Fatehpur ki batain

Fatehpur ki batain I'm a Blogger, Anchor and a Content Writer. For any query and suggestion you can contact me. Please follow this page

A proud day for nation.       fans
28/05/2024

A proud day for nation.

fans

جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہکان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل سکتے ہیںنہایت شفیق، مہربان، خوش اخلاق اور محبت و شفقت کے ...
22/05/2024

جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک
ان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل سکتے ہیں

نہایت شفیق، مہربان، خوش اخلاق اور محبت و شفقت کے پیکر استادِ محترم حافظ محمّد عبّاس صاحب محکمہ تعلیم میں اپنی سروس مکمل کرنے کے بعد الوداع ہو گۓ آپکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جاۓ گا۔ریٹائرمنٹ کے موقع پر انکے اعزاز میں گورنمنٹ ہائی سکول فتحپور میں ایک الوداعی تقریب منعقد کی گئ ۔ جس میں تحصیل میلسی کے معززین، اساتذہ اور تمام سٹاف ٹیچرز نے شرکت کی۔ استادِ محترم کو ان کی تدریسی خدمات پر شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیاگیا۔ اور دوسرے معمارانِ قوم کو ان کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے مثالی معلم ہونے پر زور دیا گیا۔ استاد کبھی ریٹائر نہیں ہوتا وہ قوم کی رگوں میں خون بن کر زندہ رہتا ہے. کچھ لوگ اپنی سروس کو اس انداز میں گزارتے ہیں کہ وہ زندگی بھر کیلئے امر ہوجاتے ہیں۔میں نے بھی ان سے بہت کچھ سیکھا۔ ہم سب جانتے ہیں کہ ایک سرکاری ملازم ضرور ریٹائرڈ ہو رہا ہوتا ہے مگر استاد کبھی ریٹائرڈ نہیں ہوتا وہ اپنی نسل میں زندہ رھتا ھے۔ آخر میں انھوں نے تمام حاضرین کا شکریہ ادا کیا۔
ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک استادِ محترم کو عملِ صالح والی طویل زندگی عطا فرمائے۔ آمین ثمَ آمین🤲🤲🤲

آفتابِ علم کے جس سے منور ظلمتِ شب
صبح درخشاں کا بیدار الوداع الوداع
آپ کے دم سے ہے معطر گلستانِ علم
سکول کی بہار الوداع الوداع

Stay cool and safe.... Beat the heat.
21/05/2024

Stay cool and safe.... Beat the heat.

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ 😥
20/05/2024

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ 😥

ابھی زندہ ہے ماں میری مجھے کچھ بھی نہیں ہو گامیں گھر سے جب نکلتا ہوں دعا بھی ساتھ چلتی ہے     fans
12/05/2024

ابھی زندہ ہے ماں میری مجھے کچھ بھی نہیں ہو گا
میں گھر سے جب نکلتا ہوں دعا بھی ساتھ چلتی ہے
fans

06/05/2024
Arain Group Mailsi ارائیں گروپ میلسی
09/04/2024

Arain Group Mailsi ارائیں گروپ میلسی

https://www.facebook.com/share/p/occqMn7YnnhHvk6a/?mibextid=qi2Omg
26/03/2024

https://www.facebook.com/share/p/occqMn7YnnhHvk6a/?mibextid=qi2Omg

السلام علیکم ♥️
الحمدللہ لال حمید جنازہ گاہ فتح پور (میلسی) میں لائٹ (بجلی) کا انتظام کر دیا گیا ہے ❣️
اللّہ تعالیٰ معاونین کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ♥️

اب ان شاءاللہ جلد ہی وضو خانہ کیلئے کام شروع کیا جائے گا ✅

آئیں ملکر اس کار خیر کی تکمیل کر کے اپنے لیے صدقہ جاریہ بنائیں 💯
جزاکم اللہ خیرا ♥️

Meezan Bank: 05090104162693
Jazzcash + Easypaisa: 03024285870 , 03006107121

https://www.facebook.com/share/p/DsV52gzXGdA6DDuY/?mibextid=CDWPTG
25/03/2024

https://www.facebook.com/share/p/DsV52gzXGdA6DDuY/?mibextid=CDWPTG

السلام علیکم ❣️

الحمدللہ الاصلاح ویلفئیرکی طرف سے 11 مستحق فیملیز تک رمضان راشن پیک پہنچایا گیا ہے❣️

اس کے علاوہ 3 مریضوں کے ساتھ انکے ٹیسٹ اور ادویات کی مد میں خصوصی تعاون کیا گیا ہے

نوٹ: یہ راشن ان فیملیز کے گھروں تک باعزت طریقے سے پہنچایا جاتا ہے

اللّٰہ تعالیٰ تمام مریضوں کو شفائے کاملہ،سب کیلئے آسانیاں اور معاونین کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ❤️

