Ma hou pakistani

Ma hou pakistani غم سبھی راحت و تسکین میں ڈھل جاتے ہیں
جب کرم ہوتا ہے حالات بدل جاتے ہیں

ان کی رحمت ہے خطا پوش گنہ گا

29/10/2023

‏مولانا طارق جمیل کا بیٹا نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق۔
‏اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

Only legands can understand 😂
12/10/2023

Only legands can understand 😂

02/05/2023

چناب ٹول پلازہ کی کیش وین پر حملہ ڈاکوؤں 64 لاکھ روپے لے اڑےاور مزاحمت پر سیکیورٹی گارڈ سمیت 3 افراد کو قتل کردیا

30/04/2023

پھالیہ کے علاقے بھیرووال جائیداد کے لالچ میں آکر سگے بھتیجوں نے اپنی چچی کو قتل کر دیا..!

30/04/2023

میانوالی میں بڑوں کی رنجش میں 5سالہ معصوم فرشتہ بھی قتل
رات گئے باپ اوراسکے سینے سے لپٹے 5سالہ مزمل کو بھی سوتے ہوئے قتل کردیاگیا

29/04/2023

میانی میں خون سفید ہو گیا۔

معمولی تلخ کلامی پر بھائی نے فائرنگ کرکے سگے بھائی کو قتل کر دیا۔ 😢 🙏

26/04/2023

پھالیہ روڈ پر 3 ڈاکووں کی شدید فائرنگ
تسلی سے دکانیں لوٹ کر سکون سے فرار...
🥹

تو بولو ہاں کہ ناں.....
25/04/2023

تو بولو ہاں کہ ناں.....

Look at india, or Ham sari zindagi "Tea was Fantastic" karty reh jayengy.
17/04/2023

Look at india, or Ham sari zindagi "Tea was Fantastic" karty reh jayengy.

پرینگ ھو گیا  پورے 132 روپے 🤣🤣
16/04/2023

پرینگ ھو گیا پورے 132 روپے 🤣🤣

16/04/2023

‏زمین پھٹ سکتی ہے
آسمان گر سکتا ہے،قیامت قائم ہو سکتی ہے
لیکن حضرت محمدؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا
اور یہی ہمارا ایمان ہے💗

15/04/2023

پنڈدادنخان ۔للہ ٹاون میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ نعیم نامی نوجوان قتل ملزمان موقع سے فرار

12/04/2023

لندن کے ڈاکٹروں نے باؤجی کو سعودیہ جانے کی اجازت دیتے وقت واضح کہہ دیا کہ اگر جہاز جدہ سے آگے پاکستان بڑھا تو آپ کی پلیٹیں دھواں مار جائیں گی۔ پھر ہمیں گلہ نہ دینا 😱

11/04/2023

daddu charger to mike tk bhi nhi puhanch rhi or khwaab dekh rhi Imran Khan tk puhanchne k 😂😂

500 روپے کی شرط لگا کر  چلتی ٹرین کے نیچھے لیٹنے والا پاکپتن کا عظیم انسان گرفتار ۔500 جیت گیا اب 25000 لگا کر ضمانت کرو...
11/04/2023

500 روپے کی شرط لگا کر چلتی ٹرین کے نیچھے لیٹنے والا پاکپتن کا عظیم انسان گرفتار ۔
500 جیت گیا اب 25000 لگا کر ضمانت کروائے گا😂

10/04/2023

Subabakhar ❤️

09/04/2023

الحمداللہ ہم نے عید شاپینگ کرلیا  🤣🤣مزید پوسٹ کے لیے میری فیس بک آئی ڈی کو فالو کریں۔
09/04/2023

الحمداللہ ہم نے عید شاپینگ کرلیا 🤣🤣
مزید پوسٹ کے لیے میری فیس بک آئی ڈی کو فالو کریں۔

07/04/2023

Shaikh Rasheed on fire 🔥🔥

‏ایتھے رکھکوئٹہ کے جان محمد جِنھوں نے 4 بیویوں سے 33 بچے پیدا کر کے مردم شماری والوں کا نظام درہم برہم کر دیا
04/04/2023

‏ایتھے رکھ
کوئٹہ کے جان محمد جِنھوں نے 4 بیویوں سے 33 بچے پیدا کر کے مردم شماری والوں کا نظام درہم برہم کر دیا

04/04/2023

قریبی کریانہ والے کا کھاتہ دیکھیں کسی غریب کا ادھار لکھا ہوگا وہ اسکے لیے
" بڑے ہندسے " ہیں۔۔
چپ کرکے ادا کردیں رمضان یہی ہے

01/04/2023

:صدقے یا رسول اللّه❤️

Address

Malakwal Punjab
Malakwal
50530

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ma hou pakistani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ma hou pakistani:

Videos

Share

Category


Other Media in Malakwal

Show All