Malakand News

Malakand News batkhela

26/12/2024
26/12/2024

مالی امداد کی اپیل
ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر 03439868808
بٹخیلہ تھانہ کا رہائشی ایک بے بس والد محمد عثمان نے تمام دوستوں اور خصوصی طور پر مخئیر حضرات سے مالی امداد کی اپیل ہے کہ میری لخت جگر بیٹی دل کی عارضہ میں مبتلا ہیں اور ڈاکٹروں نے جواب دیا ہے کہ اس کےآپریشن ضروری ہے اور آپریشن پر 8 لاکھ سے زائد خرچہ آتا ہے محمد عثمان چونکہ ایک نہایت غریب ہے اور دیہاڑی کاکام کرتا ہے دیہاڑی میں مشکل سے گھر کا خرچہ چلاتا ہے لہذا تمام دوستوں اور بھائیوں سے اپیل ہے کہ ہے کہ دعاؤں کے ساتھ یہ پوسٹ کار خیر سمجھ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ مالی امداد کے ساتھ میری پھول جیسی بیٹی کا آپریشن ہوسکے شکریہ تمام دوستوں اور بھائیوں کا

26/12/2024
25/12/2024
24/12/2024
23/12/2024
22/12/2024

Address

Batkhela
Malakand
23020

Telephone

+923119515437

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malakand News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malakand News:

Videos

Share