City Jung News HD

City Jung News HD Stemming away from the traditional news channel,City Jung News HD is a unique channel offering invi

21/11/2023

حکومت پنجاب کی انسداد سموگ سے متعلقہ ہدایات پر عملدرآمد کے سلسلہ میں DPO سید اسد مظفر کی زیر نگرانی گجرات پولیس کے افسران نے شہریوں میں فیس ماسک کی تقسیم اور سموگ سے بچاؤ

20/11/2023

انسپکٹر جنرل آف پولیس ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق گجرات پولیس کے زیر اہتمام ایک ہفتے پر محیط ''ینگ جرنلسٹ لیڈر شپ پروگرام DPO کمپلیکس میں منعقدہ تقریب میں احتتام پذیر ہو گیا،

20/11/2023

جماعت اہلسنت مسجد اوسلو ناروے کی انتظامیہ کا اعزاز ۔ مسجد کا 30 ملین کراؤن کا قرض ادا کردیا ۔

20/11/2023

ہر سال 20 نومبر کو بچوں کا عالمی دن دنیا بھر میں منایا جاتاہے۔جس کا آغاز 1954میں ہوا.دنیا میں چلڈرن ڈے منانے کا آغاز1950ءمیں ہوا۔ مختلف ممالک میں مختلف تاریخوں کو منایا جاتا تھا لیکن1954ءمیں متفقہ طور پر 20نومبر کی تاریخ کا تعین کیا گیا

19/11/2023

چیئرمین گروپ خواص پور کے امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 33 چوہدری مجاہد اشرف خواص پور کی انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی ۔

19/11/2023

ضلع گجرات کے مشہور و معروف سینئر سیاستدان امیدوار حلقہ PP33 سید مدد علی شاہ کلیوال سیداں نے اپنے ڈیرہ پر ایک بہت بڑے مشاورتی اجتماع

19/11/2023

کمیشنر نوید حیدر شیرازی کا گوجرانوالہ دورہ

19/11/2023

وراق مقدس محفوظ بنانے کے لیے گجرات شہر میں جدوجہد جاری

19/11/2023

گجرات سرائے عالمگير میں گزشتہ رات دو مسلح ڈاکوؤں کی پوليس پر فائرنگ، اندھا دھند فائرنگ کے نتیجہ میں ایک ڈاکو ہلاک

19/11/2023

ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے “اب گاؤں چمکیں گے” مہم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اب گاؤں چمکیں گے فیز 1 پروگرام میں ضلع گجرات نمایاں پوزیشن پر براجمان رہا

19/11/2023

سالانہ محفل ذکر ونعت بسلسلہ میلادمصطفیؐ بروز جمعہ جامع مسجد انواررضا پیپلز کالونی وہاڑی میں منعقد کی گئی، جس کی

19/11/2023

اے ایس آئی شفقت محمود،اے ایس آئی ظہور احمد کی دبنگ کاروائی منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ کسی بھی مجرم کو معاف نہیں کیا جائے گا ،

19/11/2023

ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ نے ای۔لائبریری اور سپورٹس جمنیزیم کا دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ای لائبریری میں کانفرنس ہال ،بک ریفرنس سکیشن سمیت مختلف شعبہ جات کا جائزہ لیا

15/11/2023

اے سے کھاریاں ذوہیب ممتاز کا لالہ موسی کا دورہ، سبزی و فروٹ منڈی میں بولی کے عمل کی نگرانی اور شہر میں جاری صفائی مہم کا جائزہ،،

15/11/2023

ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے حوالے سے منعقدہ

13/11/2023

لڈن پولیس مقابلہ / 1 ڈکیت ہلاک، 1زخمی*
وہاڑی۔ ہلاک ہونے والا ملزم مشتاق ڈکیتی، رابری، اقدام قتل سمیت 27 سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ اور ڈکیتی کے مقدمہ میں اشتہاری بھی تھا

