Mailsi Kitab Ghar

Mailsi Kitab Ghar Serving the people of area since 1978 by providing quality books and updated academic materials to t
(4)

فیڈرل بورڈ اسلام آباد کے نئے سلیبس کے مطابق نیشنل بک فاؤنڈیشن کی شائع کردہ ٹیکسٹ بکس برائے سالانہ امتحانات 2025دستیاب ہی...
13/05/2024

فیڈرل بورڈ اسلام آباد کے نئے سلیبس کے مطابق نیشنل بک فاؤنڈیشن کی شائع کردہ ٹیکسٹ بکس برائے سالانہ امتحانات 2025دستیاب ہیں۔




12/05/2024

چلتی پھرتی ہوئی آنکھوں سے اذاں دیکھی ہے
میں نے جنت تو نہیں دیکھی ہے ماں دیکھی ہے

منور رانا
Happy Mother's Day

محترم جناب سید اظہر عباس بخآری ہاکس سیکنڈری سکول میلسی کے چیف ایگزیکٹو طویل علالت کے بعد وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ شام ...
09/04/2024

محترم جناب
سید اظہر عباس بخآری ہاکس سیکنڈری سکول میلسی کے چیف ایگزیکٹو طویل علالت کے بعد وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ شام 5:30بجے جنازہ گاہ نتھے شاہ میں ادا کیا جاۓ گا ۔۔۔۔۔
اناللہ و انا الیہ راجعون

16/03/2024
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن سے الحاق شدہ سکولز مالکان،پرنسپلز ، ٹیچرز اور سٹوڈنٹس کےلئے خوشخبریغزالی پبلشرز کا شائع کردہ سٹڈ...
16/03/2024

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن سے الحاق شدہ سکولز مالکان،پرنسپلز ، ٹیچرز اور سٹوڈنٹس کےلئے خوشخبری
غزالی پبلشرز کا شائع کردہ سٹڈی میٹیریل
اول تا ہشتم
برائے تعلیمی سال 2024-2025
شائع ہوچکا ہے۔
سٹاکسٹ
میلسی کتاب گھر

Congratulations to all successful students &best wishes for new classThe Multan Alma MailsiGrab your new books  price.Ma...
05/03/2024

Congratulations to all successful students &best wishes for new class

The Multan Alma Mailsi
Grab your new books price.
Mailsi Kitab Ghar

ملتان ایلماء میلسی کے طلباء و طالبات کو نئی جماعتوں میں خوش آمدید۔۔۔تمام بکس ،سٹیشنری، نوٹ بکس خصوصی ڈسکاونٹ پر خریدیں۔ا...
05/03/2024

ملتان ایلماء میلسی کے طلباء و طالبات کو نئی جماعتوں میں خوش آمدید۔۔۔تمام بکس ،سٹیشنری، نوٹ بکس خصوصی ڈسکاونٹ پر خریدیں۔
اہلیان میلسی کی تعلیمی خدمت میں پیش پیش
میلسی کتاب گھر میلسی
بالمقابل گرلز کالج روڈ میلسی

اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ...
01/01/2024

اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ ، وَجِوَارٍ مِنَ الشَّيْطَانِ .۔

نئے سال 2024 کے موقع پر اپنے کسٹمرز کےلئے لائیں ہیں خصوصی سیل آفر۔۔۔۔۔۔۔

اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ...
01/01/2024

اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ ، وَجِوَارٍ مِنَ الشَّيْطَانِ .

ہم دعا گو ہیں کہ سال نو ہم سب کےلئے سلامتی والا ہو (آمین).

