Rizvi Channel Mailsi

Rizvi Channel Mailsi �I Love Azadari E Imam Hussain A.s�

25/12/2023

Share tOo All Friends

10/10/2023

Jiooooooo Syee

09/10/2023
21/08/2023

سندھ کے ہزاروں مومنین کی موجودگی میں علماء کرام کی حمایت اور 1 ربیع الاول اسلام آباد جانے کا پیغام ہماری پوری قوم کو یہ بل کسی صورت قبول نہیں نا منظور بل

09/08/2023

سرکارِ حضرتِ مولا عباس علمدارؑ کی شہادت کے حوالے سے قیامت خیز الفاظ مصائب ہی مصائب
⚫ایامِ حُسین علیہ السلام || 9 محرم الحرام 2023 || ذاکراہلبیتؑ فقیرِ درِ سلمانؑ ذاکر زوار سید کمیل حیدر رضوی میلسی ||


04/08/2023

12 محرم الحرام ٢٠٢٣ | شہادت شہزادہ علی اکبر ع
| حویلی سادات | ذاکر زوار سید کمیل حیدر رضوی میلسی
قیامت خیز مصائب 😭 | زیادہ سے زیادہ شیئر کریں 🙏
Zakir Syed Komail Haider Rizvi Mailsi







18/09/2022

چہلم حضرت امام حسین ع 20 صفر المظفر 2022
یادگار تاریخی حاضری کے بعد دربار پیر حضرت بھورے شاہ جھنگ کے مومنین کا سمندر اور اظہارِ محبت ❤
ذاکرِ آلِ محمدؑ فقیرِ درِ سلمانؑ زوار سید کمیل حیدر رضوی آف میلسی 🙏❤
شاگردِ خاص شہیدِ ملتِ جعفریہ فقیرِ درِ سلمانؑ زینت الشعراء شباب الشعراء سلطان الشعراء استادِ محترم جناب سید حیدر رضوی صاحب🙏

30/06/2022
07/06/2022
05/06/2022
12/05/2022
11/05/2022
13/04/2022
13/04/2022
06/04/2022

سالانہ مجلس عزاء
فرزندانِ حضرت امیر مسلمؑ کا پرسہ
بتاریخ: 25 مارچ بروز جمعہ 2022
بمقام: امام بارگاہ عونؑ و محمدؑ بستی حویلی سادات موضع دروھڑواہن تحصیل میلسی ضلع وہاڑی
بانیِ مجلس بارہویں سرکارؑ
الحمداللہ ہزاروں مومنین کی مجلسِ عزا میں شرکت پورا دروہڑواہن المعروف حسین آباد علیؑ علیؑ حسینؑ حسینؑ کی صدا سے گونج اٹھا 😍
منتظمِ اعلیٰ ذیرِ انتظام : استادِمحترم شاعراہلبیتؑ شباب الشعراء زینت الشعراء سلطان الشعراء باوا جان جناب سید حیدر رضوی صاحب آف کویت❤
خصوصی شرکت بین الاقوامی شہرت یافتہ نوحہ خواں برادرِ حقیقی جناب سید فرحان علی وارث رضوی صاحب آف کراچی 😍
زیرِانتظام:ذاکرِ آلِ محمدؑ سید کمیل حیدر رضوی میلسی💖

05/04/2022
31/03/2022
30/03/2022
20/03/2022
18/03/2022

InShAllah 🙏
With Covid Sop'S
سالانہ مجلس عزاء
فرزندانِ حضرت امیر مسلمؑ کا پرسہ
بتاریخ: 25 مارچ بروز جمعہ 2022
بمقام: امام بارگاہ عونؑ و محمدؑ بستی حویلی سادات موضع دروھڑواہن تحصیل میلسی ضلع وہاڑی
بانیِ مجلس بارہویں سرکارؑ
آغازِ مجلس صبح 8 بجے تا مرضیِ معصومینؑ
منتظمِ اعلیٰ ذیرِ انتظام : استادِمحترم شاعراہلبیتؑ شباب الشعراء زینت الشعراء سلطان الشعراء باوا جان جناب سید حیدر رضوی صاحب آف کویت❤
جسمیں ملک کے معروف علماء کرام و ذاکرین عظام خطاب فرمائیں گے 🙏
تمام عزاداروں کی خدمت کے لیے میں (ذاکر سید کمیل حیدر رضوی میلسی) منتظر رہوں گا اور تمام عزاداران سے بھر پور اور بروقت شرکت کی اپیل ہے تا کہ ہم سب ملکر اپنی خلقت کا مقصد پورا کر سکیں...
A.k Grapics ❤

16/03/2022

InShAllah 🙏
With Covid Sop'S
سالانہ مجلس عزاء
فرزندانِ حضرت امیر مسلمؑ کا پرسہ
بتاریخ: 25 مارچ بروز جمعہ 2022
بمقام: امام بارگاہ عونؑ و محمدؑ بستی حویلی سادات موضع دروھڑواہن تحصیل میلسی ضلع وہاڑی
بانیِ مجلس بارہویں سرکارؑ
آغازِ مجلس صبح 8 بجے تا مرضیِ معصومینؑ
منتظمِ اعلیٰ ذیرِ انتظام : استادِمحترم شاعراہلبیتؑ شباب الشعراء زینت الشعراء سلطان الشعراء باوا جان جناب سید حیدر رضوی صاحب آف کویت❤
اختتامی نوحہ خوانی ٹھیک شام 6 بجے بین الاقوامی شہرت یافتہ نوحہ خواں منقبت خواں ٹی وی ہوسٹ معروف نوحہ خواں جناب سید فرحان علی وارث صاحب آف کراچی
جسمیں ملک کے معروف علماء کرام و ذاکرین عظام خطاب فرمائیں گے 🙏
تمام عزاداروں کی خدمت کے لیے میں (ذاکر سید کمیل حیدر رضوی میلسی) منتظر رہوں گا اور تمام عزاداران سے بھر پور اور بروقت شرکت کی اپیل ہے تا کہ ہم سب ملکر اپنی خلقت کا مقصد پورا کر سکیں....
Syed Farhan Ali Waris ❤

05/03/2022
05/03/2022


ثانی سیدہ ص شریکتہ الحسین ص امینۃ اللہ ولیتہ اللہ ولیۃ العظمیٰ ناموس الکبریٰ عصمت اللہ کعبته الرزایا محبوبتہ المصطفی ص نائبتہ الزھراء ص عالمہ غیر معلمہ الراضیتہ بالقدر و القضاء قرۃ عین المرتضیٰ ص
محافظہ امامت و ولایت کی آمد تمام اہل اسلام کو مبارک ہو

Address

Mailsi

Telephone

+923137937737

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rizvi Channel Mailsi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other TV Channels in Mailsi

Show All