Malakwal ki Awaz ملکوال کی آواز

Malakwal ki Awaz   ملکوال کی آواز Malakwal ki Awaz is the famous Social media news Network in Mandi Bhauaddin we are finding Tallented People'
(95)

12/09/2024
12/09/2024

Light Update 12-09-2024 10 AM
Permit availed on city & islampura feeder for about 2 hours approx

11/09/2024

ملکوال میں زلزلے کے جھٹکے
یا اللہ خیر

الحمدللہ بچی کا کامیاب آپریشن ہو گیا ہے اللہ ان بھائی کو اجر عظیم عطا فرمائے جنہوں نے تعاون کیا
11/09/2024

الحمدللہ بچی کا کامیاب آپریشن ہو گیا ہے اللہ ان بھائی کو اجر عظیم عطا فرمائے جنہوں نے تعاون کیا

10/09/2024

اب آپ کو سرگودھا یا لاہور جانے کی ضرورت نہیں
ٹائل ہب لایا اب آپ کے اپنے شہر ملکوال میں آپ کے خوابوں کی تعبیر
جہاں ایک ہی چھت کے نیچے آپ کو ملے سینٹری ٹائلز اور کچن کا مکمل سامان
امپورٹڈ باتھ سیٹ
امپورٹڈ وینٹیز
ہینڈ میڈ سنک
پی وی سی پائپ
پی پی آر فٹنگ
ٹرپل A گریڈ پریمیم کوالٹی ٹائلز وہ بھی مناسب قیمت پر
تو آج ہی وزٹ کریں
ٹائل ہب بالمقابل شیل پیٹرولیم منڈی روڈ ملکوال
رابط نمبر 03452222787

08/09/2024

ملازم بڑا ہی تابعدار تھا۔ مالک نے خوش ہو کے اس کی پانچ ہزار تنخواہ بڑھا دی۔ تابعداری میں فرق نہیں آیا لیکن وہ بہت زیادہ مشکور بھی نہیں ہوا۔
مالک کو بڑا غصہ آیا کہ میں نے اس کی تنخواہ بڑھائی لیکن یہ ہے کہ اچھے سے شکریہ بھی ادا نہیں کیا۔ اس نے اگلے ماہ تنخواہ پانچ ہزار کم کر دی۔
ملازم کی ‏تابعداری اب بھی وہی رہی کوئی شکایت نہیں کی۔
مالک نے اسے بلوا بھیجا اور کہا، "بڑے عجیب انسان ہو، میں نے تمھاری تنخواہ پانچ ہزار بڑھائی، پھر کم کر دی۔ تم جوں کے توں رہے۔ یہ سب کیا ہے؟"
ملازم بولا، "اوہ! آپ نے خود کو رازق سمجھ لیا تھا؟
میرے ہاں بیٹا پیدا ہوا تو اس سے اگلے دن آپ نے تنخواہ پانچ ‏ہزار بڑھا دی۔ میں سمجھ گیا کہ جس خالق نے بچہ دیا اسی نے رزق کا انتظام بھی ساتھ ہی کر دیا ہے، سو اسی کا شکریہ ادا کیا۔ پھر جس دن آپ نے تنخواہ کم کر دی اسی دن میری والدہ وفات پا گئیں۔ میں نے جان لیا کہ وہ اپنا رزق اپنے ساتھ لے گئیں۔ سو تب بھی اللہ کا شکر ادا کر کے مطمئن رہا۔"
پھر بولا، "صاحب، ‏یہ روزی روٹی کے فیصلے کہیں اور ہی ہوتے ہیں۔ ہم تو بس مہرے ہیں جنہیں آگے پیچھے کرکے اسباب پیدا کیا جاتے ہیں۔"
سبحان اللہ ، الحمدللہ ، اللہ اکبر☝

بلال خان ہریانہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جان بحق
07/09/2024

بلال خان ہریانہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جان بحق

06/09/2024

ملکوال کی عوام کے لیے خوشخبری
اب موٹر سائیکل کا ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے لیے 42 دن لرنر پیریڈ گزارنے کی شرط ختم، پولیس خدمت مرکز ملکوال تشریف لائیں اور بغیر لرنر،بغیر ٹیسٹ موٹر سائیکل کا ڈرائیونگ لائسنس حاصل کریں۔۔۔۔ملکوال ٹریفک انچارج قاضی سلطان صاحب

06/09/2024

آغوش رحمت آرفنیج اینڈ بورڈنگ اسکول سسٹم ملکوال میں بچوں کے لیے کک کی ضرورت ہے جو تین ٹائم کا کھانا بنا سکے
خواتین کو ترجیح دی جائے گ
برائے رابطہ
0345-3103133
0345-6485486
0345-6330066