میں ان کی وجہ سے ہوں درج ذیل تین کے ساتھ خدا کے ساتھ، صحیفے کے ساتھ، دین کے ساتھیہی بہت ہے، زیارت ہو ان کی آنکھوں کی مجھ...
29/09/2023

میں ان کی وجہ سے ہوں درج ذیل تین کے ساتھ
خدا کے ساتھ، صحیفے کے ساتھ، دین کے ساتھ
یہی بہت ہے، زیارت ہو ان کی آنکھوں کی
مجھے بٹھاؤ مدینے کے زائرین کے ساتھ
امانتوں کے تحفظ کی رسم کے ہیں امیں
ہمارا ربطِ مسلسل ہے اک امین کے ساتھ
زمین زاد اگر کوئی اور ہے تو بتا
جو بے حجاب رہا عرش کے مکین کے ساتھ
وہ بادشاہ، غلاموں میں ایسے رہتا تھا
افق پہ جیسے جڑا ہے فلک، زمین کے ساتھ
یہی نہیں کہ اتارا تھا صرف حسنِ تمام
خدا نے عشق اتارا تھا اس حسِین کے ساتھ
سوال: کتنے برس تک زمیں تھی رشکِ فلک؟
جواب: صرف تریسٹھ برس، یقین کے ساتھ!
عمیر نجمی
#میلاد خاتم النبین
صلی اللہ علیہ والہ وسلم

05/08/2023

احسن الکلام ڈیجیٹل قرآن مجید دستیاب ہے۔رابطہ کریں۔پاکستان بھر میں کیش آن ڈیلیوری کی سہولت موجودہے۔

سالانہ امتحان 2024 میں شریک ہونے والے طلبا کےلئے اے پلس پبلشرز کے شائع کردہ اپ ٹو ڈیٹ پیپرز دستیاب ہیں۔ہول سیل رہٹ پر خر...
02/08/2023

سالانہ امتحان 2024 میں شریک ہونے والے طلبا کےلئے اے پلس پبلشرز کے شائع کردہ اپ ٹو ڈیٹ پیپرز دستیاب ہیں۔ہول سیل رہٹ پر خریدنے کےلئے رابطہ کریں۔
پنجاب بھر میں کیش آن ڈیلیوری کی سہولت بھی موجود ہے۔

میٹرک سالانہ امتحان2024 کی تیاری کے لئے سکالر اپ ٹو ڈیٹ پیپرز دستیاب ہیں۔۔ملک بھر میں کیش آن ڈیلیوری کی سہوت بھی موجود ہ...
02/08/2023

میٹرک سالانہ امتحان2024 کی تیاری کے لئے سکالر اپ ٹو ڈیٹ پیپرز دستیاب ہیں۔۔ملک بھر میں کیش آن ڈیلیوری کی سہوت بھی موجود ہے۔

نوجوان شاعر عباس اعوان علوی (مرحوم)کا شعری مجموعہ جسے جناب واجد امیر صاحب نے مرتب اور حماد نیازی صاحب کے اشاعتی ادارے کو...
22/07/2023

نوجوان شاعر عباس اعوان علوی (مرحوم)کا شعری مجموعہ جسے جناب واجد امیر صاحب نے مرتب اور حماد نیازی صاحب کے اشاعتی ادارے کولاج سے شائع ہورہا عنقریب دستیاب ہوگا۔

22/07/2023
تعلیمی سال 2023-2024 کے لئے محکمہ تعلیم حکومت پنجاب کی جانب سے تدریسی کتب برائے جماعت ششم،ہفتم،ہشتم تبدیل کی گئی ہیں۔ تب...
03/04/2023

تعلیمی سال 2023-2024 کے لئے محکمہ تعلیم حکومت پنجاب کی جانب سے تدریسی کتب برائے جماعت ششم،ہفتم،ہشتم تبدیل کی گئی ہیں۔ تبدیل شدہ نصابی کتب کے مطابق غزالی پبلشرز کی امدادی کتب اور گائیڈز دستیاب ہیں۔
خریداری کےلئے رابطہ کریں۔
میلسی کتاب گھر میلسی

13/03/2023

انا اللہ وانا الیہ راجعون

We are deeply saddened by the news of the untimely passing of Prof. Dr. Shahid Kamal, Vice Chancellor of Government College University Faisalabad. His sudden demise in a road accident has left us all in shock and grief.

