اتمانخیل ٹی وی چینل

اتمانخیل ٹی وی چینل utmankhail Tv

02/01/2025
نام محمد عاطف  مجھ سے میرا بٹوہ کہیں گرگیا ھے  اس میں میرا شناختی کارڈ اور نقد پیسے  اور میرے خاص  کاغذات ھیں  میں  سخا ...
02/01/2025

نام محمد عاطف مجھ سے میرا بٹوہ کہیں گرگیا ھے اس میں میرا شناختی کارڈ اور نقد پیسے اور میرے خاص کاغذات ھیں میں سخا کوٹ سے کوٹ ارہا تھا اس راستے پر کھیں گر گیا ہیں اگر کسی کو ملیں تو اس نمبر پر رابطہ کریں. . 03369290859. اور 03429167228

02/01/2025

ملاکنڈ کوٹ منزرے بابا میں کھلی کچہری لوگوں نے شرکت کی۔

02/01/2025

گاوں کوٹ ملاکنڈ میں درگئی واپڈا کے ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف پرامن احتجاج۔ 3 دن کا ایلٹیمیٹم دیا گیا۔ اگر غیر قانونی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ نہ کیا گیا تو پھر ساری قوم اتمان خیل گریڈسٹیشن درگئی کے سامنے دھرنہ دیگی۔

01/01/2025

زما قاتل پہ رنڑا ورز لکہ پیئری غیب شی
ماتہ دہ قام پہ واکدارانو کے سہ چل شکاری

Address

Malakand Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اتمانخیل ٹی وی چینل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category