آج شیل پیٹرولیم ملکوال سے فیولنگ کروانے گیا تو یہ دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی کہ وہاں ایک بہن فیولنگ کر رہی تھیں یہ چیز ہم...
06/09/2024

آج شیل پیٹرولیم ملکوال سے فیولنگ کروانے گیا تو یہ دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی کہ وہاں ایک بہن فیولنگ کر رہی تھیں یہ چیز ہم بڑے شہروں میں تو اکثر دیکھتے تھے لیکن اپنے شہر ملکوال میں پہلی بار یہ منظر دیکھ کر خوشی ہوئی کہ یہ بہن باعزت روزگار کما رہی ہیں میں نے کوشش کی ہے کہ تصویر اس طرح بنے کہ بہن کا چہرہ بھی واضح نہ ہو اور میرا مسیج بھی پہنچ جائے مجھے یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے جب لڑکیاں اپنے والدین کا سہارا بنتی ہیں میں شیل پیٹرولیم کے مالک رفاقت مختار صاحب کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ایک بیٹی کو باعزت روزگار فراہم کیا میری تمام شہریوں سے بھی درخواست ہے کہ جب آپ کا سامنا ایسی باہمت اور خودمختار خاتون سے ہو تو انہیں عزت اور احترام کی نگاہوں سے دیکھیں اور تمیز سے مخاطب کریں تاکہ ان کی حوصلہ افزائی ہو
More power to you sister 👍

05/09/2024

ماہ ربیع الاوّل مبارک
ایک بار درود شریف پڑھ لیجئے

05/09/2024

واپڈا ملکوال کی نااہل انتظامیہ
9 گھنٹے گزر گئے لیکن فالٹ تلاش نہ کر سکے

05/09/2024

گیپکو ملکوال کی نااہلی ، اسلام پورہ فیڈر کی بجلی صبح ساڑھے چھ بجے سے بند ہونے کے باعث شہری شدید گرمی اور حبس میں نڈھال ہو گئے ، گیپکو ذرائع کیمطابق لائن میں کوئی فالٹ ہے لیکن پانچ گھنٹے گزرنے کے باوجود عملہ سے وہ فالٹ دور نہیں ہو رہا ، یاد رہے کہ چند روز قبل بھی اسلام پورہ فیڈر کی بجلی صبح سے سہ پہر تک کئی گھنٹے بند رہی اور اس دن بھی کوئی فالٹ بتایا گیا ، عجیب امر یہ ہے کہ عملہ سے اتنے گھنٹے گزر جانے کے باوجود بھی فالٹ ٹھیک نہیں ہوتا

04/09/2024

السلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ
ایک بھائی کا دس ہزار رانا چوک سے لے کر پروفیسر انصار والی گلی تک کہیں گر گئے ہیں اگر کسی بھائی/ بہن کو ملے تو اس نمبر پر رابطہ کریں
شکریہ
03453103133

كُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَةُ ٱلۡمَوۡت*إِنَّا ِلِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون*کتنی پیاری موت نصیب ہوئی ہے صبح فجر کی نماز ...
04/09/2024

كُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَةُ ٱلۡمَوۡت
*إِنَّا ِلِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون*
کتنی پیاری موت نصیب ہوئی ہے صبح فجر کی نماز ٹائم سب کو نماز کی دعوت دیتے ہوئے مسجد گے اور مسجد میں ہی موت کا فرشتہ انتظار کر رہا تھا فجر کے ٹائم مسجد میں موت نصیب ہوئی
قاری احسان صاحب نے اپنی ساری زندگی بچوں کو قرآن کا درس دیتے ہوئے گزار دی
اللہ پاک اُستادِ محترم کی کامل مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے آمین

خوشخبری ۔تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جو والدین بچوں کی تعلیم سے پریشان ہیں . بچے سکول نہیں جاتے روتے ہیں تو آپ A....
03/09/2024

خوشخبری ۔تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جو والدین بچوں کی تعلیم سے پریشان ہیں . بچے سکول نہیں جاتے روتے ہیں تو آپ A. R انسٹیٹیوٹ سے رابط کریں.A.R انسٹیٹیوٹ صرف ایک کلاس میں 20 بچوں کو ایڈمیشن دے گا ۔سلیبس کو آسان طرزِ سے ڈزائن کیا گیا ہے جو کہ بچے آسانی سے تیار کر سکیں گے ۔ایک بار ضرور وزٹ کریں

الحمدللہ ارینج ہو گیا ہےVerified Caseضرورت برائے امداد (علاج)ملکوال سے تعلق رکھنے والے ایک باہمت مزدور شخص جن کی تین بیٹ...
02/09/2024