Prof. Kamal was a highly respected academic leader. This is a great loss for the entire academic community.

We extend our heartfelt condolences to Prof. Kamal's family, colleagues, and students. Our thoughts and prayers are with them during this difficult time. May his soul rest in eternal peace, and may we all strive to carry forward his legacy of excellence and service to society. PHEC is planning to hold a condolence reference in his memory. The date will be announced after consultation with family and friends.

With deepest sympathies,

Prof. Dr. Shahid Munir
Chairperson, PHEC

*کُلُّ نَفسٍ ذائقَتُہ المَوت* #موت العالِم موت العالَم 💔😥 #عالِم کی موت عالَم(دنیا) کی موت ہے وائس چانسلر گورنمنٹ کالج ی...
13/03/2023

*کُلُّ نَفسٍ ذائقَتُہ المَوت*
#موت العالِم موت العالَم 💔😥
#عالِم کی موت عالَم(دنیا) کی موت ہے

وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد
ڈاکٹر شاہد کمال کا روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال ہوگیا۔
دعاگو ہیں کہ مالک کائنات مرحوم کے درجات بلند کرے۔

We reject paper mafia   #تعلیم کو عام کرو
03/02/2023

We reject paper mafia

#تعلیم کو عام کرو

خوشخبریسالانہ امتحان 2023 میں انٹر میڈیٹ امتحان دینے کے خواہاں طلباء کےلئے شاندار کامیابی کی روایت کے حاملسکالر اپ ٹو ڈی...
17/12/2022

خوشخبری
سالانہ امتحان 2023 میں انٹر میڈیٹ امتحان دینے کے خواہاں طلباء کےلئے شاندار کامیابی کی روایت کے حامل
سکالر اپ ٹو ڈیٹ پیپرز میلسی کتاب گھر پر دستیاب ہیں۔






Available Mailsi Kitab Ghar

معزز کسٹمرز ،اساتذہ اورطلبا کی پسندامتحان میں کامیابی کے ضامنسکالر اپ ٹو ڈیٹ پیپرز برائے سالانہ امتحانات 2023دستیاب ہیں۔...
17/11/2022

معزز کسٹمرز ،اساتذہ اورطلبا کی پسند
امتحان میں کامیابی کے ضامن
سکالر اپ ٹو ڈیٹ پیپرز برائے سالانہ امتحانات 2023
دستیاب ہیں۔
یقینی کامیابی کے ضامن
#سکالرپیپرز
#سالانہ امتحانات2023

𝟎𝟗𝐭𝐡 𝐍𝐨𝐯𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 - 𝐈𝐪𝐛𝐚𝐥 𝐃𝐚𝐲‎ ‎ ‎
09/11/2022

𝟎𝟗𝐭𝐡 𝐍𝐨𝐯𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 - 𝐈𝐪𝐛𝐚𝐥 𝐃𝐚𝐲



غزالی ماڈل پیپر برائے سالانہ امتحانات 2023 دستایب ہیں۔
31/10/2022

غزالی ماڈل پیپر برائے سالانہ امتحانات 2023 دستایب ہیں۔

ہمدرد ماڈل پیپرز برائے جماعت پنجم ،ہشتم دستیاب ہیں۔
31/10/2022

ہمدرد ماڈل پیپرز برائے جماعت پنجم ،ہشتم دستیاب ہیں۔



شاندار نتائج کی روایت کے حامل سکالر اپ ٹوڈیٹ ماڈل پیپرز برائے سالانہ امتحان 2023۔نومبر 2022 سے دستیاب ہوں گے۔
29/10/2022

شاندار نتائج کی روایت کے حامل
سکالر اپ ٹوڈیٹ ماڈل پیپرز برائے سالانہ امتحان 2023۔
نومبر 2022 سے دستیاب ہوں گے۔

