائدآباد تک ٹریفک کی لمبی قطاریں، گاڑی کو جزوی نقصان، جانی نقصان کی اطلاع نہیں، کئی گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں۔
ملیر ماڈل کالونی، نشتر آباد میں موٹر سائیکل سوار دو مسلح ڈاکوؤں نے کار سوار شہری کا پیچھا کرتے ہوئے اس کے گھر تک پہنچے، شہری گاڑی پارک کر کے باہر نکلا تو ڈاکو اسلحے کے زور پر یرغمال بنایا اور قیمتی اشیاء نقدی سے محروم کر دیا، واردات کرنے والے مسلح ڈاکووں ایک کم عمر ڈاکو بھی شامل ہے جو ٹوپی لگائے ہوئے تھا۔
شاہراہِ فیصل، چھوٹا گیٹ بس اسٹاپ سے پہلے ٹرک کے نیچے موٹر سائیکل آگئی، حادثہ کے باعث دو نوجوان شدید زخمی ہوگئے ہیں اور فوری طور پر زخمیوں کو جناح ہسپتال روانہ کردیا گیا ہے۔
#Malir #accident #motorcycle #SyedHassanAli #Karachi #Traffic #TrafficPolice #Police #Sindh #ShahraheFaisal
کراچی شاہراہِ فیصل، ناتھا خان پل پر اسٹریٹ لائٹ کا پول کسی وقت بھی گاڑیوں پر گر سکتا ہے، جس کے باعث حادثہ پیش آسکتا ہے، انتظامیہ سے اپیل ہے کہ فوری طور پر پول کو اتارا جائے۔
#Karachi #shahraefaisal #accident #Police #KMC #CMSindh #CMSindhMuradAliShah #SyedHassanAli #ShahFaisalColony
ماڈل کالونی لیاقت علی خان روڈ الفضل کے سامنے شمع اسٹیشنری پر بروز پیرِ ڈکیتی کی واردات۔
#Malir #modelcolony #Saudabad #Korangi #Crime #Police
ملیر کھوکھرپار کے رہائشی اینکر پرسن نورالعارفین صدیقی پر نامعلوم افراد کا حملہ۔
#Malir #Karachi #Saudabad #Khokharapar #ModelColony #unknownperson #Media
ملیر کھوکھرپار کے رہائشی اینکر پرسن نورالعارفین صدیقی پر نامعلوم افراد کا حملہ۔
#Malir #Karachi #Saudabad #Khokharapar #ModelColony #Attachked #unknownperson #Media
ملیر سعودآباد پولیس کی بہترین کاروائی، ایک خاتون سڑک کے کنارے لاوارثوں کی طرح پڑی تھی ایک شہری نے 15 پر کال کرکے پولیس کو بولایا اور پھر پولیس نے اپنی جیب سے خاتون کو پیسے دے کر رکشے میں سوار کرواکر روانہ کردیا۔
#Karachi #Malir #Helping #Police #Sindh #SindhPolice
ملیر کالابورڈ کے قریب صدیقی گوٹھ میں پچھلے تین دنوں سے لائٹ نہیں ہے جس کے باعث عوام نے احتجاجی طور پر نیشنل ہائی وے بلاک کردیا ہے۔
#Malir #Karachi #NationalHighway #protest