Hmara Pakistan

Hmara Pakistan Islamic post vedio and entertainment funny vedio post culture of Pakistan entertainment
(1)

16/03/2024
15/03/2024
14/03/2024
14/03/2024
13/03/2024
13/03/2024
06/03/2024
25/12/2023

*اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
*.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*💖

*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
*.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*💖

11/12/2023

.



07/12/2023

1) سرسوں کا تیل واحد تیل ھے، جو ساری عُمر نہیں جمتا اور اگر جم جائے تو سرسوں نہیں ھے

ہتھیلی پر سرسوں جمانے والی بات بھی اسی لیے کی جاتی ھے، کیونکہ یہ ممکن نہیں ھے

سرسوں کے تیل کی ایک خوبی یہ بھی ھے کہ اس کے اندر جس چیز کو بھی ڈال دیں گے اس کو جمنے نہیں دیتا، اس کی زِندہ مِثال اچار ھے
جو اچار سرسوں کے تیل کے اندر رہتا ھے، اس کو جالا نہیں لگتا
سرسوں کے تیل کے فاٸدے ہی فاٸدے ہیں، ہمارے دیہاتوں میں جب جانور بیمار ہوتے ہیں تو بزرگ کہتے ہیں کہ ان کو سرسوں کا تیل پلاٸیں

2) نمک
(نمک بدلیں)

نمک ہوتا کیا ھے؟
نمک اِنسان کا کِردار بناتا ھے،
ہم کہتے ہیں بندہ بڑا نمک حلال ھے، یا پھر
بندہ بڑا نمک حرام ھے، نمک انسان کے کردار کی تعمیر کرتا ھے،
ہمیں نمک وہ لینا چاہیٸے جو مٹی سے آیا ہو، اور وہ نمک أج بھی پوری دنیا میں بہترین پاکستانی کھیوڑا کا گُلابی نمک ھے پِنک ہمالین نمک 25 ڈالر کا 90 گرام یعنی 8000 روپے کا نوے گرام اور 80000 روپے کا 900 گرام بِکتا ھے، اور ہمارے یہاں دس تا بِیس روپے کلو ھے

بدقسمتی دیکھیں!
ہم گھر میں آیوڈین مِلا نمک لاتے ہیں، جس نمک نے ہمارا کردار بنانا تھا وہ ہم نے کھانا چھوڑ دیا

اس لٸے میری أپ سے گذارش ھے کہ ہمیشہ پتھر والا نمک استعمال کریں

3) مِیٹھا
ہم سب کے دماغ کو چلانے کے لٸے میٹھا چاہیٸے،
اور میٹھا الله کریم نے مٹی میں رکھا ھے یعنی گَنّا اور گُڑ اور ہم نے گُڑ چھوڑ کر چِینی کھانا شروع کردی

4) پانی
انسان کے لٸے سب سے ضروری چیز پانی ھے، جس کے بغیر انسان کا زندہ رہنا ممکن نہیں، پانی بھی ہمیں مٹی سے نِکلا ہُوا ہی پینا چاہیٸے پوری دنیا میں آبِ زم زم سب سے بہترین پانی ھے

اس کے بعد مٹی سے نکلنے والی گندم استعمال کریں لیکن گندم کو کبھی بھی چھان کر استعمال نہ کریں گندم جس حالت میں آتی ھے اُسے ویسے ہی استعمال کریں

06/12/2023
06/12/2023
05/12/2023
29/11/2023
Page ko follow r like kr den🌹🌹🌹🌹
26/11/2023

Page ko follow r like kr den🌹🌹🌹🌹

22/11/2023

🤣🤣🤣

21/11/2023

Address

Malakwal
Malakwal
58185

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hmara Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Newspapers in Malakwal

Show All