Choudhary Rawalismail

Choudhary Rawalismail Kehror pakka

Good by December
30/12/2023

Good by December

السلام علیکم تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ میرے اس فیس بک پیج کو لائک کریں اور فالو کریں شکریہ
28/12/2023

السلام علیکم تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ میرے اس فیس بک پیج کو لائک کریں اور فالو کریں شکریہ

25/09/2023

عمران ریاض خان بخیر و عافیت گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔ ربِ ذوالجلال انہیں اپنے اہلخانہ کے ساتھ ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے 🤗🤲🥰

سول تھانہ بہاولپور میں ساتویں(7th) کلاس میں پولیس آفیسر کو پڑھانے والا ٹیچر/استاد انور شاہ صاحب جب اپنی شکایت لے کر تھان...
22/09/2023

سول تھانہ بہاولپور میں ساتویں(7th) کلاس میں پولیس آفیسر کو پڑھانے والا ٹیچر/استاد انور شاہ صاحب جب اپنی شکایت لے کر تھانے میں پہنچا تو پولیس آفیسر نے انہیں پہچان لیا، پولیس آفیسر نے انہیں عزّت کے ساتھ صوفے پر بٹھایا اور خود اپنے سابق استاد کے قدموں میں بیٹھ کر اپنے استاد کی شکایت سنی اور ان کی شکایت/مسئلے کا ازالہ کیا، ❤ تصویر کو دیکھ کر محسوس ھوتا ھے کہ استاد ھمیشہ استاد ھی رھتا ھے، شاگرد ھمیشہ شاگرد ھی رھتا ھے، استاد کی عزّت و تکریم کرنے والے شاگرد آج بھی موجود ہیں۔

اور تمہاری تقدیر اتنی دفعہ بدلتی ہے جتنی دفعہ تم اللہ کے اگے ہاتھ پھیلاتے ہو۔😘🕋🤲🏻
22/09/2023

اور تمہاری تقدیر اتنی دفعہ بدلتی ہے جتنی دفعہ تم اللہ کے اگے ہاتھ پھیلاتے ہو۔😘🕋🤲🏻

اپنا معیار۔اپنا اخلاق۔ اچھا رکھو۔✌                 مگر ان لوگوں کے ساتھ جو اس قابل ہوں♥️✨
30/08/2023

اپنا معیار۔اپنا اخلاق۔ اچھا رکھو۔✌
مگر ان لوگوں کے ساتھ جو اس قابل ہوں♥️✨

‏باولا پن Rabiesپاغل کتے کے کاٹے کا آسان علاجبے شک اسکا کوئی علاج نہیں اور انجام موت ہے بلکہ ڈاکٹر حضرات لواحقین سے دستخ...
30/08/2023

‏باولا پن Rabies
پاغل کتے کے کاٹے کا آسان علاج
بے شک اسکا کوئی علاج نہیں اور انجام موت ہے بلکہ ڈاکٹر حضرات لواحقین سے دستخط لے کے خود مریض کو زہر کا انجیکشن لگا دیتے ہیں کیونکہ مریض ہر کسی کو کاٹنا شروع کر دیتا ہے اور جسکو کاٹ لے اس میں بھی Rabies virus منتقل ہو جاتا ہے. اگر آپ کے علم میں کوئی ایسا مریض آئے تو برائے مہربانی اس کے گھر والوں کو بولیں کہ جو علاج میں ابھی بتانے لگا ہوں یہ ضرور آزما کے دیکھ لیں انشااللہ ضرور شفاء نصیب ہو گی.

عللاج نمبر 1 اگیوامریکانہ Agave Americana یہ قبرستانوں میں عام پایا جاتا ہے ..
پنجابی میں اس کو لپھڑا (کوار گندل) کہتے ھیں.کشمیری میں اس کو ,, کمال گندل ,, بولتے ہیں اس لیے کہ یہ کمال کی چیز ہے اور بہت سی بیماریوں میں استمال ہوتی ہے ۔۔اسے کیوڑہ بھی کہتے ہیں ۔

پہچان کیلیے اسکی تصویر لگا دی ہے. اس پودے کا ایک پتا مریض کے آگے پھینک دیں وہ خود ہی اسکو کھانا شروع کر دے گا. جوں جوں کھاتا جائے گا اسکا پاگل پن اور Rabies جاتا جائے گا.

