Pak jobs& news alert

Pak jobs& news alert I will provide new jobs and NEWS

Folks! Come visit my live room!
21/02/2023

Folks! Come visit my live room!

4 watched this livestream

18/02/2023




Fresh driving licence New uodates
07/02/2023

Fresh driving licence New uodates

Driving licence ka New tariqa.
06/02/2023

Driving licence ka New tariqa.

Asalam O Alaikum. Good morning
30/01/2023

Asalam O Alaikum. Good morning

New job in medical health care
21/01/2023

New job in medical health care

Pakistan Army job
13/01/2023

Pakistan Army job

Ake bar phir Insaf Ki Jeet. PTI Fan
13/01/2023

Ake bar phir Insaf Ki Jeet. PTI Fan

A state Bank virtual internship.
11/03/2022

A state Bank virtual internship.

Asalam o Alaikum. The office of field staff required for Patwari The District Bahawalpur
11/03/2022

Asalam o Alaikum. The office of field staff required for Patwari The District Bahawalpur

Send I'd card and post name at 03006753326
22/02/2022

Send I'd card and post name at 03006753326

21/02/2022
Nursing jobs
21/02/2022

Nursing jobs

National Highway And Motorway gov.t job
05/02/2022

National Highway And Motorway gov.t job

ASF, New job anyone apply  With out Challan k . My Contact number 03006753326 WhatsApp.03040753326 cl me  . Jo Apply Kar...
16/01/2022

ASF,
New job anyone apply With out Challan k . My Contact number 03006753326 WhatsApp.
03040753326 cl me . Jo Apply Karna chaey wo Gar beath KR Apply karwain Charges . 150

Punjab police , and intelegence Beauru
03/12/2021

Punjab police , and intelegence Beauru

29/08/2021

*تعلیمی ادارے ہفتہ میں تین روز کھلیں گے*

اسلام آباد (این این آئی) کرونا وباء کی موجودہ صورتحال اور طبی سہولتوں پر بڑھتے ہوئے دباؤ کے پیش نظر کرونا ایس او پیز پہ عمل درآمد جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ این سی اوسی کے اعلامیہ کے مطابق ان ایس او پیز کے اطلاق کا دائرہ کار 27 شہروں تک بڑھا دیا گیا ،

اس سے پہلے یہ ایس او پیز 13 شہروں میں نافذتھیں ، ان 27 شہروں میں اسلام آباد، پنجاب کے ١١ (خانیوال میانوالی سرگودھا ، خوشاب ، بہاولپور ، ملتان ، گوجرانوالہ ، راولپنڈی ، لاہور ، اور رحیم یار خان) سندھ میں حیدرآباد اور کراچی ، آزاد کشمیر میں مظفرآباد اور میرپور، گلگت بلتستان میں گلگت اور سکردو ]خیبر پختونخواہ میں پشاور، سوات، ہری پور، مانسہرہ، لوئر دیر، صوابی ، ایبٹ آباد ، سوات، اور چترال لوئر شامل ہیں۔این سی اوسی کے مطابق تمام تجارتی سرگرمیاں ( سوائے ضروری سروسز کے) رات آٹھ بجے بند کر دی جائیں گی ،ہفتے میں دو دن تمام مارکیٹس بند رہیں گی۔ دنوں کا تعین صوبوں کی صوابدید رہے گا،ریسٹورنٹس میں انڈور ڈائننگ پر مکمل پابندی جبکہ رات دس بجے آؤٹ ڈور ڈائننگ کی اجازت ہوگی،ٹیک وے کی سروس 24 گھنٹے کھلی رہے گی ،انڈور شادیوں کی تقریبات پر مکمل پابندی 300 مہمانوں کے ساتھ اآؤٹ ڈور شادی کی تقریبات کی اجازت ہوگی،آؤٹ ڈور شادیوں کی تقریبات کے اوقات رات دس بجے تک برقرار ہے ، مزارت پرزائرین کی آمد پر پابندی جاری رہے گی،سنیما گھروں پر پابندی برقرار رہے گی ۔ این سی اوسی کے مطابق کنٹیکٹ کھیلوں (کراٹے ، باکسنگ ، مارشل آرٹس ، رگبی ، واٹر پولو ، کبڈی اور ریسلنگ) پر عائد پابندی جاری رہے گی،صرف ویکسینیٹڈ افراد ہی انڈور جم جا سکیں گیں،سرکاری اور نجی دفاتر کے لیے عام دفتری اوقات کار 50 فیصد کے ساتھ جاری رہیں گے،پبلک ٹرانسپورٹ پر سواریوں کی شرح 50 فیصد جبکہ ریل سروس 70 فیصد سواریوں کے ساتھ جاری رہے گی،تفریحی پارکوں اور سوئمنگ پولز کی بندش برقرار رہے گی ، عوامی پارکوں میں کورونا پروٹوکول کے ساتھ داخلے کی اجازت دے دی گئی ، ملک بھر میں تعلیمی ادارے 50 فیصد تعداد اور تعطل کے ساتھ ہفتہ میں تین روزکھلے رہیں گے ، این سی اوسی اپنی نافذ کردہ ایس او پیز پر 13 ستمبر کو نظر ثانی کریگا۔MTariqOfficial143