ہمدرد سکالر QAT پریکٹس  ٹیسٹ سیریز برائے QAT2022-23دستیاب ہے۔
27/10/2022

ہمدرد سکالر QAT پریکٹس ٹیسٹ سیریز برائے

QAT2022-23
دستیاب ہے۔

یونیک نوٹس دستیاب ہیں۔   #2022-23
13/10/2022

یونیک نوٹس دستیاب ہیں۔


#2022-23

09/10/2022

خطبہ حجۃ الوداع:

سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہم اسی کی حمد کرتے ہیں۔ اسی سے مدد چاہتے ہیں۔ اس سے معافی مانگتے ہیں۔ اسی کے پاس توبہ کرتے ہیں اور ہم اللہ ہی کے ہاں اپنے نفسوں کی برائیوں اور اپنے اعمال کی خرابیوں سے پناہ مانگتے ہیں۔ جسے اللہ ہدایت دے تو پھر کوئی اسے بھٹکا نہیں سکتا اور جسے اللہ گمراہ کر دے اس کو کوئی راہ ہدایت نہیں دکھا سکتا۔ میں شہادت دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ ایک ہے۔ اس کا کوئی شریک نہیں اور میں شہادت دیتا ہوں کہ محمد اس کا بندہ اور رسول ہے۔

اللہ کے بندو! میں تمہیں اللہ سے ڈرنے کی تاکید اور اس کی اطاعت پر پر زور طور پر آمادہ کرتا ہوں اور میں اسی سے ابتدا کرتا ہوں جو بھلائی ہے۔

لوگو! میری باتیں سن لو مجھے کچھ خبر نہیں کہ میں تم سے اس قیام گاہ میں اس سال کے بعد پھر کبھی ملاقات کر سکوں۔

ہاں جاہلیت کے تمام دستور آج میرے پاؤں کے نیچے ہیں؛ عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر، سرخ کو سیاہ پر اور سیاہ کو سرخ پر کوئی فضیلت نہیں مگر تقویٰ کے سبب سے ۔

خدا سے ڈرنے والا انسان مومن ہوتا ہے اور اس کا نافرمان شقی۔ تم سب کے سب آدم کی اولاد میں سے ہو اور آدم مٹی سے بنے تھے۔

لوگو! تمہارے خون تمہارے مال اور تمہاری عزتیں ایک دوسرے پر ایسی حرام ہیں جیسا کہ تم آج کے دن کی اس شہر کی اور اس مہینہ کی حرمت کرتے ہو۔ دیکھو عنقریب تمہیں خدا کے سامنے حاضر ہونا ہے اور وہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال فرمائے گا۔ خبردار میرے بعد گمراہ نہ بن جانا کہ ایک دوسرے کی گردنیں کاٹتے رہو۔

جاہلیت کے قتلوں کے تمام جھگڑے میں ملیامیٹ کرتا ہوں۔ پہلا خون جو باطل کیا جاتا ہے وہ ربیعہ بن حارث عبدالمطلب کے بیٹے کا ہے۔ (ربیعہ بن حارث آپ کا چچیرا بھائی تھا جس کے بیٹے عامر کو بنو ہذیل نے قتل کر دیا تھا)

اگر کسی کے پاس امانت ہو تو وہ اسے اس کے مالک کو ادا کر دے اور اگر سود ہو تو وہ موقوف کر دیا گیا ہے۔ ہاں تمہارا سرمایہ مل جائے گا۔ نہ تم ظلم کرو اور نہ تم پر ظلم کیا جائے۔ اللہ نے فیصلہ فرما دیا ہے کہ سود ختم کر دیا گیا اور سب سے پہلے میں عباس بن عبدالمطلب کا سود باطل کرتا ہوں۔

لوگو! تمہاری اس سرزمین میں شیطان اپنے پوجے جانے سے مایوس ہو گیا ہے لیکن دیگر چھوٹے گناہوں میں اپنی اطاعت کئے جانے پر خوش ہے اس لیے اپنا دین اس سے محفوظ رکھو۔

