S TV

S TV STV Shahid hanif

23/12/2024

چوہدری عبدالعزیز گٹھ والےچوہدری اصغر علی چوہدری اکبر علی اور چوہدری سجاد کے والد با قضاء الہی سے وفات پا چکے ہیں نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا انا للہ وانا الیہ راجعون.
۔

22/12/2024

مشکل کو آسانی میں کیسے بدلے ۔۔۔.

21/12/2024

9مئی کا ماسٹر مائنڈ کون ؟ 9 مئی واقعہ میں سزاپانے والوں کے اعترافی بیانات. #میلسی

19/12/2024

کالونی چوک میلسی میں ٹریفک جام کوئی ٹریفک اہلکار موجود نہیں لمبی لمبی قطاریں لگی رہی عوام پریشان.
#میلسی

19/12/2024

دھل بوہڑ۔۔میلسی
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کو فلڑریشن پلانٹ کا تحفہ شکریہ ادا کرتے ہیں جناب ڈاکٹر ثقلین شیر صاحب کا کہ جن کی کاوش سے بچوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ صاف پانی مہیا کیا۔منجانب۔محمد زبیر سکھیرا

18/12/2024

منصور الیون کوٹ مظفر کی شاندار فتح ۔۔۔۔۔🏏
۔
۔
۔
۔
۔

17/12/2024

Ahmed Mohiyodin appointed as DPO Chakwal ♥️🇵🇰جب پولیس آفیسر ایماندار اور عوامی مسائل کو حل کرنے والا اور اپنے کام کو ایمانداری سے سر انجام دینے والا ہو تو اس کا استقبال عوام کچھ اس طری کرتی ہے۔ڈی پی او چکوال احمد محی الدین کا چکوال پہنچنے پر پر تپاک استقبال کیا گیا

17/12/2024

ماشاءاللہ❤
مبارک ہو پاکستانیوں کمال کی کارکردگی کا مظاہرہ💯👏🏻

17/12/2024

واہ شہزادے واہ ۔۔۔۔ انشاللہ .

17/12/2024

پانی کا پریشر بڑھانے کیلئے آئیڈیا ۔۔۔۔😲wow

16/12/2024

اپنے واٹس ایپ کی حفاظت کریں اور بلیک میل اور اپنے نقصان سے بچے۔۔۔۔۔

15/12/2024

معروف یوٹیوبررجب بٹ
گرفتاراصل وجہ سامنےآگئی
Rajab Butt Arrested | Breaking News | Rajab Family

15/12/2024

المناک حادثہ میں دو افراد بشیر احمد وٹو سکنہ 195 اور محمد رمضان نوناری سکنہ 193 ڈبلیو بی جاں بحق to

15/12/2024

انگور 🍇 کے گچھے مہنگے کیوں ؟؟؟؟👇👇👇

15/12/2024

جلالپورپیروالا
پنجاب ہائی وے پولیس پوسٹ کرموں والی کے کرپٹ اور بدمعاش انچارج سب انسپکٹر رانا خالد حسین اپنے خلاف ہونے والی کوریج پر ہوش کھو بیٹھا صحافیوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موٹر سائیکل کیمرے چھین لیے

14/12/2024

غموں کے دھندلکوں میں چراغ ہو رہے ہیںجہاں ضرورت ہو، وہاں قدم رک جائےحسن خدمت کا قافلہ ہر دل تک جائےسبزے کا یہ رنگ، یہ وطن کی شانحسن خدمت کا ہے مشن، خدمتِ انسانیہ ہاتھ جو بڑھتے ہیں، کسی کے لیے دعائیںیہ فاؤنڈیشن ہے رحمت کی ایک نشانیچمکتے رہیں یہ دیے، سدا ہو اجالاپاکستان رہے سدا سرفراز، ہرا بھرا ہالہ .

06/12/2024

6 سال سے اپنے ماں باپ کو نہیں ملا ہال میں بیٹھے تمام افراد رونے لگے کیسے ماں باپ سے ملاقات کروائی گئی ویڈیو دیکھئے

Address

Mailsi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category