Rohi Tv Liāqatpur

Rohi Tv Liāqatpur Rohi Tv Liāqatpur News channel
Host:Hassanmehmood
cell number:03000188050
(1)

22/08/2024

ایس ڈی او میپکو کے خلاف ہائیڈرو یونین کا احتجاج

16/09/2022

لیاقت پور:آٹوز مالک سے 2نامعلوم ڈاکوں 19 لاکھ چھین کر فرار

05/08/2022

لیاقت پور:رحمہ اسلامک ریلیف کی جانب سے تحصیل بھر میں 53 آر او فلٹریشن پلانٹ نصب کر دیئے گئے

01/08/2022

لیاقت پور:میپکو کے ظالمانہ ٹیکس کے خلاف تاجر برادری سراپا احتجاج

لیاقت پور:ایم این اے مخدوم مبین کا آڈیو پیغام منظر عام پر آ گیا. آڈیو پیغام میں مخدوم مبین نے ایم پی اے چوہدری مسعود کے ...
21/07/2022

لیاقت پور:ایم این اے مخدوم مبین کا آڈیو پیغام منظر عام پر آ گیا.

آڈیو پیغام میں مخدوم مبین نے ایم پی اے چوہدری مسعود کے حوالے سے گفتگو کی.

میری سیاسی طور پر چوہدری مسعود سے دوریاں ہیں اور میرا رابطہ نہ ہے. ایم این اے مخدوم مبین

الزام لگانے سے پہلے سوچنا چاہیے 20۔۔25..40 کروڑوں لے لیے کیسے کوئ ثبوت نہ ہے.مخدوم مبین

پی ٹی آئ کو میں نے بہت قریب سے دیکھا ہے بڑی جلدی الزام لگا دیا جاتا ہے. مخدوم مبین

خان صاحب نے آج تک ایک ٹکہ خرچ نہ کیا. مخدوم مبین

کبھی جہانگیر ترین کے جہازوں پر چلتے تھے علیم خان جلسوں پے چلتے تھے.مخدوم مبین

عمران خان سارے جہاں کو چور ڈاکو کہتے ہیں ۔مخدوم مبین

عمران خان لیاقت پور ضلع کے حوالے سے رکاوٹ تھا. مخدوم مبین

پرویز الہی کے وزیر اعلیٰ پنجاب بننے پر لیاقت پور کو ضلع بنانے کے حوالے سے کام کیا جائے گا. مخدوم مبین

21/07/2022

لیاقت پور:پی ٹی آئ کارکنان اور چوہدری مسعود کے ووٹر آمنے سامنے

01/07/2022

پریس کلب میں لیاقت پور ضلع کے حوالے سے اجلاس

28/06/2022

لیاقت پور:کو ضلع کا درجہ دینے کے حوالے سے کام جاری

16/01/2022

لیاقت پور:حوالدار سید محمد راشد شہید کی تدفین آمین آباد انکے آبائی گاؤں میں کی گئی آرمی کے جوانوں کی طرف سے گارڈ آف انر پیش کیا گیا

16/01/2022

لیاقت پور:حوالدار سید محمد راشد خیبرایجنسی میں ملک دشمن عناصر سے لڑتے ہوئے شہید ہو گئے تھے نمازہ جنازہ ادا

22/10/2021

لیاقت پور:انصاف نہ ملنے کی وجہ سے شہری نے خود کو آگ لگادی

14/10/2021

لیاقت پور:ملک پور کا رہائشی سجاد حسین مسیحا کامنتظر

22/09/2021

لیاقت پور:جن پور بستی غلام رسول آرائی کا پرائمری اسکول اساتذہ سے محروم مکینوں کا احتجاج

13/09/2021

لیاقت پور:موضع کوٹلہ درگھ میں 11 سالہ لڑکی کو والدین نے مبینہ فروخت کر کے شادی کر دی.

22/08/2021

لیاقت پور:الله آباد سب ڈویژن میں بااثر کاشتکاروں نے پانی چوری کی خاطر نہر کو کٹ لگا دیا

14/08/2021

روہی ٹی وی پر پرچم کشائی کی لائیو کوریج

09/07/2021

لیاقت پور:ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس کا پرائیویٹ ملازم جاں بحق

12/06/2021

لیاقت پور:اغواء کے بعد 8 سالہ بچی کا قتل ساری رات بچی کی لاش کوجنگلی جانور نوچ کر کھاتے رہے

Address

Allahabad
Liaquatpur
64000

Telephone

+923000188050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rohi Tv Liāqatpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other TV Networks in Liaquatpur

Show All