Tehsil Press Club Mailsiرجسٹرڈعیدگاہ روڈمیلسی

Tehsil Press Club Mailsiرجسٹرڈعیدگاہ روڈمیلسی Established 01-01-2021. President: Muhammad Hasnain Gen Secretary
Usman Aslam

انشاءاللہ
28/12/2024

انشاءاللہ

28/12/2024
Secretary finance TEHSIL PRESS CLUB EID GAH ROAD MAILSI M Javed Mustafai
28/12/2024

Secretary finance TEHSIL PRESS CLUB EID GAH ROAD MAILSI
M Javed Mustafai

Additional Secretary TEHSIL PRESS CLUB
28/12/2024

Additional Secretary TEHSIL PRESS CLUB

ceo tehsil press club
28/12/2024

ceo tehsil press club

  DGPR Punjab Newsroom Punjab Charity Commission
28/12/2024

DGPR Punjab Newsroom Punjab Charity Commission

انشاءاللہ
28/12/2024

انشاءاللہ

28/12/2024
پنجاب میرج فنگشن ایکٹ کی خلاف ورزی اتفاق ارینہ میرج ہال پرمقدمہ درج تھانہ صدر میلسی میں درج ایف ائی آر کےمطابق گزشتہ دنو...
28/12/2024

پنجاب میرج فنگشن ایکٹ کی خلاف ورزی اتفاق ارینہ میرج ہال پرمقدمہ درج
تھانہ صدر میلسی میں درج ایف ائی آر کےمطابق گزشتہ دنوں کہروڑپکا روڑ پرواقع اتفاق ارینہ مارکی میں معروف تاجر کی بیٹی کی شادی تقریب جاری تھی جس میں پنجاب میرج ایکٹ کی خلاف ورزی پائی گئی جس پر پولیس تھانہ صدر میلسی نے بجرم پنجاب میرج فنگشن ایکٹ 2016 کےتحت مقدمہ درج کرلیاہے

محکمہ ایجوکیشن کی غفلت لاکھوں مالیت کے موٹرسائیکل ودیگر اشیاء ناکارہ
ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر میلسی کےدفتر میں لاکھوں مالیت کے موٹرسائیکل اور دیگراشیاء ناکارہ پڑی ہیں متعلقہ حکام کاکہناہے کہ محکمہ ایجوکیشن وہیکل رولز کےمطابق جس موٹرسائیکل یاگاڑی کی فٹنس مدت پوری ہوجائے وہ استعمال یامرمت کی بجائے سٹور کردی جاتی ہے ڈسٹرکٹ ایجوکیشں اتھارٹی کی ذمہ داری ہے کہ وہ مرمت کروائے یانیلام کرے

سبزی منڈی الیکشن
27/12/2024

سبزی منڈی الیکشن

میلسی/ موضع مترو میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دوافراد کی سی سی ٹی وی فوٹیج
27/12/2024

میلسی/ موضع مترو میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دوافراد کی سی سی ٹی وی فوٹیج

سبزی منڈی الیکشن سے قبل مفاہمتٹریڈسنٹر لڈو گیم پر جواء کھیلنے والے گرفتار
27/12/2024

سبزی منڈی الیکشن سے قبل مفاہمت
ٹریڈسنٹر لڈو گیم پر جواء کھیلنے والے گرفتار

میلسی ٹریڈسنٹرمیں جواء کے اڈے پر چھاپہ مقدمہ درج
27/12/2024

میلسی ٹریڈسنٹرمیں جواء کے اڈے پر چھاپہ مقدمہ درج

سبزی منڈی میلسی الیکشن 2025/2026 کا مرحلہ مکمل
27/12/2024

سبزی منڈی میلسی الیکشن 2025/2026 کا مرحلہ مکمل

لڈوگیم پرجواء کھیلنے والے آٹھ افراد گرفتار ایک فرار مقدمہ درج
27/12/2024

لڈوگیم پرجواء کھیلنے والے آٹھ افراد گرفتار ایک فرار مقدمہ درج

26/12/2024

میلسی/ اینٹی کرپشن کی کاروائی موضع سیدبلوچ کا ذیشان پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

اینٹی کرپشن  اسٹیبلشمنٹ ملتان ریجن کے ضلع وہاڑی  کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر راؤ فیصل الرحمن نے جوڈیشل مجسٹریٹ میلسی کی سپر ویژن ...
26/12/2024

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان ریجن کے ضلع وہاڑی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر راؤ فیصل الرحمن نے جوڈیشل مجسٹریٹ میلسی کی سپر ویژن میں ذیشان علی پٹواری حلقہ سید بلوچ کو 15 ہزار روپیہ رشوت لیتے ہوئے اینٹی کرپشن ٹیم کے ہمراہ ریڈ کر کے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا اور نشان زدہ نوٹ بھی برآمد کر لیے۔

ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ نے تمام ریجنل ڈائریکٹرز کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ تمام بدعنوان اور کرپٹ عناصر کو ہر قیمت پر گرفتار کر کے انصاف کے کٹہرے میں لائیں تاکہ ان کو نشان عبرت بنایا جا سکے ڈائریکٹر جنرل کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی وہاڑی نے کاروائی کرتے ہوئے ریونیو پٹواری ذیشان علی حلقہ سید بلوچ کو 15 ہزار روپے والدہ کا اپنے بیٹے کو قریب ایک کنال اراضی ہبہ کے اندراج کے لیے رشوت لینے پر اینٹی کرپشن نے ریڈ کر کے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ترجمان اینٹی کرپشن وزیر خان لاشاری اسسٹنٹ ڈائریکٹر / PRO ٹو ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان کا کہنا ہے کہ ہم کرپشن فری پنجاب کے لیے جدوجہد کررہے ہیں عوام بلاخوف کرپٹ عناصر کی نشاندہی کریں انہیں ضرور نشان عبرت بنایا جائے گا حکومت پنجاب کے زیرو ٹالرنس پالیسی اور ڈائریکٹر جنرل پنجاب کہ ویژن پر سختی سے عمل پیرا ہو

Address

Mobile Market Eid Gah Road Mailsi
Mailsi
61200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehsil Press Club Mailsiرجسٹرڈعیدگاہ روڈمیلسی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share