ARaish news liaquat pur

ARaish news liaquat pur awaam ki awaz .pakistani media

17/07/2022

تیسرا نتیجہ فیصل آباد سے پی پی 97
علی افضل 2198
لوٹا اجمل چیمہ 816
مبارک ہو ٹاہیگرز کپتان

17/07/2022

‏چیچہ وطنی :پی پی 202 پولنگ سٹیشن نمبر 11پہلا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ

ٹوٹل ووٹرز کی تعداد1533
ووٹ کاسٹ 469
پی ٹی آئی کے میجر محمد غلام سرور 267 لیکر پہلے نمبر پر

ن لیگ ملک نعمان لنگڑیال 180 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے

17/07/2022

پی پی 140
polling station no 2
PTI 467 🇧🇫✌
pmln 139

17/07/2022

‏پی پی۔۔۔170 لاہور

پولنگ اسٹیشن۔۔۔122

PMLN... 269

PTI....890

۔‎

17/07/2022

لاہور PP158
PTI 2734
PMLN 731

17/07/2022

پی پی 167
پولنگ اسٹیشن 132
PTI 368
Pmln 70

03/07/2022

ضلع بناؤ تحریک!
اب وقت ہےکہ لیاقتپور کی عوام اپنے حق کے لیے ہرممکن کوشش کرے اور ہر دوکاندار اپنے دوکان کے سامنے, اور الللہ والا چوک پر ایک بڑا پینافلکس لگاے.. ضلع لیاقتپور کے لیے سیساسی شخصیت اس میں بھرپور کوشیش کرے.... یاد کرو وہ وقت اور یاد رکھو وہ وقت جب اپکے پیارے تعلم ,اور علاج کے لیے بہاولپور اور رحیم یار جاتے وقت اپنا دم آپکے انکہوں کے سامنے توڑ دیتے ہے...کب تک چپ رہوگے کب تک چپ بیٹہوگے..چلو مل کر لیاقتپور ضلع بناو

01/07/2022

انشاءاللہ
ضلع صرف لیاقت پور

10/06/2022

‏جنرل(ر) پرویز مشرف دبئی میں انتقال کر گئے.
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

09/06/2022

ڈاکٹر عامر لیاقت انتقال کر گئے

26/04/2022

وفاقی حکومت نے عیدالفطر پر 2 مئی سے 5 مئی تک 4 سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے سمری پر دستخط کر دیئے

09/04/2022

اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سے مستعفیٰ

09/04/2022

اسلام آباد میں ایمرجنسی نافذ، سیکیورٹی سمیت ہسپتالوں میں ہائی الرٹ

26/03/2022
04/03/2022

پشاور قصہ خوانی میں دھماکہ

Indian singing legend Lata Mangeshkar passes away at age of 92 .
06/02/2022

Indian singing legend Lata Mangeshkar passes away at age of 92 .

08/01/2022

مری کو آفت زدہ قرار دے دیاگیا،۔ گاڑیوں میں ٹھٹھرکر 21 افراد جاں بحق ہو گئے۔

13/12/2021
25/11/2021

حکومت اور پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے درمیان معاہدہ طے پاگیا جس کے بعد پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن ہڑتال نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا

20/11/2021

گنے کا گیٹ ریٹ 248 روپے
رحیم یار خان کی شوگر ملز نے آج 11 بجے سے گنے کا گیٹ ریٹ 248 روپے کر دیا ہے

پنجاب، ڈومیسائل ختم، شناختی کارڈ پر مستقل پتہ ہی ڈومیسائل تصور ہوگا پنجاب بھر میں ڈومیسائل ختم کرنے کا فیصلہ، شناختی کار...
20/11/2021

پنجاب، ڈومیسائل ختم، شناختی کارڈ پر مستقل پتہ ہی ڈومیسائل تصور ہوگا

پنجاب بھر میں ڈومیسائل ختم کرنے کا فیصلہ، شناختی کارڈ پر مستقل پتہ ہی ڈومیسائل تصور کیا جائے گا، جلد نوٹی فکیشن جاری کیے جانے کا امکان پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں ڈومیسائل ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ فیصلہ رشوت اور ڈومیسائل کے حصول میں بڑھتی ہوئی شکایات پر کیا گیا ہے۔

شناختی کارڈ پر مستقل پتہ ہی ڈومیسائل تصور کیا جائے گا۔ ڈومیسائل ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جلد جاری کر دیا جائے گا۔

واضح رہے کہ پاکستان میں ڈومیسائل کا اجرا 1951 میں سٹیزن ایکٹ کے تحت عمل میں لایا گیا تھاجس کا مقصد بھارت سے ہجرت کرنے والوں کو شہریت کا سرٹیفکیٹ دینا تھا۔

Father of Pakistan's Nuclear Program Dr Abdul Qadeer Khan passes away in Islamabad. 😭🤲🏻
10/10/2021

Father of Pakistan's Nuclear Program Dr Abdul Qadeer Khan passes away in Islamabad. 😭🤲🏻

عمر شریف 💔💔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
02/10/2021

عمر شریف 💔💔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

26/09/2021

کل بروز سوموار 27 ستمبر کو سٹی فیڈر لیاقت پور کی بجلی صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بند رہے گی

14/09/2021

حکومت کا 16 ستمبر سے 50 فیصد حاضری کے ساتھ
سکول کھولنے کا اعلان

08/09/2021

تحصیل ہیڈ کوارٹر لیاقت پور میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے خاتون کی موت واقع ہوگئی

