Inam Ur Rahman Views

Inam Ur Rahman Views I m Dr. Inam (Food & Bio). This is my Official page. Here you will get my Views and Vlogs.

Biotechnologist | Student | PhD in Food Science & Engineering | Lover of Peace | Traveler | Photographer |

باڈوان ٹو چکدرہ روڈ ٹریفک کے لئے مکمل بند، تمام لوگ متبادل راستہ اختیار کرے۔شکریہ 🙏🏼
15/04/2024

باڈوان ٹو چکدرہ روڈ ٹریفک کے لئے مکمل بند، تمام لوگ متبادل راستہ اختیار کرے۔
شکریہ 🙏🏼

02/04/2024
16/02/2024

جمہ مبارک😊

پبلک میسج... کل سے ملک بھر میں تمام پولنگ اسٹیشنز پر گھروں سے سینکڑوں کلو میٹر دور.. بنا کسی اضافی معاوضے کے پولیس ، ایف...
06/02/2024

پبلک میسج...
کل سے ملک بھر میں تمام پولنگ اسٹیشنز پر گھروں سے سینکڑوں کلو میٹر دور..
بنا کسی اضافی معاوضے کے پولیس ، ایف سی اور فوجی جوان تعینات ہو جائیں گے.
اہل علاقہ تمام تر اختلافات پس پشت رکھ کر ان غریب سرکاری ملازمین مہمانوں کی بھرپور مہمان نوازی کریں.
یہ اس قوم کی غریب ماؤں کے بیٹے اور ہمارے ہی بھائی ہیں.
ہم ان سے اور یہ ہم سے ہیں پولنگ کے دوران ان مجبور جوانوں کے ساتھ کسی قسم کی توں تكرار سے گریز کریں...

اللہ پاک سب مسلمانوں کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے آمین اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو...
28/01/2024

اللہ پاک سب مسلمانوں کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے آمین اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘

Best photo of the day

Say Something
31/12/2023

Say Something

The Beautiful View of Islamabad, Pakistan
29/12/2023

The Beautiful View of Islamabad, Pakistan

Istanbul from sky in the evening
30/11/2023

Istanbul from sky in the evening

پاکستان کرکٹ ٹیم کا 2023 ورلڈ کپ کا مکمل شیڈول🇵🇰
13/10/2023

پاکستان کرکٹ ٹیم کا 2023 ورلڈ کپ کا مکمل شیڈول🇵🇰

ابھی مائیکل نے دوزخ میں بھی جانا ہے ۔
05/10/2023

ابھی مائیکل نے دوزخ میں بھی جانا ہے ۔

18/09/2023

Good Morning, Have Peaceful day

It's 🇯🇵!
05/09/2023

It's 🇯🇵!

Relaxing
28/08/2023

Relaxing

22/08/2023

‏جنت کی دو بڑی نعمتیں:
ایک اللّٰہ کا دیدار دوسرا حضرت محمد کی سفارش
یا اللّٰہ! ہمیں دونوں نعمتیں نصیب فرما🤲 آمین
#
👑👏❤️




















Happy Independence Day
14/08/2023

Happy Independence Day

02/08/2023

لوگ تمہاری راہ میں ہمیشہ پتھر پھینکیں گے اب یہ تم پر ہے کے
تم ان پتھروں سے کیا بناتے ہو مشکلات کی دیوار یا کامیابی کا پل۔ Copied

In the tired lifeThe cure for the rich is love.The cure for the poor is money.
01/08/2023

In the tired life
The cure for the rich is love.
The cure for the poor is money.

Childhood can be categorised in different ways – here are some commonly recognised stages of childhood in English. Don’t...
25/07/2023

Childhood can be categorised in different ways – here are some commonly recognised stages of childhood in English.

Don’t forget to like

میدان عرفات میں آخری نبی، نبی رحمت محمد رسول اللہﷺ نے 9 ذی الجہ  ، 10 ہجری  کو آخری خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم...
28/06/2023

میدان عرفات میں آخری نبی، نبی رحمت محمد رسول اللہﷺ نے 9 ذی الجہ ، 10 ہجری کو آخری خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں۔ حضرت محمد رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔۔۔!

*۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔
*۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔
*۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو،
*۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔
*۵*۔ یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔
*٦*۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔
*۷*۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔
*۸*۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔
*۹*۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔
*۱۰*۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو، پانچ فرض نمازیں پوری رکھو، رمضان کے روزے رکھو، اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔ اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔
*۱۱* ۔زبان کی بنیاد پر, رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا, کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر, عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں, ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔
برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔
*۱۲*۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔
*۱۳*۔ یاد رکھنا! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔
*۱۴*۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور میری سنت، اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔
*۱۵*۔ سنو! تم لوگ جو موجود ہو، اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔ اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔اور یہ ممکن ہے کو بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔
*پھر آپ نے آسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا*،
*۱٦*۔ اے اللہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا۔

25/06/2023

Magic ball Hangzhou China

24/06/2023

Hangzhou Golden Park

پاکستان کے سیاحتی مقامات
16/06/2023

پاکستان کے سیاحتی مقامات



Address

Malakand
23020

Telephone

+923465598931

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inam Ur Rahman Views posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Inam Ur Rahman Views:

Videos

Share


Other Digital creator in Malakand

Show All