13/11/2023

زبانی دعوے نہیں عمل پر یقین رکھتا ہوں پولیس اپنے فرائض پوری ذمہ داری کے ساتھ ادا کرتی ہے اور کرتی رہے گی، SHO تھانہ سٹی لالہ موسی سید صغیر حسین شاہ نے انٹرنیشنل ویب چینل ایسوسی کے سرپرست اعلی محمد رفیق بھٹی، صدر ندیم اللہ بٹ اور جنرل سیکرٹری شہزاد دلبر سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا

13/11/2023

چیئرمین گروپ خواص پور کی جانب سے آئیندہ عام انتخابات میں حلقہ پی پی 33 سے امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری مجاہد اشرف خواص پور کی بھرپور عوامی حمایت کے انتخابی مہم جاری

13/11/2023

ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے مچھیانہ میں کرکٹ گراؤنڈ کی تعمیر کے لیے تجویز کردہ اراضی کا دورہ کیا

11/11/2023

سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ سے صاحبزادہ حضرت سخی سلطان محمد معظم علی صاحب کی محمد عارف سلطانی کے گھر آمد مبارک ھوئی تو دوستوں نےان پر جوش گلاب 🌹 پتیاں نچھاور کی اللّٰہ تعالیٰ ولیوں کی سنگت نصیب فرمائے ھر مسلمان کو صاحبزادہ حضرت سخی سلطان معظم علی صاحب نے تمام ساتھیوں سے ملاقات کی اور وہاں پر موجود بچوں سے پیار کیا صاحبزادہ حضرت سخی سلطان معظم علی صاحب تمام لوگوں کے لیے خصوصی دعا کی

11/11/2023

اسٹنٹ سب انسپکٹر چوکی انچارج 48 پل چوہدری وقاص گھمن کو آر پی او ملتان کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے اعلیٰ کارکردگی دکھانے اور متعدد سنگین مجرمان کو ٹریس کرکے کیفرکردار تک پہچانے پر تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا

11/11/2023

صحافیوں پر مشتمل وفد کی صفائی ستھرائی کی مجموعی صورتحال کے حوالے سے سینٹری انسپکٹر سے ملاقات، ،

11/11/2023

ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ریونیو کمیٹی کے منعقدہ اجلاس میں ADCR خضر حیات بھٹی، AC گجرات حیدر عباس، AC کھاریاں زوہیب ممتاز اور AC سرائے عالمگیر محمد اکمل سمیت ریونیو افسران سے انہوں نے کہا لینڈ ریکارڈ سینٹرز پر شہریوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جائیں،

11/11/2023

میلسی میں انتہائی افسوناک واقع پیش آیا ہے ۔ باراتیوں کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث ڈھمکی نہر میں جا گری۔گاڑی میں پانچ نوجوان سوار تھے۔میلسی باراتیوں سے بھری کار پل ڈھمکی نہر میں گر گئی دولہا، دلہن کے بھائیوں سمیت 5نوجوان باراتی نہر کے پانی میں ڈوب گئے کئی گھنٹوں کےریسکیو آپریشن کے بعد تین نوجوانوں کی نعشیں نہر سے نکال لی گئیں جبکہ فہد اورجنید کی نعشیں نہر سے نکالنے کے لئے ریسکیو 1122 نے آپریشن جاری رکھا ہوا ہے

11/11/2023

میلسی۔ پل ڈھمکی گاڑی نہر میں گرنے کا واقع ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی محمد عیسیٰ خان موقع پر پہنچ گئے۔

11/11/2023

ڈی پی او بہاولپور کی ہدائیت پر ایس ایچ او تھانہ خیرپور کی نگرانی میں اے ایس آئی شفقت محمود کی دبنگ کاروائیاں جرائم پیشہ افراد کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا تفصیل کے مطابق ڈی پی او بہاولپور سید محمد عباس کی ہدائیت اور ایس ایچ او تھانہ خیرپور عابد حمید کی نگرانی میں اے ایس آئی شفقت محمود نے دبنگ کاروائی کرتے ہوئے مجرم احمد نواز پنو کٹیسر کو مقدمہ نمبر،23/ 580 بجرم 324 /381 ت پ 149 / 148 میں چھاپہ مار کر گرفتار

11/11/2023

خیرپورٹامیوالی نمبردار حاجی سجاد حسین رملی اوران کے بیٹے اسد سجادرملی عمرے سےواپسی موضع رملی میں شاندار استقبال