29/08/2021

*تعلیمی ادارے ہفتہ میں تین روز کھلیں گے*

اسلام آباد (این این آئی) کرونا وباء کی موجودہ صورتحال اور طبی سہولتوں پر بڑھتے ہوئے دباؤ کے پیش نظر کرونا ایس او پیز پہ عمل درآمد جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ این سی اوسی کے اعلامیہ کے مطابق ان ایس او پیز کے اطلاق کا دائرہ کار 27 شہروں تک بڑھا دیا گیا ،

اس سے پہلے یہ ایس او پیز 13 شہروں میں نافذتھیں ، ان 27 شہروں میں اسلام آباد، پنجاب کے ١١ (خانیوال میانوالی سرگودھا ، خوشاب ، بہاولپور ، ملتان ، گوجرانوالہ ، راولپنڈی ، لاہور ، اور رحیم یار خان) سندھ میں حیدرآباد اور کراچی ، آزاد کشمیر میں مظفرآباد اور میرپور، گلگت بلتستان میں گلگت اور سکردو ]خیبر پختونخواہ میں پشاور، سوات، ہری پور، مانسہرہ، لوئر دیر، صوابی ، ایبٹ آباد ، سوات، اور چترال لوئر شامل ہیں۔این سی اوسی کے مطابق تمام تجارتی سرگرمیاں ( سوائے ضروری سروسز کے) رات آٹھ بجے بند کر دی جائیں گی ،ہفتے میں دو دن تمام مارکیٹس بند رہیں گی۔ دنوں کا تعین صوبوں کی صوابدید رہے گا،ریسٹورنٹس میں انڈور ڈائننگ پر مکمل پابندی جبکہ رات دس بجے آؤٹ ڈور ڈائننگ کی اجازت ہوگی،ٹیک وے کی سروس 24 گھنٹے کھلی رہے گی ،انڈور شادیوں کی تقریبات پر مکمل پابندی 300 مہمانوں کے ساتھ اآؤٹ ڈور شادی کی تقریبات کی اجازت ہوگی،آؤٹ ڈور شادیوں کی تقریبات کے اوقات رات دس بجے تک برقرار ہے ، مزارت پرزائرین کی آمد پر پابندی جاری رہے گی،سنیما گھروں پر پابندی برقرار رہے گی ۔ این سی اوسی کے مطابق کنٹیکٹ کھیلوں (کراٹے ، باکسنگ ، مارشل آرٹس ، رگبی ، واٹر پولو ، کبڈی اور ریسلنگ) پر عائد پابندی جاری رہے گی،صرف ویکسینیٹڈ افراد ہی انڈور جم جا سکیں گیں،سرکاری اور نجی دفاتر کے لیے عام دفتری اوقات کار 50 فیصد کے ساتھ جاری رہیں گے،پبلک ٹرانسپورٹ پر سواریوں کی شرح 50 فیصد جبکہ ریل سروس 70 فیصد سواریوں کے ساتھ جاری رہے گی،تفریحی پارکوں اور سوئمنگ پولز کی بندش برقرار رہے گی ، عوامی پارکوں میں کورونا پروٹوکول کے ساتھ داخلے کی اجازت دے دی گئی ، ملک بھر میں تعلیمی ادارے 50 فیصد تعداد اور تعطل کے ساتھ ہفتہ میں تین روزکھلے رہیں گے ، این سی اوسی اپنی نافذ کردہ ایس او پیز پر 13 ستمبر کو نظر ثانی کریگا۔

Shadule of exams.
22/06/2021

Shadule of exams.

New Jobs in wapda
15/06/2021

New Jobs in wapda

New jobs in Health Department in Ry k And Admission open
26/07/2020

New jobs in Health Department in Ry k
And Admission open

16/06/2020

Pakistan Army Naseem Bhai Shared Ho Gaye. News

15/06/2020

Address

Moza Yakhtiar Maha City Liaquatpur Tehsil Liaquatpur District RYK
Liaquatpur
64000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak jobs& news alert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak jobs& news alert:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Liaquatpur

Show All