الحمدللہ ارینج ہو گیا ہے
Verified Case
ضرورت برائے امداد (علاج)
ملکوال سے تعلق رکھنے والے ایک باہمت مزدور شخص جن کی تین بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے یہ باہمت شخص مزدوری کر کے اپنے بچوں کو پڑھا رہا اور الحمدللہ اس کی ایک بیٹی گریجویٹ ہے ایک انٹر میں پڑھ رہی ہے بیٹا میڑک میں پڑھ رہا ہے جبکہ ایک بیٹی جو کہ بہت ذہین تھی گیارہ سال کی عمر میں جب وہ ساتویں کلاس میں تھی تو اسے ٹائیفائیڈ بخار ہوا تھا جو ٹھیک نہ ہوا تو ڈاکٹرز نے کہا کہ اس کی کمر میں پانی ہے وہ نکالا ہو گا وہ نکلوایا تو بچی کی نظر جانا شروع ہو گئی دوبارہ چیک کروایا تو انہوں نے کہا دماغ میں ریشہ ہے انہوں نے کہا دو سال دوائی کھانی ہو گی جو کہ ماہانہ پندہ ہزار کی آتی تھی اس سے نظر کچھ بہتر ہونا شروع ہو گئی اور پھر الیکٹرانک گلاسز لگائے گے جس سے بچی کی نظر بحال ہو گئی لیکن کچھ عرصے بعد پھر نظر ختم ہو گئی اب وہ بچی جو 19 سال کی ہو گئی ہے لیکن ڈاکٹرز نے اب کہا ہے کہ آپریشن سے اس کی ایک انکھ کی نظر بحال ہو سکتی ہے جس کا آپریشن 5 تاریخ کو جنرل ہسپتال میں ہے آپریشن تو مفت ہو گا لیکن MRI اور دیگر ادویات کا خرچ تقریباً 70 سے 80 ہزار کے قریب بتایا یے ڈاکٹرز نے 8 سال اس شخص نے کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلایا محنت مزدوری کر کے اولاد کو پڑھایا بھی ہے اور بچی کا علاج بھی کروایا ہے آج بھی اس کی یہی ڈیمانڈ ہے کہ بےشک مجھے پیسے نہ دیں مجھے ایم آر آئی اور آپریشن کے دوران استعمال ہونے والی اور بعد والی ادویات لے دیں
میری تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ آپ اگر انکوائری کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں میں مکمل معلومات فراہم کر دوں گا خدارا ان کی مدد کر دیں وہ بچی پچھلے 8 سال سے تکلیف میں ہے ہو سکتا ہے اپ کے توسط سے اللہ کریم اسے شفا دے دیں شکریہ
مزید معلومات کے لیے مجھ سے انبکس میں یا ان نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں
03026707069

Booking Open
01/09/2024

Booking Open

ملکوال سے تعلق رکھنے والے خرم شہزاد کی بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچ میں زبردست باؤلنگ جاری اپنے پہلے 4 اوورز میں صرف 4 رنز...
01/09/2024

ملکوال سے تعلق رکھنے والے خرم شہزاد کی بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچ میں زبردست باؤلنگ جاری اپنے پہلے 4 اوورز میں صرف 4 رنز دے کر بنگلہ دیش کی پہلی 3 وکٹیں حاصل کر لی ہیں۔۔۔



01/09/2024

خوشخبری
گزشتہ دودن ملکوال کے سینکڑوں لوگوں نے بغیر ٹیسٹ کے موٹر سائیکل کے لائسنس حاصل کیے۔۔۔جو لوگ کسی وجہ سے اس سہولت سے مستفید نہیں ہو سکے ان کے لیے خوشخبری ہیکہ آج بروز اتوار بھی پولیس خدمت مرکز ملکوال میں *ایسے افراد جن کے لرنر بنے ہوئے ہیں وہ بغیر ٹیسٹ دیے موٹرسائیکل کا لائسنس حاصل کرسکتے ہیں*

31/08/2024

محروم ہوکر مہربان ہونا اصل کمال ہے!

31/08/2024

آج سے پنڈدادنخان کے لیے ٹرین سروس بحال ہوگی ھے جو پچھلے دنون بارش کی وجہ سے بند ہوگئی تھی

30/08/2024

جن بھائیوں کے لرنر بنے ہوئے ہیں اور وہ موٹر سائیکل چلانا جانتے ہیں وہ بغیر ٹیسٹ کے *موٹرسائیکل* کا لائسنس بنوانے کے لیے پولیس خدمت مرکز ملکوال تشریف لائیں ۔۔۔محکمہ کی طرف سے یہ آفر صرف دو ورکنگ دنوں کے لیے ہے۔۔۔

آسٹریلیا، پرتھ۔ پاکستانی نژاد لڑکے زین العابدین رشید کو کم عمر بچوں/ بچیوں کو بلیک میل کرنے کے جرم میں 17 سال قید کی سزا...
29/08/2024