10/11/2023

ڈی پی او گجرات کا ضلع بھر کے مختلف تھانوں اور خدمت مرکز کا سرپرائز وزٹ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر گجرات سید اسد مظفر نے سپیشل انیشیٹو کے تحت پولیس اسٹیشن تھانہ سول لائن گجرات، صدر گجرات، صدر لالہ موسیٰ، صدر سرائے عالمگیر، صدر کھاریاں، سٹی لالہ موسیٰ، کھاریاں خدمت مرکز اور DSP دفتر کھاریاں کا سرپرائز وزٹ کیا، ،

09/11/2023

لڈن (رائے محمد شکیل) شہر بھر میں عرصہ دراز سے سیوریج کا نظام خراب ، مساجد ، سکولز اور گھروں کے سامنے کھڑا ہونیوالا سیوریج کا گندہ پانی عوام کےلئے وبال جان بن چکا ، سیوریج کا پانی پینے والے پانی کو بھی آلودہ کرچکا ، شہری مضر صحت پانی پینے پر مجبور ، مقامی سیاسی نمائندوں اور ضلعی افسران نے اپنی آنکھیں بند کرلی ، شہریوں کا احتجاج ، اعلی حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ

09/11/2023

کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن نوید حیدر شیرازی کی زیر صدارت بجلی چوری کی روک تھام اور موثر خاتمے کے سلسلہ میں ویڈیو لنک اجلاس منعقد ہوا،

09/11/2023

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے فاونٹین ہاوس کے زیر اہتمام محروم وسیلہ افراد کی تقریب میں شرکت، جس میں چیرمین اخوت فاونڈیشن اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ڈاکٹر امجد ثاقب سمیت ملک بھر سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات نے بھی شرکت کی،

08/11/2023

گجرات کا شہر لالہ موسی چوروں کے نرغے میں، ایک ہی رات کے دوران چوری کی 4 دلیرانہ وارداتیں، چوروں نے گزشتہ رات ہی تھانہ سٹی لالہ موسی میں تعنیات ہونے والے نئے SHO سید صغیر شاہ کو آتے ہی چوری کی 4وارداتیں کر کے سلامی دے دی

08/11/2023

چیئرمین پریس کلب محمد منشا بٹ کے بھائی حبیب اللہ بٹ کی وفات پر فاتحہ خوانی اور اظہار افسوس کا سلسلہ جاری

08/11/2023

خیرپورٹامیوالی میں سید موٹرز کا افتتاح کردیا گیا جس میں شہر کی سیاسی وسماجی شخصیات نے
شرکت کی افتتاح کیلئے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کاآغاز باقاعدہ تلاوت قرآن پاک سے ہوا

07/11/2023

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی محمد عیسیٰ خان کی محمد شفیق شہید کے 22 ویں یوم شہادت کے موقع پر خانیوال میں شہید کی قبر پر حاضری

07/11/2023

وہاڑی۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی محمد عیسیٰ خان کی کامسیٹس یونیورسٹی میں منعقد ویمن کرکٹ چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب شرکت

06/11/2023

میاں محمد نواز شریف کی آمد ترقی خوشحالی کی آمد ہے میاں محمد نواز آرائیں سینئر نائب صدر کسان ونگ مسلم لیگ ن ملتان ڈویژن دہشت گرد ی کاخاتمہ سمیت تمام ترقیاتی منصوبےاورمیاں محمد نواز شریف کی پاکستان کے لیے خدمات منہ بولتا ثبوت

06/11/2023

گجرات پولیس تھانہ صدر سرائے عالمگیر کی کاروائی، ڈکیت گینگ کے 2کارندے گرفتار، مال مسروقہ برآمد، ،

06/11/2023

گجرات میں نئے تعینات ہونے والے DPO سیداسد مظفر نے DPO کمپلیکس میں تعارفی میٹنگ کا انعقاد کیا،،

06/11/2023

Address

Quaid-e-Azam Road Mailsi
Mailsi
61400

Telephone

+923066849162

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City Jung News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to City Jung News HD:

Share

Nearby media companies