06/10/2023
ورکرزکنونشن کیلئے پنڈال تیار
ممتازعالم دین مفتی اعظم سوات حضرت مولانا مفتی محمد وہاب صاحب کی پنڈال آمدکل ہونے والے ورکرز کنونشن کی کامیابی کیلئے خصوصی دعاء کی اورنیک خواہشات کااظہار کیا