اللہ کی کتاب میں مہینوں کی تعداد اسی دن سے بارہ ہے جب اللہ نے زمین و آسمان پیدا کئے تھے ان میں سے چار حرمت والے ہیں۔ تین (ذیقعد ذوالحجہ اور محرم) لگا تار ہیں اور رجب تنہا ہے۔

لوگو! اپنی بیویوں کے متعلق اللہ سے ڈرتے رہو۔ خدا کے نام کی ذمہ داری سے تم نے ان کو بیوی بنایا اور خدا کے کلام سے تم نے ان کا جسم اپنے لیے حلال بنایا ہے۔ تمہارا حق عورتوں پر اتنا ہے کہ وہ تمہارے بستر پر کسی غیر کو نہ آنے دیں لیکن اگر وہ ایسا کریں تو ان کو ایسی مار مارو جو نمودار نہ ہو اور عورتوں کا حق تم پر یہ ہے کہ تم ان کو اچھی طرح کھلاؤ ، اچھی طرح پہناؤ۔

تمہارے غلام تمہارے ہیں جو خود کھاؤ ان کو کھلاؤ اور جو خود پہنو وہی ان کو پہناؤ۔

خدا نے وراثت میں ہر حقدار کو اس کا حق دیا ہے۔ اب کسی وارث کے لیے وصیت جائز نہیں۔ لڑکا اس کا وارث جس کے بستر پر پیدا ہو، زناکار کے لیے پتھر اوران کے حساب خدا کے ذمہ ہے۔

عورت کو اپنے شوہر کے مال میں سے اس کی اجازت کے بغیر لینا جائز نہیں۔ قرض ادا کیا جائے۔ عاریت واپس کی جائے۔ عطیہ لوٹا دیا جائے۔ ضامن تاوان کا ذمہ دار ہے۔

مجرم اپنے جرم کا آپ ذمہ دار ہے۔ باپ کے جرم کا بیٹا ذمہ دار نہیں اور بیٹے کے جرم کا باپ ذمہ دار نہیں۔

اگر کٹی ہوئی ناک کا کوئی حبشی بھی تمہارا امیر ہو اور وہ تم کو خدا کی کتاب کے مطابق لے چلے تو اس کی اطاعت اور فرمانبرداری کرو۔

لوگو! نہ تو میرے بعد کوئی نبی ہے اور نہ کوئی جدید امت پیدا ہونے والی ہے۔ خوب سن لو کہ اپنے پروردگار کی عبادت کرو اور پنجگانہ نماز ادا کرو۔ سال بھر میں ایک مہینہ رمضان کے روزے رکھو۔ خانہ خدا کا حج بجا لاؤ۔

میں تم میں ایک چیز چھوڑتا ہوں۔ اگر تم نے اس کو مضبوط پکڑ لیا تو گمراہ نہ ہوگے وہ کیا چیز ہے؟ کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ۔

Address

Quaid E Azam Road
Mailsi

Opening Hours

Monday 07:00 - 21:00
Tuesday 07:00 - 21:00
Wednesday 07:00 - 21:00
Thursday 07:00 - 21:00
Friday 07:00 - 21:00
Saturday 07:00 - 21:00
Sunday 07:00 - 21:00

Telephone

+92673370155

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mailsi Kitab Ghar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mailsi Kitab Ghar:

Videos

Share

Category

Mailsi Kitab Ghar

Started in 1978, Mailsi Kitab Ghar is an icon of providing general and course books from Kindergarten to Master classes. Course books of national as well as of international publishers are present in the store. Apart from the large number of general books on spot, your required books can be delivered on request. We also deal in quality stationery in a reasonable price. In 2019, we started dealing in personal care items including colognes, face washes, beauty creams, tooth care products etc. We are also working on establishing our online store to provide you door step services.

Nearby media companies