Umar Official

Umar Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Umar Official, Media/News Company, Malakand Lines.

16/11/2024

یو سی پلئ کے زمیندار بھائیوں کیلئے ہیومن ویلفیئر آرگنائزیشن کے جنرل سیکرٹری عمر خالق صاحب کی طرف سے اہم پیغام

15/11/2024

ہیومن ویلفیئر آرگنائزیشن

ہیومن ویلفیئر آرگنائزیشن نے شاہ کوٹ پلئ میں ایک نہایت ضرورت مند خاندان کو نقد رقم ڈونیٹ کر دیا ۔
11/11/2024

ہیومن ویلفیئر آرگنائزیشن نے شاہ کوٹ پلئ میں ایک نہایت ضرورت مند خاندان کو نقد رقم ڈونیٹ کر دیا ۔

30/10/2024

انشاء اللہ
01 نومبر بروز جمعہ 03 بجے پلئ میں ہیومن ویلفیئر آرگنائزیشن کا کابینہ میٹنگ منعقد کیا گیا ہے ۔
جس میں پلئ میں ہونے والے حالیہ واقعات اور تنظیم کے منجمنٹ پر تفصیلی بحث کی جائے گی ۔

01/10/2024

خبردار !!!
‏مشہور شخصیات کے فین مت بنو
جو آپکو جانتے تک نہیں
بننا ہے تو محمدؐ کے فین بنو جو آپ کے لیے تب روئے جب آپ کا وجود تک نہ تھا

29/09/2024

مخلص ہمیشہ پیچھے رہ جاتے ہیں اور چمچے ہمیشہ بازی لے جاتے ہیں ۔
👈👆👉
چاتہ دی ڈالیء یی

29/09/2024

25 کروڑ مزدور روزانہ شدید محنت مشقت سے
25 بدمعاش خاندانوں کا پیٹ پالتے ہیں ...

انااللہ وانا الیہ راجعون                                                                                                ...
28/09/2024

انااللہ وانا الیہ راجعون سوات کی تحصیل کبل کے علاقے برہ بانڈئی کے جواں سال ظالب علم کاشف ولد اکبرزادہ نےمبینہ طورپرزہریلی دواکھاکر اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا ہے ۔۔۔معلوم ہوا ہے کہ کاشف موبائیل کی آن لائن گیمز میں 15 لاکھ روپے تک کا مقروض ہوگیا تھا۔ کالج اور مدرسے اس ہونہار طالب العلم نے دلبرداشتہ ہوکر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا ہے۔۔۔۔۔والدین سے درخواست ہے کہ اپنے بچوں پر گہری نظر رکھیں تاکہ ایسے واقعات رونما نہ ہو۔







ایک دوست چاہیے لیکن کمال کا چاہیے ❣️❣️❣️   ᩣシ                          ゚            ゚     Malak Muhammad Farooq ملنگ جان...
28/09/2024

ایک دوست چاہیے لیکن کمال کا چاہیے ❣️❣️❣️
ᩣシ



゚ Malak Muhammad Farooq ملنگ جان Ihsan Ullah Fazal Buneri Gujjar Arman

27/09/2024

I gained 101 followers, created 129 posts and received 4,280 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

27/09/2024

اپنی ماں باپ سے دور بہن بھائیوں سے دور بیوی بچوں سےدور نہ خوشی اور نہ غم میں شریک یارب تمام پردیسی بھائیوں کی غیبی مدد فرما، امین
جمعہ مبارک ❣️❣️❣️

نصیبوں کا معاملہ ہے  یہ پیسوں کا نہیں ایسے ایسے لوگ ہیں جو ارب پتی ہے لیکن اللہ کے گھر کا دیدار نصیب نہیں ہوا   اور یہ ا...
25/09/2024

نصیبوں کا معاملہ ہے یہ پیسوں کا نہیں ایسے ایسے لوگ ہیں جو ارب پتی ہے لیکن اللہ کے گھر کا دیدار نصیب نہیں ہوا اور یہ ایک غریب مسکین آدمی ہے اور اللہ کے گھرکی حاضری نصیب ہوئی بختی الرحمان کو ہمارے طرف سے عمرہ بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک اس کے عبادات کو اپنے دربار میں قبول فرمائے
❣️❣️❣️











゚ ゚ Malak Muhammad Farooq Ihsan Ullah Arman Gujjar ایڈوکیٹ ملک شاہدرضاخان گجر ملاکنڈ سوشل میڈیاء ملنگ جان