عللاج نمبر 2: ہومیوپیتھی کی ایک دوائی ہے Lysin 1M اس کے 5 قطرے مریض کے منہ میں ڈال دیں اور ہر 3 گھنٹے بعد دہراتے رہیں جب تک مریض کے حواس نہ بحال ہو جائیں. آپ اس میسج کو اپنی وال پر بھی post کر دیں کسی ایک کی بھی جان بچ جائے تو سمجھیں ساری انسانیت کو بچا لیا
نوٹ پوسٹ کاپی پیسٹ کی گئی ھے

اب آ یا نہ اونٹ پہاڑ کے نیچے"🤣🤣🤣راولاکوٹ کے ایک گاؤں کے لوگوں نے واپڈا کو درخواست دی ہے جس مطالبہ کیا گیا ہے کہ ہماری زم...
29/08/2023

اب آ یا نہ اونٹ پہاڑ کے نیچے"🤣🤣🤣
راولاکوٹ کے ایک گاؤں کے لوگوں نے واپڈا کو درخواست دی ہے جس مطالبہ کیا گیا ہے کہ ہماری زمینوں سے بجلی کا تمام سیٹ اپ کھمبے اور تاریں ہٹائی جائیں۔
جتنا عرصہ یہ کھمبے یہاں نصب رہے اس کا کرایہ اور تاروں کا راستہ کلیئر کرنے کے لیے کاٹے گئے درختوں کا معاوضہ ادا کیا جائے۔"
کتنی شاندار خبر ہے۔

زمین دار سے اگر یہ بجلی کے میٹر کا بھی کرایہ لیتے ہیں تو ہماری زمینوں سے مفت تاریں گزارنے اور کھمبے گاڑنے کا حق انہیں کس نے دیا۔
جیسے موبائل کمپنیاں اپنے ٹاور لگانے کے پیسے دیتی ہیں یہ واپڈا بھی دے اور پرائیویٹ کمپنبیاں بھی دیں۔ یہ زمینیں واپڈا یا آئی پی پی کے باپ کی جاگیر نہیں۔

اس لیے میں اس میں اس تجویز کا اضافہ کرتا ہوں کہ ہر دوسرے کھمبے کا کرایہ بجلی کی سلیب کی طرح بڑھا کر وصول کیا جائے اور بقایا جات اسی طرح جرمانے کے ساتھ وصول کیے جائیں جیسےواپڈا وصول کرتا ہے۔
انڈسٹریلسٹ بابو افسر شاہی اور اشرافیہ کو بجلی چاہیے تو کسان کو کھمبوں کا کرایہ ادا کرو۔
آئین کے آرٹیکل 25 کےُتحت کسان بھی اتنا ہی معزز شہری ہے جتنی یہ سفاک اشرافیہ۔

24/08/2023

‏پاکستان میں لوگ جو کچھ کما رہے ہیں اس میں 80 فیصد بجلی کے بل اور پیٹرول کی نذر ہو رہا ہے اشرافیہ کے لئے یہ دونوں چیزیں فری میں میسر ہیں افسوس کا مقام !

06/08/2023

مجھے ابھی بھی شک ہے کہ سارا ڈرامہ میرے خلاف رچایا جا رہا ہے
تاکہ مجھے غیرت آئے اور میں گرفتار ہوجاؤں میں واپس نہیں آؤں گا 🤪🐕
میاں لندن شریف

06/08/2023

‏کیسے مناؤں تیری آزادی کا دن اے وطن
میرا دل مان ہی نہیں رہا کہ میں آزاد ہوں 😔

یہ ہیں میرے دیس کے لوٹیرے
05/08/2023

یہ ہیں میرے دیس کے لوٹیرے

05/08/2023

ارب پتی لوگ پارلیمنٹ میں بیٹھ کر 700 روپے دیہاڑی والے 🇵🇰🇵🇰افراد پہ ٹیکس لگا کر سیشن میں بحث کرتے ہیں۔🙏

05/08/2023

غریب ملک کے سی۔ایم پنجاب نے 500 فٹ اونچا جھنڈا لگانے کے لیے 40 کروڑ کا فنڈ مختص کر دیا
لو کر لو بات او بھائی جھنڈے اونچے نہ کریں اپنی سوچ اونچی کریں۔ اگر سوچ نہیں بدلنی تو کم از دوسروں کو تو موقع دیں۔ قابض ہی ہو گۓ اس ملک پر

05/08/2023

ان شاءاللہ تعالیٰ سرخرو ھونگے
Pti

انشا الللہ
05/08/2023

انشا الللہ

Address

Kehror Paka
Lodhran
59340

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Choudhary Rawalismail posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share