Imtiaz Ali Baloch

Imtiaz Ali Baloch 🥰

15/12/2024

ان کو ہوتا ہے کسی اور سہارے کا یقیں—
لوگ یونہی تو نہیں ہاتھ چھڑاتے ہوں گے۔🌸

27/10/2024

Happy birthday to me 🥰🤗

شاید ایسے ہی چلے گا ہمارا رشتہ عمر بھر 😍مل جائے تو باتیں لمبی نہ ملے تو یادیں لمبی🥰💯
25/10/2024

شاید ایسے ہی چلے گا ہمارا رشتہ عمر بھر 😍
مل جائے تو باتیں لمبی نہ ملے تو یادیں لمبی🥰💯

‏عقل والوں کے مُقدر میں کہاں ذوقِ جنُوں عِشق والے ہیں جو ہر چیز لُٹا دیتے ہیں 🩸👇
02/08/2024

‏عقل والوں کے مُقدر میں کہاں ذوقِ جنُوں
عِشق والے ہیں جو ہر چیز لُٹا دیتے ہیں 🩸👇

12/04/2024

بہاولنگر واقعہ کے ایک ایک نوجوان نے نوکری کو خیر باد کہہ دیا

11/04/2024

پولیس اور فوج چھترو چھتری پولیس نے ڈاکوؤں کے گھر ریڈ کیا آگے سے انکا لڑکا SSG نکل آیا😄😅

08/04/2024

Kya 1 Roza or hoga yaa 29 hi hon gy 🤔

08/04/2024

ہر گھر میں کچھ نہ کچھ پریشانی ضرور ہوتی ہے یااللہ اس رمضان المبارک میں ہم سب کی پریشانیوں کو خوشی میں تبدیل فرما
آمین 🤲

07/04/2024

اللہ معاف کرے😱😢

゚viral

07/04/2024

رحیم یار خان کی تاریخ کا سب سے بڑا میگا سپر اسٹور
بن جبار شاپنگ مال
واقع گلیکسی مارکیٹ شاھی روڈ نزد مین واپڈا افس رحیم یارخان

゚viral

04/04/2024

فلسطینی بچے کی ویڈیو۔۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ ❤️❤️🇵🇸🇵🇸🇵🇸

02/04/2024
02/04/2024

سعودی عرب میں رات گئے بارش نے تباہی مچا دی

29/03/2024

‏لاہور میں قاتل ڈور ایک اور نوجوان کی جان لے گئی۔😭
پتنگ بازی پر جب تک مکمل پابندی عائد نہیں ہوتی جانیں یونہی ضائع ہوتی رہیں گی

Address

Liaquatpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imtiaz Ali Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share