افسوس 🥲🥲💔سندھ میں اونٹ کی ایک پاؤں کاٹ دیا گیا پاکستانی میڈیا نے سر آسماں پر اٹھایا تھا۔۔ آج میرعلی میں مکمل مال منڈی زن...
24/09/2024

افسوس 🥲🥲💔
سندھ میں اونٹ کی ایک پاؤں کاٹ دیا گیا پاکستانی میڈیا نے سر آسماں پر اٹھایا تھا۔۔ آج میرعلی میں مکمل مال منڈی زندہ جلائی گئی کہیں کسی کو احساس بھی ہوگا
ہغہ مُسلمانی او انسانیت چرتہ دے۔




24/09/2024

شمالی وزیرستان اور سوات 😢😢
کا یو نشو نو یو یو بہ مڑہ
کیگو او تپوس بہ سوک نکیء
اے اللہ پہ پختونخوا خپل رحم اوکے امین 💔😢

24/09/2024

جو رب کی رضا پہ راضی ہوتے ہیں وہ کبھی بھی مایوسی والی زندگی نہیں گزارتے.

23/09/2024

وزیراعلی خیبر پختونخواہ علی امین خان کا بڑا اقدام
❤️دل کا آپریشن صحت کارڈ سے ہوسکےگا
پختونخواہ کے رہائشیوں کو مکمل ہیلتھ انشورنس ملےگی۔۔۔

بھیک دینے سے غریبی ختم نہیں ہوتی!"ہم نے دو نوعمر بچوں کو لیاایک کو پرانے کپڑے پہنا کر بھیک مانگنے بھیجااور دوسرے کو مختل...
23/09/2024

بھیک دینے سے غریبی ختم نہیں ہوتی!
"ہم نے دو نوعمر بچوں کو لیا
ایک کو پرانے کپڑے پہنا کر بھیک مانگنے بھیجا
اور دوسرے کو مختلف چیزیں دے کر فروخت کرنے بھیجا،
شام کو بھکاری بچہ آٹھ سو
اور مزدور بچہ ڈیڑھ سو روپے کما کر لایا.
اس سماجی تجربے کا نتیجہ واضح ہے۔
دراصل بحیثیت قوم، ہم بھیک کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں
اور محنت مزدوری کی حوصلہ شکنی کرتے ہیں.

ہوٹل کے ویٹر، سبزی فروش اور چھوٹی سطح کے محنت کشوں کے ساتھ ایک ایک پائی کا حساب کرتے ہیں
اور بھکاریوں کو دس بیس بلکہ سو پچاس روپے دے کر سمجھتے ہیں کہ جنت واجب ہوگئی.
ہونا تو یہ چاہئے کہ مانگنے والوں کو صرف کھانا کھلائیں
اور مزدوری کرنے والوں کو ان کے حق سے زیادہ دیں.
ہمارے استاد فرماتے ہیں کہ بھکاری کو اگر آپ ایک لاکھ روپے نقد دے دیں تو وہ اس کو محفوظ مقام پر پہنچا کر اگلے دن پھر سے بھیک مانگنا شروع کر دیتا ہے.

اس کے برعکس
اگر آپ کسی مزدور یا سفید پوش آدمی کی مدد کریں تو
وہ اپنی جائز ضرورت پوری کرکے زیادہ بہتر انداز سے اپنی مزدوری کرے گا.
کیوں نہ گھر میں ایک مرتبان رکھیں؟ بھیک کے لئے مختص سکے اس میں ڈالتے رہیں.
مناسب رقم جمع ہو جائے تو اس کے نوٹ بنا کر ایسے آدمی کو دیں جو بھکاری نہیں.
اس ملک میں لاکھوں طالب علم، مریض، مزدور اور خواتین ایک ایک ٹکے کے محتاج ہیں.

صحیح مستحق کی مدد کریں تو ایک روپیہ بھی آپ کو پل صراط پار کرنے کے لئے کافی ہو سکتا ہے.
یاد رکھئے!
بھیک دینے سے گداگری ختم نہیں ہوتی،بلکہ بڑھتی ہے.
خیرات دیں، منصوبہ بندی اور احتیاط کے ساتھ،
اس طرح دنیا بھی بدل سکتی ہے اور آخرت بھی.
باقی مرضی آپ کی"

الفاظ ✍🥀💛📿.

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘











゚ ゚

21/09/2024

صرف ایک لمحے میں موت کا پیغام گھر اور بستر بدل دیتا ہے یااللّٰہ نیک موت دے ایمان کی حالت میں کلمہ پڑھنا نصیب فرمائے 🤲

Address

Malakand Lines

Telephone

+923435159278

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umar Official:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Media/News Companies in Malakand Lines

Show All