27/08/2021

بہ تسلیمات ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر حکومت پنجاب
ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس رحیم یار خان
مورخہ 27 اگست 2021

رحیم یار خان: ضلع میں کورونا کیسز کی بڑھتی شرح کے باعث سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ

رحیم یار خان: سمارٹ لاک ڈاؤن ہفتہ اور اتوار کو لگایا جائے گا۔

رحیم یار خان: سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کی درخواست پر کیا گیا۔

رحیم یار خان: ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے ہفتہ اور اتوار سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی منظوری دے دی

رحیم یار خان: ہفتہ و اتوار ضلع بھر میں تمام کاروباری مراکز بند رہیں گے۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر شہزاد

رحیم یار خان: صنعتیں، میڈیکل سٹورز، کریانہ سٹور، تندور، بیکریز ۔ دودھ و دہی سبزی و پھل اور دیگر میڈیکل سروسز کو استثنیٰ حاصل ہوگا۔

رحیم یار خان: زرعی ادویات، آلات ورکشاپس کو بھی استثنی حاصل ہوگا۔ڈپٹی کمشنر

۔رحیم یار خان: ہوٹلز، ریسٹورنٹس ، فاسٹ فوڈ پوائنٹس ٹیک اوے کی سروسز جاری رکھ سکتے ہیں۔ڈپٹی کمشنر

رحیم یار خان: انڈور ڈائننگ پر مکمل پابندی عائد ہو گی۔

فوری طور پر نافذ العمل یہ حکم ہفتہ اور اتوار کار آمد رہے گا۔

25/08/2021

،المدینہ جنرل سرجیکل ہاسپیٹل سمیت نیو سٹی سیل ہو گیاء،ڈپٹی کمشنر کا دروہ متوقع

24/08/2021

لیاقت پور
المدینہ ہسپتال کچی منڈی میں آنکھوں کے ڈاکٹر رفیق غوری نے ڈیلیوری آپریشن کر کے مریض مار دیا

24/08/2021

ڈاکٹروں کی غفلت سے آج لیاقت پور المدینہ ہسپتال میں ایک ماں اپنی اولاد کی خاطر زندگی کی جنگ ہار گئی
واقع آکسیجن ختم ہونے کی وجہ سے پیش آیا

19/08/2021

‏بہاولنگر مرکزی امام بارگاہ کے باہر دھماکہ
متعدد افراد کی زخمی ہونے کی اطلاع۔

مری سیول ہسپتال کے سامنے کار پارکنگ سے ایک کار کی ریجسٹریشن کاپی ملی ہے جس کسی کی ہو اس نمبر پر رابطہ کرلیں 03018070574
30/07/2021

مری سیول ہسپتال کے سامنے کار پارکنگ سے ایک کار کی ریجسٹریشن کاپی ملی ہے جس کسی کی ہو اس نمبر پر رابطہ کرلیں
03018070574

پانی دو  پانی دو چک 139/اے  کو پانی دو...لیاقتپورچک 139/اے کی ٹیلو کا حال اپکے سامنے سالانہ منظور شدہ پانی زیرے زمین پان...
13/07/2021

پانی دو پانی دو چک 139/اے کو پانی دو...
لیاقتپورچک 139/اے کی ٹیلو کا حال اپکے سامنے
سالانہ منظور شدہ پانی
زیرے زمین پانی کڑواہ
زمین بنجر ہو گئ اپکے سامنے ہے یہ فصلوں کا حال ہے. فیصلہ اپ کریں .محکمہ انہار کہاں؟ سیاسی لوگ کہاں ؟

چک 139/اے کے زمیندار انسان نہیں؟
اس نقصان کا ذمہ دار کون؟
نقصان مہکمہ انہار دینگی یا حکومت؟
کیا 139/اے کے لوگ اس ملک کے پاشندے نہیں

ذمینداروں اپنے حق کے لیے رو رہے ہے ان کو اپنے حق سے محروم کیا جا رہا..

بہاولپور : وکٹوریہ ہسپتال کا نام تبدیل کرکے "نواب سر صادق محمد خان عباسی" ہسپتال رکھ دیا گیا...👇
06/07/2021

بہاولپور : وکٹوریہ ہسپتال کا نام تبدیل کرکے "نواب سر صادق محمد خان عباسی" ہسپتال رکھ دیا گیا...👇

‏حکومت پنجاب محکمہ تعلیم نے پبلک سکولز اساتذہ کے لئے بےشمار آسانیاں پیدا کیں۔ سکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ پنجاب پاکستان کا پہ...
04/07/2021

‏حکومت پنجاب محکمہ تعلیم نے پبلک سکولز اساتذہ کے لئے بےشمار آسانیاں پیدا کیں۔
سکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ پنجاب پاکستان کا پہلا محکمہ ہے جس نےرخصت اتفاقیہ حاصل کرنےکا آن لائن نظام متعارف کروایا جس سے اساتذہ گھر بیٹھے چھٹی اپلائی کر سکتے ہیں ۔

04/07/2021

چک 139/اے کے ٹیلو پر پانی نہ ہونے سے زمینے بنجر اور زیرے زمین پانی کڑواہ اور نقصاندہ .. کسان پریشان
جبکہ سلانہ پانی منظور شدہ .
کسانوں کا مطالبہ
ہمیں کیوں اپنے حق سے محروم کیا جا رہا ہے؟
پانی کیو نہیں دیا جا رہا ہے؟
حال سب کے سامنے ہے اس وڈیو میں

Address

Liaquatpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ARaish news liaquat pur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ARaish news liaquat pur:

Videos

Share

Category


Other Media in Liaquatpur

Show All