عیدالفطر  کےبعد شمالی و وسطی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں گندم کی کٹائی شروع ہوگی. ایک ایکڑ گندم کاٹنے کی  اُجرت 4من اناج ہ...
24/03/2024

عیدالفطر کےبعد شمالی و وسطی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں گندم کی کٹائی شروع ہوگی. ایک ایکڑ گندم کاٹنے کی اُجرت 4من اناج ہے جسکی مالیت تقریباً سولہ ہزار ہے ایک گھر اگر 6 ایکڑ گندم کاٹ لے توتقریباً چھیانوے ہزار روپے 25 سے 30 دن میں کما سکتا ہے اور سال بھر آٹے کی لائن میں بھی نہیں لگنا پڑے گا کسانوں کی اکثریت گندم ہارویسٹر یا ریپر سےکٹوائے گی کیونکہ غربت کی لائن سےنیچےرہنے والےملک میں کوئی بھی گندم کاٹنے کو تیار نہیں ہوگا۔۔۔۔البتہ خیراتی آٹے کا ٹرک دیکھ کر سب دوڑ پڑینگے.
اگر مفلسی کا لبادہ اوڑھے ہمہ وقت غربت کا ڈھنڈورا پیٹتےاورہاتھ پھیلاتے لوگ محنت سےکام لیں تو کُچھ ہی دنوں میں اپنے اور اپنے پورے کنبے کے لیے سال بھر کی روٹی کما سکتے ہیں. جس دن مسجد کے باہر چھلّی بیچنےوالوں کی تعداد مانگنے والوں کی تعداد سے بڑھ گئی-اُس دن یہ ملک اپنے پاؤں پر کھڑا ہو جائیگا۔
#منقول

خبر دار! پتنگ بازی ایک خونی کھیل ہے۔
24/03/2024

خبر دار! پتنگ بازی ایک خونی کھیل ہے۔

توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارےآساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا
23/03/2024

توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارے
آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا

اب قرض ہے ہم پر مٹی کااس منزل کا، اس دھرتی کاتقدیر کریں، تدبیر کریںآو وطن تعمیر کریں🇵🇸🇵🇰🇵🇸🇵🇰🇵🇸🇵🇰🇵🇸🇵🇰Arain Group Mailsi ا...
22/03/2024

اب قرض ہے ہم پر مٹی کا
اس منزل کا، اس دھرتی کا
تقدیر کریں، تدبیر کریں
آو وطن تعمیر کریں
🇵🇸🇵🇰🇵🇸🇵🇰🇵🇸🇵🇰🇵🇸🇵🇰
Arain Group Mailsi ارائیں گروپ میلسی

اسلام آباد یونائیٹڈ نے میچ جیتنے کے بعد فلسطین کے پرچم لہرا کر کروڑوں مسلمانوں کے دل جیت لئے۔
19/03/2024

اسلام آباد یونائیٹڈ نے میچ جیتنے کے بعد فلسطین کے پرچم لہرا کر کروڑوں مسلمانوں کے دل جیت لئے۔

13/03/2024
11/03/2024

11/03/2024

https://www.facebook.com/share/p/8rZG4tqSMtyxGryu/?mibextid=qi2Omg
10/03/2024

https://www.facebook.com/share/p/8rZG4tqSMtyxGryu/?mibextid=qi2Omg

السلام علیکم ♥️
میلسی کے ایک بھائی کے خصوصی تعاون سے ایک مستحق فیملی کو واشنگ مشین گفٹ کی گئی ۔
اللّہ تعالیٰ قبول فرماکر ذریعہ نجات بنائے آمین ♥️

08/03/2024

https://www.facebook.com/share/iaWbn6JpFmMFwp7k/?mibextid=xfxF2i
04/03/2024

https://www.facebook.com/share/iaWbn6JpFmMFwp7k/?mibextid=xfxF2i

السلام علیکم ♥️
الحمدللہ الاصلاح ویلفیئر کی طرف سے فتح پور میلسی شہر سے کچھ فاصلے پر واقع ایک مدرسے میں جہاں پانی کا کوئی انتظام نہیں تھا
وہاں مدرسے کے سٹوڈنٹس کیلئے ایک نلکا (ہینڈ پمپ) لگوایا گیا ہے ۔❣️
اللّہ تعالیٰ معاونین کو جزائے خیر عطا فرمائے اور صدقہ جاریہ بنائے آمین ♥️

Arain Group Mailsi ارائیں گروپ میلسی
03/03/2024

Arain Group Mailsi ارائیں گروپ میلسی

28/02/2024

Arain Group Mailsi ارائیں گروپ میلسی
Malik Muhammad Ahmad Khan

Address

Fatehpur Bypass Near Govt. Boys High School Fatehpur (Vehari)
Mailsi
61200

Telephone

+923477871678

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fatehpur ki batain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fatehpur ki batain:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Mailsi

Show All