آسٹریلیا، پرتھ۔ پاکستانی نژاد لڑکے زین العابدین رشید کو کم عمر بچوں/ بچیوں کو بلیک میل کرنے کے جرم میں 17 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
فیصلہ کرنے والی جج کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کی تاریخ میں جنسی طور پر بلیک میلنگ کا اتنا بڑا جرم آج تک نہیں دیکھا۔
زین العابدین نے 280 سے زائد افراد کو بلیک میل کیا جن میں زیادہ تعداد کم عمر بچوں / بچیوں کی ہے۔

الحمدللہ ارینج ہو گیا ہےایک سفید پوش گھرانے کے واحد کفیل کے لیے ادویات کی فراہمی میں مددگار بنیں تاکہ وہ اپنے اہل خانہ ک...
27/08/2024

الحمدللہ ارینج ہو گیا ہے
ایک سفید پوش گھرانے کے واحد کفیل کے لیے ادویات کی فراہمی میں مددگار بنیں تاکہ وہ اپنے اہل خانہ کے لیے رزق کی دستیابی کو یقینی بناسکیں کیوں کہ ادویات نہ ملنے کے باعث وہ مسلسل تکلیف میں رہتے ہوئے کچھ کرنے کے قابل نہیں رہتے
کوئی بھائی بہن جو اس سلسلے میں مدد کرنا چاہے ان نمبرز پر رابطہ کرسکتا ہے
03456485486
03456330066

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال ملکوال میں ڈاکٹرز کی شدید کمی ہے نمائندگان سے گزارش ہے کہ ڈاکٹرز کی کمی کو پورا کیا جائے تاکہ اہل...
26/08/2024

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال ملکوال میں ڈاکٹرز کی شدید کمی ہے نمائندگان سے گزارش ہے کہ ڈاکٹرز کی کمی کو پورا کیا جائے تاکہ اہلیان ملکوال اس ہسپتال سے فائدہ اٹھا سکیں

اپیل برائے امدادچکسیدا سے تعلق رکھنے والے ایک بھائی جو کہ پیشہ کے اعتبار سے مزدور ہیں ان کی اہلیہ گزشتہ دو سالوں سے گردو...
24/08/2024

اپیل برائے امداد
چکسیدا سے تعلق رکھنے والے ایک بھائی جو کہ پیشہ کے اعتبار سے مزدور ہیں ان کی اہلیہ گزشتہ دو سالوں سے گردوں کے مرض میں مبتلا ہیں اور اس دوران ان کے پاس جو جمع پونجی تھی انہوں نے اس پر لگا دی یہاں تک کہ گھر کا آدھا سامان بیچ کر بھی اپنی اہلیہ کا علاج کروا دیا لیکن کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلایا لیکن اب ان کی اہلیہ کی طبیعت بہت خراب ہو چکی ہے ڈاکٹرز نے بولا ہے کہ ان کے گردوں میں پس پڑ گئی ہے جس کا فوری آپریشن کروانا ہو گا فرینڈز ہسپتال راولپنڈی کے ڈاکٹرز پروفیسر خورشید اور ان کی ٹیم نے اس آپریشن کے لیے پانچ لاکھ روپے مانگے ہیں اگر کوئی بھائی ان کی مدد کرنا چاہے تو وہ نیچے دیے ہوئے نمبر پر رابطہ کر سکتا ہے اس بھائی کے بقول ان کو پیسے نہیں چاہیے بس ان کی اہلیہ کا کوئی بھائی علاج کروا دے مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
Contact Number
0346 5989524

23/08/2024

صبح 8 بجے ملکوال میں خوشاب پھاٹک سے پانی والی ٹینکی کے درمیان ایک سرخ رنگ کی فائل گر گئی ہے جسمیں اہم ڈاکومنٹس شناختی کارڈ اور ہسپتال کے کچھ لیٹر موجود جس کسی کو ملے مہربانی فرما کے اس نمبر پر رابطہ کرے۔
03413811001

20/08/2024

بابا جی سے پوچھا کہ پاکستان بھی رہنا ہے اور مسائل سے باہر بھی نکلانا ہے زندگی بھی بہتر کرنی ہے کیسے ممکن ہے ؟؟
بابا جی بولے “پتر نیزہ 93میٹر تے سٹ فیر “

مجاہدین کا پاکستان آزاد کروانے کے بعد سجدہ شکر
19/08/2024

مجاہدین کا پاکستان آزاد کروانے کے بعد سجدہ شکر

Address

Malakwal
50530

Telephone

+923026707069

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malakwal ki Awaz ملکوال کی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malakwal ki Awaz ملکوال کی آواز:

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Malakwal

Show All