Sher goi

Sher goi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sher goi, Video Creator, Zakir Mobile Shop, Liaquatpur.
(2)

19/11/2024

اقبال سوکڑی 💔

11/11/2024

میکوں میڈی غزل شاہ رگ کولوں نزدیک ملدی اے

اقبال سوکڑی 💔

10/11/2024

جیویں اپنڑے جنازے کوں کوئی گستان تئیں گھن گئے

اقبال سوکڑی 😔

09/11/2024

آہ ۔ سرائیکی غزل کے بانی اقبال سوکڑی صاحب بھی چلے گئے

25/10/2024

یاد رکھنا اگر وفا ہے تو
بھول جانا بھی ایک دھوکہ ہے

ذاکر حسین جام

یہ سمجھ لو کہ مر گیا ہوں میں پھر جو محسوس ہو بتاؤ مجھے_______کاش وہ راستے میں مل جائے مجھ کو منہ پھر کر گزرنا ہے_______ا...
20/10/2024

یہ سمجھ لو کہ مر گیا ہوں میں
پھر جو محسوس ہو بتاؤ مجھے
_______
کاش وہ راستے میں مل جائے
مجھ کو منہ پھر کر گزرنا ہے
_______
ایک آہٹ پہ ہم کواڑوں تک
دوڑتے آئے، رینگتے لوٹے
________
ہمارا حال تم بھی پوچھتے ہو
تمھیں معلوم ہونا چاہیے تھا
_________
کمرہ کھولا تو آنکھ بھر آئی
یہ جو خوشبو ہے جسم تھی پہلے

فہمی بدایونی صاحب ہم میں نہیں رہے 😢
RIP sir 😢🙏
Fehmi Budauni

03/10/2024

جس دن تمہارے خط کا بہت انتظار تھا
اس دن تمام پنچھی کبوتر لگے مجھے

علی رومی

02/10/2024

کوئی زیارت ولا نی کیتی

جام عارف

01/10/2024

جو ہم کو جیون میں مل سکا نا بھلا وہ مرنے سے کیا ملے گا

حسان بخاری

گھر سے میں کھینچ کے لاتا ہوں سڑک تک خود کوپھر جدھر لے کے چلی جائے سڑک، جاتا ہوںعمیر نجمیUmair Najmi Umair Najmi fans
08/09/2024

گھر سے میں کھینچ کے لاتا ہوں سڑک تک خود کو
پھر جدھر لے کے چلی جائے سڑک، جاتا ہوں

عمیر نجمی

Umair Najmi
Umair Najmi fans

09/08/2024

پنجابی نظم : دھی دا وینڑ
شاعر انجم سلیمی صاحب

اپنے سامان کو باندھے ہوئے اس سوچ میں ہوںجو کہیں کے نہیں رہتے وہ کہاں جاتے ہیںجواد شیخ
08/08/2024

اپنے سامان کو باندھے ہوئے اس سوچ میں ہوں
جو کہیں کے نہیں رہتے وہ کہاں جاتے ہیں

جواد شیخ

03/08/2024

مبشر رحمان بھٹہ چنی گوٹھ سے اردو اور سرائیکی کے خوبصورت شاعر ہیں جو کہ آدابِ ادب پاکستان کے زیرِ اہتمام شعر گوئی احمد پور شرقیہ مشاعرے میں اپنا کلام پیش کر رہے ہیں

مکمل ویڈیو لنک
https://youtu.be/k71-hst3kv4?si=cpPxktX-166rOppy

24/07/2024

امان اللہ جام احمد پور شرقیہ سے اردو کے خوبصورت شاعر ہیں جو کہ آدابِ ادب پاکستان کے زیرِ اہتمام شعر گوئی احمد پور شرقیہ مشاعرے میں جناب افضل خان کی صدارت میں اپنا کلام پیش کر رہے ہیں

مکمل ویڈیو لنک
https://youtu.be/PbBBRkTaKJc?si=w3UwM9EUxAoICBLY

23/07/2024

آصف محمود آصف پنڈی بھٹیاں سے اردو کے خوبصورت اور معیاری شاعر ہیں جو کہ آدابِ ادب پاکستان کے زیرِ اہتمام شعر گوئی احمد پور شرقیہ مشاعرے میں جناب افضل خان کی صدارت میں اپنا کلام پیش کر رہے ہیں

مکمل ویڈیو لنک
https://youtu.be/n1FtOLDYyro?si=ZFA1y-BZOdbg8qS3

21/07/2024

عبداللہ نشاط دنیا پور سے اردو کے خوبصورت شاعر ہیں جو کہ آدابِ ادب پاکستان کے زیرِ اہتمام شعر گوئی احمد پور شرقیہ مشاعرے میں جناب افضل خان کی صدارت میں اپنا کلام پیش کر رہے ہیں

مکمل ویڈیو
https://youtu.be/LOskUkPFIt4?si=APZZrCkOiIXNkIYJ

20/07/2024

اسد دشتی مظفر گڑھ سے اردو اور سرائیکی کے خوبصورت شاعر ہیں جو کہ آدابِ ادب پاکستان کے زیرِ اہتمام شعر گوئی احمد پور شرقیہ مشاعرے میں جناب افضل خان کی صدارت میں اپنا کلام پیش کر رہے ہیں

مکمل ویڈیو
https://youtu.be/YazYZ5i7jZM?si=AHmP8UWLaOOOu6pF

Address

Zakir Mobile Shop
Liaquatpur
64000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sher goi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sher goi:

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Liaquatpur

Show All